PUNJABI NAAT( Wichore De Main Sadme )QARI ZUBAID RASOOL.BY Visaal e Yaar

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 окт 2024
  • A Great Punjabi Alhaaj Muhammad Ali Zahoori R.H Kalam,A Great Voice Of Pakistan Qari Zubaid Rasool R.H ..
    To Get Updates Via facebook Just Like Our Facebook page : / visaaleyaarofficial : Visit Now : www.VisaaleYaar... : Follow Us : / ziaulhaqzp : Follow Us : www.dailymotio... : Follow Us : vimeo.com/visa... : Our Motive : PEGHAM E MUHABBAT HAI ~ JAHAN TAK PAHUNCHE ~ Visaal e Yaar

Комментарии • 1 тыс.

  • @hafizprinters8169
    @hafizprinters8169 4 года назад +116

    قاری زبید رسول کو اللہ تعالیٰ نے بہت خوبصورت آواز عطا فرمائی تھی۔۔۔۔
    بروز قیامت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نعت پڑھتے ہوئے جنت میں داخل ہونگے۔۔۔انشاء اللہ

  • @faizaulfat5158
    @faizaulfat5158 4 года назад +69

    جدوں ویکھاں کوئی جاندا مسافر شہر تیرے نوں
    کیویں وگدے ہوئے ہنجواں نوں ٹھلاں یا رسول اللہ۔۔۔
    صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم

  • @BeIslamic786
    @BeIslamic786 2 года назад +50

    اللہ تعالیٰ اس کار خیر میں شریک ہونے والے تمام لوگوں اور تمام سننے والوں پر اپنا خصوصی کرم فرمائیں آمین یارب العالمین

  • @kashifmehboob6874
    @kashifmehboob6874 3 года назад +43

    اس سے سچا نعت خواں نہیں دیکھا جو نبی پاک کی محبّت میں دل سے نعت پڑھ رہا ہے صدا جیو شہزادے بھائی

  • @pakpakistan5937
    @pakpakistan5937 4 года назад +66

    خدا کی قسم میں جب یہ نعت سنتا ہوں تو اپنے آنسو نہیں روک پاتا😢😢😢 ایصال ثواب کی غرض سے ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں! جزاك اللهُ‎

  • @akmalali3051
    @akmalali3051 7 лет назад +37

    اس کرہ ارض پر قاری زبید رسول رحمت الله عليه سے بڑھ کر بہترہن، خوبصورت اور اتنا روح پرور نعت خواں اور کوئی پیدا نہیں ھوا۔
    الله آپ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔ آمین

  • @yasinbhati7187
    @yasinbhati7187 2 года назад +318

    ماشاءاللہ کیا نعت خواں تھے نہ کسی کے ہاتھ کھڑے کروانے نہ کوئی عجیب وغریب سٹیپ ماشاءاللہ آنکھیں بند ادب ہی ادب بندہ نعت شریف سن کے مدینے پنہچ جاے اللہ تعالیٰ جنت میں قاری صاحب کو اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @bahawalnagar786
    @bahawalnagar786 Год назад +31

    ضلع بہاولنگر کی پہچان قاری زبید رسول رحمتہ اللہ علیہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب ہو۔آمین

  • @Hafizgulammujtiba
    @Hafizgulammujtiba 7 лет назад +18

    کمال نعت خواں تھے قاری زبید صاحب اب ایسے نعت خواں کہاں

  • @azhariqbalkhan8122
    @azhariqbalkhan8122 7 лет назад +21

    پہلی با ر سنا ھے
    اللہ قاری صاحب کو کروٹ کروٹ جنت عطا فرماے
    بہت ھی اچھی آواز ھے
    ماشا اللہ

  • @irfanbabar1179
    @irfanbabar1179 3 года назад +26

    حق ادا کر دیا حضرت۔۔۔۔
    کروڑوں رحمتیں نازل ہوں آپکی لحد پہ۔۔۔

  • @hasnainraza4928
    @hasnainraza4928 Год назад +47

    یہ کلام جب بھی سنتے ہیں دل اشکبار ہو جاتا ہے 😭😭😭😭😭😭

  • @azeemansari1671
    @azeemansari1671 5 лет назад +26

    سبحان اللّٰہ کیا عمدہ کلام لکھا ظہوری صاحب نے اور ماشااللّٰہ کیا خوب پڑھ دیا قاری زبید دسول صاحب نے

  • @TheDhoom10
    @TheDhoom10 4 года назад +122

    جہاں عشق ھو تو آواز سیدھی دل میں لگتی ھے۔ کیا خوبصورت تازگی بخش کلام اور آدائیگی سُبحان اللہ🌹 لبیک یا رسول اللہؐ💚💚💚

  • @makkahmadina5239
    @makkahmadina5239 2 года назад +16

    عظیم نعت گو شاعر جناب محمد علی ظہوری کی لکھی ہوئی نعت اور زبان جناب قاری زبید رسول رحمتہ اللہ تعالی عنہم اللہ اللہ سبحان اللہ سبحان لللہ ۔

  • @raitaha9346
    @raitaha9346 5 лет назад +317

    ایسے نعت خواں اب نہیں ملتے جو سچے دل سے نعت رسول پڑھتے ہوں

  • @pasicvpasic7419
    @pasicvpasic7419 4 года назад +78

    🇵🇰🕋{ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰئِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ يٰأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيْهِ وَسَلِّمُواْ تَسْلِيماً }

  • @meeranjee1
    @meeranjee1 4 года назад +117

    ‎اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد وسلِّمُ تسليما کثیراً كثيرادائمً ابداَ

  • @razaqahmad5281
    @razaqahmad5281 5 лет назад +130

    ایسی نعت پاک آج بھی ایمان کو تازگی بخشتی اللہ تعالیُ قبول فرمائے آمین

  • @shabinaerum2339
    @shabinaerum2339 7 лет назад +30

    اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِداَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَم اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد

  • @razaqahmad5281
    @razaqahmad5281 5 лет назад +104

    اللہ تعالی قاری صاحب کی بے حساب بخشش فرمائے

    • @parveenakhter6765
      @parveenakhter6765 4 года назад

      Ameen

    • @haafizmuhammadwaseem549
      @haafizmuhammadwaseem549 4 года назад

      آمِین بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن
      صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وسلَّم

    • @Malikzohaib07
      @Malikzohaib07 4 года назад

      Ameen

    • @apazza3
      @apazza3 4 года назад +2

      Ameen summa ameen

  • @apnapunjab6168
    @apnapunjab6168 5 лет назад +58

    آہاہاہاہا کیا بات ہے بہ کمال حضور واہ واہ واہ واہ

  • @fahadandroid6983
    @fahadandroid6983 6 лет назад +5

    ماشاءاللہ
    ہمیشہ وہی انداز، دست بستہ، آنکھیں بند کئے، حالتِ حضوری میں آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نعت سناتے ہوئے
    اللہ ان پر مزید رحمت فرمائے اور ان کے صدقے ہم پر رحم فرمائے
    آمین

  • @RehanAnsari-gl1gj
    @RehanAnsari-gl1gj 4 года назад +31

    ماشاءالله کیا درد ہے آواز میں اللّه پاک جنتلفردوس میں اعلی مقام دے

  • @sajjadhussain5976
    @sajjadhussain5976 4 года назад +7

    کیا بات ہے. ظہوری صاحب کی اور کیا کمال کیا قاری زبید نے . واہ

  • @JunaidAli-sk6wv
    @JunaidAli-sk6wv 6 лет назад +8

    واہ واہ واہ واہ واہ سبحان اللہ
    سبحان اللہ بہت خوب.

  • @awaissardar6856
    @awaissardar6856 4 года назад +66

    سبحان اللہ کیا خوبصورت نعت ہے دل کو سکون ملتا ہے

  • @raitaha9346
    @raitaha9346 5 лет назад +150

    وچھوڑے دے میں صدمے روز جھلاں یا رسول اللہ

    • @adeellahori8325
      @adeellahori8325 5 лет назад

      ALLAH PAK taray aur Maray wichor katam kar day AMEEN

    • @gulamhussain5374
      @gulamhussain5374 4 года назад

      بھت خوبصورت نحت ھے دل کو چھو گی ھے نحت میرے دل کو وا وا

  • @muhammadrazahaashmi8328
    @muhammadrazahaashmi8328 2 года назад +24

    قاری زبید رسول صاحب۔۔اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

  • @tabassamanoosh3941
    @tabassamanoosh3941 4 года назад +8

    ہائے ہائے😭
    سبحان اللّه
    اللّه عزوجل قاری صاحب کو نبی پاک ﷺ کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔آمین

  • @nadeemqureshi3643
    @nadeemqureshi3643 5 лет назад +2

    Allah o Akbar kia kalaam hai or kia awaaz or kia ishq mai doob k prhi hai naat huzoor ny ma sha Allah

  • @armanijaguar
    @armanijaguar 5 лет назад +10

    بہت خوبصورت کلام اور اتنا ہی خوبصورت پڑہنے کا انداز سبحان اللہ

  • @raitaha9346
    @raitaha9346 5 лет назад +235

    قاری زبید رسول کو اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ.

  • @MuhammadAslam-sn8fq
    @MuhammadAslam-sn8fq 5 лет назад +197

    اللہ پاک قاری صاحب کی قبر پر کروڑاں رحمتاں فرمائے آمین

    • @hamidbutt3937
      @hamidbutt3937 5 лет назад

      Ameen

    • @ghazwansatti2227
      @ghazwansatti2227 5 лет назад

      Ameen

    • @ShoukatAli-fq3sh
      @ShoukatAli-fq3sh 5 лет назад

      پاکستان میں دو نعت خواں ایسے ہیں جو نعت پڑتے ہوئے اپنی آنکھوں کو بند رکھتے ہیں ایک یہ صاحب ہے اور ایک سہروردی صاحب ہے اللہ تعالیٰ اس کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا

    • @haiderparvaiz1270
      @haiderparvaiz1270 4 года назад

      Ameen

    • @samsbutt9060
      @samsbutt9060 4 года назад

      Aaameen

  • @MuhammadWaqas-qo1vc
    @MuhammadWaqas-qo1vc 5 лет назад +53

    Beshak vichoray dy ma sadmay Roz chalan YA Rasool ALLAH ❤❤❤

  • @ShahidAli-vr7id
    @ShahidAli-vr7id 4 года назад +8

    ہوائے وگدی اے لے جا مدینے اتھرو میرے 😭
    تے اکھیں ہور کی میں نذر کلاں یا رسول اللہ
    😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @lonemudasir5073
    @lonemudasir5073 4 года назад +64

    خدا کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے ۔۔۔۔ھمے بی دےنا دیدار یا رسول اللہ صلی اللہ ۔۔

  • @MAliahmed84
    @MAliahmed84 4 года назад +56

    ماشاءاللہ سبحان اللہ قاری زبیر رسول صاحب اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @saimrazzak2362
    @saimrazzak2362 5 лет назад +1

    ماشااللہ ۔سبحان اللہ
    قارئ صاحب دل سے سرکار دو عالم شاہ کون و مکاں صلی اللہ علیہ وسلم کی شان پڑھتے تھے ۔۔۔

  • @tariqtariq1806
    @tariqtariq1806 Год назад +9

    ماشاءاللہ قاری صاحب کی آواز میں نعت سن کر ایمان تاذہ ھو جاتا ھے اللّٰہ پاک قاری صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @Urduisland
    @Urduisland Год назад +19

    ہوائے وگ دیے لے جا،مدینے اتھرو میرے۔۔۔
    تے آکھیں ہور کی میں نذر گھلاں یا رسول اللّٰہ 😥

  • @ShafaitUrRehmanAbbasi
    @ShafaitUrRehmanAbbasi Год назад +19

    بہت لوگوں کی آواز میں یہ نعت سنی لیکن اس نعت کو زبید رسول صاحب کی درد بھری آواز میں سنتے ہیں آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں 😢😢
    وچھوڑے دے میں صدمے روز جھلّاں یا رسول اللہ کراں میں تیریاں دن رات گلاّں یا رسول اللہ

  • @saeedahmad3805
    @saeedahmad3805 4 года назад +42

    سبحان اللہ. اللہ تعالی ان کی قبر پہ اپنی بے تحاشا رحمتیں نازل فرمائے.
    میں اج تین بار یہ کلام سن چکا ہوں اور بار بار سننے کو دل کرتا ہی.

  • @abdulrajput6080
    @abdulrajput6080 4 года назад +41

    Kitna dard hey awaaz mein
    Ma sha Allah 🙏

  • @adnanbashir6418
    @adnanbashir6418 2 года назад +9

    ما شااللہ دل نہیں بھرتا بار بار سننے کے باوجود انتہائی خوبصورت انداز اللہ پاک قاری صاحب کی مغفرت فرمائیں آمین

  • @zaheerkhalid14
    @zaheerkhalid14 4 года назад +40

    Mashallah ...Allah pak qari sb KO jannat ul firdos mn Aala muqam ata farmaye

  • @cellolicboy1603
    @cellolicboy1603 4 года назад +17

    Mashallah boht khub allah tala qari sab ko jannat ma alla muqam ata farmyin....

  • @Hyemrao
    @Hyemrao 4 года назад +21

    Allah Pak Qari sahib ki qabar ko noor sy Munawar Farmaye..... Aameeen 🌹🌹🌹❤️💐💐
    Her baar ye Naat sun k emaan taza ho jata hy... Bohat dil soz awaz hy

  • @abubakarjuttabubakarjutt7840
    @abubakarjuttabubakarjutt7840 Год назад +20

    صَلَّىٰ اللّٰهُ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ❤️

  • @khalidmehmood4552
    @khalidmehmood4552 5 лет назад +150

    یااللّٰہ پاکستان میں باقی نعت خواں بھی ان سے فیض حاصل کریں ان کا اصلوب اپنائیں۔خاص طور پہ عشق مصطفیٰ۔ سبحان اللہ

    • @zainrehmanansari865
      @zainrehmanansari865 5 лет назад

      آآآآمین😇

    • @mazharthahem6859
      @mazharthahem6859 4 года назад

      Kamal kr dia suhban Allah

    • @bilalmahmood7983
      @bilalmahmood7983 4 года назад

      Ameen

    • @maherali7668
      @maherali7668 4 года назад

      سادگی چیک کی ھے ،
      سوز اسلام کا یہ انداز سادگی سے آتا ھے ،۔
      آجکل جس نعت خواں نے ساٹھ ھزار کی شیروانی پہن کر لہکنا ھے اسے کیا معلوم کے کس چیز پہ توجہ دینی ھے ؟؟؟

  • @Ishtiaq478
    @Ishtiaq478 4 года назад +9

    ❤️❤️❤️ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام اور آواز۔۔ اللّہ پاک قاری زبید رحمۃ اللہ علیہ اور محمد علی ظہوری رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔۔۔۔

  • @yunasfaiziyusufi3561
    @yunasfaiziyusufi3561 4 года назад +25

    Subhan Allah..kya pyari n seher angez aawaz hy jo dil se nikelty leg rhi ha ..dil pe behad aser lerty ha..Jazak Allah..Allah Qari ubaid ko sehat k sath lambi umer n Ishk e Rasool ata karey Aameen

  • @zubairzh551
    @zubairzh551 6 лет назад +9

    SubhanAllah MashaAllah.میں صدقے یا رسول اللہ. .

  • @mjawaid6610
    @mjawaid6610 4 года назад +4

    ماشاءاللّه ماشاءاللّه جزاک اللہ ماشااللہ بہت پیاری آواز ہے آج تو روزہ مبارک ہے یاد آگیا کیا بات ہے

  • @teachingonlinewithqualitya8986
    @teachingonlinewithqualitya8986 4 года назад +3

    ہواءے وگدیءے لے جا مدینے اتھرو میرے.........تے اکھی كى ہور کی نذر كلا يا رسول الله

  • @aaaaaaa83898
    @aaaaaaa83898 Год назад +4

    y naat sun ker dil ro para inshallah allah dubra bolao ga apnay ghar❤duniyah ki sab cheez fazool ha sakoun sirf rasool ko yd kerna sakoun melta ❤

  • @MuhammadAjmal-py8nw
    @MuhammadAjmal-py8nw Год назад +3

    کیا پر سوز آواز اور سروں سے بھر پور ۔کلام

  • @memonalifestyle871
    @memonalifestyle871 2 года назад +5

    سبحان اللہ ۔جزاک اللہ۔دل کو چھو لینے والا کلام۔اتنئ محبت سے پڑھا ھے مدینے جا کے ہی روح کو سکون ملے گا

  • @arslannajabat7693
    @arslannajabat7693 5 лет назад +2

    بہت پیاری نعت۔۔۔

  • @fatimajabeen8037
    @fatimajabeen8037 5 лет назад +65

    صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @futurenetwork3
    @futurenetwork3 3 года назад +14

    اللہ کریم اس مبارک نعت کے صدقہ میں عشق کامل عطا فرمائے اور قاری صاحب کے دراجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @naeemkausar9778
    @naeemkausar9778 5 лет назад +56

    In Anso ke Siwa Koch nahi Mery Pas Subahn Allah

  • @MuhammadBilal-if3yt
    @MuhammadBilal-if3yt 7 лет назад +2

    MashAllah Qari zubaid Rasool shaheed Allah janat mai jaga dy

  • @ibrarqadri9055
    @ibrarqadri9055 4 года назад +18

    kmal hai bhai buhat kob koe lafz nai jo main ap ko comments main khaooo thanks yee video upload karne k leye

  • @Urduisland
    @Urduisland 2 года назад +6

    Aaye haye.... 😥😢
    Kya classical aur pursoz andaz tha. Kya wakt tha khuda ki ksm jab schay aashiq e rusool naat prhte the aur schay aashiq e rusool suntay the.. Kya mehfil hai.. Mza aa gya... Can't stop my tears 😢
    Ay hmaray Allah, hmein Nabi Kareem s.a.ww ka wasta bakhsh dena, Qari sb k darajaat buland frmana.

  • @loverpak69
    @loverpak69 4 года назад +44

    Ufffffffff kya likho 😢😢😢😢❤❤❤❤❤😢😢😢😢
    Ya Rasoolallah(صل اللہ علیہ وسلم )

  • @razaqahmad5281
    @razaqahmad5281 5 лет назад +38

    ماشااللہ قاری صاحب

  • @MuhammadAli-tj7tw
    @MuhammadAli-tj7tw 4 года назад +3

    اللہ اکبر🙏🙏🙏 کیا ہی کہنے۔۔۔اللہ پاک قاری صاحب کی قبر کو روشن فرمائے اور سرکار (ص) کی شفاعت نصیب ہو الہی آمین

  • @waqas4id
    @waqas4id 4 года назад +43

    Jab be ye naat sunta hu emotional ho jata hu ❤️

  • @muhammadibraheem7543
    @muhammadibraheem7543 6 лет назад +3

    جزاک الله خیرا ۔
    وصال یار کے احباب کا بہت شکریہ 💕

  • @imranhasan6053
    @imranhasan6053 6 лет назад +2

    ماشااللہ اللہ پاک سلامت رکھے آمین
    Iqbal raza muzaffar abad

  • @hadijutt2423
    @hadijutt2423 4 года назад +19

    Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasool Allah

  • @chandbabukhan2735
    @chandbabukhan2735 4 года назад +2

    Allah quadri sahab ko kabr me karvat karvat aasani kre , dil se bat nikalti h to asar rakhti h, in ki avaz dil ko pak kar deti Nat sunke, aisa nat khan hamne nhi dekha. jkakallah

  • @zaheerahmad8059
    @zaheerahmad8059 2 года назад +4

    آنسو ہر بار ٹپک جاتے ہیں جب بھی اس آواز میں یہ نعت سنتا ہوں.

  • @zulfiqarbaloch4171
    @zulfiqarbaloch4171 4 года назад +19

    Vichore de sdme roz mean jhalan yarasoulula salalaho alehe vaalehi vasalam. Karan mean teriyan din raat gallan yarasoulula salalaho alehe vaalehi vasalam aameen aameen aameen summaameen 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @naveedhussain3386
    @naveedhussain3386 5 лет назад +34

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر

  • @chandmehmoodg
    @chandmehmoodg 4 года назад +1

    Subhanallah Allah pak qari sahib ki magferet farmaiy ameen

  • @shokatali2624
    @shokatali2624 2 года назад +3

    اللہ پاک قبول فرمائے۔۔اور تمام عاشقان رسول کو نعت پڑھنے کی سعادت کا شرف عطا فرمائے
    آمین۔۔بہت اعلی۔ماشاءللہ

  • @ztv9340
    @ztv9340 7 лет назад +2

    ماشااللہ ایمان تازہ کردیا قاری صاحب اللہ پاک آپکو عزت دے

  • @junaidsaeed9821
    @junaidsaeed9821 8 лет назад +120

    Masha ALLAH,,Subhan ALLAH...amazing naat,,kia bat hai Qari Zubaid Rasool Sahib (R.A) ki. Kamal hai ...my most favourit ..kia andaz hai parhnay ka..subhanALLAH

  • @abdullahmughal98
    @abdullahmughal98 2 года назад +4

    سبحان اللہ 😭

  • @majzubmajzub2650
    @majzubmajzub2650 5 лет назад +32

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ

  • @ShahzadAli-gv4ic
    @ShahzadAli-gv4ic 6 лет назад +2

    ان آنکھوں کے بھی نصیب جاگ جائیں
    سب سیاہیاں دھل جائیں
    صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
    علی شہزاد جرمنی

  • @salimsalim-rf8ci
    @salimsalim-rf8ci 4 года назад +4

    🌹💐🌹💐🌹💐🌹💐🌹💐🌹
    ماشاءاللہ عشقِ رسول میں بہت ہی درد بھری آواز 👍👍👍
    اللّٰہ تعالیٰ آپ کی قبر پر کروڑاوں رحمتاں نازل فرمائے آمین آمین
    🌹💐🌹💐🌹💐🌹💐🌹💐🌹

  • @powerofpeoples6072
    @powerofpeoples6072 Год назад +2

    سبحان اللّٰہ ۔۔۔۔🙏😭😭😭😭😭😭😭

  • @juttvines4329
    @juttvines4329 4 года назад +6

    Kya awaaz ha khuda asi awaaz kisi kisi ko data ha

  • @muhammadrafiq522
    @muhammadrafiq522 7 лет назад +1

    subhanALLAH.ma sha ALLAH, kia baat a aur kia hi dard a awaz e zubaid e rasool main.

  • @minahilhunjra
    @minahilhunjra Год назад +4

    Masha Allah

  • @imdadfoundation8955
    @imdadfoundation8955 2 года назад +2

    اتنی پر کشش آواز ہے ماشا اللہ بہت خوب.

  • @sarwarbookshopcomposingcen4143
    @sarwarbookshopcomposingcen4143 6 лет назад +14

    کیاکہنے قاری صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حقیقی نعت خوانی کا سرور میسر کیا آپ نے۔ اللہ پاک ہی بہتر اجر دے گا آپکو۔

  • @allahbakhsh5512
    @allahbakhsh5512 2 года назад +1

    خدا وند کریم آج بھی امت رسول ﷺ کو ایسی شخصیات اور محبت رسول ﷺ عطا فرمائے ۔ اور ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کی محبت رسول ﷺ کے طفیل ہمارے دل کو بھی عشق رسول عطا فرمائے۔ ہم سیاسی جھگڑے چھوڑ کر درد رسول میں تڑپیں۔ اللہ بہت کریم و رحیم ہے۔

  • @chtanveerhussaingujjar3661
    @chtanveerhussaingujjar3661 5 лет назад +25

    Labika ya rasoolallah saw

  • @naseebkalas6715
    @naseebkalas6715 4 года назад

    Wah ji MashAllah Allah jisky sath bhlai ka irada karta hai iska seena Islam k liey khol dety Hain koi shak nai subhanAllah

  • @hafizziarasul2916
    @hafizziarasul2916 6 лет назад +19

    Beautiful voice. Dipped in love. May Allah swt shower His mercy upon his grave

  • @muhammadrazahaashmi8328
    @muhammadrazahaashmi8328 2 года назад +2

    Qari Zubeid Rasool will not be reborn😥😢😭

  • @arslannajabat7693
    @arslannajabat7693 5 лет назад +4

    بڑی پیاری آواز اور انداز۔۔۔۔

  • @uzairhasan6575
    @uzairhasan6575 7 лет назад

    MashaAllah bht khooob.. esy naat khwan muddato bad peda hote h... Masha Allah

  • @gulamrasool4657
    @gulamrasool4657 5 лет назад +7

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208

    Zahoori nu milay Qatra teray Samandar chu
    Teri REHMAT diyan har pasay chhalaan
    YAA RASOOL ALLAH..
    Vichoray de Sadmay me kivain jhalaan
    QARI ZUBAID RASOOL SYED HAROONABADI
    Khoobsooret kalam aor Andaaz...😍😍😍😍😍😍