بہترین ۔الفاظ کا چناؤ بے مثال اور ادب سے بھرپور کوئی ثانی نہیں آخر میں ایک نعرہ عمران خان زندہ باد جس نے سب کو ننگا کر دیا کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان۔ بوڑھے بچے جوان مرد و زن کے زبان پہ ایک ہی نعرہ عمران خان ہے لیڈر ہمارا
ہم ن لیگ کے تمام رہنماؤں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے غریبوں کو پانچ پانچ ہزار روپے بھی دیئے لاہور کی سیر بھی کروائی اور لندن سے آئے ہوئے ایک باندر کا تماشہ بھی دکھایا
حبیب صاحب آپ کے وی لاگ کا کوئی ثانی نہیں . کیا خوبصورت انداز ، لفظوں کا چناؤ، اردو ادب اور بہترین مثالیں، خدا نے آپکو بہت علم سے نوازہ ہے ۔ آپ کا ویلوگ اردو ادب کا ایک شاہکار ہوتا ہے ۔ اللّه آپکو بہت عزت اور استقامت دے
Habibi bhai bola tho Morgan freeman ka lia tha but I want steal it from the one who said it. “I want to sleep on your words” Nothing can praise and appreciate the selection on words. Hun tho main Pashtun urdu ki itni smaj nai but Jo beh Apna bola lajawab bola May Allah be with you Ameen
آنکھوں سے آنسو رواں ہیں اور دل میں طوفاں بپا ہے۔ یا اللہ اپنی کائنات کو حرکت میں لا ہمارے ان بچوں کے مستقبل کی خاطر۔ ایک بہتر زندگی جینے کا تو انہیں بھی حق حاصل ہے۔ میرے رب تیرے یہ لاچار بندے تیرے آگے دامن پھیلاتے ہیں کہ اب اس ظلم کے آگے بند باندھ دے۔ ظالموں کو انکے چہرے دکھا دے وہ اسی آگ میں مر جائیں۔ آمین۔
چند دلیر بچوں کی حق گوئی کو سلام۔
❤❤❤❤❤واقعی شہزادے تھے❤❤❤❤❤
Zulam o barbariyat k es si'ah dou men bohat deleirana iqdaam hai slute hae in shehzadon ko❤
اتنی خوبصورت منظر کشی بہت مدت بعد کہ بار بار سننے کو دل کیا
ان معصوم انصافیوں کو سلام جو حق کی آواز بنے
بہترین ۔الفاظ کا چناؤ بے مثال اور ادب سے بھرپور کوئی ثانی نہیں
آخر میں ایک نعرہ
عمران خان زندہ باد
جس نے سب کو ننگا کر دیا کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان۔
بوڑھے بچے جوان مرد و زن کے زبان پہ ایک ہی نعرہ عمران خان ہے لیڈر ہمارا
آپ کی نپی تلی گفتگو دل کو راحت بخشتی ہے اللہ آپ کو سلامت رکھے
ameen
AAMEEN
I am short of vocabulary to praise your presentation words framing of sentences and the conclusion. Allah bless you with much more.
آمین یارب العالمین 😊
حبیب صاحب بچوں نے تو جرات دیکھاتے ہوۓ اپنے لیڈر کے حق میں دو نعرے لگا کر نکل لٸیے مگر جس طرح آپ نے اسے لفظوں میں پرویہ ہے کمال ہے❤
Bohat Alaaa bat ki h AP ny
❤❤❤❤❤
بچوں کی جرات اور حبیب صاحب کے بیان کے کیا کہنے۔
دُنیا کا سب سے بڑا قبرستان اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جہاں 25 کروڑ لاشیں ہیں جو خُود کو زندہ قوم کہتی ہیں
Right
ہمیشہ کی طرح حبیب اکرم کے وی لاگ نے دل دکھ سے بھر دیا کتنی بدعائیں ہیں حکومت کے لئے جو دلوں میں طوفان اٹھائے ہوئے ہیں
Inshallah Imran Khan will become the prime minister again.
Not on the cards as COAS is against IK and pro NS. Laanat ho establishment ki ghaddari per.
inshAllah ❤️
In sha ALLAH
Jb b ALLAH likhain A capital main likha krain plzzzzz
@@aishasaeed3631not pro ns but zati gulam of shariefs :
اردو زبان و بیاں سے بھر پور تجزیہ ۔بہت دلفریب انداز سخن۔
بچوں کی عظمت کو سلام زندہ باد عمران خان کہنے والوں کو سلام ❤
Insha allha Imran khan zindabad pti zindabad Pakistan zindabad allha pak Imran khan ki hifaazat kare ameen
ماشاءاللہ۔۔آپ کا بیان کرنے کا طریقہ بہت زبردست ہے۔ ماشاءاللہ
ہم ن لیگ کے تمام رہنماؤں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے غریبوں کو پانچ پانچ ہزار روپے بھی دیئے لاہور کی سیر بھی کروائی اور لندن سے آئے ہوئے ایک باندر کا تماشہ بھی دکھایا
😂😂😂😂😂
Imran Khan Zindabad Pakistan zindabad
❤❤❤❤❤
Bhai khana bhi khilaya giya tha
'Ganja' 'gan-du' ab wapas London na bhaagne paye hehe
حبیب صاحب آپ کے وی لاگ کا کوئی ثانی نہیں . کیا خوبصورت انداز ، لفظوں کا چناؤ، اردو ادب اور بہترین مثالیں، خدا نے آپکو بہت علم سے نوازہ ہے ۔ آپ کا ویلوگ اردو ادب کا ایک شاہکار ہوتا ہے ۔ اللّه آپکو بہت عزت اور استقامت دے
حقیقت یہی ہے مجھے بھی انداز گفتگو بہت پسند ہے ❤
Well said.
Beshak
Aameen
bilkul sahi
Habibi bhai bola tho Morgan freeman ka lia tha but I want steal it from the one who said it.
“I want to sleep on your words”
Nothing can praise and appreciate the selection on words. Hun tho main Pashtun urdu ki itni smaj nai but Jo beh Apna bola lajawab bola
May Allah be with you
Ameen
ماشاءاللہ بہت خوب ۔ عمران خان یہ بازی جیت چکا
واہ کیا خوب کہا... زبردست..!!
جس دھجی کو گلیوں میں لیے پھرتے ہیں طفلاں
یہ میرا گریباں ہے کہ لشکر کا علم ہے
بہت عمدہ اتنا دلکش اندز بیاں آج کل سننے کو مل جاے تو کمال ہی ہو جاتاہے
عمران خان ایک شخص نہیں ایک نظریہ کا نام اور نظریہ کو کوئی قید نہیں کر سکتا وہ اپنا راستہ ضرور بناتا ہے عمران خان زندہ آباد ✌️
حبیب اکرم صاحب! کمال تجزیہ ہے۔اللّٰہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو۔
حبيب اکرم بہائی آپ کی نپی تلی گفتگو سے دل کو راحت ملتی ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین 🤲
منفرد اور دل کو چھو لینے والے الفاظ❤️❤️۔۔۔مگر اتنے کرخت اور دو نمبر معاشرے کے لیے ۔۔بے اثر۔۔الفاظ😭😭
آپ نے کمال کی درد ناک حقیقت بیان کی ہے
آپ کو سلام ہمارا لیڈر صرف عمران خان اللہ نگہبان عمران کا
ہمیشہ کی طرح بہترین انداز بیاں سے قوم کی ترجمانی کرنے پر سلام۔ ❤
بہت خوب❤❤
Masha Allah imran khan nay logo k dilon m ghar kiya h 🇬🇧❤️🇵🇰🏏
نواز شریف زندہ باد ❤،🇵🇰❤️
Just right volog on the subject, thanks!
( عمران خان کے لئے )
سارے اسیر مُجرم نہیں ہوتے صاحب
قید خانوں میں یوسف بھی لائے جاتے ہیں
imran khan zinda hay! He will return inshaAllah ❤
آنکھوں سے آنسو رواں ہیں اور دل میں طوفاں بپا ہے۔ یا اللہ اپنی کائنات کو حرکت میں لا ہمارے ان بچوں کے مستقبل کی خاطر۔ ایک بہتر زندگی جینے کا تو انہیں بھی حق حاصل ہے۔ میرے رب تیرے یہ لاچار بندے تیرے آگے دامن پھیلاتے ہیں کہ اب اس ظلم کے آگے بند باندھ دے۔ ظالموں کو انکے چہرے دکھا دے وہ اسی آگ میں مر جائیں۔ آمین۔
آمین یارب العالمین
ہمارا سلام ہو آپ کو بھی اور ان بچوں کو بھی
پاکستانیوں اللہ کی عدالت میں عمران خان کافیصلہ رکھو اللہ کے حضور خان کے لئے دعائیں کرو اور نوافل ادا کرو انشاءاللہ خان بہت جلد عوام کے ساتھ ہوگا
ماشاءاللہ کیا خُوبصورت گفتگو ہے۔
عمران خان زندہ باد ووٹ عمران خان کا ہے جیت انشاء اللہ عمران خان کی ہوگی
My greatest leader imran khan Allah pak protects you
اللہ اکبر کبیرا ❤❤❤
عمران خان زندہ آباد 💞
پی ٹی آٸی کے معصوم سپورٹرز بچوں کو سلام ۔اللہ سلامت رکھے ان بچوں کو ۔عمران خان زندہ باد جس نے بچوں اور جوانوں کا شعور بیدار کیا
had tears listening abt those poor children, they r the real hope for this country
شاندار ویڈیو۔ حبیب اکرم کا اندازِ بیاں بہت دلکش ہے۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا جناب عالی پیارے سر حبیب اکرم صاحب۔
Imran khan will bounce back like a cornered tiger insha allah talah we love you khan sahab from srinagar kashmir ❤️ ❤❤❤❤❤
حبیب اکرم صاحب لاجواب
اللہ پاک آپ کو ایمان سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Habib bhai imran khan zindabad.
Ap zindabad,imran Riaz zindabad,
Arshid shaheed hamesha zindabad.
کمال کی گفتگو کی آپ نے جو دلوں میں,سرائت کر گئ
Imran Khan the true leader of Pakistan
جس دھجی کو گلیوں میں لیئے پھرتے ہیں طفلاں ٗ
یہ میرا گریبان ہے کہ لشکر کا الم ہے.
فیض احمد فیض
بہت شکریہ جناب آپ یہ کہانی سنانے رہیئے گا ۔ انشاءاللہ یہ بچے انصاف ضرور قائم کریں گے
موجودہ حالات میں یہ ویلاگز اردو ادب میں آصافہ ہیں ❤❤❤❤❤
We stand with Imran khan zinda baad he is a great leader May Allah SWT give him success Ameen summa Ameen summa Ameen
شکر کرو چوروں کو صرف NRO دیا جا رہا ھے
ورنہ کمپنی کے پاس نشانِ حیدر کے اختیارات بھی ہیں
Good 👍
Excellent.
Zaberdast kaha aap nai
ھو سکتا ھے نواز شریف کو نشان حیدر بھی مل جائے
نشان حیدر سے چوروں کو غرض بھی نہیں ہوتی انہیں صرف مال سے غرض ہو تی ہے
ملک کے تاریخ کے سیاہ ترین دن ایک عاشق رسول عالمی لیڈر ، پاکستان کی کروڑوں دلوں کی دھڑکن عمران خان کو گرفتار کیا گیا ہے اللہ پاک اُن کی حفاظت فرمائے گا
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤love you so much Habib Akram Bhai Kamal katajziya ha apka dil ma utar jata ha
Excellent analysis ma shaa Allah and beautiful طرزالبیان
Allah bless imran khan
Allah bless innocent pakistanis facing worst human rights violation
Habib Akram sahib, your every Vlog is a necklace of precious pearls
اُن دلیر بچوں کو سلام
Assalam o aalaikum Habib Akram sahib, remain blessed, safe and happy always.
I always enjoy your vlogs, heart touching, deep meaning, thought provoking. May God Almighty keep you safe. Aameen
قوم کی گمنام ھیرو ان بچوں کو سلام
Zabardust,jazakAllah,Allah gives you long life
کمال بولتے ہیں حبیب اکرم صاحب زبردست عمران خان زندہ باد 👍👍👍❤❤❤💪💪💪🌹🌹🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Sir excellent velog Habib Akram Sb ❤❤❤
Whole nation stand with Imran Khan ❤❤❤❤
🇵🇰🇵🇰🇵🇰 hope only Imran khan 💞💞✌🏻✌🏻
Allah Apko Slamat rakhyy apka tarz e Beyan bht khubsurat haiiii .....Imran Khan Zindabad❤❤❤
اللہ تعالیٰ نے آپ کو طرز تخطابت بہت اعلیٰ دیا ھے۔سلامت رھیں❤❤❤❤❤❤❤
زبردست لاجواب حبیب اکرم بھائی جزاک اللہ خیر
App K ilfaz dill ko sakoon dety hain
Imran Khan zindabaad pakistan zindabaad ❤❤❤❤❤....
We stand with Great Leader Of Muslim Ummah Imran Khan ❤
Ik will back....In_Sha_Allah...
Ik live in our hearts...
Ik will become the next prime minster of Pakistan.khan ko koi hamary dilon se nahi nikal sakta.
❤❤ so great ❤❤❤ We Love you Sir ❤ your analysis are unique ❤❤❤❤❤ Imran Khan Zindabad ❤❤❤
ZABAR DAST HABIB AKRAM SAHIB APP KA HAR V LOG KAMAL KA HOTA HAI ❤👌
❤❤❤حبیب اکرم صاحب آپکی باتیں دیوانہ بنا دیتی ہیں
The journalist of Pakistan
Abo Abdullah the one and the only..
Salute to you Sir.
ان مذکورہ بچوں کو سلام
عالم اسلام کے لیڈر انشاء اللہ وزیراعظم پاکستان مرشدِ عمران خان ❤️🇵🇰✌️
Great Habib Akram, keep teaching our Nation
واہ واہ بہت خوب انداز بیاں ❤
ما شاء اللہ کیا خوبصورت انداز ہے چلو کوئی تو اس نقار خانے میں صدائے حق بلند کر رہا ہے
ان چند بچوں نے پوری قوم کی نمائندگی کی ہے
اپکا اندازگفتگو اور لفظوں کا چناؤ بہت ہی دلکش ھوتا ہے اور منظر نامہ ایسا کھینچتے ہیں کہ بندہ خود کو اسی منظر میں محسوس کرتاہے۔
حبیب صاحب اور وہ چند بچے زندہ باد
آپ بے مثال ہیں سر حبیب اکرم۔
اللّٰہ کو پامردی مومن پہ بھروسہ
ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
علامہ اقبال
بہت خوب
بہت زبردست تجزیہ ۔
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤
habib bahi always pleasure to hear what you say bhot sakoon milta hay apkay andaze bayan say
اب تو صرف اب جیسے چند ذندہ ضمیر والے لوگ رہے گئے اللہ اب لوگوں کی حفاظت فرمائے امین❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ ہمارے خان کی حفاظت فرمائیں اور ا نہیں کامیابی عطا فرمائے ۔ آمین
Wah Habib Akram sahab. Excellent analysis in beautiful urdu words
un bachon ko Salam ha mera 😍❤️
Yeh UBHARTEY hoye TAABINDA "LASHKAR ka ALAM"HEY...ALHAMDULILLAH❤🇵🇰🇸🇩🇸🇦❤ IMRAN AHMAD KHAN NIAZI ZINDABAAD PAKISTAN ZINDABAAD
وزیراعظم عمران خان صاحب زندہ باد
Wah ..Aaj aap ne haq ada kar deya ...Habib Akram Zinda Baad
فیض کا لا جواب شغر۔ واہ واہ
LOVE IMRAN Khan ❤❤❤❤
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیر
I love you Khan ❤❤❤❤❤ عمران احمد خان نيازي ❤