@@amirnazir1787 جی میرا حکومت کی طرف اشارہ ہے اس سے تو اسی اور نوے کی دہائی بہتر تھی اب تو سنا ریسرچ سینٹر اجڑ گئے ہیں۔ہائبرڈ سیڈ کو فروغ دیا جا رہا ہے ۔
@@amirnazir1787 سائنسدان باہر چلے گئے ہیں جن کی زمینیں تھیں انہوں نے جدید فارمنگ خود شروع کر دی ہے ۔ایوب ریسرچ سینٹر کے انچارج اوکاڑہ سے تھے انہوں نے پرائیویٹ ادارہ بنا لیا ہے
Buhat afsoos hy koy nay bij nahi achi duwy nhi
Kissan ko to uski fasal katne pr he loot liya jata hai
Mery jazz balenc krwata to khtm hojata h kisan wala pkg lga howa h isko khtm krny ka treeka kar kia h
Hi Khizer Abbas,
Sir ap hamari helpline 03030300000 py rabta krien Hamary Numaindy apki mukamal tafseel sy rehnumai farma dain gy.
Shukriya.
Hi
آپ نے کون سے نئے سیڈ دئیے ہیں وہی بیس سال پرانے سیڈ ہیں جو اب بہت زیادہ زہر کے بغیر ہو ہی نہیں سکتے ۔
Mary bai ya hakumat ka kam ha .mojy cal karo mai inka hal batau