Dr ZAKIR NAIK Ki Pakistan Amad | Ulama Ka SHADED IKHTELAF | Mufti Kamran Shahzad
HTML-код
- Опубликовано: 4 окт 2024
- Dr ZAKIR NAIK Ki Pakistan Amad | Ulama Ka SHADED IKHTELAF | Mufti Kamran Shahzad
🌟 Join Al Noorain Islamic Academy for a Life-Changing Course! 🌟
Are you looking to deepen your understanding of Islam while managing your daily work routine? Al Noorain Islamic Academy has the perfect opportunity for you!
Course Details:
🗓 Registration Starts: 22nd September 2024
🗓 Registration Days: Sundays Only
⏰ Registration Timings: 12:00 PM to 5:00 PM
📅 Classes Begin: 22nd October 2024
📅 Class Days: Sundays Only
⏰ Class Timings: 2:00 PM to 4:00 PM
💰 Registration Fee: PKR 3,000
💰 Monthly Fee: PKR 2,000
Location:
📍 Al Noorain Islamic Academy
Address: Plot 119, Street 2, Sector A, Akhter Colony, Karachi.
maps.app.goo.g...
Subjects Taught by Renowned Scholars:
Quran Studies
Tafseer (Detailed Commentary)
Usool e Tafseer (Principles of Tafseer)
Comparison of Different Tafaseer
Hadith Studies
Usool e Hadees (Principles of Hadith)
Specialisation on Hadith Matan (Content)
Critical Analysis of Sahih Bukhari and Muslim by Prominent Scholars
Teachers:
🎓 Mufti Kamran Shahzad
🎓 Mufti Asif Siddiqui
This course is perfect for adults and those busy with work but eager to enhance their Islamic knowledge.
Don’t miss out! Secure your spot and take the first step towards a more profound understanding of your faith!
For more information and to register, contact us today.
📞 Contact: +923333662858
🕌 Al Noorain Islamic Academy
#drzakirnaik
#drzakirnayek
#muftikamranshahzad
#muftikamran
#zakirnaik
#drzakirnaikinpakistan
#zakirnaikinpakistan
#Drzakirnaikbayanat
#drzakirnaikinterview
#drzakirnaikinpakistan2024
@Drzakirchannel
❤ We Welcome Our Beloved Great MUSLIM Scholar, in the field of Comparative Religion, Dr. Zakir Naik حفظہ اللہ in PAKISTAN . Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! !
Oi chup kar yaar. Tum kehte ho ke sare muhaddis, past scholars ne ghalti kar diya, Imam Abu Hanifa ko kuch nahi aati thi aur sirf tum akela "scholar" ho jisko Hadees, Qur'an aur din samaj aati hai!
O chup kr tu chisti rasool party tera mufti hanif munazra mai iss bat ko defend krta raha hai aj tk or books mai aj tk mjaood ha muhammad ali mirza sab na aina dekha diya to sb bakwas krty ho halwa khaoo party
Uss jalali ko to uski jamat waly apni jamat sy nikal chuky hen aj tk unka apna issue chal rha kidr mufti hanif usko agree krta hud apny molvi sy to kro phly debate jawab lo un sy alag alag q hen😂
Blogger mufti 😂😂😂
Ap logo ko bs use kiya jata hai jazbat mai laa kr damag sy khali ho ap log mufti sb apki baten1000% thik hen but inko smj nahi ay gi ye baten hud pakistan ki awam kitni namazi ha ap socho hud ko thik rakho or molvi kisi ki bat mai mat ao ap hud deen ko study kro suni sunai py foran lag jaty ho
ماشاءاللہ جی جیسے ان مفتی صاحب کا اخلاق ہے ہمارے تمام علماء کو اللہ تعالی اسی طرح کا اعلی اخلاق عطا فرمائے امین
Ameen
I appreciates this mufti sahib. Alhamdulillah.
Duago...maqsood. lyallpur city..
Dr zakar sahib..well come in Pakistan
Maqsood. Lyallpur
😊@@MaqsoodIlhassan
Aameen summa aameen
You are right bro
اس مفتی صاحب کو کل سے ہی سنا ہے اور بہت پسند کرتا ہوں ۔۔ اللہ تعالیٰ ایسے معتدل مفتیان کرام کی حفاظت فرمائے آمین ۔۔۔
مفتی صاحب آپ کی اعلیٰ ظرفی کو سلام پیش کرتا ہوں آپ کی سوچ بہت مثبت ہے۔ کاش ہمارے سارے علماء کی ایسی مثبت سوچ ہوتی۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
مفتی صاحب کی گفتگو سے لگ رہا ہے کہ یہ عالم ہیں جو پوری امت مسلمہ کی اصلاح کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو قبول فرمائے ۔
یہ مولانا صاحب جس بھی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں دل خوش کر دیا کاش کہ اس جیسے فرقہ واریت سے نکال کر صرف اسلام کی دعوت دینے والے بن جائیں جزاک اللہ خیر
UAK : yeh tou tum ne ‘Ulama e Sue’ ka Karobar he band kerne ki baat kerdali. Inka “shaghal e bekari” ya shaghal e waqt guzari khatam ho jayega!? ( Shyaed Kawwa halal hai ya haram ka mas’ala hul kerne lag jayen!!)
Masha ALLAH
ماشاء اللہ۔۔ بہت خوب۔۔ آپکی اور آپ جیسے اور علماء کرام کی عوام کو اشد ضرورت ہے ۔۔
مفتی کامران صاحب اللہ تعالٰیٰ آپ کا جیسا دل سوچ علم سب کو عطا فرمائے "اس سے ہی دین پھیل تا ہے ،دل کو وسیع کرکے ملنا چاہئے ،جزا کلا خیرا
میرے بھائی ❤ مفتی صاحب نے زبردست اور بہت ہی اعلیٰ ظرفی کی بات کی ھے اللّٰہ پاک جزاء خیر عطا فرمائے آمین ❤ ❤ ❤ ❤
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔
یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔
تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی
अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
❤
Mashallah ❤mufti sahib is really supb
کامران صاحب میں اھل دیوبند سے ھوں آپ بلکل ٹھیک ھیں آپکا مؤقف بلکل ٹھیک ھے آپ میرے فیورٹ ھیں ھماری سوچ جس وقت تک دین کی بڑھوتری نہی ھو گی اس وقت تک ھمارے نظریات بہتر نہی ھو سکتے بہرحال آپ ٹھیک ھیں
ماشاءاللہ بہت ہی اعلیٰ غیرت ایمانی کا جزبہ ایسے ہوتا ہے جب مسلم امہ کی فکر ہو تو جزبہ ایسے ہونا چاہئے ❤❤❤
مفتی صاحب! السلام علیکم
آپ کے بیان کے اسلوب حسن اخلاق کا غماز ھے_آپ جیسے اہل علم کی عالم اسلام کو باالخصوص بر صغیر کو ضرورت ھے _
اللہ تعالیٰ آپ صحت وعافیت کے ساتھ سلامت رکھے آمین _
This level of "ilm and hilm" is required in every Scholar of Pakistan. Ma Sha Allah ❤️
ماشاءاللّٰه آپکے علمی بیان سے دل خوش ہوگیا اللہ آپ جیسے عالم کو سنی علماء میں بھیجتے رہیں اور قرآن وحدیث کی صحیح ترجمانی کرتے رہیں
Absolutely right
میں نے بریلوی علماء میں ایسا با اخلاق
اور سمجھدار شخص کبھی نہیں دیکھا۔
الحمدللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ
god❤
Ye brelvi mufti NAHI brelvi apne Deen ko NAHI bechte Hein
پہلی بار سُنا اور بھائی کی گفتگو نے جکڑے رکھا۔
اللہ پاک ایسے ہی آباد رکھے۔❤
ماشاءاللہ۔ نہایت مثبت انداز۔ ایسے علماء کی مسلم امہ کو متحد اور دین اسلام کی سربلندی کیلئے ضرورت ہے۔ اللہ پاک مدد فرمائیں۔آمین
السلام علیکم مفتی صاحب اپ کا بیان سن کر کے دل خوش ہو گیا الحمدللہ میرا دل سے دعا نکلتا ہے اپ کے لیے اپ کو اللہ تعالی دنیا و اخرت میں کامیابی دے
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے اور ہم لوگوں کو فتنوں سے بچنے کیلئے انتہائی مفید بنیں رہیں
مفتی صاحب نے دل خوش کردیا۔ اللہ سلامت رکھے
السلام علیکم مفتی صاحب ماشاءاللہ ماشاءاللہ اپ جیسے مفتی اور عالم لوگوں کو متحد کر سکتے ہیں اور اپ کا اخلاق سے متاثر ہو کر کے لوگ اپ کی بات اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے
Mufti Saheb aap 100 %+ Sahi hain
Allah aap ko Istiquamat ATA FARMAYE
Allah aap ki Umar aur Ilm me barkat ATA FARMAYE Aameen aameen ya Rabbul Aalameen
Good Mufty Kamran sb
سبحان اللہ حقائق بیان کرنے میں آپ کا جواب نہیں میں کراچی آیا تھا ایک مختصر ملاقات آپ سے ہوئ اور مل کر خوشی ہوئ آپ امت کا درد رکھتے ہو
Aaj Pehli Dafa Suna Hai Mufti Kamran Sahab Ko
Itne Zabardat Insan Hain ❤
Mufti Kamran Sahab Jaise Logo Ke Humare Pakistan Ko Bohot Zarorat Hai ❤
جزاک اللہ مفتی صاحب ،ہم تبلیغی جماعت سے ہیں آپکی بات سن کر بہت خوشی ہوئی keep it up
ماشاء اللہ آپ بہتریں عالم ہو اللہ آپ کو ایسے حق پر بات کرنے کا طاقت عطاء کریں
عالمانہ شان ہے آپ کی ۔۔۔ بڑی بیباکی سے بات کی آپ نے۔۔۔۔۔۔ میں دارالعلوم دیوبند کا فارغ التحصیل ہوں لیکن آپ کی ان باتوں سے اتفاق رکھتا ہوں ۔۔۔۔
اللّٰہ ہماری صفوں میں اتحاد پیدا فرمائیں۔۔۔
Ameen sum Ameen
ما شاء اللہ میں دیوبند مسلک سے ہوں اور بنوری ٹاؤن کا فاضل ہوں
اپ کی گفتگو سن کر اج دل انتہائی خوش ہو گیا
امت مسلمہ کو ایسے ہی علماء کی ضرورت ہے
جزاکم اللہ خیرا
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔اسی طرح کام کرتے جائیں ان شاءاللہ نتائج بہت اچھے آئیں گے
یہ شخص جو کوئی بھی ہے۔ بلکل درست کہہ رہا ہے۔ زندہ باد۔ اللہ رب العزت اسے حق بات کہنے پر اجر عظیم عطا فرمائے
Main deubandi maslik say hon MashAllah mufti SB bhot brod minded Hain aisy log hmary is muashray mn taza hawa Ka jhonka Hy MashAllah MashAllah Allah ap ko lmbi Zindagi day bhot Achi baten ki hain Dil Khush ho giya hy
ماشاءاللہ جی اللہ تعالیٰ تمام علماء کرام کو اتفاق اور محبت عطاء فرمائے آمین
I LOVE this man, wallahi because he's been striving to the best of his efforts against sactarianism.
And that too with strong dalail...he is a gem in Sha Allah in next 2-3 years he will be one of the most heard alim
مولانا آپ نے بہت اچھی بات کی ۔مہمان کا اکرام کرنا ہمارے مذہب کا حصہ ہے ۔مفتی صاحب آپ کتنے اچھے ہیں
مولانا صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ جیسے عظیم شخصیت کو دنیا اور آخرت کی بھلائی اور عافیت دے دیں ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر زاکر نائک اس امت کا ھیرو ھے
Aap jese Ulma e Karaam ki boht zarurat hain hum ko Allah Pak aap ko achi jaza de aameen
ماشاءاللہ بہت خوب میں انڈیا سے ہوں مظاہر علوم سہارنپور سے سند فضیلت حاصل کی ہے آپ قابل تعریف ہیں اللّٰہ آپ کے مشن کو کامیاب فر ماءے
کامران صاحب اللہ اپ کو جزائے خیر دے جب بھی اپ کو سنتا ہوں دل خوش ہو جاتا ہے اور دل سے ایک ہی دعا نکلتی ہے یا اللہ ہمارے مذہبی لوگوں کو بھی اسی طرح کا بنا دے
مفتی کامران صاحب بڑی بات ہے ، مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ کیا آپ جیسے مخلص اور دیانتدار علماء بھی ہیں ۔ بہت خوشی ہوئی آپکے تدبر اور اخلاص اور حق گوئی کی۔ ۔
ایسے علماء کی امت کو ضرورت ہے جو تعصب ، نفرت اور ہٹ دھرمی کی بجائے دوسرے فریق کی بات سننے اور اسکو دلیل کے میدان میں بہت ہی عمدہ انداز میں جواب دینے کا سلیقہ ہو اور دوسرے فریق کے اخلاص اور محنت کی قدر کرتا ہو۔
واہ کیا عالم ہو ماشاء اللہ کاش کاش کاش کاش سب ایسے علماء ہوتے تو کیا بات ہوتی ہائے افسوس ہائے افسو س کاش آپ جیسے عالم سارے ہوتے ما شاء اللہ
Iss wqt pori dunya ma best scholar Doctor Zakir sab hain
ماشاءاللہ!الحمدللہ!!
مفتی صاحب کو اللہ سبحانہ وتعالی نے شرح صدر عطا کیا ہے۔
ہماری قوم کی بدقسمتی کہ علماء سُو نے انہیں فرقہ پرستی کی ایسی دلدل میں دھکیل دیا ہے جس سے نکلنے میں شاید صدیاں لگ جائیں
اللہ سبحانہ وتعالی مفتی صاحب کو اپنے عظیم مقاصد میں کامیاب فرمائے۔
ماشاءاللہ بہت اچھے اللہ تعالیٰ حقیقت کو سمجھنے کی توفیق اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند زندگی گزار ے
مفتی کامران صاحب اللّٰہ اپ کو لمبھی عمر عطا فرمائے پہلی باث آپ جیسا معتدل شخصیت دیکھی
जुर्रत की आपने।। दिल से इज्ज़त है आपके लिए..❤❤❤
ماشاء اللہ بہت اچھے آپ اس پرفتن دور میں صحیح معنی میں حق کے داعی ھیں اللہ مدد فرمائے
مفتی صاحب کی سونچ ماشاءاللہ بہت اچھی ہے اللہ تعالی سلامت رکھے
مفتی صاحب میں دیوبندی ہوں مگر آپ کی دانست اور فیراست سے متاثر ہوں
مفتی صاحب زندہ باد
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
I m Indian Muslim Mufti Sahab aapka byan bahut achcha lagta hai aur Ali bhai ka
علی بھائ سے سو گنا بہتر ہے یہ بندہ کیونکہ ھر معاملہ اور مسئلہ میں معتدل مزاجی اور افراط و تفریط سے ھٹ کر بیان کرتا ہے خاص کر کسی بھی صحابی رسول کی ناقدری اور بغض وعناد نہیں سکھاتا علی بھائ نے اپنے سٹوڈنٹس کے دلوں میں حضرت معاویہ عمرو بن العاص اور کئ دیگر اصحاب رسول کے بارے بغض و عناد بھر دیا یہ کتنے غضب کی بات ہے
میں تو پورا ویڈیو نہیں سنا۔لیکن پہلے تین چار جملے سن کر بہت متاثر ھوا۔جزاکم اللہ خیر 🤲
یہ ھوتا صاحب علم کا اخلاقی طرز جسکی وجہ سے لوگ دین کے قریب ائییں گے
Maa shaa Allah..mufti sahib zbrdst..AAP JAISE mufti sahiban hi ummat ko mutahhid kr skte Hein.. AAP ko Salam. Love you mufti sahib❤❤❤
ماشاءاللہ حضرت کا کلام سنکر دل خوش ہو گیا حضرت اگر ہر مکتبہ فکر کے لوگ آپ طرح اپنا نظریا بنا لیں تو اللہ پاک کی ذات سے سو فیصد قوی امید ہیکہ پوری دنیا میں صرف مسلمان ہوںگے نہ کوئ دیوبندی ہوگا نہ کوئ بریلوی ہوگا اور نہ کوئی اہلحدیث ہوگا
May deobandi hon magr may apko daily sunta hon, dil pe lagti hain apki baty, apka formula bilkul tablighi jumat ka hy
واقع ہی دین کی حقیقت بیان کی ہے❤❤❤
ماشاء ﷲ مفتی صاحب کا بہت جارہانہ انداز ہے
ﷲ پاک مفتی صاحب کو نظرِ بد سے محفوظ رکھے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
ہمارے ہاں کچھ عالم اور مفتی ایسے ہیں جن میں جیلسی بہت زیادہ ہے اور ان مفتی صاحب جو بیٹھے ہوئے ہیں ان کے اخلاق ان کی محبت ان کی بھائی چارگی ہی اسلام کے لیے ترقی کے لیے اسلام کے شہرت کے لیے بہترین عمل ہے
Allah Subhanahu Tayala Apki Nek Hayat Or Apki Elim Me Or Baraka Dan Kare Amin 🤲🤲🤲🤲
جب بھی مفتی کامران شہزاد صاحب کو سنتے ہیں مزہ آ جاتا ہے سوائے قرآن مجید اور اللہ کے رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت مبارکہ کے سوا کچھ نہیں بیان نہیں کرتے بہت خوبصورت بیان کرتے ہیں اور اس طرح کے لوگ ہمارے معاشرے میں بہت ہی کم ہے اللہ تعالی مفتی صاحب کو جزائے خیر دے اور ان کی زندگی میں رحمتیں نازل فرمائے
نهایت عمده اور مبنی بر حقیقت بیان. الله رب العزت ان کی محافظت فرمایند. عالم دین ان هی کی طرح هونی چاهی جو حق بات صاف ستهری زبان و انداز مین بیان کرین
ماشاءاللہ بہت اچھا بیان ہے اپ کا اللہ اپ کو جزائے خیر دے پہلے میں بھی اپ کو بریلوی ہی سمجھتا تھا لیکن اپ کی بات سے اندازہ ہوا کہ بریلوی اور دیوبندی تو تربیتی ادارے ہیں دین تو وہ ہے جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم لے کر ائے ہیں اور ہمیں اسی پر عمل کرنا ہے
اللہ تعالی سے دعا ہے آپکی یہ تمام اچھی باتیں ہم سب کو سمجھ آجائیں ، آمین اللھم آمین
جناب اعتراض کرنے والے علماء نہیں ھے بلکہ یہ سب دین کے سوداگر ہیں اور یہ سب حضرات کھاتے ہی اس فتنہ وفساد کو فروغ دینے کی وجہ سے 😢😢😢😢 مسلمان صرف مسلمان ھوتا ھے کسی فرقے کا ایجنٹ نہیں 😢 اللّٰہ پاک ھم سب کو عقل سلیم سے کام لینے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤️🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Bohat hi ala
Me ne bhi isi tarah ka comment kia he Allah hum sab ko hidayat de
@@ShabirKhan-bw5mp : bahot khoob kaha ke “ye sub hazrat khate he is fitna o fassad ko frogh dene kibeajah se…….”
مفتی کامران شہزاد صاحب جیسے علمائے اسلام کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے۔اور انکا سایہ ہمارے سروں پر رکھے ۔
MashaAllah behtreen byan.Allah talla ap ko jzaiy khair atta farmaiy.
ماشاء اللہ جناب مفتی کامران شہزاد صاحب دامت برکاتہ۔اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت دے۔ پہلی دفعہ آپ کو سن کر بہت خوشی ہوئی اور محسوس کیا کہ اگر آپ کی فکر کو دوسرے لوگ بھی اپنا لیں تو پاکستان ایک پرامن اسلامی بھائی چارے کی فضا والا ملک بن سکتا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو۔ آپکی باتوں گہرائی ھے۔ قابل تعریف ہیں۔ ❤❤❤
بہت خوب بھائی صاحب اپ نے دل جیت لیے اپ جیسے علماء جی سلام کی ترویج کر سکتے ہیں حق بات کی اپ نے اللہ تعالی ہمیں ہدایت کی توفیق عطا فرمائے
Muft sahab
❤❤❤❤❤
😢😢😢😢😢
Jhagde ki asal wajah aap to jante hain.
Koshish karte raho.
Shayad kuch behtar ho jaye.
Allah aapki hifajat karey.
Allah aapse rajee ho.
Allah ki rehmat ho aap par.
کاش مملکت خداداد میں فرقہ واریت کا ناسور ختم ہو جائے اور شدت پسندوں کو ہدایت نصیب ہو ۔ آپ جیسے علمائے حق قوم کے لئے قیمتی اثاثہ ہیں۔ پروردگار آپ کو سلامت رکھے۔
جزاک اللہ خیر آمین
Salute to this move sahab ,eye opening vision .Thanks for your wide vision.
Allaha jazaa dy asp ko .
Dr zafar Hussaini from USA 🇺🇸
ماشاءاللہ جی مفتی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا لگا آپ کو سن کو محترم بہت پیارا اور محبت بھرا پیغام دیا ہے آپ نے اللہ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور ؛ صحت والی زندگی عطا فرمائے اور آپکے اخلاق کو اور بلند فرماے دل سے دعا ہے آپ کے لیے اچھی سوچ اور تعلیم کے لیے شکریہ
❤
Yes u r saying everything right... yahan firqa waariyat ne hamain jahalat main rakha hai, Allah will ask those who boycotted and spread hate... Mehmaan agar kaafir bhi ho toh mehmaan'nawazi phir b krni h uski aur yahi ma'mool tha Muhammad(saw) ka. Deen aik he hai but haai afsoos ki aaj ke musalmaan naam ke hain kaam k nahi. Islam means peace but unfortunately it does not seem so from today's Muslims. Chote nukte nazar ko dekh ke hum judge krne lgte hain aur futwe dene lgte hain... May Allah give us hodayah
ماشاللہ بہت اچھی بات کہی اللہ تعالی صحت عطا فرمائے مفتی صاحب کو اتنے بہترین لوگوں کی اسلام کو ضرورت ہے ❤
مفتی صاحب آپ جیسے علما کی اشد ضرورت ہے-
Mufti saab ap ko sun kar man frqa wareat ko alwidah keh chukka hon alhamdulillah ❤❤❤❤ from muzaffar Abad Kashmir Pakistan live in Dubai
💞💞🕋🕌😍😍 بہت خوبصورت بات کی، آؤمل کر چلو ⚖👏
Dil khush ho gya aapki baat sunkar pehli bar kisi bande ne itni smjhdari ki bat ki salam hai sir aapko❤
بہت سے فرقوں کا اسلام پر بہت بڑا احسان ہے چونکہ بہت سی باتیں دین اسلام میں اللّٰہ اور اسکے رسول صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کی طرف رہ گئی تھیں انہوں دن رات محنت کرکے ان کمی بیشیوں کو دور کیا جس پر امت مسلمہ کو انہیں تنقید کی بجائے خراج تحسین پیش کرنا چاہیے
میں انڈیا سے ہوں
الحمد للہ اہل حدیث ہوں
اپ کی باتیں مجھے بہت اچھی لگیں 🌹🌹🌹🌹
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
مفتی کامران صاحب الله تعالیٰ اپ کو ہمت جرات اور حق بات کرنے کی مزید توفیق عطاء فرمائے
دین میں تفرقہ ڈالنا برسغیر کے فرقوں کا شیوا ہے اسی سے ہی ان کا چولہا جلتا ہے بلکہ دیگ پکتے ہیں
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اندازِ کلام و گفتگو اللہ کرے زورِ بیاں اور زیادہ آمین
Mufti Sahab Aaf bohat achay Hain Masha Allah. Dr. Zakir Sahab nai yazid ki mamla per rojoh kar Liya tha ❤❤❤
ماشاء اللہ ۔ آپ نے دل خوش کر دیا ۔ ہمارا بھی یہی درد ہے ۔ امت فرقہ واریت کی لعنت میں پھنس چکی ہے ۔ اللہ ہدایت عطا فرمائیں
فرقہ پرست اورمسالک پرست کبھی بھی شخصیت پراکٹھے نہیں ہونگے فرقوں سے نکال سکتا ہےتو قرآن اورصحیح سند اورصحیح متن اورعین قرآن کے مضمون کے مطابق احادیث
بے شک سچ کہا
Assalam alaikum Mufti saheb, bahut khushi hui aap ki baaten sunkar, aaj tak kisi mufti se is tarah ki baaten nahi suni, agar yeh deen islam ke saare mufti aap ki baton pe amal karenge to beshak koi bhi islam ki taraf ungli uthane wala nahi rahega. Aap ne Dr.Zakir naik saheb ka bhi bahut accha difah kiya hai, Allaj se dua hai ke unka Pakistan ka tour kamyab ho.
MASHAHALLAH very nice 🌟
Subhan Allah. What a gem ! He has depicted the true face of a Muslim as it should be. Salute 🫡
مفتی صاحب، اللّٰہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
jazakAllah
ڈٹے رئیے مولانا صاحب حق بات آپ نے بتا دیا اللہ صحت و عافیت سے رکھے آمین یا رب العالمین شکریہ جزاک اللہ خیرا بہت شکریہ
سوال پوچھنے والا خود ہی الٹے سیدھے سوال کر رہا ہے ۔۔بر صغیر میں دین کو کاروباری بنا دیا گیا ہے ۔ڈاکٹر صاحب کو ماننے کا مطلب اپنی شکست نظر أتی ہے ۔اللہ ڈاکٹر صاحب کی حفاظت فرماے أمین
Sawal karne wale ne bilkul sahi sawal kiye. Agar ye sawal na karta to in zaroori baaton ka jawab kaise milta
Mufti sb apko salam hai... Jaisa apne bat ki hai...
From India
ہمارے موجودہ نہین ملاں اورشدے پسند علماء توعوام کویہی کہتےہیں فلاں کونہ سنیں فلاں کو نہ سنیں
Muslim bhaiyon aise alimon k bayanat suna karen zabar dast islah hogi ❤
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی دعوت سے متاثر ھو کر تقریباً 10 لاکھ غیر مسلم ایمان لا چکے ھیں ۔ الحمد للّہ !
Excellent expression Mufti sb! Allah ap jesy ulma ko khush rakhy.....