اشتیاق بھائی ایک گزارش ہے ہم گندم ٹرالی پر لوڈ کرتے ہیں مگر ہمارے اوپر جا کر گول ہو جاتی ہے مثلاً دس فٹ کی ٹرالی ہے اوپر جاتے ہوئے پانچ چھے فٹ رہ جاتی ہے آپ کسی لیبر پارٹی سے انٹرویو کریں کہ کس طرح گندم کا بیلنس توازن رکھتے ہیں کہ گندم برابر لوڈ ہو اور ٹرالی برابر چلے کیونکہ ہر بندہ اپنے فن کا ماہر ہوتا ہے اس سے ہمارے معلومات میں اضافہ ہو گا اپ کی مہربانی ہوگی اللہ خوش رکھے آمین
بھائی جان ادھر کوئی لیبر نہیں ۔جو گندم کو ٹرالی پر جوڑے ۔سب ذمیندار خود ہی اپنی ٹرالی لوڈ کرنے ہیں ۔کچھ بہت اچھی جوڑتے ہیں اور کچھ بلکل گزارا یہ ساری بات نیچے سے ڈرائیور بتاتا رہتا ہے کہ گندم آگے کرو پیچھے کرو تب ٹرالی اچھی جڑوائی ہوتی ہے ۔اگلے سال گندم کے دنوں میں یاد کروائیے گا ۔انشاءاللہ اگر زندگی نے ساتھ دیا تو ٹرالی جڑواتے وقت بتائیں گے ۔
ماشاءاللہ بہت خوبصورت اللہ تعالیٰ آپ کو سدا سلامت رکھے
آمین ۔❤️❤️
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی جان
جی شکریہ بھائی جان ۔
❤😂🎉😢
❤️❤️
Aesa raga hal banayen jack system go zameen ko unbalance na kare..gese
s or countries men hota hai.
جی بلکل اچھی تجویز ہے آپ کی ۔بلکل ہونا چاہئے ۔❤️❤️❤️
ماشاءاللہ جی اللہ اپ کو کامیاب کرے بھائی جان ان سے یہ معلومات لے لیں کہ سیکنڈ اینڈ کامرے کی حال مل سکتی ہے
جی بھائی مل سکتی ہے لیکن معلومات لینی پڑتی ہیں تب جا کر کوئی سیل والا بندہ ہو تو پھر مل سکتی ہے ۔
3phala ki price kya ha bhai abi M240 Tracter
بھائی نمبر ویڈیو میں دیا ہوا ہے آپ ان سے ڈائیریکٹ رابطہ کر سکتے ہیں ۔
ہم آذادکشمیر سے ہیں ہم کو لے جانے میں مشکل ہے
بھائی جان کیا مشکل ہے.؟؟؟
@@haidervlogsmourat دور بہت ہے جناب
بھائی جان اتنا دور نہیں. ہم فیصل آباد سے تھریشر وغیرہ لے کر آتے ہیں. ہمارے شہذور پر چھ گھنٹے لگتے ہیں. آپ کے کتنے گھنٹے لگتے ہیں کامرہ تک.....؟؟ ؟؟
@@haidervlogsmourat ہمارے 8 گھنٹے کا سفر ہے شہزور کتنا کرایہ لے گی
بھائی جان میں کیا کہ سکتا ہوں ۔شہذور سے سوزوکی کم لے گی ۔بہرحال دیکھ لیں جس طرح مناسب سمجھیں ۔
Sir Bilaars 510.1 ky lye hall mill sakti has??????
جی بھائی بلکل ۔
کامرہ کھنڈہ والے ہر قسم کی ہل بناتے ہیں
@@haidervlogsmourat 4 phali kitny main mily ge???? Yaa phir number dy please
اشتیاق بھائی ایک گزارش ہے
ہم گندم ٹرالی پر لوڈ کرتے ہیں مگر ہمارے اوپر جا کر گول ہو جاتی ہے مثلاً دس فٹ کی ٹرالی ہے اوپر جاتے ہوئے پانچ چھے فٹ رہ جاتی ہے
آپ کسی لیبر پارٹی سے انٹرویو کریں کہ کس طرح گندم کا بیلنس توازن رکھتے ہیں کہ گندم برابر لوڈ ہو اور ٹرالی برابر چلے
کیونکہ ہر بندہ اپنے فن کا ماہر ہوتا ہے اس سے ہمارے معلومات میں اضافہ ہو گا اپ کی مہربانی ہوگی اللہ خوش رکھے آمین
بھائی جان ادھر کوئی لیبر نہیں ۔جو گندم کو ٹرالی پر جوڑے ۔سب ذمیندار خود ہی اپنی ٹرالی لوڈ کرنے ہیں ۔کچھ بہت اچھی جوڑتے ہیں اور کچھ بلکل گزارا یہ ساری بات نیچے سے ڈرائیور بتاتا رہتا ہے کہ گندم آگے کرو پیچھے کرو تب ٹرالی اچھی جڑوائی ہوتی ہے ۔اگلے سال گندم کے دنوں میں یاد کروائیے گا ۔انشاءاللہ اگر زندگی نے ساتھ دیا تو ٹرالی جڑواتے وقت بتائیں گے ۔
@@haidervlogsmourat مطلب آپ کی طرف بھی زمیندار خود ٹرالی لوڈ کرتے ہیں
میں نے اس سال کوشش کی مگر ناکام رہی ٹرالی کو سمجھنے میں
@@danyalali1405 جی بلکل بھائی
Nice informative video ❤
شکریہ بھائی جان. 🌹🌹🌹❤️❤️❤️