ilm e Ghaib aur Sajda e Sahw - Molana Ishaq RA

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 сен 2024
  • ilm e Ghaib aur Sajda e Sahw - Molana Ishaq RA. Barelvi Aalim ki kitab Jaa al haq par tabsara. Maulana Ishaq Madni. fiqh Hanafi aur ilm ul gaib, Namaz me Sajda e sahaw ka tarika kya hai?
    علم غیب کا عقیدہ اور بریلوی کتاب جاءالحق پر تبصرہ ۔۔۔ سجدہ سہو کا طریقہ ۔۔۔
    مولانا اسحاق مدنی
    #maulanaishaqmadni #islam
    Subscribe This Channel for more islamic videos.
    / @justislammaulanaishaq
    Sheikh ul Islam Maulana Muhammad Ishaq Madani RA was a pakistani Islamic Scholar (1935---2013).
    Moulana had a unique style with which he gave opinions on many Important Islamic issues. He was one of the very few religious Ulama who were both traditionalist and also pragmatic. On various matters of Sharia he not only established his reasoning on the basis of valid traditions of Islam, but also convinced his audience with logical arguments. He had great command over sentiments as well as arguments and for this reason he was held in high esteem among both the Shia and Sunni schools of thought and his speeches were heard with rapt attention. May ALLAH Subhanahu Wataala Have Mercy on him
    He has left this world, but his mission will continue In sha’Allah from markaz Ad deen al Khaalis Center, which was announced in his life.
    May Allah (SWT) give abundant reward to Imam Muhammad Ishaq RA for his untiring efforts to reveal the original and true path of Islam (الدین الخالص)

Комментарии • 17

  • @justislammaulanaishaq
    @justislammaulanaishaq  Год назад +2

    بدعتِ حسنہ کے مشہور دلائل کا جواب۔۔۔
    ruclips.net/video/3JW1JTpdedM/видео.html

  • @tariqjaved3467
    @tariqjaved3467 Год назад +2

    بہت اعلیٰ حضرت ھیں علمی اعتبار سے بہت وسیع مطالعہ ھے حضرت کا

  • @ansariziaulmustafa3634
    @ansariziaulmustafa3634 Год назад +1

    ماشآء الله باباجى

  • @ansariziaulmustafa3634
    @ansariziaulmustafa3634 Год назад +1

    الله آپکے درجات بلند فرماے

  • @hafizullahhabibullah5253
    @hafizullahhabibullah5253 Год назад

    Allah taala maghfirat fermaye ilahi me 😢

  • @ansariziaulmustafa3634
    @ansariziaulmustafa3634 Год назад +1

    Always balanced talk

  • @nomadicengineer7328
    @nomadicengineer7328 Год назад +1

    0:40 jaal Haq book

  • @MehreenWaseem-vn6yq
    @MehreenWaseem-vn6yq Год назад +1

    ہم بریلوی ہو کر بھی اسی طرح کا مانتے ہیں۔ کہ جب اللہ چاہے جتنا چاہے، اپنے نبی کو علم عطا کرتا ہے۔ وہ باقی دنیا کے لیے تو غائب ہوتا ہے۔ اللہ کے لیے تو غائب کچھ ہے ہی نہیں۔ مطلق انکار کرنا بھی غلط ہے اور اپنا ذالی ماننا بھی درست نہیں۔

  • @AhmedShaikh-q7n
    @AhmedShaikh-q7n Месяц назад

    Bhai reference dijiye pls

  • @faisalsattar114
    @faisalsattar114 Год назад

    Reference ki pics b lga dia karain please

  • @waqasbaloch5245
    @waqasbaloch5245 Год назад

    😶😣😭😭🥰🥰🥰

  • @MuhammadAdnan-ry1uw
    @MuhammadAdnan-ry1uw Год назад

    حضرت یعقوب علیہ السلام کتنے سال حضرت یوسف علیہ السلام کی جدائی میں روتے رہے کیونکہ انہیں پتہ نہیں تھا
    حضرت ژندہ ہوتے تو پوچھتے کہ جناب کیا (نعوذباللہ) اللہ کو بھی پتہ نہیں تھا جو اپنے نبی یعقوب علیہ السلام کو ساری زندگی روتا چھوڑ دیا ۔
    نبی یعقوب علیہ السلام کو پتہ نہیں تھا تو اللہ بتا دیتا ؟؟؟!!!
    اللہ کریم و قدوس نے کیوں نہیں بتایا؟؟؟؟
    اب تاویلیں توضیحیں کرتے رہیں اس وجہ سے اس وجہ سے ۔

    • @atiqurrehman5005
      @atiqurrehman5005 Год назад +1

      Bahi yeh kya dalail deay hain Allah nay hazrat Hussain ko shaheed honay deay Ahle bait par zulm honay deay??? Isi tarah say Allah nay Hazrat Yaqoob ES ko aazmaya jab ilm e ghaib dea to Khushboo ayi jab nahi dea tab nahi ayi.

  • @MuhammadAdnan-ry1uw
    @MuhammadAdnan-ry1uw Год назад

    اہل سنت کبھی بھی نہیں کہتے کہ انبیاء کرام علیہم السلام خود بخود جانتے ہیں بلکہ انکا عقیدہ یہ ہے سب اللہ تعالیٰ کے بتانے سے جانتے ہیں !!!
    و علمک ما لم تعلم
    و اللہ نے آپ کو وہ سب سکھا دیا جو جانتے نہیں تھے ۔
    حضرت ژندہ ہوتے تو پوچھتے جناب وہ کون سی بات ہے جو نبی نہیں۔ جانتے تھے اور کون سی بات تھی جو اللہ کریم نے اپنے نبی کو نہیں بتائی اور سکھائی ؟؟؟؟!!!!!

  • @mnawaznasir8460
    @mnawaznasir8460 Год назад

    با با جی۔ حق بات بیان کریں۔ سورت جن کی آیات کیں نہیں بتاتے جس میں اللہ فرماتا ہے کہ اللہ کسی پر غیب ظاہر نہیں کرتا مگر اپنے رسولوں پر۔
    حضرت خضر کے بارے میں بتایئں کہ قرآن کیا کہتا ہے۔ جب موسی علیہ ادکام ان سے ملے اور اپنی خواہش کا اظہار فرمایا تو خضر علیہ السلام نے فرمایا کہ تم اس پر صبر نہ کرو گے اس پر جو میں کروں گا۔ پھر تواتر وہ تین واقعات بیان ہوئے جس میں خضر علیہ اسلام نے وہ وجوہات بیان فرمائی۔ بادشاہ کی فوج جو غیب تھی اس کی خبر دی۔ بچے کو قتل کرنے وجہ یہ بیان کی کہ ہم نے اس کے دل میں موجود کفر کو جان کر قتل کیا۔ تیسرے واقعے میں دیوار کے نیچے مدفون خزانے کا بتایا۔ جب وہ ہر خفیہ اور غیب کا حال بتا رہے تھے تو وہ علم کے بغیر کیسے کر رہے تھے۔
    حضرت سلیمان کے درباری نے 300 میل دور موجود تخت خو غائر کر دیا جو سب پر غیب تھا۔
    انبیا کے علم پر کیسے سوال اٹھاتے ہو۔جب امتیوں کے رحم کا یہ غالب ہے۔
    جو غیب کی نفی قرآن میں بیان ہوئی وہ بھی حق ہے۔ کوئی بھی غیب نہیں جان سکتا جب تک یہ رقم اللہ نہ دی۔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں اپنے ذاتی علم کی نفی فرمائی۔ کہ خود سے یہ علم نہیں رکھتا مگر جو اللہ عطا کرے۔

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  Год назад +8

      تو مولانا نے بھی یہی بات کی ہے۔۔۔ کہ اپنے طور پر کوئی بھی علمِ غیب نہیں جان سکتا۔۔۔ جتنا اللہ بتا دیتا ہے اتنا ہی جانتا ہے۔۔۔ نہ بتائے تو نہیں جانتا۔۔۔
      آپ بھی یہی بات لکھ رہے ہیں جو پہلے سے مولانا کہہ رہے ہیں۔