Itna Khauf ! | Habib Akram Vlog
HTML-код
- Опубликовано: 21 сен 2024
- #HabibAkram #supremecourt #shahbazsharif #asifzardari #getlostjanemarriott #عمران_خان_نے_کہا_تھا #ہڑتال_کرو_قوت_بنو #پنکی_علیمہ_دنگل #DGISI #JaneGoldMarriottSmith #RahimYarKhan #یوتھیے_بھاگ_گئے #NatashaDanish #qazifaezisa #supremecourtofpakistan #imrankhan #bushrabibi #190millionpoundcase #maulanafazalurehman #sherafzalmarawat #azamswati #aleemakhan #adialajail #pti #ptijalsa #asimmunir #genfaizhameed #nawazsharif #shahbazsharif #establishment #pakarmy #dgispr #genbajwa #جلسہ_تو_ہوگا #واحد_حل_خان_کی_رہائی #چلو_چلو_ترنول_چلو #islambadhighcourt #pakistanipolitician #ciphercase #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ #چانسلر_عمران_خان #سیاست_کا_گڑھ_اڈیالہ #فیض_نیازی_گٹھ_جوڑ #pti_divided #ترجمان_ختم_نبوت_مولانا
بھائی اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
حق وسچ کی آواز ❤ ہو آپ
ماشاء اللہ حبیب صاحب اپ نے کمال تجزیہ کیا اللہ تعالی اپ کو سلامت اور ان نامعلوم سے بچائے رکھے
اللہ پاک ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے آمین یارب العالمین
Insha allha Imran khan zindabad pti zindabad Pakistan zindabad allha pak Imran khan ki hifaazat kare ameen
بہترین تجزیہ
Great, wonderful, well said, ماشاءاللہ
Habib SB is one of the greatest philanthropists, thinkers and clear vision people, and we feel proud to have a man of such caliber a Pakistani......you nailed it all.....❤❤❤❤
حبیب صاحب اللّٰہ پاک آپکے والدین کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے آمین
یونہی گر روتا رہا غالب تو اے اہلِ جہاں
دیکھنا ان بستیوں کو تم کہ ویراں ہو گٸیں
Habib Akram Sahab Ka behetrin Andaz e biyan aur Dil mn samajaney waley alfaz sunkar Allah taala sey inki salamti k liey duago hn.
An excellent and bold analysis. Allah bless you.
This is only and only Habib Akram who says what’s in his mind and still stays out of trouble. Hats off for his unique style of journalism.I admire him for his integrity and style of jihad.🙏❤️
Love you Murshad the Nation is with you No body can defeat you InshAllah ❤
We Need justice We Need Rule of law in Pakistan ❤
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین اتنا سچ بولنا فرعونوں کی بستی میں بہت دل گردے کا کام ہے
حبیب صاحب، پاکستان کی موجودہ فضاء کی اِس سے بہتر عکاسی نہیں ہو سکتی تھی ۔ بہترین سر ۔۔۔
Each word is gem
Hats off to you Sir Habib Akram for your honesty , patriotism and bravery.
PAKISTAN ZINDABAAD
❤️🇵🇰❤️
حبیب اکرم صاحب کھینچ کر رکھیں اور قوم کی اواز بنیں رہیں۔ دعا ہے آپ جلد 1M تک پہنچیں۔
اللہ سب دیکھ رہا ہے ، اس کی ذات پر پورا بھروسہ ہے ، انشاءاللہ ظالم عبرتناک انجام کو پہنچے گا
آج بلوچستان کے واقعے پر دل بہت دکھی ہے ،ہمارے ملک کو کس طرف لے کر جا رہے ہیں طاقت کے نشے میں یہ ظالم😭
اللہ تعالٰی چوہدری نظام دین کو عقل دے آمین
آمین ثم آمین
اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
Dil se bad doa nikalti hy k is tarha uthane walo ko Allah ab to is duniya se hi utha le ameen sum ameen 🤲
اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ
آج حبیب اکرم صاحب تقاضائے درد دل کرتے ہوئے جزبات کو چھپا نہیں پائے۔
We Stand With Our Honourable Judges Who Are Fighting For The Democracy Of Pakistan
You have touched the hearts of all overseas Pakistanis with this video. Great video and beautifully communicated. Thanks
Habib Akram has played his role in dark times no one can deliver. What a great delivery.
Masha'Allah ❤️ respected Habib sahib, you are a great analyst...pride of Pakistan.
مولا خوش رکھے ۔صاف شفاف بات کی ہے ۔
زبردست لاجواب جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک ھمیشہ آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ملک کے ایسے حالات اس لئے ہیں کہ فیصلہ ساز ریٹائر منٹ کے بعد اور سیاست دان حکومت جانے کے بعد ملک میں رہتے نہیں ۔قوم کی حالت تو ملک میں رہنے والے ہی بدل سکتے ہیں
حبیب بھائ آپ کے لئے ❤
شکریہ جناب پردیسیوں کے دکھ بانٹنے کا
Best in all aspects Salute to Your devotion Allah Pakistan ki hifazat frmaen Aameen
Habibi Akram sahib Allah taala apko sehat tandruti Wali ezat wali barkat Wali lambi Zindagi ataa kare Ameen Ameen Ameen ❤❤❤❤❤💐💐💐💐💐💖💖💖💖💖🌹🌹🌹🌹🌹💝💝💝💝💝❤️❤️❤️❤️❤️💚💚💚💚💚🌻🌻🌻🌻🌻💞💞💞💞💞💔💔💔💔💔💕💕💕💕💕✌️✌️✌️✌️✌️💜💜💜💜💜🩷🩷🩷🩷🩷🪷🪷🪷🪷🪷🌹🌹🌹🌹🌹
حبیب بھائی موجودہ صورتحال پر آپکا تجزیہ مناسب الفاظ میں بیان کرنے کا ہنر بہت کمال ہے
حبیب اکرم بہت عمدہ حقائق کی ترجمانی کی ہے۔ اب تو اس ملک کے محافظ ٹھیکیداروں سے اپنائیت کی امید ختم ہو گئی ہے۔
بہت خوب حبیب بھائ ایک دم حقیقت
کاش یہ بات میرے پیارے ملک کے فرعون سمجھ جائیں
اللہ مولی کرے 🙏
جناب حبیب اکرم صاحب ! سمجھنا اور سمجھانا جیسے کام اب خواب و خیال بن چکے ہیں۔ آپ کا کہنا بجا ہے مگر ھے بھینس کے آگے بین بجانے جیسا !
پاکستان پائندہ باد ❤️
کمال تجزیہ خوف سنسان زمین کا اترآیا دل
الله پاک پاکستان کو ایک نارمل ملک بنا دے۔
حبیب بھائی- طاقت سے وقتی طور پر تو کامیابی حاصل ھو جاتی ھے- مگر اس سے لوگوں میں بددلی پھیل جاتی ھے جو ملک آور قوم کے لئے اچھی نہیں ھوتی۔ خدا ھم پر رحم فرمائے۔
بہترین تجزیہ دریا کو کوزے میں بند کر دیا ماشاءاللہ حبیب اکرم صاحب آپ نے اللہ پاک ھمیشہ آپکا حامی و ناصر ھو آمین یا رب العالمین
حبیب اکرم بھائی اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
اس وقت پورا عالم اسلام مصیبتوں میں مبتلا ہیں فلسطین ،کشمیر ،مصر ،سوڈان اور پاکستان کی حالت بہت خراب ہیں اللّہ تعالیٰ سب پر رحمت نازل فرما
Habib Akram zindabad, "Azeez Bolaegae, Ye Naaee duniya hae" wellsaid. jeway imrankhan ❤
Ya Allah zalimon ko tabah o burbaad ker day ameen ya Rabbulalimeen 🙏
بہت خوب انداز بیاں ہے حبیب صاحب۔۔اللہ پاکستان پر اپنا فضل فرمائے ۔وزیر اعظم عمران خان زندہ باد ❤
آہ حبیب صاحب آہ بلکل یوں ہی ھے اور ایسا تب ہوتا ھے جب ساری طاقت ایک مغرور لیکن نااہل بدقماش شخص کے پاس ہو اور اسے کسی کا ڈر نہ ہو حتیٰ کہ خدا کا بھی ۔۔۔۔ لیکن ایسا زیادہ دیر تک چلتا نہیں تاریخ گواہ ھے
اسلام علیکم
اللّٰہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
Hum sabkay Dil ki batien Habib Sahab ki zuban say ♥️
بہترین تجزیہ جناب ❤❤❤
بہت زبردست
آج ہی یہ آڈیو سنی سخت دل دکھا بھی اور غصہ بھی آیا
اچھا ہوا آپ نے یہی بات کی
اس سے محتاط الفاظ میں تمام پاکستانیوں کا دکھ بیان نہیں کیا جا سکتا شکریہ حبیب صاحب
تقدیر اپنی گردش میں ھےاس سےہمیں انکارنہیں
حالات بدلیں گےاپنے،امیدھے مگرآثارنہیں!
اپنی کوملک اوراپنےکوعوام پڑھیں_
بہترین تجزیہ دریا کو کوزے میں بند کر دیا ماشاءاللہ حبیب اکرم صاحب آپ نے اللہ پاک ھمیشہ آپکا حامی و ناصر ھو آمین یا رب العالمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻❤️❤️❤️
زبردست ہمت اور جرات ہے اب اللہ تعالی آپ کی خفاظت فرمائے آمین۔
حبیب صاحب آہ بلکل یوں ہی ھے اور ایسا تب ہوتا ھے جب ساری طاقت ایک مغرور لیکن نااہل بدقماش شخص کے پاس ہو اور اسے کسی کا ڈر نہ ہو حتیٰ کہ خدا کا بھی ۔۔۔۔ لیکن ایسا زیادہ دیر تک چلتا نہیں تاریخ گواہ ھے
In A Dictatorship, A Dictator Only Cares About His Ego, His Power And His Money Only, He Is Not Concerned About The Public🇵🇰
جزاک اللہ خیرا کثیرا سر 👍🏽👍🏽
یا اللہ، سب صحافیوں کو حبیب اکرم جیسا سچ کا ساتھ دینے والا بنادے۔ آمین۔
اللہم صلی علی محمد وآل محمد
مشکلات اور پریشانیوں میں درود شریف کو ورد زباں بنا لیں انشاء اللہ تخفظ الٰہی حاصل ھو گا
ہمیشہ کی طرح بہت بہترین وی لاگ
آپ کی گفتگو کا سلیقہ لائق تحسین ہے
جس طرح آپ اس برے وقت کی عکاسی کرتے ہیں یہ اسلوب بھی کم ہی لوگوں کو نصیب ہے
اللہ کرے آپ کی نصیحتیں ان بزرجمہروں کے دل پر بھی اثر کریں اور یہ ظلمت شب ختم ہو
اے کاش اے کاش
ماشااللہ سر کیا انداز بیاں ہے ۔ پاکستان کی اس سے بہتر عکاسی ہو ہی نہی سکتی ۔ اللّه پاک آپکو اسی طرح حق اور سچ کہنے کی توفیق دے رکھے ۔
اللہ کمپنی کے بادشاہ کو دنیا میں بلخصوص پاکستان میں ہی عبرت کا نشان بنائے آمین 🤲 سب کہو جو پاکستان کا خیر خواہ ہے
اللہ حق کو فتج رے گا انشاءاللہ
آسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ ، بہت اچھا موضوع منتخب کیا آ پ نے، اور طرز تکلم بھی ہمیشہ کیطرح عمدہ ، واقعی آ خر یہ ہمارے طاقتوروں کو کیوں سمجھ نہیں آ رہا کہ بھائی اگر ایک وی لاگر ہلکے پھلکے پر مزاح انداز سے معاشرے کے سیاہ داغ عیاں کرتا ہے تو اس کو اٹھا لینے سے کیا ہوگا بھلا؟ اور یہ تو انتہائی ظلم و جبر ہیکہ بھائیوں ، رشتہ داروں یہاں تک کے بہن بیٹیوں کو بھی نا چھوڑا گیا افسوس یہ کس طرف جا رہے ہیں۔ افسوس
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤❤
Imran Khan Is Our True, Brave, Valiant Leader, He Is Our Pakistan.❤🇵🇰
Shame On The Esbalishment, Shame On Asim Munir
Shame On PDM2
نئی صبح پر نظر ہے مگر آہ یہ بھی ڈر ہے
یہ سحر بھی رفتہ رفتہ کہیں شام تک نہ پہنچے
Is shair ney rula dia 😢😢
@@rehanapotter1042
دعا کریں اللہ پاک آسانیاں عطا کرے
واہ تھوڑا جی لیں گے لیکن پاکستان میں جی لیں گے ❤❤❤❤❤❤❤
دوبارہ بسنا اب شاید ممکن نہیں
کیونکہ اب اشرافیہ اور عام عوام کا فرق بہت واضح ہو گیا ہے
اور جب فاصلہ زیادہ ہوجائے تو رشتے دھندلا جاتے ہیں
ڈپریشن کے اس ماحول میں آپ کی آواز میرے لیے ایک خوشگوار لمحہ ہوتا ہے،❤
حبیب صاحب اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی دے اپ نے پورے پاکستان کے عوام کے دلوں کی اواز کی عکاسی کی ہے
Sadly true. Allah Almighty Pakistan aur Pakistanion ki hifazat farmaye. Aameen.
ماشاءاللہ بہت خوب سلامت رہیں.❤❤❤
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ. حبیب صاحب آپ کا انداز بہت متاثر کن ہے اور آپ کی تحقیق اور منطق سے بات کرنا بھی بہت کمال ہے اللہ کریم آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
حبیب اکرم صاحب آپکا تجزیہ و تبصرہ جتنا قریب الحقائق ہوتا ہے نا یہی اوریا مقبول جان صاحب کی طرح آپکا قصور بن جائے گا
لیکن راہٍ حق کے مسافر خوف وتردد کی حدود پار کرچکے ہوتے ہیں
اللہ آپکے علم و عمل و عمر و صحت میں خوب وسعت و برکت عطا فرمائیں اور آپکو اپنی مکمل حفظ و امان میں رکھیں
کرو نہ غم کے ضرورت پڑی تو ہم دیں گے
لہو کا تیل چراغوں میں روشنی کے لئے
ان شاءاللہ ثمہ ان شاءاللہ
ویسے تو سچ بولنا ہی کافی ہے لیکن انداز گفتگو آپ جیسا ہو تو کمال ہو جاتا ہے۔
حبیب اکرم بھائی اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
اللّٰہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین اور خان صاحب کو جلد قید تنہائی سے آذادی ملے آمین ثمہ آمین 🌹
حبیب اکرم صاحب بہت زبردست تجزیہ اللہ تعالی اپ کی حفاظت کرے امین یا رب العالمین
Many more love respect all over the world who spotted Imran khan and real honest generalazam
ایک ایک بات ہمارے دل کی ہے ہماری سوچ ہے اللہ تعالیٰ ہمیں ان باتوں اور سوچ کو زبان سے بیان کرتے اور حق سچ کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Very nice and true and so perfect anylisas
پاکستان میں تو اتنے عجیب اور انوکھے واقعات ہوئے ہیں کہ ہم تو کسی اور ہی دنیا کے لوگ لگتے ہیں
محترم حبیب اکرم صاحب! سمجھایا تو انسان کو جاسکتا ہے' جس سے اپنے فنا ہونے کا یقین ہوتا ہے..... فرعونوں کو سمجھانا اسان بات نہیں ہے😢😢😢
سبحان اللہ
پاکستان کی موجودہ صورتحال کی بہترین انداز میں عکاسی کی ہے
دنیا کہاں سے کہاں پہنچ رہی ہے مگر ہم پاکستانی غربت کے مارے نصیب جلے پتھر کی دنیا میں پہنچ چکے ہیں جہاں بجلی پانی گیس اتنی مہنگی ہو چکی ہے کے عام انسان کی استطاعت جواب دے چکی ہے ادویات پہنچ سے باہر جاتی جارہی ہیں وہ وقت دور نہیں جب لوگ بجلی اور گیس کے بغیر جینا سیکھ جائیں 😢
سچ بولنا بھی جہاد ھے
Excellent brother, you depicted the real picture of the country which is suffering because of corrupt incompetent and greedy ruling mafia
God Bless your truthfulness, professionalism and courage, Habib Akram sahib.
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Allah Ap ko isteqamat dy or such k sath rhny ki taufeeq dy,Ameen
اللہ سچے صحافیوں کی حفاظت فرمائے
Ustad Habib Akram Sahb Allah Aap ki Zindagi Mein barkat karay or aap ki izzat Mein azafa karay...
Ameen !
Intahai lajawab Aap ki tamam batln haq or sach pr mabni hain
خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
ملک کا کباڑہ نکالا گیا ہے۔ نفرتوں کے پہاڑ کھڑے کئے گئے ہیں۔ اللہ رحم فرمائیں یہ نفرت اس ملک کو کہی کھا نہ جائیں
حبیب بھائی! آپ نے اس ویڈیو کے زریعے وقت کے فرعونوں اور یزیدوں کو آگ لگا دی ہے۔ اب اللّه تعالی ان ظالموں سے آپ کی اور ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین
Freedom is an imperishable birthright of all.
Revoultion is an inalienable right of mankind.
What a privilege it would have been meeting you so casually at an airport or a square. Sir, please keep up the good work and continue the call of awakening.
Awam ki jaan only Imran khan zinda abad May Allah protect him from corrupt mafias Aameen🤲❤️❤️❤️