@@haidervlogsmourat ایک سال چھوڑ کر استعمال کرنا کیسا ہو گا.. میرے خیال میں ہر سال استعمال کرنے سے زمیں کے نیوٹرنٹس سہی جگہ پر نہیں آ پاتے اور پیداوار پر اثر پڑتا ہے, اس کی مثال ناڑکے والی جگہ سے لے سکتے ہیں..
جی بھائی 480 بھی اچھا ٹریکٹر ہے. چھوٹا ٹریکٹر ہو کر اچھا کام کرتا ہے. لیکن غازی کا بھی ایک اپنا ہی مزہ ہے. ڈرائیور کے لئے غازی اچھا ہے اس پر بندہ تھکتا نہیں. کیونکہ سلپ کم کرتا ہے. باقی غازی کو چلانے کا بھی ایک فن چاہئے. کچھ بندوں کا ہاتھ نہیں بیٹھتا اور کچھ کا بیتھ جاتا ہے. غازی کو بہت زیادہ ریس نہیں دینی پندرہ سو کے قریب ریس تک چلائیں. اچھا کام کرے گا. ذیادہ ریس دیں گے تو پھر سلپ نکالتا ہے. بس اس کو سمجھ سے چلانا پڑتا ہے.
ماشاءاللّٰه
بھائی بہت دنوں بعد ۔۔۔۔۔۔۔🌹🌹🌹
Bhai aap ne jo 480 ko 13 6 28 tyre dalvay hain vo talagang kis market se liye the?
جی بھائی تلہ گنگ میں کاظم ٹائر والوں کی شاپ پر۔۔۔۔۔۔
مسلم آٹوز کے سامنے ۔۔۔
Ma Sha ALLAH
🌹🌹🌹
Great
🌹🌹❤️❤️❤️
Bhai raja HAL theek hai ya 5 walee
جی بھائی راجہ ہل کی کیا بات ہے ۔
راجہ ہل بہتر ہے ۔
@@haidervlogsmourat ok
MashAllah
🌹🌹❤️❤️شاکر بھائی وسدے رہو.
مونگپھلی والی جگہ پر راجہ کب استعمال کرنا چاہیے ❤❤
بھائی جان اگر وتر ٹھیک ہوتا تو جنوری کے اینڈ سے لے کر فروری پندرہ تک راجہ ہل چلانا چاہئے ۔اس بار بارش نہیں ہوئی جس کی وجہ سے راجہ ہل لیٹ ہے ۔
@@haidervlogsmourat ایک سال چھوڑ کر استعمال کرنا کیسا ہو گا.. میرے خیال میں ہر سال استعمال کرنے سے زمیں کے نیوٹرنٹس سہی جگہ پر نہیں آ پاتے اور پیداوار پر اثر پڑتا ہے, اس کی مثال ناڑکے والی جگہ سے لے سکتے ہیں..
@haji4433 جی نہیں بھائی راجہ ہل بہت ضروری ہے لگانا.
Great Work
🌹🌹❤️❤️
Nice work g
🌹🌹
Bhai jan jo apny power steering 480 ko lagay tha wo slow tractor jab khara ho phir bhi kam karta hai ??
جی بلکل.
Bhai meny hema company ka power lagaya hai slow me kam nahi karta race me kam karta hai....
جی مستری نے لگایا ہے یا خود لگایا ہے.؟؟؟
اس کا پریشر تھوڑا ذیادہ کرنا پڑے گا.
@@haidervlogsmourat بھائی جان مہربانی فرما کر بتا دیں پلیز پریشر کہا سے زیادہ ہو گا پلیز
مستری نے لگایا ہے بھائی جان اسے زیادہ سمجھ نہیں آتی
bhai jan aj barish hoi k nai allaha pak khariat ke barsheen ats karen
جی آمین. رات کو تھوڑی ہوئی تھی.
Pakistan zindabad imran khan zindabad v akha kro janab 😅😅
جی بلکل عمران خان ذندہ باد
,bai ji fiat 480 Tractor acha ha ya ghazi tractor place Raply