ماشااللہ نواز صاحب آپ ہر مسئلے کو 2+2=4 کی طرح کلئر کر دیتے ہیں ہم تو آپ کے وی لاگ کو ایسے یقین کے ساتھ سنتے جیسے گورنمنٹ کا کوئی anthetic بیان ھو۔۔۔۔you are great
Mughul saab. You explained the spirit of the judgement in a very comprehensive and convincing manner. May allah karim bless you with all kinds of happiness in this world and the world hereinafter.
آپکی پوسٹ سے مستند معلومات ملتی ہیں جسکے لئے شکریہ تاہم ایک ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر صاحب ہیں جو دوسرے کیس سے متعلق چٹھیوں کو پنشنرز کے مفاد میں ظاہر کرکے پوسٹ جاری کر رہے ہیں
نجاب میں غیر اعلانیہ پنشن اصلاحات شروع ہو چکی ہیں- یکم جولائی 2024 کے بعد ریٹائر ہونے والوں کو ایڈھاک ریلیف' ساڑھے سترہ فیصد اور 15 فیصد نہ دینا سراسر ظلم اور نا انصافی ہے- رحمان باجوہ کو تو یہ انصافی نظر نہیں آتی- آپ ہی اس کو مطالبات میں شامل کروائیں- یہ صرف پنجاب والوں کے ساتھ ظلم ہورہا ہے- اس لئے باجوہ صاحب کو یہ زیادتی کبھی نظر نہیں آئیگی
رک السلام علیکم مغل صاحب ویڈیوز دیک لکھا جاتا ہے لکھا گیا لیکن تھوڑی جی غلطیاں نےھتا رہتا ہوں میں ایک ریٹائر ملازم ہوں میری گول پنجاب گورنمنٹ ہاؤسنگ سوسائٹی میں کٹوتی ہوتی رہی ہے پلاٹ کے بارے میں 10 سات اٹھ سال مجھے ہوئے ہیں ریٹائر ہوئے لیکن ابھی تک کوئی بھی پلانٹ نہیں ملا اگر معلومات ہوں تو ہم شیئر کریں ویڈیو میں بڑی مہربانی ہوگی مغل صاحب ویڈیوز دیکھتا رہتا ہوں میں ایک ریٹائر ملازم ہوں میری گول پنجاب گورنمنٹ ایکسائٹی میں کٹوتی ہوتی رہی ہے پلاٹ کے بارے میں 10 پنجاب گورنمنٹ پنجاب کی ہوئے ہیں
The president should order to pay group insurance to all employees on retirement as the same I'd deducted from our salaries. I appreciate the information given by the u tuber.
صوبہ سندھ کے سیاستدان کبھی بھی زرداری کو اس امر پر کبھی بھی راضی نہیں کریں گے۔ اگر یہ کچھ ہو جائے تو پھر عیاشیوں کے لییے ان کے پاس ہی نہیں ہوں تو پھر یہ بات اپنی جگہ ہی چلتی رہے گی۔ یعنی کہ اس معاملے کا کچھ بھی نہیں ہو سکے گا۔یہ صوبائ معاملہ ہے اس لییے صوبے کبھی بھی یہ نہیں چاہیں گے۔
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ محترم برادرم آج اکتوبر کی تین تاریخ ہو گئی ہے کیا فیصلہ آیا کوئی گروپ انشورنس کے متعلق یا نہیں ،ہر گورنمنٹ ملازم کی لازمی کٹوتی ہوتی ہے انشورنس کی مد میں تو یہ پیسہ آخر کہاں جاتاہے اگر جن کا ہے ان کو نہیں ملتا۔
Mugal Sahab may PAF se as a UDC Retared hu aik hadse me maray pain ki Hadi tut gai hai jis ki wake se may chalne pharne se mazor hu Kiya Govt muj ko koi mali madad kar sakti hai us ka Kiya tarika ho ga plz help me'.
مزے کی بات یہ ھے کہ اپ کے علاوہ کوی گروپ انشورنس کے متعلق اور نہ ھی گوگل پر گورنمنٹ نیوز میں یہ بات سرے سے کوی خبر نہی ؟ اپ کہاں سے یہ خبریں لیتے ھیں ؟ شک ھے اپ ویوز کے لیے تو ویڈیو ز بناتے ھو۔
Assalam O Alaikum Respected Sir K E S C K Electric Tou Bohat Achy Group Ensurance Adaegy Karty Hay Magar Sirf DEATH ONDUTY Mulazmeen Ko Daitay Hain Retired Honay Waloon Ko Nahin Ada Kartay
مغل صاحب ، جون 2014 میں کے پی حکومت کے ریٹائرڈ ملازمین کو بھی ابھی تک یہ گروپ انشورنس نہیں ملی ، اور کہا جاتا ہے کہ کیس عدالت میں ے، اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ملی ، کوئی اللہ کا بندہ ہے جو صوبہ کے پی۔ کے 2014 میں ریٹائر ڈ ملازمین کو کچھ بتا سکے ؟؟؟؟؟؟؟؟
جناب مغل صاحب السلام علیکم جناب گزارش یہ ہے کہ 72 سال کی عمر میں پینشن ڈبل ہوتی ہے ایا اس کے بعد بھی عمر کی کوئی اسٹیج ہے جہاں پر پنشن ڈبل یا زیادہ ہوتی ہے
Very comprehensive sir. But kp govt is still not paying any payments regarding group insurance. As per your previous explainations kp and Baluchistan govt have made amendment in rules as per phc and sc islamabad. It it required separate write petition for implantation. Sir guide us if deem appropriate thanks❤
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ، سر جی یہ بتا دیں کہ یہ پنجاب کے ملازمین کے لئے ہے یا اس سے وفاقی ملازمین بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں وفات سے پانچ سال کے اندر وفات پا جائے پر
زبردست مغل صاحب آپ نے بڑی وضاحت کے ساتھ رھنمائی فرمائی شکریہ
President Asif Ali zardari shall kindly pass orders to pay group insurance amount to all retired federal government employees beyond 65 years age.
Good news
Thank u
Sir Rehman Bajwa sub APNA cell no please
آ پ سچےاورمخلص ھے اللہ پاک آ پکوصحت وتندرستی عطا فرمائے آمین میں آ پ جسے لوگوں کی دل سے عزت کرتا ھوں
عوام کو ان عدالتوں سے خیر کی توقع رکھنا احمقانہ ھے
جزاک اللہ بھائی آپ نے بہت عمدہ راہنمائی کی
ماشااللہ نواز صاحب آپ ہر مسئلے کو 2+2=4 کی طرح کلئر کر دیتے ہیں ہم تو آپ کے وی لاگ کو ایسے یقین کے ساتھ سنتے جیسے گورنمنٹ کا کوئی anthetic بیان ھو۔۔۔۔you are great
مغل صاحب صحیح حقائق بیان کرنے کا شکریہ
Mughul saab. You explained the spirit of the judgement in a very comprehensive and convincing manner. May allah karim bless you with all kinds of happiness in this world and the world hereinafter.
Thank you very much.for informing clear position.However we pray and request to Govt to consider the case of old employees sympathelely
Ajeeb bat ha ketna zulam ha k mulazimen k apni jma shuda un ko nahi nil Rahi ha
نواز صاحب آپ سچے اور کھرے آدمی ہیں۔ سب لوگ آپ کی بتائی ہوئی باتوں بر یقین کرتے ہیں۔ اللہ آپ کو صحت اور زندگی عطاء فرماے۔ امین
Thanks Mughal SB explained the case with clarity.
بہت شکریہ آپ نے تمام ابہام دور کر دیے۔۔
آپکی پوسٹ سے مستند معلومات ملتی ہیں جسکے لئے شکریہ تاہم ایک ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر صاحب ہیں جو دوسرے کیس سے متعلق چٹھیوں کو پنشنرز کے مفاد میں ظاہر کرکے پوسٹ جاری کر رہے ہیں
نواز صاحب محترم آپ کی گفتگو کا انتظار تھا سو وہ آ گئی جبکہ اس کیس کی سماعت ابھی ہونی ہے غالباً ستمبر میں
اسلام ظلیکم یہ فیصلا کب ہوا اور غریب عوام اور غریب ملازمین کو بھوکا مادنے والی حکمران سپریم کے فیصلے پر عمل درامد کرے گی
مطلب یہ ہوا کہ انشورنس کی ادایگی کے لئے مرنا ضروری ہے انشورنس اور بناولنٹ فنڈ کی کٹوتی ہی بند کر دیں
Very Good clarifications.Regards
AP boht acha samghaty hy y bat tamam soby k liy hy ?
جو بھی فیصلہ آپ quote کرتے ہیں اسکا حوالہ ضرور دیں
SIR you are really for appreciation ALLAH Pak Blessed you many more for guidance to employees
Very well explained ...
Good information and guidance for the Pensioners ....
یعنی مرنا شرط ھے زندہ کو کچھ نہیں ملے گا
اس کیس کا وفاقی ملازمین کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ گروپ انشورنس ادائیگی کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
وفاقی ملازمین ایسی ویڈیو سے ہوشیار رہین
Aap ki bat qably yaqeen hoti hy
Mughsl. Sahib. You. Explaiomed. Ytremendously. . Well. .thanks
باقی صوبوں میں انشورنس مل رہی ہے
ڈیتھ کی صورت میں بھی اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی
جناب جب تک فنانس ڈپارٹمنٹ نوٹیفیکیشن نہیں کرتا کسی کو پیسے نہیں ملیں گے۔
نجاب میں غیر اعلانیہ پنشن اصلاحات شروع ہو چکی ہیں- یکم جولائی 2024 کے بعد ریٹائر ہونے والوں کو ایڈھاک ریلیف' ساڑھے سترہ فیصد اور 15 فیصد نہ دینا سراسر ظلم اور نا انصافی ہے- رحمان باجوہ کو تو یہ انصافی نظر نہیں آتی- آپ ہی اس کو مطالبات میں شامل کروائیں- یہ صرف پنجاب والوں کے ساتھ ظلم ہورہا ہے- اس لئے باجوہ صاحب کو یہ زیادتی کبھی نظر نہیں آئیگی
Good, cleared by u whereas there was ambiguity being not awareness regarding decision 👍
گروپ انشورنس ریٹائرڈ ملازمین کو نہ دینا بہت زیادتی ھے
Thanks for clarification. Still no final decision.
اسلام وعلیکم ،سر
صوبہ سرحد اور بلوچستان میں زندہ ریٹائرڈ لوگوں کو گروپ انشورنس مل رہی ہے ؟
17 A pending cases k bary koi notification aya ya ni ic bary detail video bnye
Sir please make arrangements to submit a bill with the assembly and get it passed for every retired pensioner
Sir, Thanks for guidance
2009 میں کے پی گورنمث سروس (ذیجوکیشن) سے ریثائرڈ ہوا اب مجھے کیا۔مجھے بھی گروپ انشورینس ملے گا۔
A O A Kai Army,Navy aur Air force ke Retired mulazmeen ko group Insurance ke raqam mileage aur kab tak.
@@sarfarazkhan6730 اسلام علیکم جناب میری ریٹائرمنٹ ہوئی 1997 میں ہوئی تھی میڈیکل گرانٹ پر کیا اس پر بھی اس کا اطلاق ہو گا
Thanks for briefing
Good information and right analysis
مغل صاحب محترم کچھ دوست احباب پوچھ رہے ہیں کہ خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کن پینشرز کو گروپ انشورنس کی رقم مل رہی کیا پرانے پینشنرز کو نہیں مل رہی
Thnx for nice cclarification.
Thanks for clear informedAll
Now position is clear
Thanks bahi for clarification
Thanx sir. You have cleared the situation.
ماشاءاللہ جزاک اللّٰہ
Ye sahib kai saaloon se pensioners ko khosh-khabriaan suna rhe hain, actually inn ka maqsad apna youtube channel chlana hy
Please guide as my father retired in 1994 and died in 1996. May my mother can claim the group insurance now as we don't know the rule.
This money belongs to all retired Govt. servants not Mafia
ہر صورت میں گروپ انشورنس ملازم کو نہی ملنے والا یہ تو سراسر ناانصافی ہے .... مہربانی فرماکر اس ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں ..... شکریہ
کیا پاکستان اسٹیل کے ریٹائرڈ ملازمین کو گروپ انشورنس ملے گی۔جبکہ پے سلپس میں گروپ انشورنس کی کٹوتی کا ثبوت بھی ھے
Bas retirement ke bad merne ki tayari kare GI nahi milegi.
Thanks for updating
یعنی ہمارے پیسے ہضم کر گئے ہیں یہ ظالم لوگ
Jazakallah hair kabira
رک السلام علیکم مغل صاحب ویڈیوز دیک لکھا جاتا ہے لکھا گیا لیکن تھوڑی جی غلطیاں نےھتا رہتا ہوں میں ایک ریٹائر ملازم ہوں میری گول پنجاب گورنمنٹ ہاؤسنگ سوسائٹی میں کٹوتی ہوتی رہی ہے پلاٹ کے بارے میں 10 سات اٹھ سال مجھے ہوئے ہیں ریٹائر ہوئے لیکن ابھی تک کوئی بھی پلانٹ نہیں ملا اگر معلومات ہوں تو ہم شیئر کریں ویڈیو میں بڑی مہربانی ہوگی مغل صاحب ویڈیوز دیکھتا رہتا ہوں میں ایک ریٹائر ملازم ہوں میری گول پنجاب گورنمنٹ ایکسائٹی میں کٹوتی ہوتی رہی ہے پلاٹ کے بارے میں 10 پنجاب گورنمنٹ پنجاب کی ہوئے ہیں
وعلیکم السلام زندہ باد
The president should order to pay group insurance to all employees on retirement as the same I'd deducted from our salaries. I appreciate the information given by the u tuber.
صوبہ سندھ کے سیاستدان کبھی بھی زرداری کو اس امر پر کبھی بھی راضی نہیں کریں گے۔ اگر یہ کچھ ہو جائے تو پھر عیاشیوں کے لییے ان کے پاس ہی نہیں ہوں تو پھر یہ بات اپنی جگہ ہی چلتی رہے گی۔ یعنی کہ اس معاملے کا کچھ بھی نہیں ہو سکے گا۔یہ صوبائ معاملہ ہے اس لییے صوبے کبھی بھی یہ نہیں چاہیں گے۔
Zandabad sir g letter writing office ki teach kara thanks
Respected Asif Ali zardaary
Sb.. group insurance ka qanoon pass kr dein.thanks
😂😂😂😂😂
Reapected 😂😂😂😂 Zardari 😂😂😂😂
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ محترم برادرم آج اکتوبر کی تین تاریخ ہو گئی ہے کیا فیصلہ آیا کوئی گروپ انشورنس کے متعلق یا نہیں ،ہر گورنمنٹ ملازم کی لازمی کٹوتی ہوتی ہے انشورنس کی مد میں تو یہ پیسہ آخر کہاں جاتاہے اگر جن کا ہے ان کو نہیں ملتا۔
Asslam O Alaikum
Mughal Shb Punjab ma pichly dino Rule 17-A ma jo amendment hui hy os k related clarification ai hy please
Mugal Sahab may PAF se as a UDC Retared hu aik hadse me maray pain ki Hadi tut gai hai jis ki wake se may chalne pharne se mazor hu Kiya Govt muj ko koi mali madad kar sakti hai us ka Kiya tarika ho ga plz help me'.
کیا سندھ کا ٹیچر وقت سے پہلے ریٹائر ہوتا ہے تو پھر؟؟؟
جو 2009 کو ریٹائرڈ ہوا اور آج 2024 کو بھی ڑندہ ہے تو اسکا کیا بنے گا۔ ؟
Thanks for clarfication
Nawaz sb good👍👍
مزے کی بات یہ ھے کہ اپ کے علاوہ کوی گروپ انشورنس کے متعلق اور نہ ھی گوگل پر گورنمنٹ نیوز میں یہ بات سرے سے کوی خبر نہی ؟ اپ کہاں سے یہ خبریں لیتے ھیں ؟ شک ھے اپ ویوز کے لیے تو ویڈیو ز بناتے ھو۔
Sir, is waqt group insurance ki adaygi state life ki bajay Pakistan postal service ko sonp di ghi hein.
Assalam O Alaikum Respected Sir K E S C K Electric Tou Bohat Achy Group Ensurance Adaegy Karty Hay Magar Sirf DEATH ONDUTY Mulazmeen Ko Daitay Hain Retired Honay Waloon Ko Nahin Ada Kartay
مغل صاحب ، جون 2014 میں کے پی حکومت کے ریٹائرڈ ملازمین کو بھی ابھی تک یہ گروپ انشورنس نہیں ملی ، اور کہا جاتا ہے کہ کیس عدالت میں ے، اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ملی ، کوئی اللہ کا بندہ ہے جو صوبہ کے پی۔ کے 2014 میں ریٹائر ڈ ملازمین کو کچھ بتا سکے ؟؟؟؟؟؟؟؟
گراس پنشن پہ کب اضافے دیں گے۔
جناب مغل صاحب السلام علیکم جناب گزارش یہ ہے کہ 72 سال کی عمر میں پینشن ڈبل ہوتی ہے ایا اس کے بعد بھی عمر کی کوئی اسٹیج ہے جہاں پر پنشن ڈبل یا زیادہ ہوتی ہے
@@mujahidmunsoor2865 85 year age k bad phr izafa hota h federal k employees ki penshion men
Sir kitnay amount per KYC ki zaroorat parti ha . Sir please answer me .
محترم اس میں ریٹائر بینک ملازمین بھی شامل ہیں ؟
Very good explain
Nawaz Sahib thank you
shukarya mughal sahib
Pension double hony ka kia tareeqa h? Ya wo procedure khatm ho chuka h?
Geo Mohal Sahib
Very good information
Matlab yeh hy Keh Jo bnda early retire huwa aurr zindaggi hy kia usey claim milleyga ya nhe melleyga
محترم سر صرف یہ بتا دیں جو وقت سے پہلے ریٹائر ہو جائے اور زندہ ہے تو کیا ان کو بھی گروپ انشورنس مل سکتا ہے ؟؟
رپلائی پلیز سر
Merry husband during service death huwi hay kia Mujhay group insurance Milay gi
please reply
Good Mohal Sb. Cleared.
Disinformation in the matter should be avoided
Very comprehensive sir. But kp govt is still not paying any payments regarding group insurance. As per your previous explainations kp and Baluchistan govt have made amendment in rules as per phc and sc islamabad. It it required separate write petition for implantation. Sir guide us if deem appropriate thanks❤
JazakAllah khair
Sir rule 17A k pending cases k bary koi notification aya h ic par video bnye
Agr aya hai to ap bta dyn kia kaha gya hai us notification men
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ، سر جی یہ بتا دیں کہ یہ پنجاب کے ملازمین کے لئے ہے یا اس سے وفاقی ملازمین بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں وفات سے پانچ سال کے اندر وفات پا جائے پر
Sir aik question ha Mera dada Abu 2015 ma retire Howa or 2022 ma foat Howa Kya unko group insurance mily g
آپ نے کہا رٹائرڈ ہونے کے بعد اگر ملازم پانچ سال کے اندر مرجائے تو اسکو جی پی فنڈ ملے گا، میرا پوچھنا یے ہے کیا اسکے بعد جی پی ف نہیں ملے گا؟
جی پی فنڈ نہیں گروپ انشورنس۔ جی نہیں ملے گا
2. Dear Moghal Sahib!
Is it possible for you to provide update regarding EOIB for pensioners
Mr. How KPK and Balochistan government giving group insurance to all retired employees.
جو ملازم 25 سال ملازمت کر کے ریٹائرمنٹ لیتا ہے کیا اسے بھی گروپ انشورنس ملے گی اسکی عمر بھی 65 سال سے زیادہ ہو پلیز جواب دینا؟؟؟
What about those retired in Aug
2007.Kindly reply.
Sir aslmo alkium meree application 10.92023 ke hy. 17 a ke humraa kia bany gaaa.plz up date.
Sahib, kaha jata he k kpk me group insurance ki raqam ada ki jati he.sir,AP bathayen k ye kin logon ko milti he?
That would be great
Asif zardari sb zindabad
Nawaz Sb bohat shukria!