Irrigation Method for Sesame Crop | How to Control Weeds in Rice Paddies? | Top 5 Farmer Queries

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 май 2024
  • #rice #ricecrop #kissanmadadgar #agriculture #sesame #Top5queries #news #agricultureadvisory #sesameseeds #sesamefarming #ricefarming
    گزشتہ ہفتے کسان مددگار ہیلپ لائن پر موصول ہونے والے پانچ اہم سوالات:
    تل کی فصل کی آبپاشی کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
    چاول کی پنیری میں جڑی بوٹیوں کا انسداد کیسے کریں؟
    تل کی فصل میں جڑی بوٹیوں کی تلفی کیسے کریں ؟
    منتقلی کے وقت چاول کی پنیری کی عمر کتنی ہونی چاہیے ؟
    اگر اگست میں پیاز کاشت کرنا ہو تو پنیری کب کاشت کی جائے؟
    ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لئے ابھی پوری ویڈیو دیکھیں
    زراعت میں درپیش کسی بھی مسئلہ کی صورت میں ہماری ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔

Комментарии •