🔴 Press Conference| Advocate Usman Warraich exposing blasphemy business group| 400 Victims

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 27 янв 2025

Комментарии • 9

  • @MuhammadNawaz-vj1nb
    @MuhammadNawaz-vj1nb 16 дней назад +1

    جب تک بلاسفیمی بزنس گروپ کو شامل تفتیش نہیں کیا جاتا انصاف کا حصول نا ممکن ہے

  • @munwarali193
    @munwarali193 14 дней назад

    Release innocent children

  • @mehndi_by_hafi6675
    @mehndi_by_hafi6675 16 дней назад +1

    Allah Judges ko hdayat dy. Pesy py na biken, bchy haq py hain unhen reha kren... Insaaf den

  • @LuckyBoy-p7d
    @LuckyBoy-p7d 16 дней назад +1

    Jo modae bnny howay hn agr un ki he investigation ki jy to wo group k sarganah tak poncha dein gy

  • @AZANSOHAIL-l1n
    @AZANSOHAIL-l1n 13 дней назад

    Shame on Pakistans Judicial System

  • @AZANSOHAIL-l1n
    @AZANSOHAIL-l1n 13 дней назад

    Thats why our judiciary is on 135th No. In the World.😅

  • @بانگسحر786
    @بانگسحر786 6 дней назад

    کافی دنوں سے سوشل میڈیا پر اس ٹاپک پر ویڈیوز آرہی ھیں ـ متاثرہ خاندان کے لوگ نہائیت کرب اور تکلیف سے گزرھے ھیں ـ بیگناہوں کے ماں باپ ہر طرف فریاد کر رھے ھیں ـ کوئی داد فریاد سننے والا نہی ـ ظالم دن دنا رھے ھیں ـ مظلوم انصاف کے لۓ مارے مارے پھر رھے ھیں ـ وکلاء اور جج ظالموں سے سہمے ھوۓ ھیں ـ عدل انصاف لہولہان پڑا تڑپ رہا ھے ـ نہائیت ھی دکھ اور درد بھرے حالات ھیں ـ اللہ تعالیٰ ان تمام بیگناہوں کی مدد فرماۓ اور ظالموں کو عبرتناک عزاب میں ڈالے ـ آمین الھمہ آمین ـ
    بہرحال یہ جو کچھ ظلم ھو رہا ھے ـ یہ ایسے ھی نہی ھورہا ـ ہمارا رب کریم تو بہت رحمان اور رحیم ھے ـ وہ اپنی مخلوق پر بہت شفیق اور مہربان ھے ـ مگر جب لوگوں پر عزاب آتے ھیں تو وہ انکی اپنی کردہ بداعمالیوں اور ظلموں کی وجہ سے آتے ھیں ـ چنانچہ وقت کے فرعون ضیاء الحق نے فقط جماعت احمدیہ کے خلاف 295 سی اور 298 بی جیسے نہائیت ظالمانہ قانون کی صورت میں ظلم کی آگ سلگائ تھی ـ اور پھر ان قوانین کی آڑ میں دھڑا دھڑ بیگناہ اور معصوم احمدیوں کو ناکردہ گناہوں کی سزا میں جیلوں میں قید کرنا شروع کردیا ـ اور وہ ظلم ابھی بھی جاری ھے ـ بہرحال جب احمدی احباب اس ظالم فرعون کی لگائ ھوئ آگ میں ڈالے جارھے تھے تو قوم خاموش تماشائ بنی رہی اور اب وہ آگ بڑھتی بڑھتی پوری قوم کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ھے ـ اور اب ہرطرف چیخ پکار مچ گئی ھے ـ اللہ تعالیٰ سے نہائیت عاجزانہ التجاء ھے کہ وہ اپنے پیارے حبیب پاک رحمت العالمین ﷺ کے صدقے ان سب متاثرہ خاندانوں کی مدد فرماۓ اور انکی تکلیفیں اور پریشانیاں دور فرماۓ ـ اور پاکستانی عوام سے بھی درخواست ھے کہ وہ اس بات کو بھی سمجھیں کہ احمدی بھی اسی مالک کائنات کی مخلوق ھیں جسکی آپ لوگ مخلوق ھیں ـ اگر آپ نے احمدیوں پر محض عقیدے کے اختلاف کی وجہ سے ظلم کرنا بند نہ کیا تو پھر مت بھولنا کہ مالک کائنات کی پکڑـ ـ ـ ان بطش ربک لشدید ـ

  • @AZANSOHAIL-l1n
    @AZANSOHAIL-l1n 13 дней назад

    Shame on Pakistans Judicial System