How old should rice be at the time of transplanting? | What are worm diseases?| Top 5 Farmer Queries

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 2 июн 2024
  • #rice #ricecrop #kissanmadadgar #agriculture #sesame #Top5queries #news #agricultureadvisory #sesameseeds #sesamefarming #ricefarming
    گزشتہ ہفتے کسان مددگار ہیلپ لائن پر موصول ہونے والے پانچ اہم سوالات:
    چاول کی فصل کے لیے زمین کی تیاری کیسے کریں؟
    دھان کی فصل میں جڑی بوٹیوں کا انسداد کیسے کیا جائے؟
    گنے کی فصل میں جڑی بوٹیوں کو تلف کرنے کے لئے کون سی گھاس مار دوا کا استعمال کرنا چاہیے؟
    چاول کی پنیری کی منتقلی کے وقت اس کی کتنی عمر ہونی چاہیے؟
    جانوروں میں کرمی بیماریاں کیا ہیں اوراسکی علامات کیا ہو سکتی ہیں ؟
    ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لئے ابھی پوری ویڈیو دیکھیں
    زراعت میں درپیش کسی بھی مسئلہ کی صورت میں ہماری ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔

Комментарии •