Action Against EOBI Officer | False FIR ​​Against Labor Leader | Pension Increased?

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 17 окт 2024
  • Action Against EOBI Officer | False FIR ​​Against Labor Leader | Pension Increased? ‪@azmatnama‬
    ادارے EOBI سوشل میڈیا پر مفاد پرست افسران کی جنگ اپنے عروج پر
    مفاد پرست افسران کے ایک دوسرے کے خلاف سنگین الزامات عائد
    بلیک میلنگ اور ایک دوسرے کی بدعنوانیاں فاش کرنے کی دھمکیاں
    چیئرمین EOBI نے افسران کے واٹس ایپ گروپوں پر پابندی لگادی
    بعض افسران ذاتی مفادات کے لئے EOBI کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں
    بصورت دیگر سخت تادیبی کارروائی کی تنبیہ
    محمد فاروق طاہر DDG B&C II لاہور نے کاشف ضیاء کی جانب سے سوشل میڈیا میں اعلیٰ افسران کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کرنے پر ہیڈ آفس کو تحریری شکایت کی تھی
    2007ء میں غیر قانونی طور سے بھرتی ہونے والا کاشف ضیاء ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز سوشل میڈیا گروپ کا سرغنہ ہے
    کاشف ضیاء ریجنل ہیڈ گوجرانوالہ نے گزشتہ دنوں ہیڈ آفس کی بلا اجازت ایک مزدور لیڈر کے خلاف FIR درج کرائی تھی
    کاشف ضیاء خان خود سر اور جارحانہ مزاج کا افسر ہے جو ماضی میں بھی متعدد غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے
    کاشف ضیاء خان ریجنل ہیڈ ساہیوال سے سات یوم میں تحریری وضاحت طلب
    سوشل میڈیا کے خلاف کارروائی کا فوری اثر
    کئی ملازمین نے کارروائی کے خوف سے واٹس گروپوں سے EOBI کا نام ہٹادیا
    خود سر افسر کاشف ضیاء DD نے چیئرمین کے حکم کو ہوا میں اڑا دیا
    کاشف ضیاءDD تاحال EOBI Unofficial گروپ کا ایڈمن اور منفی پروپیگنڈہ میں مصروف
    کاشف ضیاء خان کے خلاف کارروائی، پہلے ریجنل ہیڈ گوجرانوالہ اور ساہیوال کے عہدہ سے ہٹا دیا گیا
    محمد صدیق DD نئے ریجنل ہیڈ ساہیوال تعینات
    کاشف ضیاء خان کو فوری طور پر HR ڈپارٹمنٹ ہیڈ آفس کراچی رپورٹ کرنے کا حکم
    کاشف ضیاء DD سزا سے بچنے کے لئے سفارش کی تلاش میں غائب ، تاحال ہیڈ آفس کراچی رپورٹ نہیں کی،
    کاشف ضیاء بلا اجازت ڈیوٹی سے غائب
    چیئرمین EOBI کا کاشف ضیاء خان DD کی فوری تنخواہ روکنے کا حکم
    بااثر اور بدعنوان افسران چیئرمین EOBI کے جانے کے دن گننے لگے
    بااثر افسران چیئرمین کے اقدامات کو ناکام بنانے پر تل گئے ،انتظامیہ کی رٹ خطرہ میں پڑ گئی
    بااثر اور مفاد پرست افسران نے EOBI میں اپنی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے
    افسران کی منفی سرگرمیوں سی EOBI کا نظم و ضبط شدید متاثر
    ہزاروں بزرگ، معذور اور بیوگان اپنی پنشن کے لئے مارے مارے پھرنے پر مجبور
    #pensioners_news #eobipensioners #eobinews #pensionersupdate #pension_news #pension #eobipensionincrease #eobipensionincreasenotification #eobiupdate #eobipensionincreaselatestnews #eobipensionnews

Комментарии • 4

  • @azmatnama
    @azmatnama  Месяц назад

    ادارے EOBI کے افسر کاشف ضیاء کیخلاف کارروائی
    مزدور رہنما کیخلاف بے بنیاد FIR
    افسران پر پابندی عائد
    کرپٹ افسران میں کھلبلی

  • @bashirniazi8210
    @bashirniazi8210 Месяц назад +1

    EOBI K RETIRD WORKERS KI JUNE MAIN PENSION KYON NAHEEN BARAHI GYE

  • @usmankhan1212
    @usmankhan1212 Месяц назад +1

    Pension kab bharege

    • @azmatnama
      @azmatnama  Месяц назад

      دعا کرتے ہیں کہ جلد بڑھے