Sachay aur Bahadur Alim e Deen. Bohat zayda deen aap se seekha hai hum ne aur logon ne. Allah apke darajat buland kare aur Janat mein Hazoor (SAW) ki kurbat ata kare. Amen.
مولانا اسحاق پر اللہ کی رحمت ہواللہ انکے درجات بلند کرے اور رسول کی شفاعت نصیب ہو۔ انہوں نے ہمارے لئے تمام احادیث اور کتابوںکا مطالعہ کرکے صحیح باتیں ہم تک پہنچائیں اسکے لئے انہوں نے بڑی مخالفت بردشت کی مگر سچ اور صحیح بات ہم تک پہنچاگۓ۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ انہیں اسکی جزاۓ خیر سے نوازے۔
Allah rabbul izzat,maulana ke derjat buland kare,unke bataye din ko hamare dilo me jagah ata kare taki hamari zindagi islam se sarferoz ho.Aamin From lucknow,India.
Someone who is equally conversant in punjabi and English or punjabi and urdu ought to translate punjabi videos of the Maulana so that people not conversant with punjabi language are benefitted
@@muhammadeliasqureshi1255 Well That's Not A Problem Am Just Having Problem Regarding Editing Because I Am In Process Of Learning Video Editing So It Will Take Me Time
Usb mai available nahi.... Online he RUclips per available hain... Aur books kay liya iss link per PDF ko visit kerainn ftawaonline.blogspot.com/p/blog-page.html?m=1
Bhai Sameer Nabi to sub musalmano ka aik hi hy molana sahab emam ki bat Kar rahy hain, sub emamo my Deen ko samjhay ki koshish ki es liy hum ko apny masail ko Hal karny k liy sub say faida utha a chahiy
نہٕں اماموں کیتقلید مزھب کا نام لے کر درست نہٕں ھے أسلام قرأن و سنت ھی ھے باقی رھا علمإ کا کردار تو انکی تقلیدعلمی ھو انکا کوٸ ذاتی حکم یافعل مسلمان کے لیے حجت نہٕں
I don't agree with Allama Ishaq as after 1400 years it not possible to move like a boat in sea but have to follow an imam who are minert of light so everyone shouldn't not Allama Ishaq sb.
اصحاب کے درمیان کوٸ دینی اختلاف نہیں تھا سیاسی فرق اور سوچ کو اختلاف کہنا درست نہیں ھم گروہ اور فرقوں میں صرف اپنے مفاد اور قبضوں کی نفسیات ے سببب گرفتار ھیں یہ اماموں محدثوں فقہیوں کی علمی کاوشوں کو اور انکے فکری فرق کو جو صاف دنیاوی مساٸل پر تھے دینی اور ذاتی چپکلش میں بدل کر امت کے درمیان پل صاط کی تعمیر درست نہں ھے یہ علإ حق کا فرض ھے وہ اپنے اپنے گروپوں کے اماموں علماٶں محدثوں کی علمی أرإ کو ایک دوسرے پر جبرانا تھونپنے کی کوشش نہ کریں فرق تو علمی مقام ھے فرق معاملات کا درس ھے اخلاق و معاملات کا فرق حالات زماں و مکاں کا تابعے ھوتا ھے جو حالات أج سے ھزار سال پہلے تھے وہ أج نہٕں ۔ تو کیا أج کے ساے اقدامات غلط قرار دے دیے جاٸیں عقل خرد کے تحت دین کی بنیادوں کو چھیڑے بغیر دنیاوی مساٸل حلکرنا علمإ حق کا فرض ھے اور جو عالمبنکرجھگڑا کھڑا کرے وہ عالم نہیں فتنہ ھے
جب ہر مولوی نے مسئلے کا حل الگ الگ بتانا ہے بندہ جسے صحیح سمجھتا ہے اگر اس کا پوچھ کر مسئلہ پوچھتا ہے تو اس میں ہرج کیا ہے۔۔۔۔۔جب نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم موجود تھے تب کوئی یہ بھی تو نہیں سوچ سکتا تھا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی جنگ ہوگی مسلمان 2 گروہوں میں تقسیم ہوں گے جاگیر فدک پے فتوے دیئے جائیں گے خلفائے راشدین کو منافقین گھیر لیں گے جب یہ ہوا تو گروہ تو بننے ہی تھے اور جس یہ عالم صاحب خود کو اہل حدیث فرقہ میں شامل کرتے ہیں انھیں بھی زیادہ امام بخاری اور مسلم سے احادیث چاہتے ہیں شیبہ رحمتہ اللہ امام تہاوی رحمتہ اللہ عبدالرزاق رحمتہ اللہ تو اس وقت کے محدث ہیں جن کی صحابہ کرام سے صحبت احادیث کا سننا ثابت ہے اسی طرح آپ فقہی مسائل کا حل حضرت علی رضی اللہ عنہ۔۔عمر بن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ کا بھی بتانا چاہیں تو لوگ سنییں گے اور عمل بھی کریں گے اگر اپنا لچ نہ تلیں تو۔۔۔باقی کوئی حنفی مسلک سے مسئلہ پوچھتا ہے تو آپ کو پتہ ہے تو بتائیں۔۔حنفی کا بھی باقی مسلک کا بھی اور آپ جس حل کو قرآن و حدیث کے مطابق سمجھتے ہیں وہ بھی بتائیں اور اگر نہیں پتہ تو معذرت کرلیں اس کو جس طرح کی بھی ہدایت ملنی ہوگی وہ اللہ تعالٰی کے علم میں ہے
اگر اہلحدیث کی پڑھی لکھی عوام اپنے مولوی سے مسءلہ پوچھ کر اس کی تحقیق کر سکتی ہے تو علما کی کیا ضرورت ہے۔ پڑھے لکھے لوگ خود سے قرآں حدیث پڑھ کر عمل کر سکتے ہیں۔ علما کیوں بناءے جاتے ہیں؟
شاہ ولی اللہ کا کیوں بتا رہیں ہیں اس کو اسحاق صاحب خود بتا دیں ایک وقت تھا جب قرآن کی ترتیب بھی نہیں تھی امام بخاری امام مسلم بھی نہیں تھا احادیث کی شرح حاشیہ بھی نہیں تھا اپ سے پوچھا جائے مکھی دودھ پانی یا سالن میں گر جائے تو حدیث اور اگر پوچھ لیا جائے چیونٹی مکوڑا گر جائے تو کتابیں کھنگالنا شروع کر دیں گے فلاں نے یہ کہا فلاں نے یہ کہا میں یہ سمجھتا ہوں وغیرہ وغیرہ اور اگر امام حنیفہ کا پوچھ لیا تو ظلم ہو گیا
Adab k daayiray k andar reh karr, Molana Ishaq sab ka yea mokif unhee k neechay diyay gayay video se bilkul opposite hai.... Very confusing. Us video mai aapne kaha hai ki aam awaam ko kisee ek ki hi taqleed krna zaroori hai sirf aalim loag ijtihad krsaktay hai.. But yahan is video mai toa bilkul opposite hee bolrhay hai... Maulana ko Allah tala aakhirat mai aala maqaam ata karay.. But unkay lectures confusing hai... ruclips.net/video/eoihRSSfenM/видео.htmlsi=p-SXQNi9Zrx-hLm9
مولانا اسحاق پر اللہ کی رحمت ہواللہ انکے درجات بلند کرے اور رسول کی شفاعت نصیب ہو۔ انہوں نے ہمارے لئے تمام احادیث اور کتابوںکا مطالعہ کرکے صحیح باتیں ہم تک پہنچائیں اسکے لئے انہوں نے بڑی مخالفت بردشت کی مگر سچ اور صحیح بات ہم تک پہنچاگۓ۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ انہیں اسکی جزاۓ خیر سے نوازے۔
کیا کہنے مولانا اسحاق رح صاحب کے ۔۔۔ اللہ پاک مغفرت فرمائیں اور بخشش کے اسباب پیدا فرمائیں۔
Ameen
سو فیصد درست فرمایا۔
اللہ تبارک وتعالیٰ کی رحمتیں ہوں سید مودودی اورمفتی اسحاق پر_
Aameen ALLAH humma Aameen
اللہ پاک ، مولانا کے درجات بلند فرمائے، آمین
سبحان اللّٰہ مولانا جنتی لوگ تہے۔ سچے لوگ تہے۔ حق بات کرتے تہے۔
Maulana Ishaq was not only a great researcher but also a courageous man who always told the right path to follow.
May his soul rest in peace.(.Amen)
اللہ اکبرآپ کی باتیں سن کر آنکھوں میں آنسو آگئے آج امت مسلمہ کدھر جارہی ہے کہاں جارہی ہے اللہ حفاظت فرما
بہت عمدہ ۔۔۔اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو متحد کرے
Ay Allah humy molana ishaq jesy elam Waly daler bahadur Insano sy Nawaz Ameen or molana ishaq ki magfirat farma
اللہ پاک مولانا اسخاق مرخوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
Sachay aur Bahadur Alim e Deen. Bohat zayda deen aap se seekha hai hum ne aur logon ne. Allah apke darajat buland kare aur Janat mein Hazoor (SAW) ki kurbat ata kare. Amen.
مولانا اسحاق پر اللہ کی رحمت ہواللہ انکے درجات بلند کرے اور رسول کی شفاعت نصیب ہو۔ انہوں نے ہمارے لئے تمام احادیث اور کتابوںکا مطالعہ کرکے صحیح باتیں ہم تک پہنچائیں اسکے لئے انہوں نے بڑی مخالفت بردشت کی مگر سچ اور صحیح بات ہم تک پہنچاگۓ۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ انہیں اسکی جزاۓ خیر سے نوازے۔
جزاک اللہ
ALLAH AP KO JANNAT MA JAGA DA AMEEN
Jazakallah khair n kaseera va alaikum Salaam wa Rahmatullah wa barakaatuho ❤️🌹👌☑️
Mashallah
Allah Baba gee ky darjat buland farmeye
Aameeen
MashahAllah....bohat ahla....
Allah pak jannat ma aala muqam aata farmaye. Mash'Allah great Scholar❤
Zinda Abad molana ishaq. ALLAH pak apni khas Rahmat atta farma.
Bahot khoob
Allahhuakkbar
Allah azwajal baba gee k darjat buland kry..
Aameeen
Allah rehamte najil farma molana ishak pe 😭😭😭
Allah Moulana Sahab k daragaat buland kare
ماشاء اللہ- اللہ ہمیں ہدایت عطا فرماۓ
Kash tamam fiky k loge b yehe awaz Boland karain umat e Muslims ki sar bilandi ho jay
Excellent argument
Jazakallah khair Ameen
اللہ تعالی مولانا کے درجات بلند کرے آمین
Allah rabbul izzat,maulana ke derjat buland kare,unke bataye din ko hamare dilo me jagah ata kare taki hamari zindagi islam se sarferoz ho.Aamin
From lucknow,India.
Mashallah
Excellent man and eye opener arguments
Allah hazrat per besumar rahmat farmai zannat ul firdous ata farmai
اللہ تعالی جنت نصیب کرے
Subhan Allah Allah Ho Akbar, Sued Haleem Shah Lhr
JazakAllah
Someone who is equally conversant in punjabi and English or punjabi and urdu ought to translate punjabi videos of the Maulana so that people not conversant with punjabi language are benefitted
Inshallah I Will Do My Best
@@UmarFarooq-nl4eq Thanks in anticipation. However, the translation must be faithful and accurate.
@@muhammadeliasqureshi1255 Well That's Not A Problem Am Just Having Problem Regarding Editing Because I Am In Process Of Learning Video Editing So It Will Take Me Time
Great scholar
Masha Allah
❤❤❤
ما شاءاللہ تعالیٰ
❤❤
Jio baba 🙌 g
مولانا اسحاق صاحب
Please upload whole part
❤
👍
Allah maghfirat kary
bohat aala g , but jhalat bohat phyl chukki hy baat kro to lraie ho jati hy khua bap beta hi q na hon
اللہ تعالٰی مولانا اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ایسے لوگ ہزاروں سال کے بعد پیدا ہوتے ہیں گجرات
جب قرآن حدیث میں کسی چیز کی سمجھ نا آءے تو آجکل کے مولویوں کی بجاءے خیرالقروں کے علما کی راءے جاننے میں زیادہ احتیاط ہے۔
english aur urdu subtitle k sath video share karen. ye bhi rehne den aur english subtitle k sath elehda aur urdu k sath elehda video share karen .
Admin mulana ishaq ki tamam audio video miljaegi USB mei ?? Aur kitab likhi hai mulana ney koi ??
Usb mai available nahi.... Online he RUclips per available hain... Aur books kay liya iss link per PDF ko visit kerainn
ftawaonline.blogspot.com/p/blog-page.html?m=1
Assalamualeikum
Can we please use Moulana ishaq's videos for spreading true deen?
Walaikumsalaam. Yes sure.
Channel urdu hai lekin punjabee me bat kar raha hai
شاہ کیا ہوتا ہے ؟
اہلحدیث ان پڑھ عوام اپنے مولویوں سے مسءلہ پوچھ کر کیا دلیل طلب کرتی ہے اور اگر وہ دلیل دے تو اس کی کیا تحقیق کرتی ہے؟
اہلحدیث اکابرین کی تحقیق زیادہ اہم ہے یا آءمہ خیر القرون کی؟
400 soo. Sal. Phahlay. Sub. Appanay. App. Ko. Muslim. Khahtay. Thay. Aur. Un. Ki. Jumat. Jumat tu. Muslameen. Thi. Kia. App. Is. Say. Agree. Hain. To. Phar. Tamam. Firqoon. Ko. Chur dain. Aur. Appanay. App. Ko. Muslameen. Kahalywan
اسحاق صاحب ! کیا کسی ایک نبی کا امتی ھونا ضروری ھیے ؟؟؟؟
Bhai Sameer Nabi to sub musalmano ka aik hi hy molana sahab emam ki bat Kar rahy hain, sub emamo my Deen ko samjhay ki koshish ki es liy hum ko apny masail ko Hal karny k liy sub say faida utha a chahiy
نہٕں اماموں کیتقلید مزھب کا نام لے کر درست نہٕں ھے أسلام قرأن و سنت ھی ھے باقی رھا علمإ کا کردار تو انکی تقلیدعلمی ھو انکا کوٸ ذاتی حکم یافعل مسلمان کے لیے حجت نہٕں
I don't agree with Allama Ishaq as after 1400 years it not possible to move like a boat in sea but have to follow an imam who are minert of light so everyone shouldn't not Allama Ishaq sb.
اصحاب کے درمیان کوٸ دینی اختلاف نہیں تھا سیاسی فرق اور سوچ کو اختلاف کہنا درست نہیں ھم گروہ اور فرقوں میں صرف اپنے مفاد اور قبضوں کی نفسیات ے سببب گرفتار ھیں یہ اماموں محدثوں فقہیوں کی علمی کاوشوں کو اور انکے فکری فرق کو جو صاف دنیاوی مساٸل پر تھے دینی اور ذاتی چپکلش میں بدل کر امت کے درمیان پل صاط کی تعمیر درست نہں ھے یہ علإ حق کا فرض ھے وہ اپنے اپنے گروپوں کے اماموں علماٶں محدثوں کی علمی أرإ کو ایک دوسرے پر جبرانا تھونپنے کی کوشش نہ کریں فرق تو علمی مقام ھے فرق معاملات کا درس ھے اخلاق و معاملات کا فرق حالات زماں و مکاں کا تابعے ھوتا ھے جو حالات أج سے ھزار سال پہلے تھے وہ أج نہٕں ۔ تو کیا أج کے ساے اقدامات غلط قرار دے دیے جاٸیں عقل خرد کے تحت دین کی بنیادوں کو چھیڑے بغیر دنیاوی مساٸل حلکرنا علمإ حق کا فرض ھے اور جو عالمبنکرجھگڑا کھڑا کرے وہ عالم نہیں فتنہ ھے
جب ہر مولوی نے مسئلے کا حل الگ الگ بتانا ہے بندہ جسے صحیح سمجھتا ہے اگر اس کا پوچھ کر مسئلہ پوچھتا ہے تو اس میں ہرج کیا ہے۔۔۔۔۔جب نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم موجود تھے تب کوئی یہ بھی تو نہیں سوچ سکتا تھا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی جنگ ہوگی مسلمان 2 گروہوں میں تقسیم ہوں گے جاگیر فدک پے فتوے دیئے جائیں گے خلفائے راشدین کو منافقین گھیر لیں گے جب یہ ہوا تو گروہ تو بننے ہی تھے اور جس یہ عالم صاحب خود کو اہل حدیث فرقہ میں شامل کرتے ہیں انھیں بھی زیادہ امام بخاری اور مسلم سے احادیث چاہتے ہیں شیبہ رحمتہ اللہ امام تہاوی رحمتہ اللہ عبدالرزاق رحمتہ اللہ تو اس وقت کے محدث ہیں جن کی صحابہ کرام سے صحبت احادیث کا سننا ثابت ہے اسی طرح آپ فقہی مسائل کا حل حضرت علی رضی اللہ عنہ۔۔عمر بن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ کا بھی بتانا چاہیں تو لوگ سنییں گے اور عمل بھی کریں گے اگر اپنا لچ نہ تلیں تو۔۔۔باقی کوئی حنفی مسلک سے مسئلہ پوچھتا ہے تو آپ کو پتہ ہے تو بتائیں۔۔حنفی کا بھی باقی مسلک کا بھی اور آپ جس حل کو قرآن و حدیث کے مطابق سمجھتے ہیں وہ بھی بتائیں اور اگر نہیں پتہ تو معذرت کرلیں اس کو جس طرح کی بھی ہدایت ملنی ہوگی وہ اللہ تعالٰی کے علم میں ہے
اہلحدیث علما دین سیکھنے کے لءے صرف اہلحدیث مدارس میں کیوں جاتے ہیں۔ وہ تو محقق بننا چاہتے ہیں ناکہ ایک فرقے کے مقلد۔
اگر اہلحدیث کی پڑھی لکھی عوام اپنے مولوی سے مسءلہ پوچھ کر اس کی تحقیق کر سکتی ہے تو علما کی کیا ضرورت ہے۔ پڑھے لکھے لوگ خود سے قرآں حدیث پڑھ کر عمل کر سکتے ہیں۔ علما کیوں بناءے جاتے ہیں؟
شاہ ولی اللہ کا کیوں بتا رہیں ہیں اس کو اسحاق صاحب خود بتا دیں ایک وقت تھا جب قرآن کی ترتیب بھی نہیں تھی امام بخاری امام مسلم بھی نہیں تھا احادیث کی شرح حاشیہ بھی نہیں تھا اپ سے پوچھا جائے مکھی دودھ پانی یا سالن میں گر جائے تو حدیث اور اگر پوچھ لیا جائے چیونٹی مکوڑا گر جائے تو کتابیں کھنگالنا شروع کر دیں گے فلاں نے یہ کہا فلاں نے یہ کہا میں یہ سمجھتا ہوں وغیرہ وغیرہ اور اگر امام حنیفہ کا پوچھ لیا تو ظلم ہو گیا
Adab k daayiray k andar reh karr, Molana Ishaq sab ka yea mokif unhee k neechay diyay gayay video se bilkul opposite hai.... Very confusing. Us video mai aapne kaha hai ki aam awaam ko kisee ek ki hi taqleed krna zaroori hai sirf aalim loag ijtihad krsaktay hai.. But yahan is video mai toa bilkul opposite hee bolrhay hai... Maulana ko Allah tala aakhirat mai aala maqaam ata karay.. But unkay lectures confusing hai...
ruclips.net/video/eoihRSSfenM/видео.htmlsi=p-SXQNi9Zrx-hLm9