3 years ago I paid amount for computerized no plates but still didn't get from Rawalpindi excise office. Wonderful working of this department their officers are just working on social media media but practically their working is zero due to corruption people are facing problems
اب سمجھ آئی ہے یہ سارے قانون اور عوام کو تحفظ دینا یہ سب ایک ڈراما ہے اس کی کوئی عزت نہیں گورنمنٹ کو صرف پیسے 💰💸 سے غرض ہے ان باتوں سے ثابت ہوتا ہے اصل قانون انصاف تو صرف پیسہ 💰 💸 ہے ویسے ہونا بھی چاہیے کیونکہ عیاشیاں تو ساری پیسہ 💰 💸 سے ہی ہو سکتی ہیں ان باتوں سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ میرے پاکستان کی عدالتوں میں بھی جو زیادہ پیسہ 💰 💸 دیتے ہوں گے فیصلہ ان کے حق میں ہوتا ہو گا یہی تو میرے پاکستان کی ترقی کا راز ہے ہمارے حکمران اور سیاستدان ہمارے رول ماڈل ہیں وہ خود انتہائی غربت میں رہتے ہوے بھی میرے پاکستان کو ترقی کی بلندیوں پر لے گئے ہیں میرے پاکستان کا ہر ادارہ اپنے اخراجات سے پچاس گناہ زیادہ کما کر گورنمنٹ کو دے رہا ہے لیکن کرپشن کے ساتھ میرا پاکستان ذندہ آباد
یہ باتیں ایک غریب ملک کی نہیں لگتی شرم کرنی چاہئے یہ سب بتاتے ہوئے۔ اس سہولت کا ایک عام آدمی کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے اور رہی بات پپیسے والوں کی انکو تو کوئی مسئلہ نہیں وہ جب چاہیں اور جیسا نمبر چاہیں لے سکتے ہیں
3 years ago I paid amount for computerized no plates but still didn't get from Rawalpindi excise office. Wonderful working of this department their officers are just working on social media media but practically their working is zero due to corruption people are facing problems
same ..........
بس کھانا ہے جہاں سے بھی آے 😅
Pehlay walay issue karo .
Jo admission hoy hen wo print karen.. Punjab no plate ka bohht maslay hen
2019 ki number plates Abi tk kisi ko nhi mili .WO pesy kha lye😊
وہ وہ۔ موج کرا دی۔ اب نمبر پلیٹںوں۔ سے بھی امیر غریب کا پتا چل جائے۔
انکل اتنے کم پیسے میں 😂۔ آپ نے تو موج کرا دی عوام کی۔😂😂😂
0.5 million ❌ 5 million ✅
Mein ne may2019 mein motor cycle registers kerwai thi magar 5 Saal bad bhi number plate nahi Mili
Kaya mein Jan sakta hun ke kyun abhi tak nahi Mili
اب سمجھ آئی ہے
یہ سارے قانون اور عوام کو تحفظ دینا
یہ سب ایک ڈراما ہے اس کی کوئی عزت نہیں
گورنمنٹ کو صرف پیسے 💰💸 سے غرض ہے
ان باتوں سے ثابت ہوتا ہے اصل قانون انصاف تو صرف پیسہ 💰 💸 ہے ویسے ہونا بھی چاہیے کیونکہ عیاشیاں تو ساری پیسہ 💰 💸 سے ہی ہو سکتی ہیں
ان باتوں سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ میرے پاکستان کی عدالتوں میں بھی جو زیادہ پیسہ 💰 💸 دیتے ہوں گے فیصلہ ان کے حق میں ہوتا ہو گا
یہی تو میرے پاکستان کی ترقی کا راز ہے
ہمارے حکمران اور سیاستدان ہمارے رول ماڈل ہیں وہ خود انتہائی غربت میں رہتے ہوے بھی میرے پاکستان کو ترقی کی بلندیوں پر لے گئے
ہیں میرے پاکستان کا ہر ادارہ اپنے اخراجات سے پچاس گناہ زیادہ کما کر گورنمنٹ کو دے رہا ہے لیکن کرپشن کے ساتھ
میرا پاکستان ذندہ آباد
ساری چیزیں سن کر اچھا لگا مگر شفاف سسٹم والی بات سمجھ میں نہیں ائی 🤔
🎉wow
I don't know if we ever will be able to finish VIP culture in Pakistan..
This has already ruined us.
5 million = 50 Lakh.
Janu wala idea acha dia hai 😂
گورنمنٹ کے اس عمل سے یہ پتہ چل رہا ہے، پیسوں کی کتنی اشد ضرورت ہے، نظام ایسے نہی چلتے جناب ،
سر جی پہلے دو سال یا ایک سال پہلے کی نمبر پلیٹ تو دے دیں
Sir g keh rahy ho.. Litaar dy kabil a director
پہلے والا اپنی نمبر پلیٹ اتار لے گا تو جس نے وہ گاڑی خریدی ہو گی کیا وہ پھر اور نمبر لگواتا پھرے گا اور مزید ذلیل ہوگا ؟
Phly wla number change hu skta ha…?
khoty di toii inu ney kam krna .... muje 1.5 sall ho transfr krwye hwe abi tak plate ni ai
hahaha 😂🤣 good Punjab government paisa jaisa marzi awam ki jab sa Nikal lay. Niaklna zaror hain.
director sahab ne Maryam k "vision" ka zikar nahi kiya lehaza ab hamein is ki bato'n par yaqeen nahi hai
Punjab government and without corruption what a joke money making idea
مطلب ھے جتنا کوئی غرور تکبر کرے کر سکتا ھے صرف پیسے خرچ کرے۔ کوئی سپیشل نمبر کی ضرورت نہیں صرف گورنمنٹ کے نمبر ھوں یہ کام بلکل فضول ھے۔
Apky channel k kuch bateyn theek hoti hen kuch me koi khas sachai nahi lagti he why
Ye Kahani Sona Raha ase to kahin nai hota
یہ کوئی اچھا اقدام نہیں ۔ پھر ایک وی آئی پی دوڑ شروع ہو جائے گی
Suspend garian bhi kholo
Farig taren policy hai
Worst decision to create class discrimination among general public. Daku Raj all about
Panjab number plate pahlay walon ka kya
Too expensive
اب جس کا پیسہ
اس کی حکومت
Gherab ki roti pori nai hoti number kon lay ga ysh to jin ki haram ki kamai hai woh lay saktay ya koi rich banda
Gareeb roti pori KRY Allah TALLAH ne jisko dia ha wo le le simple Haram ki kamai ka faisla b Allah ne krna ha
یہ باتیں ایک غریب ملک کی نہیں لگتی شرم کرنی چاہئے یہ سب بتاتے ہوئے۔ اس سہولت کا ایک عام آدمی کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے اور رہی بات پپیسے والوں کی انکو تو کوئی مسئلہ نہیں وہ جب چاہیں اور جیسا نمبر چاہیں لے سکتے ہیں
او پائی پہلے میری 2019 ماڈل کرولا کی نمبر پلیٹیں دو مجھے
Lanati system
Mtlb ab zedya tar nmbr 804 hi dekhnay ko milay ga😂😂😂
In logo ne paisa khana ha
Hahahahaha. Darina khawab. Wo b 5milion de k what a joke
2020 kee to no plates do pahlay .Sub ky mou ko haram lagga hova ha
BakwaaaaaaaSsssssSssssSss ... sub
Wadya langar chaly ga 😂 khao khaou mojan kro 😂
Jo tujy 5 milon Dena wo ps hi thk h hmry .ya Jo bahi bakwas kr rha h no ap ko 5 ya 10 hazar ka mil jy ga ya sub bakwas kr rha 👎👎👎👎👎👎👎👎
Paisa do in sb ranks ki ma bahan b din rat enjoy kro