السلام علیکم ۔۔۔ امتیاز خلیل صاحب ۔۔ سلسلہ یوں ہی رواں دواں رکھیے ۔ آپ کا شاندار اندازِ بیان مواد کو سلسلہ وار بیان کرنا نیز تصاویر کا حسین امتزاج ۔۔۔ماشاء اللہ ۔۔❤
نیک خواہشات یہ ویڈیو بہت اچھی بنی ہے مالیگاؤں سے بھی ایک ڈاکیو منٹری کی امید ہے کہ سلطان سبحانی، ادیب مالیگاؤنوی ،اور مقیم اثر بیاولی پہ ایک ورک ہونا چاہیے
Shuruat me powerloom dikhaya gaya hai....jo madanpura ka hai...yaani bunkar ansariyon ka muhalla Matlab maharashtra me bunkar julaha ansariyon ne ..URDU...ko bcha rakha Hai...jab urdu taraqqi pajayegi....uski mlayi ..munafa...So-called..Ashraaf..log uthayenge..... Urdu ko amli tor par...julaha..bunkar ansari..logon ne zinda rakha Hai... Koi shak.. From maharashtra
سبحان اللہ کیا موضوع کا انتخاب کیا ہے
لا جواب پیشکش
خوبصورت انداز و بیان
شکریہ سر یہ قمتی پیشکش کے لے ❤
بہت شکریہ بھائی
واہ بہت خوب
بہت شکریہ
کیا ہی خوبصورت ویڈیو
گویا شہروں کی دلہن کا گھونگھٹ ہٹا دیا گیا ہو۔
بہت شکریہ
شہروں کی دلہن کا جتنا گھونگھٹ ہٹانا مناسب تھا اتنا ہٹا دیا میں نے۔
ورنہ اس کی اور بھی بہت سی پرتیں ہیں, جن کا پردے میں رہنا ہی بہتر ہے۔
😀😀
Khoobsurat tehreer ,behtrren,andaze bayan❤
Thank you
Bahut shukriya
لا جواب 🌹
رہتا سخن سے نام قیامت تلک ہے ذوقؔ
اولاد سے رہے یہی دو پشت چار پشت
(شیخ ابراہیم ذوقؔ)
بہت شکریہ مفتی صاحب
زندہ باد بھائی
بہت شکریہ میرے بھائی
بہت خوب امتیاز میاں۔
یہ امتیاز تمھارا حاصل ہے۔۔
بہت بہت شکریہ عرفان بھائی
🙏🙏
زبردست ترجمانی
بہت شکریہ جناب
Bahot Aalaaa
Thank you
Bahut shukriya
بہت اعلیٰ ❤
بہت شکریہ محترم
عمدہ پیشکش
بہت شکریہ فرید بھائی
السلام علیکم ۔۔۔ امتیاز خلیل صاحب ۔۔ سلسلہ یوں ہی رواں دواں رکھیے ۔ آپ کا شاندار اندازِ بیان مواد کو سلسلہ وار بیان کرنا نیز تصاویر کا حسین امتزاج ۔۔۔ماشاء اللہ ۔۔❤
@@IrfanShaikh-zt5vb
بہت شکریہ محترم
عمدہ پروگرام
بہت شکریہ اقبال اشعر صاحب
بہترین یادیں ممبئی کا ادبی منظر نامہ بہت زرخیز رہا جدیدیت کے افسانہ نگار، سریندر پرکاش بھی ممبئی کے ہوے
بہترین ویڈیو
بہت شکریہ محترم
بھائی بہت سے نام رہ گئے ہیں۔
ان شاء اللہ ایک تفصیلی فلم بناؤں گا۔
نیک خواہشات یہ ویڈیو بہت اچھی بنی ہے مالیگاؤں سے بھی ایک ڈاکیو منٹری کی امید ہے کہ سلطان سبحانی، ادیب مالیگاؤنوی ،اور مقیم اثر بیاولی پہ ایک ورک ہونا چاہیے
ماشاءاللہ مفید اور نایاب معلومات
یہ وہڈیو اپنے آپ میں ایک دستاویز ہے
بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات
بہت شکریہ فرحان بھائی
ماشاءاللہ، بمبئی کے تعلق سے یہ معلومات پہلی بار سنی، بہترین پیشکش۔۔🌹👌👍
شکریہ محترم۔
بہت خوب
بہت شکریہ
xlnt information
@@fluffyshine7902
Thanks a lot
کیا ہی خوبصورت ہے۔ الفاظ، جملے، پیشکش۔۔۔ لاجواب!!!
بہت بہت شکریہ
🙏🙏🙏
@@najmusahar5710
شکریہ محترم
آپ نے اردو اور بمبئی دونوں پر احسان کیا ہے۔ شکریہ
@@JameelGulrays
بہت شکریہ محترم
@@JameelGulrays
اسے احسان نہیں کہہ سکتے۔
میں نے بس اپنا کام کیا ہے۔
❤ زبردست!
شاعری سے نجات ہی اردو کی بقا ہو سکتی ہے۔
@@schezaniam313
اقبال بھائی یہ آپ کی سوچ ہے جس سے مجھے کسی طور اتفاق نہیں۔
Shuruat me powerloom dikhaya gaya hai....jo madanpura ka hai...yaani bunkar ansariyon ka muhalla
Matlab maharashtra me bunkar julaha ansariyon ne ..URDU...ko bcha rakha Hai...jab urdu taraqqi pajayegi....uski mlayi ..munafa...So-called..Ashraaf..log uthayenge.....
Urdu ko amli tor par...julaha..bunkar ansari..logon ne zinda rakha Hai...
Koi shak..
From maharashtra
ان سب باتوں سے اوپر اٹھ کر دیکھیں جناب
بات ممبئی میں اردو ادب کی تاریخ پر ہورہی ہے۔