Takfeeryat Say Hussainyat Ka Safar | Story Of Molana Syed Tayyab Shah | Mufti Fazal Hamdard
HTML-код
- Опубликовано: 4 окт 2024
- Watch now to learn about the transformation from extremism to peace as Mufti Fazal Hamdard shares the inspiring story of Molana Syed Tayyab Shah's journey from Takfeeryat to Hussainyat. Discover the power of redemption and the importance of unity in this video. Don't miss out on this powerful narrative of growth and change. #muftifazalhamdard #tayyabshah #education #storytelling
Takfeeryat Say Hussainyat Ka Safar | Story Of Molana Syed Tayyab Shah | Mufti Fazal Hamdard
Join my Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
#islam #quran #peace #interfaithharmony #unity #globalpeace #humanity #history #peacefull
مسلک جو بھی ھو مگر جو بھی اھل بیت علیھم السلام کی شان وشوکت بیان کرتے ھیں میں ان علمائے کرام اور محبین کو سلام پیش کرتا ہوں
میں اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ اہلسنت پٹھا نو میں یہ 2 علما کرام دیکھے محب ِاہلبیت علیہ السلام دیکھے الله پاک آپکو اپنی حفظ امان میں رکھے امین
جی ہمارے غیر پٹھانوں میں بہت سے عالمِ دین اور فصیح علمائے کرام ہیں جو اہلبیت رسول اللہ تعالی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیان کر کے مسلمانوں کو نصیحت فرماتے ہیں ۔ لیکن اردو زبان میں کم از کم واعظ سننے کو ملتی ہیں جی ۔ویسے یہ مفتی دونوں اہلسنت پٹھان ہیں مجھے بہت انکی گفتگو پسند ہے بہت اچھا لگتا ہے ۔ سلامت رہے الہٰی آمین
@@Waqar.hussain7 😂😂😂😂
پٹھانوں کو محب سلام کی وجہ سے خاص طور پر اہل بیعت سے دور کیا رکھا 😢
😂😂😂😂
Darasal pathan namaz roza kay paband ba nisbat doosron kay ziada hain...or jab molvion say ya edhar udhar say kuch suntay hain us per pakka yaqeen kar laitay hain...or Ahle bait say door kia unka zikr hi taqreeban sun..na passand nahi kartay ...Akora khattck pathanon kay ek group say meri batcheet huwi ..to main nay unsay khushal khan khattack kay shair sunanay ka kaha to sab nay ek ek shair sunaya ...akhir main main nay unhain khushal baba ka wo shair sunaya...ka pakkar da we da khuday pezandgali...peravi ka Muhammad ao da Ali...da Ali da All pa maddah kay jannat day...ma khushaal baba pa day da tasalee....yay shair jab unhon nay sunna to bari hairani say dobara sunanay ka kaha..halankay un main parhay likhay bhee thay...phir na janay kion apnay khushal baba ki Ahle bait ki maddah or un per tassalli ka paighaam un tak nahi pohanch paya...
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکاریگی ہمارے ہیں حسین
Beshaq ❤
@@syedkarrar4465 😂😂😂😂
@@imeeranHass le abu sufiyaan ki najaiz olad. Pta chal jaye ga aakhirat mein es hassi ka maza aye ga tjhy. Bs es duniya tk he teri hassi hai. Es k baad tu musalsal rooey ga. Hmesha🖐
@@haiderirfan8706
Bilkul sahe kaha Aapne mere bhae,
Khisyani hassi hass lo iss dunya mei jitni chaho,
Hasher k din Kia moo dikhaoge Nabi Pak saww KO.
❤
ایک شعر ناصبیوں کے لئے:-
دلوں میں بغض علی اور جنت کا جنون
انا للہ وانا الیہ راجعون
hahahahhaha
اپ قرآن کی آیت کا مذاق کیوں کر رہے ہیں
@user-wo3up5nb8n kia Mazak Haqeeqat ha
@@AbdulKarim-b3g
قرآن کے ساتھ مذاق سب سے پہلے آپ کے محبوب ترین صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے جنگ صفین میں کیا تھا
Waah waah kia kahny
آپ دونوں ہمارے سروں کے تاج ہیں کیونکہ جو اہل بیت علیہم السلام کا محب ہے ہمارے دل کی دھڑکنوں میں بستا ہے اور ہم اس کو دل سے سلام پیش کرتے ہیں زندہ باد رہیں مولا علی علیہ السلام و جناب ابو طالب علیہ السلام کے نوکر❤️
@@irfanhaider3563 😂😂😂😂😂
@@irfanhaider3563 mashaallah
آپ دونوں کے جد امجد کے پاک و اطہر خون کو سلام۔۔۔جیو تا قیامت۔۔ اللہ حق پر قائم رکھے اور حفاظت فرماۓ
ماشاءاللہ مفتی ہمدرد صاحب بہت عمدہ کام کررہے ہیں، شکر الحمد اللہ آپکی کاوشوں سے کافی لوگوں کو اہل بیت کا حقیقی تعارف ہورہا ہے، میں بھی آپکی کاوشوں سے بہرمند ہوا،
Behramand😂😂😂😂
Behramand ke means aap ki guftagu ke faida hua
Ye farsi ka word hy
@@kanizezahra7520 "haqeeqi taaruf" ke maani Kee bhee thori Kama Haqa hu wazahat anayat farma dijiye.
واہ علامہ فضل ہمدرد اور علامہ سید طیب صاحب اللہ پاک آپ کی نسلوں کو شاد و آباد رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ سبحان اللہ
سلامت رھو علی کے شیرو سلامت رھو رسول کے شیرو ۔۔❤❤
آپ تمام مومیں کو مباہل عید کی مبارک باد پیش کرتا ہوں
Khair Mubarak ❤
Ap ko Bhi Khair Mubarak hoo bhai ❤
Apko bhi bhai khair mubarak ho❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Khair mubarak apko b mubarak
@@ShariqAbbas-yr2uc 😂😂😂😂😂
الله کا لاکھ لاکھ شکر ھے کہ لوگ اموی اسلام سے نبوی اسلام کی طرف آ رہے ہیں
@@GullabShah-k7x ye lanaati Islam se majoosiat kee taraf aa rahy hain
@@imeeran نبی ص اور انکی آل کے دشمنوں کو چاہنے والا ھی ایسا کہے گا
سلام ان زبانوں پہ ان دھنوں پہ جو ذکر علی مولا کرتے ہیں
آج نہیں تو کل سب علی ع علی ع کہیں گے
Mashallah g mashallah Ali ali 🕋🤲
Mashallah good 🎉🎉🎉🎉🎉
Love you
Ya ali made
InshaAllah❤
❤❤
سلام ہو اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں پر
میرا وارث میرا آ قا میرا سلطان علی مولا علیہ سلام ❤❤
Mai sunni professor tha...mgr aaj alhamdulillah shia hu....haq raste par....soch meri bhi takfiri thi...mgr allah ne mera hath pakad kar sahi raste par le aaya.....
شیعہ سنی کچھ اھم نہیں فرقوں سے باھر نکل کر خالص اسلام کی پیروی ہی اہل البیت کا رستہ ہے
M HUSSAIN: Bhai SHIA Bano
Wafadari Nibhao
Wafadaron Ki Side Ho Jaao
Wafadaron Me Panah Le Lo
Conclusion: This Here Get Reached
From Hindu Istan💡💡💡💪
Agreed 100%@@MuftiFazalHamdard
salamat rhn khush naseeb hn k haq ko pehchan kr haq k rasty pr aagyee
agr ap itne hi parhe likhe ho to es baat ka jawab dain ky Shia Allah ko madad ky liyae pukarne ki baje ya Ali madad ku kaeh rahae hae Jab ky Allah ne khud kaha har mushkil mae mujhe pukaro Hazrat Ali R.A ne farmaya tha aik firqa meri mohabbat mae jahanum mae jaye ga aur dusra mujh sy bughz mae
کیا صرف مسلمان کے پیارے ہیں حسین ع
چرخِ نوعِ بشر کے تارے ہیں حسین ع
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین ع❤❤❤
علی علیہ السلام سے ملکر نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے ملا ہوں محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے ملکر خدا وند عالم سے ملا ہوں ❤
صَلَّ الله عليه و آله وَ سَلّم
الحمداللہ میں اب شیع ہوا ہوں اور مجھے فخر ہے کہ سیدھا راستہ اپنایا. کیوں کہ شیعہ کی نماز روزہ سب قرآن کے مطابق ہے
کہا غدیر میں خالق نے مصطفی (ص) سے کے ہم
علی (ع) کے نام پہ نعمت تمام کرتے ہیں 🌹🌹🌹❤️❤️
❤
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہاں حسین❤
اللہ تعالی اپ دونوں حضرات کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اپ لوگوں کے علم حلم عصمت عزت احترام میں اللہ تعالی اضافہ فرمائے آمین
Insaniyat ko bedaar to hone do har Qoum pukaregi humaary hain Ya Hussain...
Nara e Haideeri.❤
Ya Ali a.s ❤
Yaaaaaa ALI a.s ❤❤❤
@@mohsinkazmii ya ali a,s
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اور آپکے والدین اہل وعیال کو اہلبیت علیہ السلام کے صدقے دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین
طیب کا مطلب پاک ہے- علامہ طیب شاہ صاحب اب پنجتن پاک ع کے محب بن گۓ ہیں- ماشاءاللہ
@@tahir-u4p 😂😂😂😂😂
علی علیہ السّلام حق ہے ❤❤
مت کہو علی کو پہلا مسلمان
علی پہلے سے ھی مسلمان ھے
بہت خوب سید ترمذی صاحب
جن دلوں میں آل محمد ﷺ کی محبت بستی ہے انکے چہرے نور کی طرح چمکتے ہیں❤🥰🙏🥰❤
@@haqsachtv313 Noor 😂😂😂😂😂
بےشک، سو فیصد حقیقت ❤
ماشاءاللہ میں تو اہلبیت علیھم السلام کی محبت میں بولے جانے والے ان دونوں علما کرام کے الفاظ کو بے حد عزت واحترام سے دیکھتا ہوں۔
مولا سلامت رکھے آل محمد سے محبت کرنے والوں کو
Aik sunni Mufti ney pora pakistan hila dia wa jee wa MASHALLH
سید طیب شاہ ایک سچا حسینی ہے۔اللہ سلامت رکھے۔❤❤❤❤❤
مولا علی کے دو شیر ماشاءاللہ ۔۔ اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت عطا فرما دیتا ہے
Main Syed Hun magr apko salam karta Hun is jumalay pay k
Mara taruf ye hy k main Ali as Ka Malang hun❤
جینا مرنا ۔۔ اہل بیت کے ساتھ ❤❤❤ حق حق
اہل سنت و جماعت زندہ باد ، ھم نوکر حسنین و کریمن کے ، حق ولایت علی ، کل ایمان ۔۔۔۔ ❤❤❤❤ نفس رسول
آپ دونوں حضرات کی خوبصورت ترین اور حق سچ پر مبنی گفتگو سن کر ایمان تازہ ہوگیا اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی حفاظت کرے آمین
سلام ان صحابہ پر جو رسولؐ کے با وفا تھے
مفتی فضل ہمدرد کو مولا اور توفیق دے آمین
پہلی بات یہ کر کے کہ میں علی علیہ السلام کا ملنگ ہوں دل ❤️❤️❤️❤️ ٹھنڈا کر ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ء حسین کے نانا آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین علیہ السّلام
ماشاءاللہ تبارک اللہ ۔ الھم صلی علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم
میں بھی اپنی پچھلی زندگی پر لحنت بھیجتا ھو۔یزید جیسوں نے ہمارا زھن ماوف کیا ھوا تھا اللہ کا شکر ھے حقیقت سامنے اھی۔نبی اور آل نبی کے مشرک دشمنوں پر لحنت بھیجتے ھے❤
❤❤❤
Same me
❤
Same here
حقائق جان کر جیو رسول اللہ تعالی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گھرانے کو چھوڑ کر کسی سفیانی اولادوں کے وفادار بننا ایسے ہی ہے جیسے اپنی بھائی کے دشمن سے دوستی کرنا ۔ یعنی بیوقوف اور نادان ۔
اللّٰہ پاک آپکو سلامت رکھے الہٰی آمین
Aaj do scahey mohibe Aehlebait(as,)ko daikh key behad Khushi hui Allaha apko mola ki ghulami Mubarak Kerry.Aameen❤❤❤
اللّٰہ آپ دونوں کو سلامت رکھے اور کامیاب و کامران کرے آمین
ماشاءاللہ سبحان الله مبارک ہو مفتی صاحب آج آپ کو آپ ہی جیسا مومن مل گیا جو صرف آپ کی طرح سچ بولتا ہے اور حق بیان کرتا ہے ❤❤❤❤❤
علامہ طیب شاہ صاحب کی علمی ,انقلابی اور پر امن گفتگو سن کر اب شدت پسند تاقیامت منہ چھپاتے رہیں گے-
@@tahir-u4p ilmi inqalabi 😂😂😂😂😂
@@imeeran yesssss😜
@@tahir-u4p inqalab kee tareef to bayan Karo Pehly
@@imeeran inqlab azeem
Tabdelee ko kehtay hain
@@tahir-u4p Azeem tabdeeli fard e wahid per lago ho gee ke ijma per?
Molana Syed Tayyab Shah ne bohot achhi baaten keen.SubhanAllah.
جو اھلبیت رسول ص سے مودۀ رکھتا ھے میں اسکا نوکر سلام ھو اپ دونوں پر اور اللہ کی سلامتی
الّلہ اپ لوگوں کو قیامت والے دن علی علہ اسلام کے چاہنے والو میں سے اٹھاے امین
مفتی صاحب جتنے بھی اہلسنت علماء جو اہلیت علیہ سلام پیغام پہنچا رہے ان سب کا انٹرویو کرے مہربانی ہوگی
Ma Sha Allah mola salamat rakhy syed tayyab shah sab ko aur dushmano ky shar sy mehfoz rakhy
رب کرہم آپ دونوں کو سلامت رکھے دونوں جہاں میں شاد و آباد رکھے۔ بہت دعائیں❤❤❤❤
اپ دونو بیشک دیو بند سے ہو اھلبیت سے اپ کی محبّت دیکھ کر دل سے اپ کی ماں کو سلام ہے جس نے اپ کو ہلالی پیدا کیا اور اپ کے پاؤں کی جوتی ہمارے سر کا تاج
Iam sunni but my Mola is Ali❤
رسول اللہ تعالی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور انکی اہلبیت اطہار علیہما السلام سے محبت اور مودت رکھنے والوں کو میرا سلام ۔ قبول ہو ۔
اھلبیت علیھم السلام کی عظمتوں کو سلام ❤❤❤
Moula Hussain app sab ko sallamat rake ameen
@@payamhussain8663 mushrik rafzion mola Hussain khud karbala main madad mang rahy thy wo Kisi ko kia salamat rakhain ge.
ماشاءاللہ جزاک اللّٰہ
آپ دونوں کو سن کر بہت اچھا لگتا ہے سلامت رکھے اللّٰہ پاک آپ دونوں کو الہٰی آمین ۔
مولانا طیب شاہ صاحب یہ آپ نہیں بول رہے بلکہ آپکا اصلی نسلی خون بول رہا ہے آپکے منہ سے آپکے جد کے بارے اتنے خوبصورت الفاظ اس بات کی گواہی ہیں کے آپ کی رگوں میں جو خون دوڑ رہا ہے وہ کسی مشرک یا منافق کا ہرگز نہیں ہوسکتا اتنی شیریں باتیں تو علی کے گھرانے والے ہی بول سکتے ہیں ماشاُاللہ چہرے پر نور آواز میں مٹھاس انداز تکلم کسی اور ہی چیز کی طرف متوجہ کر رہا ہے مالک دو جہاں آپکو سلامت رکھے آپکی دل چھو جانے والی گفتگو میں مزید اضافہ کرے اور اہلبیت کی محبت تا قیامت آپکی نسلوں میں یوں ہی باقی رکھے انشاُاللہ آمین
ولسسلام اور التماس دعا
MashaAllah moulana. You are doing a great job. Jazak Allah
آج نئیں تے کل سارے علی علی کہن گے
ہمارا کیا تعارف ہم تو علی کے ملنگ ہیں❤❤❤❤❤ 2:22
میں کیا بیان کروں گا تیری شان یا علی ء
جب تیرا مداح خُوان ہے یزدان یا علی ء
چہروں کو دیکھتا ہوں تیرا زکر چھیڑ کر۔
ہے تیرا زکر نسل کی پہچان یا علی ء ❤
@@subhanallah1683 khaby
اللہ پاک آپ دونوں مفتی کو سلامت رکھے الہی آمین
اللہ سبحان تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
ماشاءاللہ۔ ہمدرد صاحب اور طیب صاحب کو بہت بہت مبارکباد ہو۔
مسلمانوں نے کیسا اجر رسالت دیا ❤لاشے شبیر پے یہ سوچ رہا تھا اسلام فائدہ کیا ہوا کافر کو مسلماں کر کے ❤
ماشاءاللہ --- سبحان اللہ
کیا بات ہے جی یہ ہیں اصل اہلسنت مولا علامہ حقا کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین
@@Zainhaider512 asal majoosi hain ye
یا اللہ میرے بادشاہ مظلوم حسین ع کے واسطے ہمدار بھائی کو سلامت آور بہت ساری خوشیاں دے اللہ پاک آپ کی اس کارخیر کو مزید ترقی توفیقات میں اضافہ فرمائے آمین❤❤❤
آپ نے حق بیان کیا ہے آپ کو سرکار آقا حبیب کبریا مولا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی شفاعت نصیب ہو آمین
ماشاءاللہ سلامت رہے
جو حضرات اہلبیت کی اصل سچائی اور افضلیت لوگوں تک پہنچا رہے ہیں وہ حق کا سیدھا راستہ دکھا رہے ہیں اور مولا علی علیہ سلام حق بیان کرنے والوں کے ساتھ ہیں روز محشر ان کا معیار بےشک اللہ پاک اونچا رکھے گئے الحمدللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مولانا طیب شاہ صاحب اک انہتائی شیریں گفتگو فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے آپ دونوں علمائے حقہ کو آمین یارب العالمین 🌹
ماشااللہ جزاک اللہ خیرا احسن خدا آپ کو سلامت رکھے
ماشاءاللہ مولا اور توفیق عطا فرمائے اھل بیت علیہ سلام سے محبت کی آمین ❤
جیو مولا سلامت رکھے ❤❤
الله تعالیٰ اپ دونوں کو اپنی رحمت میں داخل فرما۔
ماشاءاللہ بہت بہترین تبصرہ ❤❤❤جیو علی والوں حق کے ساتھ❤
خدا سلامت رکھے اپ دونوں کو ۔۔۔
محافظت فرماے ❤🤲
Haq to Haq hy Allha jazae Khair de
حلال خون پہچانا جاتا ہے ❤
Jazak Allah.... Allah Kareem basadqa Maula e Kareem Nabi saww aor Aal e Nabi asws ,, ap dono sahiban e marfat ki hifazat farmaye.
Molana sahab ne bilkul Sahi farmaya ... Molvi apny logo shiyon k mehfilo se esi Liye door rakhty han taki wo Haq aor Sach na jansaky...
ماشآللہ۔۔۔بھت بھت مباتکباد ۔۔۔حق و سچ بیان کرنے پر ۔۔۔۔۔سید طیب شاہ صاحب فاضل دیوبند ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔مد ظلہ العالی ۔۔۔۔۔۔ہمارے لئے بھی باعث صد افتخار ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ عزعجل اپنی حفظ و امان میں رلھے۔۔۔۔امین ثمہ امین ۔۔۔۔۔۔۔
محب اہلبیت کا عقیدہ جو بھی ہو ہمیں ان سے پیار ہے بس دل میں ال رسول کی محبت ہونی چاہیے۔
Allah app dounu baieon ko salamat rakhaii
Ap dono jnb Haq biyaan krtay hain Allah pak mola panjtanpak k sadqay hamesha hifzonb aman main rakay ameen
مفتی صاحب بہت دعائیں آپ کے لئے آپ بہت بڑا کام کر رہے ہیں
ایسے خوبصورت چہرے سامنے لاتے رہیں جنہیں آلِ محمد کا تعارف ہوا اور پھر وہ اس درِ اقدس پہ جھکتے چلے گئے
ماشاءاللہ سلامت رہیں
یاعلی مدد
جزاک اللہ
ماشااللہ مفتی فضل ھمدرد صاحب محترم طیب ترمزی صاحب حق کی طرف چل پڑے ہیں انشاءاللہ اللہ تعالی منزل پر ضرور پہنچائے گا اپنا مطالعہ وسیع کریں
جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد صاحب ❤🎉
اہل بیت علیہم السلام کی محبت اور پیروی کے بغیر جنت کی سوچ بے فائدہ ہے۔
حدیث ثقلین قرآن مجید اور اہل بیت علیہم السلام کی پیروی میں نجات ہے اسمیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ضمانت ہے۔
Keep up the good work Mufti Fazal Hamdard Sahab. Allah Ta'ala Bless and protect you always 🙏 ❤️ Aameen
Itihad e umat k liye jo b Koshish kar raha hy ALLAH pak un ki Maddad farmayee ❣
ماشاءاللہ سلامت رہیں ❤❤❤❤
یااللہ لوگوں کو تحقیق کر کے اپنا فرقہ وارانہ سوچ بہتر کرنے کی توفیق عطا فرما۔۔۔ اہل بیعت کے مرتبے کی صحیح سمجھ عطا فرما۔ امین۔ ۔۔۔ بھائی صاحب کو سامنے لانے پر مفتی صاحب کا شکریہ۔
Ap sunni ho