اصل میں ہم پہلی بار خاندان مخدوم اشرف نور الله مرقدہ کے بارے میں سن رہے ہیں اس حوالے سے علم نہیں ہے مجھے دو دن پہلے ہی معلوم ہوا کہ اس وقت منصب سجادگی پر اشرف میاں نہیں بلکہ محمود میاں ہیں اب تک ہمیں یہ دونوں نام ایک ہی ہستی کے لگتے تھے 😢
@@Aikchupsosukh اچھا. آپ ان تمام قسطوں کو ملاحظہ فرمانے کے بعد ایک رائے ضرور کمینٹ باکس میں رکھیں اور اس کو دوسرے احباب تک ضرور شیئر کریں اگر مناسب لگے تو .
@@FAIZESIMNA بحمد لله Ep no 6 دیکھ ہی رہے تھے ابھی اور کمینٹ تو ہر ہی ویڈیو میں کیا ہے کیونکہ سچی بات ہے واقعی معلومات مل رہی ہے آپ کی کاوش مرحبا رب مزید برکت دے اور اس کا بہترین بدلا دے فیض سمنا عطا ہو اللهم آمین
ماشاءاللہ
Mashaallah
بیشک سجادگی صرف اس منصب کے اہل کو ہی ملتی ہے حق
Masha Allah
Shukria
Ma Shaa Allah Mufti Sahab Qibla,
Bahut khoob,
Allah aapki Mehnato ko Qabooliyyat ka Darja ata farmaye
Aameen
Shukria
Masha allah
Subhan allah
Masha Allah Aap Bahut Peyar se Samjate ho
Shukria jazak Allah
MashaALLAH MashaALLAH ❤️❤️ Bahot ku6 Janne Mil Raha Aur Alhmdollillah Ham share Bhi Kar Rahen Hain...
Shukria
حضرت اعلی حضرت اشرفی میاں دونوں صاحبزادوں پر ایک ویڈیو بنائی
@@mdsalahuddinansari6856
انشاءاللہ
یہ مخالفین ہیں کون؟
😭 اتنا ظلم
توجہ دیں گے تو معلوم ہو جائے گا.
اصل میں ہم پہلی بار خاندان مخدوم اشرف نور الله مرقدہ کے بارے میں سن رہے ہیں اس حوالے سے علم نہیں ہے
مجھے دو دن پہلے ہی معلوم ہوا کہ اس وقت منصب سجادگی پر اشرف میاں نہیں بلکہ محمود میاں ہیں
اب تک ہمیں یہ دونوں نام ایک ہی ہستی کے لگتے تھے 😢
@@Aikchupsosukh
اچھا.
آپ ان تمام قسطوں کو ملاحظہ فرمانے کے بعد ایک رائے ضرور کمینٹ باکس میں رکھیں اور اس کو دوسرے احباب تک ضرور شیئر کریں اگر مناسب لگے تو .
@@FAIZESIMNA
بحمد لله Ep no 6 دیکھ ہی رہے تھے ابھی
اور کمینٹ تو ہر ہی ویڈیو میں کیا ہے کیونکہ سچی بات ہے واقعی معلومات مل رہی ہے آپ کی کاوش مرحبا رب مزید برکت دے اور اس کا بہترین بدلا دے فیض سمنا عطا ہو اللهم آمین