@@ahmedshabir4288 janat se call to us bhai nahi Aye thi lakin Allah ki traf se eman Acha Aqeeda Zaroor Ayaa hai haqeekat ko samjhne ka liye woh banda behtar janta hai es bat me koi shaq nahi hai ke Suni jamait ke Allama Ahalbait ke haq me or haqeekat ko jo byan kare woh bilkul janat ho saktay hen or hen jo Ahalbait ki muhabat zindagi guzare woh bilashaq shoba janati hai baaki jo Apka Aqeeda hai woh Apke liye behtar hai q ke Kafiron ka Aqeeda bi kafiron ki so ke mutabiq behtar hai
ساری گفتگو ہی بہت مفید اور دلچسپ تھی۔ جس احترام اور ادب سے اتنے دقیق موضوعات پر بات ہوئی ہے سن کر بڑا لطف آیا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالی آپ دونوں کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین
Do Anmol Heere Allama Muhammad Yasin Qadri sahib aur Mufti Fazal hamdard sahib hume aise alime Deen ki zarorat hai jo haq ko haq kehte hai aur galat ko galat kehte hai
Zakir ho yah Molvi dono ilam ko firkavariyat ke lea use karte hain or yeh amooman ilam ki kumi ki wajha se galat stories banate hain. Es lea ilam wahan se lo jo Alim ho or haq baat per munafikat na kre balke khul ker bayan kre
@@challengefashion7212 رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زہراء سلام اللّٰہ علیہا میرے جسم کا حصہ ہے جس نے زہراء سلام اللّٰہ علیہا کو ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا جس نے مجھے ناراض کیا اس نے اللّٰہ تعالیٰ کو ناراض کیا۔
مفتی ہمدرد صاحب ماشاء اللہ بہت خوب آپ نے بہترین پروگرام کیا ہے اور حق بیان کرنے والے کو دعوت دی ہے ماشاء اللہ قادری صاحب نے علم میں اضافہ کیا ۔ سلامت رہیں آپ دونوں حضرات
MaShaAllah MaShaAllah MaShaAllah Mein nay apni life may es say zyada best best podcast ajj tak nhii suna.. Allah SWT app dono ko jazai khair dy or lambi Zindagi dyn Ameen Summa Ameen ❤️
مولا علی علیہ السلام نے آغوش نبوت میں آنکھ کھلی آپ ص سے تعلیم وترتیب اور علمی مدارج حاصل کئے تقوی عبادات شجاعت وفادار ی رسول خدا۔خداشناسی میں کوی آپ کا ثانی نہیں ھے۔
مفتی فضل حمدرد صاحب بہت عظیم انسان ہیں خدا تعالیٰ مفتی صاحب کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائیں مجھے مفتی صاحب سے بہت دلی عقیدت ہے ماشاء اللہ رب العالمین مزید دیں و دنیا کی ترقیاں عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین بحق محمد والہ الاطہار
Ali Wala Hr Dar Ka Sawali Ho Nahi Sakta Bharay Jis Ka aLI Daman Wo Khali Ho Nahi Sakta Haji Ho ,Namazi Ho,Mulla Ho k Mufti Ho Ali Ka Jo Bhi Munkir Ho Halali Ho Nahi Sakta."
آج مجھے اپنے شیعہ ہونے پر فخر ہورہا ہے, اللہ تعالیٰ بحقِ چہاردہ معصومین علیہم السلام, ان بلند اور افضل مرتبہ اصلی حقیقی سنی علمائے کرام کو اجرِ عظیم اور بلند مقام عطا فرمائے, اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی خاص کر علامہ ڈاکٹر یاسین قادری صاحب قبلہ کو کہ انہوں نے اہلیبیتِ رسول علیہ السلام کا سو فیصد حق ایسے کھل کر ادا کیا کہ, آج تک ایسا حق کوئی سنی عالم ادا نہ کرسکا, اجرُ کم علیّ اللہ❤
ماشاءالله كيا خوب محب اہلِ بیت کا بیان ھے سبحان اللہ اللہ پاک بحقِ محمد و آلِ محمد آپ دونوں کو دشمن کے شر سے محفوظ رکھے اور ہمیشہ ایسے ہی حق بیان کرنے کے لیے عمرِ خضر عطا فرماے یا الہی امین🌹🌹🌹😊😊😊
سلام و علیکم برادران عزیزم مفتی فضل صاحب و علامہ یاسین صاحب اللہ آپ رونوں کو اس حق گوئی اور صداقت پسندی کا اجر بصورت جنت الفردوس عطا کرے اللہ آپ دونوں کے عقلوں اور دلوں کو اپنے نور سے روشن اور تابندہ رکھے دشمنوں کے شر و فتنہ و مکر سے محفوظ رکھے آمین ثما آمین
@@jamalnasir2022 🤣🤣🤣🤣🤣 ایک بیٹی ! اور 12 آئمہ معصومین علیہم السلام کو قرآن اہلبیت مانتا ھے ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خود ساختہ گھڑی ہوئی 3 بیٹیاں کو قرآن مذمت کرتا ھے ! قرآن مجید میں آیات واضح ھے ! اے رسول اللہ ص کہہ دو ! نہ تم ان کے باپ ہو ، نہ یہ تمھاری بیٹیاں! ثابت کر چکے ہیں!
Wallahi Billahi, when I became a practicing Muslim 3-4 years ago, I started researching topics like Shia and Sunni and delved into studying Islamic history. From the first day of learning about Islamic history, questions like these started popping into my mind. Now, after years, I'm watching scholars like you answering these questions honestly. Although at that time itself, I found that much of the Sunni ideology about Sahabas and Khalifas is invalid. The true successor of the Prophet (pbuh) is Imam Ali and his children. But I am so happy to see Sunni scholars like you validating my thoughts. May Allah grant you the best reward for your work in this dunya and the akhirah and protect you from the munafiqeen. I love you both, and I can't explain what I am feeling now. Wallahi, our prayers are working; one day, all Muslims will accept this truth. I wish I could speak with you both and meet you, but because of this distance, we can't.
مفتی صاحب قادری صاحب کیا بات ہے اپ کی سچ تو اس طرح بولا جاتا ہے تب بھی تو سنی کو بھی سمجھ ایا کہ میں سنی ہوں شیعہ کو بھی پتہ چلے کہ میں شیعہ ہوں کیا بات ہے سچ اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے
Mashallah Allama Yasin Qadri sab Allah pak Ap ko Muhammad (s.a.w.s) Aur Ale Muhammad ke sadky Lambi zindgi Ata kry Ap ne Sahi Aqeeda Btaya hai Apna jo Har us Musalman ka hona chahye jo Tafirkey mein Para howa hai Allah pak sab Musalmano ko Aqal dy Ameen... Bohat Maza Aya is speech kaa Thank you Mufti Fazal Hamdard you Also Doing Great Job Love you Both Of you ........ One Frame 2 Muhibe Ehlybait LOVE YOU
اللّٰہ اکبر سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاک اللّٰہ خیر الجزاء بہت ہی عمدہ موتیوں جیسے الفاظ اور جملے نکھر نکھر کر برستے ہو بارانِ رحمت ہو ۔ اللّٰہ پاک آپ دونوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے الہٰی آمین یا ربّ کریم الحلیم العظیم غفور الرحمٰن الرحیم
SubhanAllah SubhanAllah! JazakAllah khair! Allah taala, bahaq e Ahle bait AS ap dono ki taufeeqaat mae mazeed izafa or barkat ata farmae...Ameen ya Rabbul Alameen
دل کی گہرائیوں سے دعا گو ہوں کہ رب العزت آپ دونوں علماء کو اپنی خاص حفظ و امان میں رکھے دشمنانِ اہلِ بیت کے شر و حسد سے محفوظ فرمائے ۔ اللّٰہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب کے صدقے آپ دونوں کی ریاضت قبول فرمائے آمین
علی انبیاء کے بھی مولا ہیں اسی لیے ہم کہتے ہیں بعد خدا بعد نبی سب سے بڑا مولا علی ۔مولا علی نے فرمایا ہم اہل بیت کا تقابل انبیاء سے نہ کرو ۔اللہ نے سب سے پہلے پنچتن پاک کے نور کو خلق فرمایا
آپ دونوں حضرات کو رب کریم مولاے کائنات کے طفیل اپنے حفظ وامان میں رکھیں۔
Ameen❤❤❤❤❤
Ameen
انکے شر سے جو یہ اپنے سے شامل کر ہے ہیں ۔
Elahi ameen
ELAHI AMEEN 🥲❤️🙏
دو جنتی علما کی زیارت کررہا ہوں ۔۔۔۔۔۔ جو حق اور سچ کے اس دنیا میں سفیر ہیں ۔۔۔۔۔۔
اللہ دونوں علما کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ آمین
Aameen
Ameen
Tuje jannat se video call ai hai?
@@ahmedshabir4288 janat se call to us bhai nahi Aye thi lakin Allah ki traf se eman Acha Aqeeda Zaroor Ayaa hai haqeekat ko samjhne ka liye woh banda behtar janta hai es bat me koi shaq nahi hai ke Suni jamait ke Allama Ahalbait ke haq me or haqeekat ko jo byan kare woh bilkul janat ho saktay hen or hen jo Ahalbait ki muhabat zindagi guzare woh bilashaq shoba janati hai baaki jo Apka Aqeeda hai woh Apke liye behtar hai q ke Kafiron ka Aqeeda bi kafiron ki so ke mutabiq behtar hai
Khuda ki rehmat ho un chehron par jo ishq e Ali (as) se roshan hain.
Ameen
Ameen❤
🎉❤
Mashallah janab
Llllllllllllllllllllllllllllĺllllllllllllllllllllllllllllllllllĺllllllllllllllllllllllllllllllllĺlĺlllllĺlmn uh j8
M😅m.mm😅
9 11:16 ..9😅@@fauzi.a11:16
ساری گفتگو ہی بہت مفید اور دلچسپ تھی۔ جس احترام اور ادب سے اتنے دقیق موضوعات پر بات ہوئی ہے سن کر بڑا لطف آیا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالی آپ دونوں کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین
Do Anmol Heere Allama Muhammad Yasin Qadri sahib aur Mufti Fazal hamdard sahib hume aise alime Deen ki zarorat hai jo haq ko haq kehte hai aur galat ko galat kehte hai
Button
میں شیعہ ہوں لیکن شیعہ ذاکروں کو سننے کے بجائے آپ جیسے علماء حقاء کو سننے کو ترجیع دیتا ہوں۔۔۔
Sarkar baja kha apny lekin Shia Ulama bhi hn apky pas yan ni
Zakir ho yah Molvi dono ilam ko firkavariyat ke lea use karte hain or yeh amooman ilam ki kumi ki wajha se galat stories banate hain. Es lea ilam wahan se lo jo Alim ho or haq baat per munafikat na kre balke khul ker bayan kre
بیشک
@@Hussaina.slifeline لللللکللل
Wo tuu apki dp say pata chal raha hay k ap kis ko ziada sunty hain😅
بتول سیدہ طاہرہ سلام اللّٰہ علیہا آپ دونوں سے راضی ہوں۔
کسی بھی عمل کی رضا اور خوشنودی صرف اللہ پاک کے لئے ہوتی
@@challengefashion7212 یہ معرفت کی باتیں ہیں تمہارے سمجھ میں نہیں ائے گی۔
@@challengefashion7212 رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زہراء سلام اللّٰہ علیہا میرے جسم کا حصہ ہے جس نے زہراء سلام اللّٰہ علیہا کو ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا جس نے مجھے ناراض کیا اس نے اللّٰہ تعالیٰ کو ناراض کیا۔
@@mindoq1 آمین🙏
I am suni butt ab me shia ho gya ho Allhamdhullillaha ❤❤
@@yosifkhanthan6644 mashallah
اللہ تعالیٰ آپکو اہلبیتء کے صدقے اپنے حفظو امان میں رکھے اور ظالموں کے ظلم سے بچائے ❤
جسے اللہ اور اسکا رسول ص سب سے ذیادہ چاھے بس وھی افضل ھے اور یہ شرف سیدہ س اور مولا علی ع کا ھے
I am from Kashmir And I listen Mufti Fazal Hamdard Shab and Moulana Yaseen Qadri shab ❤❤❤❤ Great going
I'm shia from kashmir
great job alha salamat rakhe ap ko
ہمیں آپ دونوں مفتی و علامہ جیسے لوگوں کی علمی گفتگو کی بہت اشد ضرورت ہے حسینیت زندہ باد ❤
آپ دونوں کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اللہ تعالیٰ آپ دونوں حضرات کو منافقین ناصبیت کے شر سے محفوظ رکھے
Elahi Ameen
آمین آمین
مفتی ہمدرد صاحب ماشاء اللہ بہت خوب آپ نے بہترین پروگرام کیا ہے اور حق بیان کرنے والے کو دعوت دی ہے ماشاء اللہ قادری صاحب نے علم میں اضافہ کیا ۔ سلامت رہیں آپ دونوں حضرات
سلطان وکیل اہلبیت علامہ یسین قادری کو خدا سلامت رکھیے
بروز محشر جوار مو لاے کائنات میں اعلا مقام عطا فر ماے
آمین
MaShaAllah MaShaAllah MaShaAllah
Mein nay apni life may es say zyada best best podcast ajj tak nhii suna.. Allah SWT app dono ko jazai khair dy or lambi Zindagi dyn Ameen Summa Ameen ❤️
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو بحق سیدہ علیھا السلام سلامت رکھے آمین
My two most favorite personalities sitting together ❤❤
مفتی فضل ہمدرد صاحب آپ کو بھی اور علامہ یسن قادری کو بھی اللّٰہ سلامت رکھے
بہت بہت شکریہ آپ دونوں حضرات نے بہت ساری باتیں بہت کھول کر بیان کی ۔ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ الٰہی آمین ۔
اہلبیت ❤ سے سچی محبت کرنے والے دو مرد مجاہد ❤❤
اللہ پاک دونوں علماء کو حق بیان کرنے پر قائم رکھے اور اپنے حفظ و آمان میں رکھے آمین
Wallah ,app donu bht Azeem insaan hoo . Allaha ap donu ko Apne hifz o Amaan mai rakhe. App bht keemti sarmaya hoo is ummat k liye ❤
دونوں بھائیوں کو سلام ہو مجھ گناہ گار کا
اللہ آپ دونوں کو اپنے حفظ اور امان میں رکھے
اللہ رسول اور اہل بیت راضی ہو آپ دونوں سے
Masha'allah. Keep up the fantastic work of bringing Sunnis and Shias closer. Keep up the good work!
خوب صورت علمی نشست، ایسی نشستوں کا اہتمام امت پر احسان ہے ❤
سبحان اللہ ماشاءاللہ محترم عالیجناب فضل ہمدرد صاحب اور عالیجناب قادری صاحب آپ دونوں کو اللہ پاک سلامت رکھے۔آمین
مولا علی علیہ السلام نے آغوش نبوت میں آنکھ کھلی آپ ص سے تعلیم وترتیب اور علمی مدارج حاصل کئے تقوی عبادات شجاعت وفادار ی رسول خدا۔خداشناسی میں کوی آپ کا ثانی نہیں ھے۔
مفتی فضل حمدرد صاحب بہت عظیم انسان ہیں خدا تعالیٰ مفتی صاحب کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائیں مجھے مفتی صاحب سے بہت دلی عقیدت ہے ماشاء اللہ
رب العالمین مزید دیں و دنیا کی ترقیاں عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین بحق محمد والہ الاطہار
Ali Wala Hr Dar Ka Sawali Ho Nahi Sakta
Bharay Jis Ka aLI Daman Wo Khali Ho Nahi Sakta
Haji Ho ,Namazi Ho,Mulla Ho k Mufti Ho
Ali Ka Jo Bhi Munkir Ho Halali Ho Nahi Sakta."
اللہ تعالٰی ان دونوں علمائے اکرام کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور اپنی حفظ وامان میں رکھے۔۔۔۔۔۔ یہ اسی طرح حق بات بیان کرتے رہیں
نگر نگر گلی گلی علی علی یا علی مولا علی علیہ السلام ❤❤❤❤❤
Haq ya Ali madad as ❤
MAULA ALI A.S.
Ali Ali Ali as❤
عل مولا 🙌🏻
@@shafiimteyaz abubakar abubakar
آج مجھے اپنے شیعہ ہونے پر فخر ہورہا ہے,
اللہ تعالیٰ بحقِ چہاردہ معصومین علیہم السلام, ان بلند اور افضل مرتبہ اصلی حقیقی سنی علمائے کرام کو اجرِ عظیم اور بلند مقام عطا فرمائے, اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی خاص کر علامہ ڈاکٹر یاسین قادری صاحب قبلہ کو کہ انہوں نے اہلیبیتِ رسول علیہ السلام کا سو فیصد حق ایسے کھل کر ادا کیا کہ, آج تک ایسا حق کوئی سنی عالم ادا نہ کرسکا, اجرُ کم علیّ اللہ❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب اور علامہ یاسین قادری صاحب کو اللہ خوش رکھے
ماشاءالله كيا خوب محب اہلِ بیت کا بیان ھے سبحان اللہ
اللہ پاک بحقِ محمد و آلِ محمد آپ دونوں کو دشمن کے شر سے محفوظ رکھے اور ہمیشہ ایسے ہی حق بیان کرنے کے لیے عمرِ خضر عطا فرماے یا الہی امین🌹🌹🌹😊😊😊
سلام و علیکم برادران عزیزم مفتی فضل صاحب و علامہ یاسین صاحب اللہ آپ رونوں کو اس حق گوئی اور صداقت پسندی کا اجر بصورت جنت الفردوس عطا کرے اللہ آپ دونوں کے عقلوں اور دلوں کو اپنے نور سے روشن اور تابندہ رکھے دشمنوں کے شر و فتنہ و مکر سے محفوظ رکھے آمین ثما آمین
Aameen sum aameen
Mufti Fazal Hamdard Sahb aap ko or Allama Yaseen Qadri sahb ko Allah pak apny hifzo aman mai raky, Ameen
کیا کہنے ۔۔۔سبحان اللہ
Man of the Match ❤
Man of All Series ❤
Captain of Every Match❤
MOLA ALI ❤❤❤❤
Beautiful ❤
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو سلامت رکھے اور اسی طرح اہلُ بیت کی محبت لوگوں تک پہنچانے اور سمجھانے کی توفیق دیتا رہے
ماشااللہ ❤!
سنیت بھی آل محمد کی ھے !
ہم اہل تشیع ہی اصل اہلسنت ہیں !
@@jamalnasir2022iblis ka baap aa gya tapak k tum kb accept karoge tum momin nahi munafiq ho?
Sunni shia ye sab bate ladai ki jad he
Momin wahi he jo nabi or aale nabi se mohabbat kare
@@jamalnasir2022
🤣🤣🤣🤣🤣
ایک بیٹی ! اور 12 آئمہ معصومین علیہم السلام کو قرآن اہلبیت مانتا ھے !
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خود ساختہ گھڑی ہوئی 3 بیٹیاں کو قرآن مذمت کرتا ھے !
قرآن مجید میں آیات واضح ھے !
اے رسول اللہ ص کہہ دو ! نہ تم ان کے باپ ہو ، نہ یہ تمھاری بیٹیاں!
ثابت کر چکے ہیں!
@@jamalnasir2022 مجھے آپ کی بات سمجھ میں نہیں آرہی
@@Haidar.D
یہ کہا رہا ھے !
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی من گھڑت 3 بیٹیاں بھی اہلبیت اور آل رسول میں شامل ہیں 🤣🤣🤣🤣
کیا کہنے... اللہ تبارک تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے آمین...
جزاک الله، مذهبی تعصب سے بالاتر ہو کر علمی اور تاریخی موضوعات پر بات کرنا دین اسلام کی خوبصورتی ہے
What a coverage
Simply beautiful
Haven’t seen such a bold Man
Lots of respect
اَشْهَدُ اَنْ لا اِلَهَ إِلاَّ اللّهُ , اَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً رَسُولُ اللّهِ , اَشّہَد اَنَّ امیٓرَالْمُومنیّنَ وَ اِمْامَ الْمُتّقینَ عَلیُِّ وَْلِی اللہِ وَ وَصیُّْ رَسوُلِ اللہ
Ya Ali madad ❤ jani
بسم الله الرحمن الرحيم
و لا حول و لا قوة الا بلله العلي العظيم
اللهم صل علي محمد وال محمد الائمة و المهديين و سلم تسليما
یہ کلمہ کس کتاب میں ثابت ہے ذرا ریفرنس دیں
@@محمدجول-ص1غ
صحیح بخآری اور صحیح مسلم کے پرانے ایڈیشن میں مل جائے گا
حسن اللہ یاری بتا چکا ھے !
نئے ایڈیشن میں غائب کردیا گیا ھے 😄
@@syedhazaidi چھوڑو : اپنی کتاب سے دو
SubhanAllah, MaShaAllah! Bhot ilmi guftagu hai. Bhot awareness milti hai. Kindly aik aisa programme permanently start kr dain ilm mein izafa hota hai..
Wallahi Billahi, when I became a practicing Muslim 3-4 years ago, I started researching topics like Shia and Sunni and delved into studying Islamic history. From the first day of learning about Islamic history, questions like these started popping into my mind. Now, after years, I'm watching scholars like you answering these questions honestly.
Although at that time itself, I found that much of the Sunni ideology about Sahabas and Khalifas is invalid. The true successor of the Prophet (pbuh) is Imam Ali and his children. But I am so happy to see Sunni scholars like you validating my thoughts.
May Allah grant you the best reward for your work in this dunya and the akhirah and protect you from the munafiqeen. I love you both, and I can't explain what I am feeling now. Wallahi, our prayers are working; one day, all Muslims will accept this truth.
I wish I could speak with you both and meet you, but because of this distance, we can't.
Mashallah mola salamath rakhy ap dono Agha ko.Ameen
Dil khush kr diya phli bar kisi Sunni molviyo ko dil s dua Dena ka man he.. allah ap dono ko slamt rkhe apke ilM me izafa kre❤❤❤
ELAHI AMEEN 😢❤🙏
واہ، واہ، واہ، واہ
صدقے جاؤں آپ کے،، کتنا کھل کے بولیں ھیں... کمال کر دیا.. عمدہ..
مفتی صاحب قادری صاحب کیا بات ہے اپ کی سچ تو اس طرح بولا جاتا ہے تب بھی تو سنی کو بھی سمجھ ایا کہ میں سنی ہوں شیعہ کو بھی پتہ چلے کہ میں شیعہ ہوں کیا بات ہے سچ اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے
یعنی منافق؟؟
Mashallah kitnai behtarin tariqai sa batai mukamal kari hy subhanallah ❤
MashaAllah kia bat ha sukoon mila sun k
Allah aap dono ko salamat rakhe..
Lots of love from Indian occupied Kashmir...
ذرا اِنسانیت کو بیدار تو ہو لینے دو ،،،ھر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین علیہ السلام
مفتی ہمدرد صاحب اور علامہ یاسین صاحب جناب سیدہ س آپ کی دنیا و آخرت دونوں سنواردے امین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب سبحان اللہ
جزاڪم الله احسن الجزاء ❤
❤️✨بَغیر عِشقِ علیؑ زِنْدَگیِ فَنا ھَستَم✨♥️
Mashallah Allama Yasin Qadri sab Allah pak Ap ko Muhammad (s.a.w.s) Aur Ale Muhammad ke sadky Lambi zindgi Ata kry Ap ne Sahi Aqeeda Btaya hai Apna jo Har us Musalman ka hona chahye jo Tafirkey mein Para howa hai Allah pak sab Musalmano ko Aqal dy Ameen... Bohat Maza Aya is speech kaa Thank you Mufti Fazal Hamdard you Also Doing Great Job Love you Both Of you ........ One Frame 2 Muhibe Ehlybait LOVE YOU
Mashallllah bohut khub👍👍👍👍
Love both of u from ladakh india🇮🇳🇮🇳🇮🇳 ❤❤❤❤❤
ماشاء اللّہ ؛جزاکم اللّہ خیرا پاک پروردگار آپ دونوں ھر آفات و بلیاتسے محفوظ رکھے آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اہل بیت علیہم السلام کے دونوں شیر ایک ساتھ
خدا دونوں حضرات کو سلامت رکھے ❤❤❤
دونوں بھائیوں کو ایک ساتھ جنت میں دیکھ رہا ❤ ماشاءاللہ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَد 🌸
Alhamdulillah from now i became a shian Ali (As) and I'm going to put the link of this video in everyone's video comments.😊
اللّٰہ اکبر سبحان اللہ ماشاءاللہ
جزاک اللّٰہ خیر الجزاء بہت ہی عمدہ موتیوں جیسے الفاظ اور جملے نکھر نکھر کر برستے ہو بارانِ رحمت ہو ۔
اللّٰہ پاک آپ دونوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے الہٰی آمین یا ربّ کریم الحلیم العظیم غفور الرحمٰن الرحیم
ماشاءاللہ.سبحان الله اللہ پاک آپ دونوں کوجزاے خیر عطافرماے
SalamAlykum ❤🤲🏻
Both are my favorite brothers. Very very honest, MUKHLIS and brave men ❤~ your 🇦🇫Afghani sister in USA 🇺🇸
Wa Alaikum As’salam
SubhanAllah SubhanAllah!
JazakAllah khair!
Allah taala, bahaq e Ahle bait AS ap dono ki taufeeqaat mae mazeed izafa or barkat ata farmae...Ameen ya Rabbul Alameen
Bht shukriya ap.dono ka milny ka JazakAllah hamy ap dono se bht muhabbat hy
دل کی گہرائیوں سے دعا گو ہوں کہ رب العزت آپ دونوں علماء کو اپنی خاص حفظ و امان میں رکھے دشمنانِ اہلِ بیت کے شر و حسد سے محفوظ فرمائے ۔ اللّٰہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب کے صدقے آپ دونوں کی ریاضت قبول فرمائے آمین
Aameen sum aameen
Shukriya Aaga Hamdard sahab Aalama Yasin Qadri sahab ko kya saat program krne ka .
اللہ تعالیٰ آپ دونوں علمائے حق کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
اللہ پاک حسینیوں کی حفاظت فرمائے آمین ❤
Aameen sum aameen
ماشاءاللہ بہت ہی علمی گفتگو رہی
بہت خوب
اللّہ تعالیٰ آپ دونوں کو آلِ محمد علیہم السلام کے صدقے سلامت رکھے۔۔۔ آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت زبردست عقیدہ ھے حق وسچ کی آ واز یاسین قادری صاحب مولا سلامت رکھے
ماشاءاللہ حق بات کہنے پر آپ دونوں کو اللّہ تعالیٰ جزا خیر عطاء فرمائے آمین 🤲
Mashallah. More power to both of you. Both of you are the real defenders of Ahlbayt
علی انبیاء کے بھی مولا ہیں اسی لیے ہم کہتے ہیں بعد خدا بعد نبی سب سے بڑا مولا علی ۔مولا علی نے فرمایا ہم اہل بیت کا تقابل انبیاء سے نہ کرو ۔اللہ نے سب سے پہلے پنچتن پاک کے نور کو خلق فرمایا
Beashiq
Two legends in one frame❤
No Doubt ❤
Beshaq❤❤
MashaAllah ❤
❤❤❤❤❤❤😘😘😘😘💕😘👍👍👍❤❤❤
2legends big taqia bazzz
ماشاء اللہ بہت خوبصورت گفتگو اللہ پاک دونوں کو جزائے خیر دے
Mashallah agah jan Rab ul allameen 2no ko apni hifzo aman ma rakhi ameen ya ilahi ❤️💕🤲🤲🤲🤲
Mashallah subhanallah bhr behtarin guftgu thi jazakallah Khair
Wah! AJ to Maza ho agia.1ghantaay ka part PATA nahi kasay guzara gia.mashallah both you are apple of my eye.
Wah wah MashAllah SubhanAllah yasin qadri sb aur mufti hamdard sb
I'm Sunni from Qatar very healthy knowledge very nice MASHALLAH ❤❤❤❤
Kaha cy hu ap bro
جزاکم اللہ ❤واللہ یہ نوراہلیبیت خدا کے لطف وکرم سے آپکے سینوں میں منتقل ھوا ھے ❤❤❤❤❤
مجھے مولانا یاسین قادری کو سن کر بہت اچھا لگتا ھے آل رسول ص مظلومین ع کیے حقوق کی بات کرتے ھیں
مفتی صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے اور علامہ یاسین قادری صاحب کو مولا اپ نے حفظ و امان میں رکھے اللہ ان کو حق بیان کرنے کی اور توفیق عطا❤
Mashaallah mufti sahib and allama yaseen sahib zindabad great haq and truth
پروردگار عالم آپ دونوں کو سلامت رکھے آپ کے توفیقات میں اضافہ فرمائے
Main apko follow is Liya krta hn ap Haq bat btaty ho books reference k Sath mashallah dono legends ek video main dekh kr Dil Khush ho gya. ❤
Allama Yasin Qadri sahab or Molana Fazal Hamdard sahab Allah pak ap dono par apna fazal farmaye. Zindabaad.
Mashallah ❤❤ love u both from India
Allah apko salamat rakhay ,haq samajnay or bolnay ke tofeqq de sab ko
Ma sha Allah zaberdast kya baat hai mola ap ko apni amman mein rakhein❤
Two lover And Real followers of prophet Muhammad ﷺ And Ahlulbayt عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ in one frame 🖼️
آمین۔ بہت شکریہ سلامت رکہے اللہ آپ حضرات کو
Allah Pak aap donoun ko sadqy Muhammad (PBUH) o aale Pak (PBUH) ky Zindagi bhar muskarata rakhhy Aameen Inshallah Aameen
Ameen