❤️ Trailer VIDEO : 🔥 " Babon ka KHUDA " aur kewn hai ? 🔥 05_Examples ! 😭 Engineer Muhammad Ali Mirza
HTML-код
- Опубликовано: 20 фев 2021
- 🔥 NOTE : If you see any Video Ad. in start of this video, that is only due to the New Policy of RUclips applied in Nov-2023 ! ! ! ❤️ Contact Us at +92-321-5900162 (09:00 am to 05:00 pm)
😭 My Life Story ! ! ! 🔥 My Journey in Search of TRUTH ! 🔥 Firqas to Real ISLAM ! ❤️ Engineer Muhammad Ali Mirza : • 😭 My Life Story ! ! ! ...
#Islam #EngineerMuhammadAliMirza #Jhelum_Academy
🔥 NOTE : If you see any Video Ad. in start of this video, that is only due to the New Policy of RUclips applied in Nov-2023 ! ! ! ❤ Contact Us at +92-321-5900162 (09:00 am to 05:00 pm)
خدا کی قسم علی بھائی مجھے یقین تھا آپ اس کے خلاف ویڈیو ضرور بناؤ گے اس کا جواب ضرور دو گے میں اللہ پاک سے آپ کی زندگی کی دعا مانگتا ہوں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے یہ لڑکا ہوں ایگری کرتا ہوں
میں نے تین مرتبہ ترجمع کے ساتھ قران پاک پڑھا ھے اڑھائی سال کا ٹایم لگا
میں نے بریلوی جو مسئلہ ہے اس سے توبہ کیا ہے اور کلمہ پڑھا ہے اج سے میں حقیقی مسلمان صرف اور صرف مسلمان اور میری خواہش ہے کہ ائندہ جو بھی کلپ علی بھائی کا ہو وہ مجھے ضرور بھیجا جائے جزاک اللہ خیر
A country that has literacy rate below 20 % , of course people would love to listen made up stories of so called Buzurgh babay. Ali bhai your intellectual work and effort is commendable. ماشاء اللہ but please take care of yourself . Stay blessed and be safe aameen.
قران مین رب کہتا ہے شرک کی معافی نہین اور انجیر بھی لوگون کو کہتا ہے خدا کی طرف اجاو
واہ انجینیر 😂استغفار بھی یاد نہیں ہے😂😂😂
اللہ پاک کا شکر ھے کہ ھماری آنکھیں کھل گئی ھیں ماضی میں ھمیں مفروضوں والا اسلام دکھایا بتایا سنایا گیا ھے اللہ رب العزت نے احسان کیا کہ آپ جیسے لوگ ھماری آنکھیں کھولنے کیلیے بھیج دئیے
اتفاق سے نسبت سے میں بھی بریلوی ہوں پر اللہ سے دعا کرتا ہوں یااللہ علی بھائی جیسے اہل علم انجنیئر کی پاکستان کو اشد ضرورت ہے اسلام کے تمام مسائل پیار سے سمجھائے ہیں جزاک اللہ بھائی
صرف قرآن اور سنت کے مطابق جو بات کرتا ہے وہی حق وہی سچ ہے وہی دین ہے
ہمیں قران و حدیث نا سنا بلکہ ہمیں وہ سنا جو ہمارے بزرگ بابے بیان کرگئے ہیں۔۔ واہ بھئی واہ۔۔ مصباحی صاب
ہم شاہد ہیں کہ نوجوان نسل آپ کو سنتی ہے۔
next generation will be "KITABI"❤
اللہ پاک علی بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور لمبی عمر عطا فرمائے تندرستی والی آمین ❤️
ماشااللہ علی بھائی پروردگار آپ کے علم اور قلم میں وسعت عطا فرمائے بہت بہترین بیان ہے اصلاح کے واسطے۔
Ma-Shaa-Allah ❤️ Ustad e Mohtram Engineer Muhammad Ali Mirza ❤️
جزاک اللہ خیر
اللہ تعالٰی آپ کو جن و انس کے ہر شر سے محفوظ رکھے آمین۔
There is nothing greater than glorious QURAN
اگرچہ بت ہے جماعت کی آستینوں میں