اللّٰه تعالیٰ کی دو شخصوں سے لڑائی | غوث الاعظم کے دو واقعات | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری
HTML-код
- Опубликовано: 6 фев 2025
- ٹاپک:اللّٰه تعالیٰ کی دو شخصوں سے لڑائی | غوث الاعظم کے دو واقعات
اس بیان میں مفتی صاحب نے اس بات کی وضاحت فرمائی ہے کہ جن دو لوگوں سے اللّٰه پاک لڑائی کرے گا ان میں سے ایک سود خور ہے اور دوسرا ولی اللّٰه سے دشمنی رکھنے والا ہے لہذا ان دونوں کاموں سے بچیں کیونکہ اللّٰه تعالیٰ کا ان کے خلاف اعلان جنگ ہے، اللّٰه تعالیٰ نے جن دو لوگوں سے جنگ کا اعلان کیا ہے وہ اولیاء اللّٰه سے دشمنی رکھنے والے اور سود کھانے والے ہیں۔ غوث الاعظم کے صرف دو واقعات ہی نہیں آپ کے بیشمار واقعات اور کرامات ہیں، غوث اعظم کی بہت بڑی شان ہے۔ آپ کا قدم تمام اولیاء کی گردن پہ ہے | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری 03022576336
ٹائٹل:اللّٰه تعالیٰ کی دو شخصوں سے لڑائی | غوث الاعظم کے دو واقعات
وائس :مولانا مفتی غلام مرتضیٰ مظہری
لیبل:المسائل ٹی وی
#almasailTv #mufti #ghulamMurtazaMazhari #ALLAHKiLarai #AllahKi Dushmani #waliiSeDushmani
یوٹیوب لنک
/ @almasailtv
فوت شدہ کے لئے بطور راہداری ڈھائی پارے پڑھنا کیسا ہے؟ | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری
• فوت شدہ کے لئے بطور را...
اگر کوئی شادی نہ کرنے کی قسم اٹھا لے تو! اور قسم کا کفارہ | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری
• اگر کوئی شادی نہ کرنے ...
غسل سے پہلے ، غسل کے دوران اور غسل کے بعد کلمہ شریف کیوں پڑھتے ہیں؟ | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری
• غسل سے پہلے ، غسل کے د...
المسائل ٹی وی یوٹیوب چینل ایک خالص دینی چینل ہے۔ اس پہ کوئی سیاسی یا غیراختلافی یا تخریب کاری والی پوسٹ اپلوڈ نہیں کی جاتی بلکہ اس پہ سبق آموز اور اصلاحی بیانات کے ساتھ ساتھ سرائیکی،پنجابی اور اردو نعتیں اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ آپ سے التجاء ہے کہ آپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کر لیں اور چینل کو مزید بہتر بنانے کے لئے کمنٹس میں اپنے مشوروں سے بھی نوازیں۔ ساتھ ساتھ لائک بھی ضرور کریں۔
Masha Allah subhan Allah
جزاک اللّہ