پاکستان نے افغانستان میں پشتون موومنٹ کی حمایت کر کے بہت بڑی غلطی کر دی ہے اب وہی افغان پشتون پاکستان کے گلے میں پڑ رہے ہیں جنہیں پاکستانی کوششوں حمایت اور پناہ کی وجہ سے افغانستان میں حکومت ملی اب وہی پشتون طالبان اور ان کے سہولت کار پاکستان کو کہ رہے ہیں کہ پاکستان نے یہ سب ڈالروں کیلئے کیا جبکہ پاکستان کی کچھ سیاسی جماعتوں اور جرنیلوں نے اس سارے عمل کو جہاد کا نام دیا
9:50 per hai Afganistan wali news
Full support to pak army 💜
کھوجے کراڑ امن کی بات کر میں ن لیگی ھوں لیکن تو شر پسند کتنی اچھی بات کی ھے رانا ثنااللہ نے ۔
عمران خان سے مذاکرات تبھی کرنے چاہیے نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو جب تک پی ٹی آئی افغانیوں کی سہولت کاری ختم نہیں کرتی ہے
Ab lgta hay apki American ni sun rhay 😂 2:31
😢
قوم پاکستان صرف افواج پاکستان کے ساتھ ہے 🇵🇰🇵🇰
What an attitude. Shame for Kh Asif.
9 may Karwanay waloon KO sakain na Mili to Pakistan ka Allah hi hafiz
😮😮😮😮😮😮😮
😮😢🎉
Last hope TLP inshallah ❤️❤️❤️❤️❤️
Bgrt hai sab
پاکستان نے افغانستان میں پشتون موومنٹ کی حمایت کر کے بہت بڑی غلطی کر دی ہے اب وہی افغان پشتون پاکستان کے گلے میں پڑ رہے ہیں جنہیں پاکستانی کوششوں حمایت اور پناہ کی وجہ سے افغانستان میں حکومت ملی اب وہی پشتون طالبان اور ان کے سہولت کار پاکستان کو کہ رہے ہیں کہ پاکستان نے یہ سب ڈالروں کیلئے کیا جبکہ پاکستان کی کچھ سیاسی جماعتوں اور جرنیلوں نے اس سارے عمل کو جہاد کا نام دیا
ALLAH PAK CHOORO K SHULATKARO KO TBAH O BATBAD KAR DAAY AMEEN