سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ اللہ کریم آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے قاری زبید رسول اور محترم جناب محمد حفیظ تائب کی قبور پر کروڑوں رحمتیں عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
سوزو تپش سخن میں اگر چاہتا ہے تو عشق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آگ سے تائب پگھل کے آ شوق و نیاز و عجز کے سانچے میں ڈھل کےا یہ کوچہ حبیب ہے پلکوں سے چل کےا امت کے اولیاء بی ادب سے ہے دم بخود یہ بارگاہ سرور دیں ہے سنبھل کے آ
boht khubsoorat kalam aur andaz e bayan.
jazakallah
Ay mere piary ustady mutaram AP per lakhon Salam 🎉🎉🎉🎉
Mashallah 🌺🌹🌹🌺🌹
Ma sha Allah
💙💛💚 الصلوٰۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ وعلی آلک و اصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ ❤️💗💖
شاعر اور نعت خواں دونوں ھی راھی ملک عدم ھو چکے
لیکن کلام اور وجہ کلام زندہ رھیں گے
❤
بے شک
نعت شریف ھمارے ایمان کا حصہ ہے آگر قاری زبید رسول جیسے ہو تو ورنہ گانے کی طرزِ پر پڑھنے والوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے
الله پاک پروفیسر حفیظ تایب کو کروٹکروٹ جنت نصیب فرمائے ۔
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ اللہ کریم آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے قاری زبید رسول اور محترم جناب محمد حفیظ تائب کی قبور پر کروڑوں رحمتیں عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
آمین
allah is naat ko bakhshish ka zareea banady
Allah Qari sb. ko Jannat ul firdous ata farmai.
Subhanallsh
❤❤❤❤❤
SUBHAN ALLAH
Sukria radio Pakistan . jazak Allha ho khairan kaseera
Mashah Allah
Jazak Allah
آہ قاری زبید رسول جی 😭😭😭
رہی عمر بھر جو انیسِ جاں، وہ بس آرزوئے نبیؐ رہی
کبھی اشک بن کے رواں ہوئی، کبھی درد بن کے دبی رہی
Hafeez Taib
So Nice
Great
SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah
خوشبو ھے تیری دو عالم میں اے گلِ چیدہ
Allah Pak Qari Sahab ko firdaus me Aala darje ata farmaye
Kia baat he Qari sahb❣
Allah Paak darajaat buland fermayen. Aameen!
❤
سبحان الله
Subhan Allah
سبحان اللہ
بہت خوب
Mashallah💗💗💗💗💗
MashaAllah!
🌷🌷🌷
جو بھی پڑھا خوب پڑھا
سوزو تپش سخن میں اگر چاہتا ہے تو
عشق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آگ سے تائب پگھل کے آ
شوق و نیاز و عجز کے سانچے میں ڈھل کےا
یہ کوچہ حبیب ہے پلکوں سے چل کےا
امت کے اولیاء بی ادب سے ہے دم بخود
یہ بارگاہ سرور دیں ہے سنبھل کے آ
👍👍👍👍👍
MashaAllah ❤️
Ay mere piary ustady mutaram AP per lakhon Salam 🎉🎉🎉🎉
سبحان اللہ