Sleeper quetta karachi route par Al Munir company ka ja k dehko k sleeper hota kia hain. Sohrab goth par kari hoti hain. Ye wala sleeper bus to unke agy tractor lagta hain.😊
Asalam o alikum bhai Hyderabad to Faisalabad 2 cats hain konsi bus allow karti hai pet ko sath lejana? beshak ticket lena par cargo nhi ho humare sath ho
@@ShaniKhan-oe6uh Bhai I don't believe any bus service will allow pets to travel with passengers. Similar to airplanes, buses also have a luggage area for pets but still you can consider local transport services which can allow by charging a separate ticket.
برخوردار لیٹا 90 درجے کے زاوئیے پر نہیں جاتا، 180 درجے پر لیٹا جاتا ھے۔ 90 درجے پر تو بیٹھ سکتے ہیں۔ ہماری عنر کے لوگوں نے ان اساتذہ سے تعلیم حاصل کی ھے جو ببیادی باتوں پر زور دیتے تھے۔ آپ لوگوں کی بدقسمتی کہ معمولی سی بات بھی سوچ کر کرنا پڑتی ھے۔
پاکستان ریلوے زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ بادزندہ با پاکستان زندہ باد زندہ باد زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ باد اس کا بھی جواب ضرور دیجیے گا
السلام علیکم بھائی ہمیں بس پسند نہیں ہوتی ہمارے لیے پاکستان ریلوے زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ باد بس بس اچھی نہیں ہوتی پاکستان ریلوے زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ باد جواب دیجیے گا ضرور دیجئے گا جواب شکریہ اللہ حافظ
بھائی جان بزنس کلاس اسے نہیں کہتے ہماری پاکستان ریلوے میں بزنس کلاس کمرے والے کوچ کو کہتے ہیں اپ کو یہ تک نہیں پتا بس تو بیکار ہوتی ہیں اس میں ہر وقت ویٹ کر جانا پڑتا ہے ٹرین میں تو لیٹ بھی سکتے ہیں اور بیٹ بھی سکتے ہیں اور اس کو ہمیں نہ دیکھنا پڑتا اور چلتی ہوئی ٹرین نے چل پھر بھی سکتے ہیں اور واش روم بھی جا سکتے ہیں بس میں اس کی سہولت نہیں ہوتی اس لیے بس چھکڑا ہوتی ہیں شکریہ اس باتوں کا جواب ضرور دیجیے گا
ہر سواری کی بزنس کلاس ایک جیسی نہیں ہوتی۔ ٹرین کی الگ ہوتی ہے بس کی الگ اور جہاز کی الگ۔ ٹرین لمبی ہوتی ہے اس لئیے ٹرین میں الگ الگ کیبن ہوتے ہیں جبکہ بس اور جہاز کی بزنس کلاس فرنٹ پر آرام دہ سیٹس کی ہوتی ہیں۔
😊 Good job!
Thanks! 😊
❤
Sleeper quetta karachi route par Al Munir company ka ja k dehko k sleeper hota kia hain.
Sohrab goth par kari hoti hain.
Ye wala sleeper bus to unke agy tractor lagta hain.😊
Asalam o alikum bhai Hyderabad to Faisalabad 2 cats hain konsi bus allow karti hai pet ko sath lejana? beshak ticket lena par cargo nhi ho humare sath ho
@@ShaniKhan-oe6uh Bhai I don't believe any bus service will allow pets to travel with passengers. Similar to airplanes, buses also have a luggage area for pets but still you can consider local transport services which can allow by charging a separate ticket.
Via sargodha
برخوردار لیٹا 90 درجے کے زاوئیے پر نہیں جاتا، 180 درجے پر لیٹا جاتا ھے۔
90 درجے پر تو بیٹھ سکتے ہیں۔ ہماری عنر کے لوگوں نے ان اساتذہ سے تعلیم حاصل کی ھے جو ببیادی باتوں پر زور دیتے تھے۔ آپ لوگوں کی بدقسمتی کہ معمولی سی بات بھی سوچ کر کرنا پڑتی ھے۔
پاکستان ریلوے زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ بادزندہ با پاکستان زندہ باد زندہ باد زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ باد اس کا بھی جواب ضرور دیجیے گا
Hum 4 5 din pehle aye hain 24 ghante lagte hain kiyo jhoot bolte ho aap awaam ko bewaqoof banate ho
السلام علیکم بھائی ہمیں بس پسند نہیں ہوتی ہمارے لیے پاکستان ریلوے زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ باد بس بس اچھی نہیں ہوتی پاکستان ریلوے زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ باد جواب دیجیے گا ضرور دیجئے گا جواب شکریہ اللہ حافظ
no right know 22 hr
بھائی جان بزنس کلاس اسے نہیں کہتے ہماری پاکستان ریلوے میں بزنس کلاس کمرے والے کوچ کو کہتے ہیں اپ کو یہ تک نہیں پتا بس تو بیکار ہوتی ہیں اس میں ہر وقت ویٹ کر جانا پڑتا ہے ٹرین میں تو لیٹ بھی سکتے ہیں اور بیٹ بھی سکتے ہیں اور اس کو ہمیں نہ دیکھنا پڑتا اور چلتی ہوئی ٹرین نے چل پھر بھی سکتے ہیں اور واش روم بھی جا سکتے ہیں بس میں اس کی سہولت نہیں ہوتی اس لیے بس چھکڑا ہوتی ہیں شکریہ اس باتوں کا جواب ضرور دیجیے گا
ہر سواری کی بزنس کلاس ایک جیسی نہیں ہوتی۔ ٹرین کی الگ ہوتی ہے بس کی الگ اور جہاز کی الگ۔
ٹرین لمبی ہوتی ہے اس لئیے ٹرین میں الگ الگ کیبن ہوتے ہیں جبکہ بس اور جہاز کی بزنس کلاس فرنٹ پر آرام دہ سیٹس کی ہوتی ہیں۔
Kia bakwas he
Bekaar bus service
@@OsmmanKhan-do2vx Q bhai apna experience share kero.