Big Day In Pakistan's Politics | Constitutional Amendment | Geo News 9AM Headlines | 20 October 2024

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 19 окт 2024
  • #JUIF #FazlUrRehman #Constitutionalamendment #IsraelHezbollahWar
    #Oilprices #9AMheadlines #GeoNewsheadline #headline #geoheadline #NationalAssembly #GazaIsrael
    Watch Geo News LiveStream: • Video
    For More Videos Subscribe - / geonews
    Visit our Website for More Latest Update - www.geo.tv/
    #GeoNews
    #BreakingNews
    #PakistanNews

Комментарии • 28

  • @haleemsharar3046
    @haleemsharar3046 50 минут назад +1

    توانائی
    بلوچستان میں توانائی کے بحران نے اہل بلوچستان بغیر بجلی کے زندگی بسر کرنا بہت مشکلات کا باعث بن گیا ہے سر ۔
    خیراندیش : حلیم شرر

  • @hussain_7117
    @hussain_7117 4 часа назад +5

    Rana SanaUllah Statement 👍

  • @MIslam-qy9pk
    @MIslam-qy9pk 2 часа назад +3

    بیرسٹر گوہر سنجیدہ انسان تھے لیکن وہ بھی جھوٹ بولتے ہیں ۔۔۔۔

  • @haleemsharar3046
    @haleemsharar3046 Час назад +1

    لب پہ آتی ہے دعا بن کی تمنا میری
    زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
    دردمندوں اور ضعیف کی حمایت کرنا
    وطن اور اہل وطن کی سرفرازی کی دعا
    خیراندیش: حلیم شرر

    • @haleemsharar3046
      @haleemsharar3046 Час назад

      امیر جماعت اسلامی بانی جماعت اسلامی مولانا مودودی صاحب کو بھی یاد کرلیا کریں سر ۔

    • @haleemsharar3046
      @haleemsharar3046 Час назад

      کل سیدھی
      کیا امریکہ دوسری جنگ میں کامیابی کے بعد اپنی کوئی بھی کل سیدھی کیوُں نہ رکھ سکا؟
      تسلسل سے جنگ کی تیاری اور مسلسل کسی نہ کسی جنگ میں شریک بنتا رہا ۔ کیوں سر ؟

    • @haleemsharar3046
      @haleemsharar3046 Час назад

      عمران نیازی اپنے غرور کے عالم تسلسل سے تکبر میں مبتلا رہے ۔ فقط اپنی عمرانی ذات سے اپنے نام عمراُ ن نیازی تک کے سفر میں ہی کیوں الجھے رہے سر ۔

  • @haleemsharar3046
    @haleemsharar3046 2 часа назад +1

    محترم مولانا فضل الرحمان صاحب دانائی اور زیرکی کے تمام گر جانتے ہیں جناب ۔ وہ ہمیشہ صاف ستھرے فیصلے کو ترجیح دیتے رہے ہیں سر .

  • @MyGardenofSoul
    @MyGardenofSoul 3 часа назад +3

    السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 16 ربیع الاخر۔ ‏اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
    اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد.

  • @haleemsharar3046
    @haleemsharar3046 7 минут назад +1

    ایم کیو ایم کیلئے ضروری معاملات کا ہشت پہلو جائیزہ لیں ۔

  • @haleemsharar3046
    @haleemsharar3046 14 минут назад +1

    آج کا دن
    انشاء الللہ تاریخ معالم میں آج کا دن مملکت پاک کی تاریخ کا ایک اہم ترین دن شمار ہوتا رہے گا محترم ۔
    اگر ایم کیو ایم اب دوبارہ چہار پہلو اور ہشت پہلو جائیزہ لیتی رہے گی تو ان کی اور اردو بولنے والے مہاجرین کی بقا ممکن بن جائے گی سر ۔

  • @SyedSherazi-o5y
    @SyedSherazi-o5y 3 часа назад +2

    Hikumat ka control hoga to achi bat h na ye hamari yadlia is qabil h k isko khula chora jay

  • @haleemsharar3046
    @haleemsharar3046 2 часа назад +1

    وطن پاک
    قیام پاکستان کے وقت کیا جمیعت علمائے اسلام بھارت کی معاون تھی سر ؟

    • @MuhammadArif-cy5pu
      @MuhammadArif-cy5pu Час назад

      جی بالکل ۔ اسی لئے اس کے مقابلے میں قائد اعظم کی ہدایت پر جمیعت علمائے پاکستان قائم کی گئی تھی ۔

  • @MIslam-qy9pk
    @MIslam-qy9pk 2 часа назад +1

    بیریسٹر گوہر صیب اپ لوگوں کو جو ووٹ دیتا ہے وہ ضمیر کی اواز اور دوسروں کو دیتا ہے وہ برائے فروخت کمال جھوٹ کی سیاست ۔۔۔

  • @muhammadamin6667
    @muhammadamin6667 3 часа назад +1

    سو سال کی عمر تک تو یہ ہو گا

  • @MuhammadShafique-ml5gw
    @MuhammadShafique-ml5gw 3 часа назад +6

    مولانا صاحب اس شخص سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں جس نے صرف اپنی ذات کے لیے پوری پارٹی کا ستیاناس کیا سینٹ میں اکثریت اور نیشنل اسمبلی میں اچھی خاصی تعداد کے باوجود پنجاب اور کے پی کے میں اپنی ہی حکومتیں ختم کر دیں

  • @AbdulQudoos-c6w
    @AbdulQudoos-c6w 3 часа назад

    Molana sab pti say milay howay hain ap k hath lagna mushkil hai aghar molana k baghair dam hai tou amendment karo

  • @ShoukataliMir
    @ShoukataliMir 3 часа назад

    Sub nazar i rha ha awam dakh rhi ha ap katnay achay ho

  • @malikayub712
    @malikayub712 2 часа назад

    akhir ye aien mae tbdeeli ka bhoot kis leye charha hy govt pr ye 2 nomber hakoomat kuchh time nikal jaye badi bat hy .

  • @muhammadahsan5400
    @muhammadahsan5400 2 часа назад +1

    کوئی عقل کی بات کرو 100 سال تو خان زندہ بھی نہیں رہے گا تو جیل میں کیسے رہے گا۔ 😂

  • @NaeemM-uw3nh
    @NaeemM-uw3nh 3 часа назад

    PMLN🦜🌿🇵🇰🌹🕊️

  • @mianjaved804
    @mianjaved804 Час назад

    مولانا فضل الرحمان اس شخص پر اعتماد کر رہے ہیں ۔ جس نے مولانا کو ڈیزل اور فضلو کے القابات سے پکارا۔ جو اپنی رہائی کے لیے اپنے رہنماؤں کو ہدایت دے رہا تھا کہ وہ احتجاج سے پیچھے کیوں ہٹ گئے ہیں وہ کہہ رہا ہے کہ میری رہائی احتجاج کے ذریعے ہی ہو سکتی ہے

  • @yousifansari9559
    @yousifansari9559 4 часа назад

    Gogar sahib 2 senators piuaray HN ya NAHEEN. INTIZAR. SIRIF. AP KA HY QK SANGEEDA LOG PTI M NAHEEN RAH SAKITAY AMAN WALI. K BAT BRHAK MN. PAKHITONISTAN K HIMAUAT KARO GA BALOCH KA BACHISTAN PUNJAPI KA PUNJAB. SINDHI KA SINDH WHY NAO PUKHITON KA PAKHITONITAN