❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤مفتی صاحب آپ کی محنت اورجستجو دین اسلام کے لۓ اللہ قبول کرے اور ہم کو علماء سے محبت کریں اور ان سے تعلق رہنا چاہیۓ دین سیکھنے کے لۓ اور ہم سب کو دین پر عمل کرنا چاہیۓ تاکہ ہماری آخرت سنور جاۓ۔آمین
جزاک اللہ مفتی عدنان کاکا خیل صاحب اللہ پاک ہمارے علماء کرام کو سلامت رکھے اور ہمیں توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر عمل کرنے والے بن جائیں آمین
سبحان اللہ! شیخ نے زبان کی طاقت اور اس کے اثرات کو بہت خوبصورتی سے واضح کیا ہے۔ یہ بیان ہمارے کردار کی اصلاح کے لیے ایک بہترین سبق ہے۔
زبان کی حفاظت پر اتنی خوبصورت رہنمائی سن کر دل مطمئن ہو گیا۔ واقعی ہماری دنیا اور آخرت کی کامیابی کا دارومدار ہمارے الفاظ پر ہے۔ جزاک اللہ خیراً!
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤مفتی صاحب آپ کی محنت اورجستجو دین اسلام کے لۓ اللہ قبول کرے اور ہم کو علماء سے محبت کریں اور ان سے تعلق رہنا چاہیۓ دین سیکھنے کے لۓ اور ہم سب کو دین پر عمل کرنا چاہیۓ تاکہ ہماری آخرت سنور جاۓ۔آمین
یہ بیان ہر مسلمان کے لیے ایک روشنی کا مینار ہے جو اپنے اخلاق کو بہتر بنانا چاہتا ہے۔ اللہ شیخ صاحب کو مزید علم اور برکت عطا فرمائے۔
کیا شاندار انداز میں زبان کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے! اللہ ہمیں غیر ضروری باتوں سے بچنے اور اپنی زبان کو خیر کے لیے استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
جزاک اللہ مفتی عدنان کاکا خیل صاحب
اللہ پاک ہمارے علماء کرام کو سلامت رکھے اور ہمیں توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر عمل کرنے والے بن جائیں آمین
ماشاءاللہ!❤ زبان کی حفاظت کے موضوع پر ایسا جامع اور پراثر بیان واقعی دلوں کو جھنجھوڑ دیتا ہے۔ اللہ ہمیں اس نصیحت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
Masha Allah
اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
استادِ محترم اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں علم میں برکت عطا فرمائے آمین دعا گو قمر شبیر عظیمی
Ustadji Dur reh kar b aap Dil ke bht qareeb hain..Masha Allah... Allah pak apne hifzo aman ma rakhye ..❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ الحمد للّہ
ماشاء اللہ اللہ پاک استاذ جی کو سلامت رکھے❤
جزاک اللہ خیر 🎉🎉🎉❤❤❤
❤❤❤❤
🎉🎉❤❤
MashaAllah I love this
Very impressive. We also request that continue islami akhlaqiat topic like that
Meri a khas darkas hi ap se ise clarity ise voice me sirat un Nabi bayan Kiya jaye plz
Jo log apko khamosh na rehny de? Means, wo chahty hoh ap baty he kerte ry un se to wo khush hoty
Ghomna phirna,,, tourism b mana hey?
Fazool kaa ghumna phirna jsme bht waqt zaya ho ... Aur jo faraiz aur wajibat sa ghafil krde ...
@ehsankakar okay 👍 understood 👌
Ustadji Dur reh kar b aap Dil ke bht qareeb hain..Masha Allah... Allah pak apne hifzo aman ma rakhye ..❤