ایک وقت تھا کہ پاکستان جس وقت پاکستان تھا تو دوسرے ممالک کو قرضہ دیتا، جب سے اس ملک میں بذریعہ ضیاءالحق لوہاروں پٹواریوں کی حکومتیں شروع ہوگئی اس دن سے یہ پیارا ملک کی بربادی شروع ہوگئی۔ اب بےروزگاری کی وجہ سے لوگ دربدر ٹھوکریں کھا کر اس خرابستان سے باہر جا رہے ہیں۔ اسی طرح قابل ترین لوگ ملک چھوڑ کر نکل رہے ہیں اور ہمیں گدھوں کے رحم و کرم پر چھوڑ جاتے ہیں۔
بہت افسوس ہوا مگر سارے پاکستانی گھر بھی پال رہیے ہیں بچے بھی پال رہیے ہیں گزارا ہو ہی رہا ہیے ۔ تو یورپ کا نشہ آخر کیوں گھر والے خود بچوں کو ایک جوے کی طرع ڈنکی لگوانے ہر لگا دیتے ہیں پھر روتے بھی ہیں اور حکومت سے مدد کی اپیل تو حکومت ڈنکی والوں کی کیا مدد کرے اور کیوں کرے خود ایجنٹوں کے ہاتھوں لالچ میں آکر پھنستے ہیں اور پھر زلیل بھی ہوتے ہیں نوجوانوں کی لاشیں بھی اٹھاتے ہیں مگر سمجھ پاکستانی عوام کو پھر بھی نہی آرہی خصوصی طور پر پنجابی جو دیکھا دیکھی میں کئ نوجوانوں کو اس جوے میں ہار چکے
کیسے ان لوگوں کو سمجھ آئے گی کہ اس طرح مت پیسے کے لالچ میں بچوں کی جانیں گنوائے
55 لاکھ روپے میں کیا پاکستان میں کاروبار نہیں ھو سکتا تھا
ایک وقت تھا کہ پاکستان جس وقت پاکستان تھا تو دوسرے ممالک کو قرضہ دیتا، جب سے اس ملک میں بذریعہ ضیاءالحق لوہاروں پٹواریوں کی حکومتیں شروع ہوگئی اس دن سے یہ پیارا ملک کی بربادی شروع ہوگئی۔ اب بےروزگاری کی وجہ سے لوگ دربدر ٹھوکریں کھا کر اس خرابستان سے باہر جا رہے ہیں۔ اسی طرح قابل ترین لوگ ملک چھوڑ کر نکل رہے ہیں اور ہمیں گدھوں کے رحم و کرم پر چھوڑ جاتے ہیں۔
بہت افسوس ہوا
مگر سارے پاکستانی گھر بھی پال رہیے ہیں بچے بھی پال رہیے ہیں گزارا ہو ہی رہا ہیے ۔
تو یورپ کا نشہ آخر کیوں
گھر والے خود بچوں کو ایک جوے کی طرع ڈنکی لگوانے ہر لگا دیتے ہیں پھر روتے بھی ہیں اور حکومت سے مدد کی اپیل تو حکومت ڈنکی والوں کی کیا مدد کرے اور کیوں کرے
خود ایجنٹوں کے ہاتھوں لالچ میں آکر پھنستے ہیں اور پھر زلیل بھی ہوتے ہیں نوجوانوں کی لاشیں بھی اٹھاتے ہیں مگر سمجھ پاکستانی عوام کو پھر بھی نہی آرہی خصوصی طور پر پنجابی جو دیکھا دیکھی میں کئ نوجوانوں کو اس جوے میں ہار چکے
بالکل اگر جانا ھی ھے تو پڑھ کے کوئی ھنر سیکھ کے جاو... پہکے بچے وقت ضائع کر دیتے بعد میں سمند کی بے رحم موجوں کے حوالے کر دیتے
پڑھو لکھو پھر نکلو کچھ سیکھ کے جاو ھر سال ایسے ھی ھوتا ھے پھر بھی بچے بھیج رھے