Release Imran Khan | EP-36 | Q/A SESSION| ASK NAEEM BUKHARI |

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 дек 2024

Комментарии • 1,9 тыс.

  • @riffatshahid1229
    @riffatshahid1229 6 месяцев назад +24

    الھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید الھم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید

  • @JavedIqbal-vg8pj
    @JavedIqbal-vg8pj 6 месяцев назад +33

    نعیم بخاری صاحب آپنے ویلاگ کیا کیا ھے بلکہ اینڈ کر دیا ھے . اور بہت ھی اچھی بات کی ھے کہ عمران خان کو رھا کر دیا جائے ویلڈن اللہ پاک آپکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @razianisar7420
    @razianisar7420 6 месяцев назад +367

    زبردست زبردست بھائی کیا کمال کی بات کی ہے عمران خان کی رہائی بہت ضروری ہے عوام کی سانسیں میں عمران خان بستا ھے عوام اسے عمران خان کو اپنے بچوں کی طرح اورباپ کی طرح اور بڑے بھائی کی طرح سمجھتی ہیں اسے ھر حال میں آ ذاد کروائے آ پ کی عنایت ھوگی ھم آ پ کوبھی اتنی ہی دعائیں دے گے جتنی عمران خان کو دعائیں دے رہے ہیں عمران خان عوام کی جان ھیں ھم ماؤں بہنوں بیٹیوں کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ساتھ ھیں اب آ پ کے ساتھ بھی ھمہاری دعائیں ھونگی ان شاءاللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ آ پ صحت عطا فرمائے آمین آمین آمین اللّٰہ تعالیٰ آ پ کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین سارے کارکنوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

    • @mushtaqhussainmalik2991
      @mushtaqhussainmalik2991 6 месяцев назад +5

      خان ھی عوام کی امید ھے

    • @TariqKhan-ke4ub
      @TariqKhan-ke4ub 6 месяцев назад +1

      Asalam O Alaikum Wa Rehmatullahi Wa Barakatahu 🌹 Naeem Sahib , Allah Pak aap ko salamat rakhay, aameen🌹

    • @muttojaan3177
      @muttojaan3177 6 месяцев назад +1

      امین یا رب العالمین۔

    • @AbdulQadeer-zd6tw
      @AbdulQadeer-zd6tw 6 месяцев назад

      ❤❤❤❤

    • @arhamarsal-yu9sl
      @arhamarsal-yu9sl 6 месяцев назад +1

      shayada haq pe chalne ka shukria

  • @sajidaawan3966
    @sajidaawan3966 6 месяцев назад +36

    بخاری صاحب آپ کو بہت سنا ہے اور دل سے سنا ہے آج کی گفتگو کابہت شکریہ بہت اچھا لگا پلیز آپ سے درخواست ہے خان صاحب سے ملاقات کے لئے جائیں وہ کوئی نہ کوئی ڈیوٹی آپ کو دیں گے پلیز آپ ان سے ملنے جائیں آپ جیسے مخلص لوگوں کی کمی ہے کھوسہ سیٹ لیکر پاسے ہو گیا ہے بیچاری جو عورتیں بند ہیں آنکی مدد کریں آپ تو خود پورا پاکستان ہیں۔ ملک کو ان فرعونوں سے اس چڑیل عورت سے جان چھڑائیں میرے بھائی آپ سے بہت امیدیں ہیں

    • @shairmuhammad109
      @shairmuhammad109 6 месяцев назад +1

      بہت اچھا مشورہ ہے بھائی

  • @zillehassnainsyed2927
    @zillehassnainsyed2927 6 месяцев назад +185

    پاکستان کی خاطر ۔۔۔۔۔۔۔
    اگر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا جرم ہے
    تو یہ جُرم ہم بار بار کریں گے

    • @IKhan4Pakistan
      @IKhan4Pakistan 6 месяцев назад +7

      مگر ھم IK کے ساتھ صرف SM پر کھڑے ھیں، جسمانی طور پر وہ اکیلا 300+ دن سے سلاخوں کے پیچھے اور ھم سلاخوں پر Bar B Q کے مزے۔۔،،

    • @niazitipukhan
      @niazitipukhan 6 месяцев назад +3

      گھر سے نکلنے کی ہمت تو ھے نہیں اور باتیں ستاروں کی۔😂

    • @khurramhumaiyun3799
      @khurramhumaiyun3799 6 месяцев назад

      پٹواری​@@niazitipukhan

  • @rukhsanaali6182
    @rukhsanaali6182 6 месяцев назад +21

    اسلام وعلیکم بھائی پاکستان کی خاطر عمران خان کی مدد کیجیے پاکستان کو عمران خان کی ضرورت ہے

  • @AkbarAli-lw4oo
    @AkbarAli-lw4oo 6 месяцев назад +118

    سر محترم بخآری صاحب آپ مھربانی کر کے اپنی ساری کوشش کر کے خان صاحب کو آزاد کروایں۔

    • @ariesaries5589
      @ariesaries5589 6 месяцев назад

      WAJA ONLY NEUTRALS. ASAAL GHAADDAAAR BAADDMASHIYAA MAFIA....BHAGOORRAAY BAADDMASHIYAA NEUTRALS AUR POLICE INKI RAKHAAIL BAADDMASHIYAA BHAGOORRAAY..WAJA ONLY ILLEGAL CHEEP

    • @m.shareefchhipa6560
      @m.shareefchhipa6560 6 месяцев назад +2

      Jub tak super powers ka hukum nahi Hoga IK raha nahi ho sakta, Note Down.

    • @umerzahoor2362
      @umerzahoor2362 6 месяцев назад +2

      Super Power sirf aur Sirf ALLAH Ki power hy aur koi Ni

  • @farhanahussain8905
    @farhanahussain8905 6 месяцев назад +14

    Absolutely brilliant Nadeem Bukhari
    آپ کے الفاظ کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز ہیں ❤اگر ان چند فوجیوں کو اب بھی عقل نہ آئ تو انکی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔

  • @hajinazeer8055
    @hajinazeer8055 6 месяцев назад +13

    ماشاء اللہ خان زندہ باد پاکستان زندہ باد پبلک سب کچھ جانتی ھےسچ بولنا بھی عبادت ھے سلام پیش کرتا ہوں خان سچا ھے

  • @ghulamghulam1336
    @ghulamghulam1336 6 месяцев назад +21

    ہم مرشدِ عمران خان کے ساتھ ہیں پاکستان ذندہ باد ❤❤❤❤

    • @saadomar1101
      @saadomar1101 6 месяцев назад

      آپ کے مرشد نے ٹی ٹی پی سے معاہدے کیے اور ان دہشتگردوں میں سینکڑوں کو رہا کروا کر آباد بھی کرنے کا فیصلہ کیا۔

  • @iqrarkhan8941
    @iqrarkhan8941 6 месяцев назад +27

    عمران خان زندہ باد

  • @raziaqadri5331
    @raziaqadri5331 6 месяцев назад +26

    نعیم بھائ خان صاحب کو آپ جیسے مخلص اننسان کی ضرورت ہے ۔ پلیز انکا ساتھ دین

  • @user-ln5ze5ex7f
    @user-ln5ze5ex7f 6 месяцев назад +17

    بخآری صاحب آپ کو دیکھ کر آور سن کر بہت خوشی ہوئی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین میرے مرشد عمران خان کی حفاظت فرما آمین

  • @azharhussain6589
    @azharhussain6589 6 месяцев назад +9

    نعیم بخاری صاحب بہت شکریہ بہت عرصہ بعد آ پکی پیاری سچی اور کھری کھری باتیں سنیں آ پ ماشاءاللہ سید زادے ہیں ہمت اور جرآت سے اپنے بزرگوں کیطرح حق کا ساتھ دیجئے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد حسینیت زندہ باد یزیدیت مردہ باد

  • @MumtazKhan-pc9mv
    @MumtazKhan-pc9mv 6 месяцев назад +23

    عمران خان زندہ باد ❤️

  • @azizchoudhry2101
    @azizchoudhry2101 6 месяцев назад +4

    سبحان اللہ ہم بڑے اچھے اچھے لوگوں کو ہر روز سنتے ہیں بخاری صاحب آج غالب کی یاد آگئی ہے ؀ ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بہت اچھے۔۔کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور

  • @sajida9997
    @sajida9997 6 месяцев назад +32

    شکرئہ نعیم بخاری صاحب آپ نے ھمارے دل کی بات کی🙏🏻🙏🏻🤲🏻🤲🏻❤️

  • @sitarajabeen6231
    @sitarajabeen6231 6 месяцев назад +5

    جناب نعیم بخاری صاحب عوام تو تھک گئی ہے عمران خان کی راہ دیکھتے دیکھتے اب اپ عوام کا ساتھ دیجئے عوام کی اواز کو وہاں تک پہنچائیں جہاں تک ہو سکے۔ شکریہ 🙏✌

  • @ameenuzzafar2029
    @ameenuzzafar2029 6 месяцев назад +19

    اب توسب کا ایک ہی نعرہ ہے ❤عمران خان چاہیئےاور بس
    تیرا یار میرا یار عمران خان عمران خان❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shelakhan9937
    @shelakhan9937 6 месяцев назад +9

    Allah Pak Imran khan KO hmesha apni amaan me rakhy or zalimo k chungal sy churaye Ameen

  • @KramatAli-s3y
    @KramatAli-s3y 6 месяцев назад +259

    بخاری صاحب پلیز خود آگے بڑھ کر خان کا ساتھ دیں ھم آپ سے بحثیت پاکستانی عوام اور خان کے ورکر گزارش کرتے ھیں

    • @attiqakhalil2341
      @attiqakhalil2341 6 месяцев назад +13

      متحرم بخاری صاب میں سوچتی تھی کہ آپ کہاں غاہب ھیں عمران خان کے اس مشکل وقت میں العمدو للہ آپ آخر نظر آگے ہمیں آپ جیسے با شعور ارو لاہئق انسان کی ظرورت ھے آپ کا کا اولین فرض ھے کہ قوم ملک کی خدمت کرۂں ارو حق ارو انصاف کا ساتھ دیں شاباش آگے بڑہیں ارو عمران خان کے کندے سے کندا ملاۂں کسی کے حکم کا انتظار مت کرہں آعلا ظرفی کا مظاہرہ کرہں ارو قوم و ملک کو اس دلدل سے نکالنے کی کوشش کرہں اللہ آپ کا حامی و ناصر ارومدد گار ھو گا انشااللہ

    • @shabnamanwar8395
      @shabnamanwar8395 6 месяцев назад +5

      Same my request

    • @aminahkhan2381
      @aminahkhan2381 6 месяцев назад +5

      ہم اوورسیز کی بھی درخواست ہے 🤲🏼💚

    • @zeenatazhar7508
      @zeenatazhar7508 6 месяцев назад +2

      Please bukhari sahab Allah AAP ko sehat o salamati day Aameen

    • @ArrabalSpain-sw4lm
      @ArrabalSpain-sw4lm 6 месяцев назад +1

      Isay zaida agay kia barhain....itna clear stand lia Mr bukhari nay...you should appreciate him.

  • @ShakoorA-mo4es
    @ShakoorA-mo4es 6 месяцев назад +5

    محترم ارمی چیف صاحب آپ ماشاءاللہ بہت قابل اور ہماری بہادر فوج کے سربراہ ہیں۔آپ سے 🙏ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کے کیوں ان گھامڑ اور کرپٹ لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو کر اپنی دین و دنیا اور پاکستان کی فوج کا وقار داؤ پر لگا رہے ہیں۔آپ یقین مانیں پاکستانی عوام ان کو ناپسند نہیں کرتی ان سے نفرت کرتی ہے اللّه نے آپ کو مقام اور طاقت دی ہے پلیز ذرا سوچیے کہیں دیر نہ ہو جائے ۔🇵🇰پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد ۔😮😮😮😮

    • @Newshooter11
      @Newshooter11 5 месяцев назад

      کس شیطان کے آگے گڑگڑا رہے ھو بھای!! کوی سننے والا نہیں 😂

  • @WakenwakeOthers
    @WakenwakeOthers 6 месяцев назад +30

    سُبحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ☝

  • @shehzadali2146
    @shehzadali2146 6 месяцев назад +22

    جس فوج سے نفرت ہو جائے وہ ملک کا دفاع نہیں کر سکتی ! سنہری حروف میں لکھے جانے والے نعیم بخاری صاحب کے الفاظ دنیا یاد کرے گی

  • @sarfrazahmed6618
    @sarfrazahmed6618 6 месяцев назад +21

    نعیم بخاری صاحب اللہ آپ کو صحت والی اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @Sheenmeem786
    @Sheenmeem786 6 месяцев назад +1

    سدا خوش رھیں،
    اللہ ﷻ آپکو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطأ فرماۓ،
    آمین

  • @ZakKhan-s1s
    @ZakKhan-s1s 6 месяцев назад +70

    پاکستان میں سچ بولنا اور ایمانداری سے رہنا ،شجرہ ممنون بن گیا ہے ، اس ملک کو کس کی نظر لگ گیئ ہے،اس پورے ملک کا نظر اتارنا پڑیگا،نہیں تو ہم گہری کھائی میں چلے جائیں گے، شکریہ،

    • @seemakhan1795
      @seemakhan1795 6 месяцев назад

      Nazar kisi shaks ke ya kisi aour cheese ke you bukray kaat ker ootari ja sakti hai iss mulk PAKISTAN Kay lian mohajiroon nay apna 😮khoon dekar nazar bhee ootari aour apnay khoon say seecha bhee jismain bohat bari bari shakhsiyat kay naam aatay Hain JOU kay aik bohat taweel list HOU jayai gee filhal tou ISWAQAT apnay milk KOU budqismatti apnay he mafias logons say AAZADI dillana hai aour iskay lian bukra ya gayai say kaam nahi chalaiga haqeeqat yeh hai kay Punjab KOU nazar otarni Hougi aour woh bohat Imandar BAHADOOR aour
      KHOODAR QOUMAIN HE DAY SUKTI HAIN

    • @seemakhan1795
      @seemakhan1795 6 месяцев назад

      Nazar kisi shaks ke hou ya kisi aour cheese ke jou bukray kaat ker ootari ja sakti hai iss mulk PAKISTAN Kay lian mohajiroon nay apna 😮khoon dekar nazar bhee ootari aour apnay khoon say seecha bhee jismain bohat bari bari shakhsiyat kay naam aatay Hain JOU kay aik bohat taweel list HOU jayai gee filhal tou ISWAQAT apnay milk KOU budqismatti say apnay he mafias logoon say AAZADI dillana hai aour iskay lian bukra ya gayai say kaam nahi chalaiga haqeeqat yeh hai kay Punjab KOU nazar otarni Hougi aour woh bohat Imandar BAHADOOR aour
      KHOODAR QOUMAIN HE ANJAM DAY SUKTI HAIN

    • @imranahmad400
      @imranahmad400 6 месяцев назад +1

      نظر وار کچھ نہیں، نیت میں کھوٹ ہے، کوئی ملک سے مخلص نہیں ہے سب اپنا مفاد اور حاکمیت چاہتا ہے

    • @paki420
      @paki420 6 месяцев назад

      Chor ko kasay nazar lagy gi , 😂

  • @shahnawazdojo
    @shahnawazdojo 6 месяцев назад +3

    جزاک اللہ خیر 💝
    ماشاءاللہ سر نعیم صاحب آپ ملک و قوم کا بہترین سرمایہ ہیں
    آپ کی گفتگو بہت بے باک سچی اور متوازن ہوتی ہے ہم سننے والوں کو اس میں بڑی تاثیر محسوس ہوتی ہے
    اللہ پاک آپ کو سدا سلامت رکھے
    آمین ثمہ آمین
    آپ کا خیر اندیش شاہنواز بٹ چیف آف شاہنواز ڈوجو ڈسکہ

  • @zafarvirk3323
    @zafarvirk3323 6 месяцев назад +10

    عمران خان زندہ باد نعیم بخآری زندہ باد

  • @adilnnj
    @adilnnj 6 месяцев назад +1

    اللہ آپ کی اور عمران خان اور اس کے حواریوں اور اس کے عوام اور محب وطن لوگوں کی مدد اور حفاظت فرمائے، آمین ثم آمین
    May Allah help and protect you and Imran Khan and his followers and his people and patriots, Ameen Suma Ameen

  • @muhammadraheel4656
    @muhammadraheel4656 6 месяцев назад +144

    بخاری صاحب آپ کو آگے آکر عمران خان کو رہا کروانا چاہتے ۔

    • @tughral
      @tughral 6 месяцев назад

      Jub tuk establishment neh chahy ge. Khan release neh ho ga. Chahy sari courts be kar dey.

    • @GGG-io1br
      @GGG-io1br 6 месяцев назад

      ‏‎عظیم لیڈر قوم کو متحد، طاقتور اور کامیاب کرتے ہیں عمران خان نے نہ تو چوروں کو پکڑ ا؟ نہ نااہل کیا ؟ نہ سزائیں دیں اور نہ ہی لوٹی ہوئی قومی دولت کی وصولی کی؟
      عمران خان غریب انسان نہیں اس نے قوم کی خدمت کیلیے حکومت حاصل کی تھی اسے سرکاری تنخواہیں ، مراعات، پروٹوکول اور توشہ خانہ سے تحفے نہیں لینا چاہیے ؟؟؟

  • @amjadparvaiz4096
    @amjadparvaiz4096 6 месяцев назад +1

    Bukhari sahib God bless you app ne dil khush kar diya.
    Imran Khan zinda abad
    Pakistan painda abad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    Love you Bukhari sahib ❤❤❤

  • @AsimAli-uq5ru
    @AsimAli-uq5ru 6 месяцев назад +28

    وعلیکم سلام و رحمۃ اللہ
    ماشاءاللہ
    بخاری صاحب آپ جیسے ایماندار اور محب وطن انسان اس ملک اور قوم کا بہت بڑا سرمایہ ہیں,
    اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
    پاکستان پائندہ باد

  • @hameedullah7463
    @hameedullah7463 6 месяцев назад +24

    بخآری صاحب ہم آپ کو بھی بہت چاہتے ہیں ۔ آپ کبھی عمران کو نہ چھوڑیں ۔ عمران غنیمت ہے ہمارے لئے

  • @biguljikhan3485
    @biguljikhan3485 6 месяцев назад +79

    کافی دیر بعد آپ کو دیکھا اور سنا!اچھا لگا،اپنا اس انداز کا اچھا سفر جاری رکیں!!عمران خان کو مت چھوڑئیے وہ ھم سب کی زندگی میں سانس کی طرح شامل ھے! اور آپ تحریک انصاف کی “سٹپنی”نہیں بلکہ روح رواں ھیں!!

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 6 месяцев назад +4

    جس لیڈر سے تمہارے ملک کے دشمن خوفزدہ اوراندر کے غدار پریشان ہوں وہی لیڈر تمھارے ملک کا بهترين حکمران ھے
    سلطان صلاح الدین
    ایوبی❤

  • @NasirRizwan-u8q
    @NasirRizwan-u8q 6 месяцев назад +10

    حقیقی آزادی کے مجاھدوں کو سلام اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت کرے ۔

  • @AzharAli-ii7nn
    @AzharAli-ii7nn 6 месяцев назад +2

    کسی کو ہدایت نصیب ہو یا نا ہو
    شاہ جی اپ نے اپنی ذمہ داری ادا کر دی❤
    اللہ تعالیٰ اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

  • @Thejunaid2
    @Thejunaid2 6 месяцев назад +46

    سب سمجھا رہے ہیں دو سال سے سمجھا رہےہیں لیکن نہ جانے طاقت کاکیسا خمار ہے کہ اپنے آگے کچھ نظر ہی نہیں آتا۔

  • @Saeed-ru8gf
    @Saeed-ru8gf 6 месяцев назад +2

    نعیم صاحب بہت ھی زبردست ۔ آپ اتنی خوبصورتی سے بات کرتے ہیں کہ توجہ نہیں ہٹتی ۔ آپ کا کا انداز تکلم بے مثل ھے ❤

  • @muhammadasifazam7001
    @muhammadasifazam7001 6 месяцев назад +93

    خان صاحب اللہ نے آپ کی محبت پاکستانیوں کے دل میں ڈالی ہے تو انشاءاللہ آپ ہی عام پاکستانی عوام کے نجات دہندہ ثابت ہونگے اللہ آپ کی حفاظت کرے آمین

  • @Lubna-M
    @Lubna-M 6 месяцев назад +2

    بہت اچھا لگا نعیم بخاری صاحب کو سن کر۔ اتنے پیار سے اور دھیمے انداز میں بھی کوئی آج کل کی سیاست پر بات کر سکتا ہے بغیر ہائپر ہوۓ۔ کاش ان کی بات سمجھ آ جاۓ جنھیں یہ کہہ رہے ہیں۔

  • @zubair80622
    @zubair80622 6 месяцев назад +40

    سر آپ کی عظمت کو سلام عقیدت
    اس وقت بھی عمران خان آپ کی اشد ضرورت ہے حامد خان کی وجہ سے عدالتی محاذ پر پاکستان تحریک انصاف کو بہت زیادہ نقصان پہنچ چکا ہے

  • @junaidhassan8842
    @junaidhassan8842 6 месяцев назад +4

    Imran Khan great leader of the world

  • @birjisammar1837
    @birjisammar1837 6 месяцев назад +33

    Release Imran Khan##

  • @Roshni-h4f6q
    @Roshni-h4f6q 6 месяцев назад +2

    محترم بخاری صاحب آپ ہمارے پسندیدہ شخصیت ہیں
    آپ نے سچ پر مبنی بہترین باتیں کی ہیں
    تمام پاکستانی آپ کو سلوٹ کرتے ہیں ❤

  • @mohammadsharif-fs9bb
    @mohammadsharif-fs9bb 6 месяцев назад +33

    کہتے ہیں کہ جس کو اللّٰہ پر بھروسہ ہوتاھے وہ بڑی بڑی جنگیں خود اکیلے لڑتا ھے
    آزادی کا یہ جنگ میرے کپتان ہی جیتے گا۔۔ان شااللہ

  • @muhammedyousaf7514
    @muhammedyousaf7514 6 месяцев назад +1

    لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين۔
    اللہ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے۔

  • @MsJigsaw79
    @MsJigsaw79 6 месяцев назад +38

    آپ پر اوپر والے کی خاص عنایت ہے، آپ کی بات اثر رکھتی ہے ، جس کی دین ہے اسکی راہ میں ضرور استمعال کریں۔ مولا خوش رکھے

  • @hiranasim6407
    @hiranasim6407 6 месяцев назад +5

    Pakistan stand with Imran khan InshaAllah 🤲🏻👍🤩💙

  • @mtaj786
    @mtaj786 6 месяцев назад +148

    محترم جناب بخاری صاحب پلیز آپ خود آگے بڑھ کر عمران خان کا ساتھ دیں اور پوری کوشش کر کے عمران خان کو رہا کروایں بخاری صاحب آپ جیسے ایماندار اور محب وطن انسان ملک کا بہت بڑا سرمایہ ہیں ملک اور پارٹی کو ضرورت ہے

    • @aleemanwar2156
      @aleemanwar2156 6 месяцев назад +1

      آپ س غلط شخص سے امید لگا رہے ہیں۔

    • @mansoorahmed8026
      @mansoorahmed8026 6 месяцев назад

      جب پچیس کروڑ گانڈو گھروں میں بیٹھے ھوں تو بحاری کیا کر لے گا

    • @GGG-io1br
      @GGG-io1br 6 месяцев назад

      ‏‎عظیم لیڈر قوم کو متحد، طاقتور اور کامیاب کرتے ہیں عمران خان نے نہ تو چوروں کو پکڑ ا؟ نہ نااہل کیا ؟ نہ سزائیں دیں اور نہ ہی لوٹی ہوئی قومی دولت کی وصولی کی؟
      عمران خان غریب انسان نہیں اس نے قوم کی خدمت کیلیے حکومت حاصل کی تھی اسے سرکاری تنخواہیں ، مراعات، پروٹوکول اور توشہ خانہ سے تحفے نہیں لینا چاہیے ؟؟؟

  • @rehanaali3524
    @rehanaali3524 6 месяцев назад +1

    بہت ہی خوبصورت پیرائے میں بہت ہی مہذب انداز میں کسی کو سمجھانے کی بہترین کوشش۔❤❤❤❤۔ اللہ تعالٰی سلامت رکھے آپ کو

  • @tothepointnewstv
    @tothepointnewstv 6 месяцев назад +69

    اللّٰہ پاک آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین 💘 عمران خان زندہ باد 🏏 جیوے پاکستان 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 💯 جیوے مرشد 🥀

  • @amtulhadi8328
    @amtulhadi8328 6 месяцев назад +1

    اللہ ہی بہتر کرے گا ❤عمران خان زندہ باد❤

  • @zulqifalraza6264
    @zulqifalraza6264 6 месяцев назад +20

    بخآری صاحب بہت ضرورت ہے آپ کی آپ جیسے ملک کا درد رکھنے والے ذھین لوگوں کو ہی آگے آ کر کوشش کرنی ہے

  • @nailabushra1139
    @nailabushra1139 6 месяцев назад +8

    اسلام علیکم نعیم بخاری صاحب اپ کو دیکھ کر دل کو حوصلہ ملا۔۔ ۔عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں ان کے لیے تحریک چلائین عوام اپ کے ساتھ شریک ہوں گے۔۔۔۔اگر افتخار چوہدری کے لیے تحریک چل سکتی ہے تو خان کے لیے کیوں نہین۔۔۔۔۔اپ جیسے لوگوں کی اس ملک کو ضرورت ہے۔۔۔شیر افضل مروت کی ہمین ضرورت ہے۔۔۔۔۔😊اب تو ہر دعا میں خان شامل ہے۔۔عدلیہ مین جو ججز انصاف کے ساتھ کھڑے ہین جسٹس بابر ستار،جسٹس محسن کیانی ،جیسے لوگ ہماری امید ہین۔

  • @imbrysokad
    @imbrysokad 6 месяцев назад +44

    پاکستان میں عدلیہ کے فیصلے برائے نام اور ناکام ہیں

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 6 месяцев назад

      کیونکہ عدلیہ ن نی ندلیہ ھے!!😢

  • @farzanafar7787
    @farzanafar7787 6 месяцев назад +1

    نعیم بخاری صاحب آپ نے 💯 فیصد صحیح فرمایا۔اللہ پاک پاکستان کے جرنیلوں کو ہدایت دے اور ان باتوں پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @maimoonasiddique7225
    @maimoonasiddique7225 6 месяцев назад +15

    کیا بات ہے اپ کی
    زبردست کاش اپ کی باتیں سب کی سمجھ میں آ جائیں

  • @saminakhurshid891
    @saminakhurshid891 6 месяцев назад +1

    نعیم صاحب کی سچی اور سیدھی نصیحتیں ، اگر کو ئ لینا چاہے اپنی دنیا اور آخرت سنوارنے کے لیے

  • @shahnazzeb8354
    @shahnazzeb8354 6 месяцев назад +15

    نعیم صاحب شکریہ👍👍👍آپ کودیکھ کر اور سن کر بہت خوشی ہوئی،اللہ آپ کو خوش رکھے آمین،

  • @MalikAdnan48
    @MalikAdnan48 6 месяцев назад +4

    نعیم بخاری سر سلیوٹ ہے اپ کو بہت زیادہ دعائیں اپ کے لئے جس طرح اپ نے پورے پاکستانی قوم کے ساتھ اور جذبات کی عین عکاسی کے مطابق اپنا یہ تجزیہ اور ویلاگ کیا ہے میں کہہ رہا ہوں کہ کمال کر دیا اپ نے کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی اپ نے بات کی سنگاپور سے بہت زیادہ دعائیں اپ کے لئے اللہ پاک اپ کو خوش رکھے اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ پاک اپ کو اور زیادہ عزت دے سر😢😢😢

  • @snafridispeaks1
    @snafridispeaks1 6 месяцев назад +15

    نعیم بخاری صاحب عوام کو اتنا یقین ہے کو حالات کیسے بھی ہو انشاءاللہ خان صاحب ٹھیک کردینگے۔۔

  • @shazianadeem6569
    @shazianadeem6569 6 месяцев назад +2

    عمران خان اس قوم کی جان ہے شان ہے اس کی خاطر عوام کچھ بھی کر سکتی ہے

  • @masoomahabib9990
    @masoomahabib9990 6 месяцев назад +10

    YaAllah TU IK or un k sachy sathyon ki gaib se madad farma or un pr zulm krne walon ko garak farma. Ameen

  • @hussainmehdi2751
    @hussainmehdi2751 6 месяцев назад +1

    نعیم بھائی آپ نے بہت پیاری باتیں کی ہیں کاش ھمارے ملک میں قانون کی بالا دستی قائم ھو جائے اور ھمارا ملک پھلے پھولے اور ھم سب بھائیوں کی طرح زندگی گزاریں آمین یارب العالمین
    مگر بقول شخصے
    کلام نرم و نازک ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پر بے اثر

  • @MuhammadImran-hp9yi
    @MuhammadImran-hp9yi 6 месяцев назад +8

    Allah akbar,,, Imran khan great leader

  • @Mujahid-j3s
    @Mujahid-j3s 6 месяцев назад +2

    SubHaanAllah..Shah sab Allah pak ap ko Sallamat Rajhe..
    Molla Hussain k Sadke Molla Ali Aap ko Sehat Tandruati or ap ki or ap ki faimly ko Aabaad Rakhe Sallamat rahen.AaminYaaRabbulAalamin....

  • @faridoonkhan8553
    @faridoonkhan8553 6 месяцев назад +20

    اس ملک کا بھلا اسی میں ہے کہ عمران خان کو رہا کیا جائیں۔
    #ReleaseImranKhan

  • @BluenBluenBlue
    @BluenBluenBlue 6 месяцев назад

    نعیم بھائی- ماشاءاللہ ماشاءاللہ- آپ اس ملک کے اثاثہ اور ہمارا سرمایہ ہیں- اللہ آپ کو مزید نکھار عطا کرے - آمین

  • @tariqmehmood2733
    @tariqmehmood2733 6 месяцев назад +13

    Imran khan is a great Pakistani and a brave leader

  • @sitarajabeen6231
    @sitarajabeen6231 6 месяцев назад

    اللہ اپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ہمیشہ سلامت رکھے اپ نے عوام کے دل کی وہ باتیں کر دیں ۔✔️🙏

  • @riffatshahid1229
    @riffatshahid1229 6 месяцев назад +11

    اللہ ربالعزت رحم فرمائیں اور عمران خان کو سلامت رکھیں صحت تندرستی کے ساتھ اور اس پر اللہ ربالعزت کی رحمتیں نازل ہوں آمین ثم آمین اور اس کو اللہ ربالعزت کامیابیاں نصیب کریں آمین ثم آمین اور اس کو اللہ ربالعزت رہائی نصیب فرمائیں آمین ثم آمین اور اس کو اللہ ربالعزت آسانیاں نصیب فرمائیں آمین ثم آمین

  • @muhammadzaman9759
    @muhammadzaman9759 6 месяцев назад +1

    Great words from core of heart,
    A voice of every patriot Pakistani❤❤❤❤❤

  • @aqsayousuf7630
    @aqsayousuf7630 6 месяцев назад +18

    GOD ALMIGHTY PLEASE PROTECT PM IMRAN KHAN BE WITH HIM

  • @Taaj556
    @Taaj556 6 месяцев назад +1

    آگر پاکستانی قوم نے عمران خان صاحب کو کھودیا تو قیامت تک افسوس کرتے رہے گے، قوم کو عمران خان کے ساتھ سچائی کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے ۔

  • @azmatmahmood4195
    @azmatmahmood4195 6 месяцев назад +24

    عمران خان رہا اس وقت ہوں گے جب عوام روزانہ کی بنیاد پر رہائی کے احتجاج نہیں کریں گے ۔ ورنہ کچھ نہیں بدلے گا ۔

  • @hussainiqueen572
    @hussainiqueen572 6 месяцев назад +1

    ES WAQT TAMAM EDARON SY AWAM KA ETIMAD UTH GIA HY JAB AWAM SATH NA HO TU KOI EDARA TAQAT WAR NAHI HO SAKTA AWAM HI ASL TAQAT HAIN AWAM KI TAQAT KY BAGAIR ARMY ADLIA ZERO HY ABHI BHI WAQT HY KY HER EDARA AQAL O SHAOR SY KAM LY OR PAKISTAN KY AWAM KI AWAZ KO SUNAY OR ZULAM OR ZIYADTI SY BAZ A JAIN .TABHI MUKAL KI SALMTI HY WARNA ENTISHAR HI ENTISHAR HY.GOD BLLES US❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ZAFARUlIslam-x6m
    @ZAFARUlIslam-x6m 6 месяцев назад +9

    اللہ تعالیٰ ھدایت عطا فرمائے عوام کی بات نہیں میں اپنی بات اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ غربت نے جینا محال ھو گیا اللہ ملک میں انصاف استحکام پیدا فرمائے آمین

  • @tahirfareed4015
    @tahirfareed4015 6 месяцев назад +1

    میٹھے میٹھے الفاظ
    شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
    آپ نے اپنا فرض پورا کر دیا ہے ۔
    سیلیوٹ پیش کرتے ہیں 👏👍💖💖

  • @mubasharilyas2532
    @mubasharilyas2532 6 месяцев назад +8

    We love imran khan and we stand with imran khan ❤❤❤

  • @ramsha2000
    @ramsha2000 6 месяцев назад

    محبوبِ مہربان، عمران خان

  • @muhammadejaz3647
    @muhammadejaz3647 6 месяцев назад +13

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ ،،،
    اللہ پاک آپ کو صبر کا پھل دے گا.

  • @afaq3053
    @afaq3053 6 месяцев назад +1

    MURSHID PM IMRAN KHAN GHAZI ZINDABAAD💚❤

  • @noshabaadil5533
    @noshabaadil5533 6 месяцев назад +15

    Go ahead and gather people having the same opinion like you to proceed for the release of KHAN SB. We will be with you Inshallah.

  • @nasirmughul1
    @nasirmughul1 6 месяцев назад +1

    Excellent brother Naim Allah grant you good health and happiness and Allah give Army Generals wisdom to follow the Din and law of Pakistan ❤

  • @Shahzaman-s9x
    @Shahzaman-s9x 6 месяцев назад +7

    Great Leader Imran Khan Sahib Zinda Abad Pakistani People Zinda Abad Pakistan Tehreek-e-Insaf Pineda Abad

  • @ButtGulFaraz
    @ButtGulFaraz 6 месяцев назад

    نعیم بخاری صاحب آپ حق کے ساتھ ھو یہ اس وقت کا بڑا جہاد ھے ۔👍💚🇵🇰

  • @zafarqumbrani6675
    @zafarqumbrani6675 6 месяцев назад +130

    خان صاحب
    حقیقی آزادی کی جدوجہد کے میدان عمل میں استقامت سے کھڑا ہے وطن کی غیور عوام نے خان کا ساتھ دیکر اسکے نظریہ پر مہر لگادی ہے ستتر سال میں پہلی بار عوام نہ دیکھا خان ڈٹ گیا ہے اور نظام ننگا ہوگیا ہے بوسیدہ نظام کے اھلکاروں سہولت کاروں کے خلاف عوام پاکستان کی ایسی شدید نفرت پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی یہ آغاز ہے حقیقی تبدیلی کا امن سے لائو یا تشدد سے تبدیلی تو آئیگی یہ خلق خدا کا فیصلہ ہے اور خدا کا فیصلہ تبدیلی لاکر رہیگا
    ان شاء اللہ ❤

    • @GGG-io1br
      @GGG-io1br 6 месяцев назад

      ‏‎عظیم لیڈر قوم کو متحد، طاقتور اور کامیاب کرتے ہیں عمران خان نے نہ تو چوروں کو پکڑ ا؟ نہ نااہل کیا ؟ نہ سزائیں دیں اور نہ ہی لوٹی ہوئی قومی دولت کی وصولی کی؟
      عمران خان غریب انسان نہیں اس نے قوم کی خدمت کیلیے حکومت حاصل کی تھی اسے سرکاری تنخواہیں ، مراعات، پروٹوکول اور توشہ خانہ سے تحفے نہیں لینا چاہیے ؟؟؟

  • @iqbalimam-e-ma1444
    @iqbalimam-e-ma1444 6 месяцев назад +1

    عمران خان اور اس کے ساتھ ہر میدان میں لڑنے والو اللہ تعالی آپ سب کو آنے والی نسلیں سدا دعا گو رہیں گی

  • @birjisammar1837
    @birjisammar1837 6 месяцев назад +38

    Naeem Bukhari Saheb we are your fan. It was a joyful moment when we discovered your Vlog . we immediately subscribed to it. All those who love you and Imran Khan, are extremely happy to learn that you are together. Please we request you very humbly to go to jail and meet Khan . There must be one hundred one reasons for Khan Saheb not to think of you in today's turbulent situation. We as Pakistani awam would be so grateful to you Bukhari Saheb when you go and meet Khan Saheb in jail and offer him your expertise. This would make you a much greater person in the eyes of millions than you are. We live you and Imran Khan❤

    • @mtsardar
      @mtsardar 6 месяцев назад +1

      I liked the way he handles Panama. Man of integrity

  • @KamalCom-ft5eo
    @KamalCom-ft5eo 6 месяцев назад

    Free عمران khan

  • @riazhussainriaz7686
    @riazhussainriaz7686 6 месяцев назад +11

    Very well said. There is no honest person like Imran Khan. Naeem sir, remember to never leave Imran Khan's side.

  • @sardarbabar2437
    @sardarbabar2437 6 месяцев назад

    بخآری سر۔۔۔۔ہم آپکو سننا چاہتے ہیں،ہم آپکو دیکھنا چاہتے ہیں،
    Sir....Please Continue,

  • @pervaizahmed2987
    @pervaizahmed2987 6 месяцев назад +30

    ‏یہ کیا ریاست ہے؟
    بڑی ریاست بنی پھرتی ہے جو صنم جاوید سے لڑتی ہے کہاں ریاست کہاں ریاست کی طاقت وسائل، کہاں ایک نہتی لڑکی صنم جاوید،
    پوری ریاست پچھلے ایک سال سے صنم جاوید کو مینیج کرنے میں لگی ہے۔
    امیر عباس🚨👏🔥

  • @samiakausar9697
    @samiakausar9697 6 месяцев назад +32

    آپ نے جو مشورہ فوج کو دیا ہے ہماری سوچ بھی یہی ہے کہ فوج ہماری لیکن فوج اس وقت عوام کا نہیں سوچ رہی یہی وجہ ہے کہ فوج اور عوام میں خلیج بھڑرہی ہے جولک کہ لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ آپ کو حق کا ساتھ دینے کی طاقت دے

    • @GGG-io1br
      @GGG-io1br 6 месяцев назад

      ‏‎عظیم لیڈر قوم کو متحد، طاقتور اور کامیاب کرتے ہیں عمران خان نے نہ تو چوروں کو پکڑ ا؟ نہ نااہل کیا ؟ نہ سزائیں دیں اور نہ ہی لوٹی ہوئی قومی دولت کی وصولی کی؟
      عمران خان غریب انسان نہیں اس نے قوم کی خدمت کیلیے حکومت حاصل کی تھی اسے سرکاری تنخواہیں ، مراعات، پروٹوکول اور توشہ خانہ سے تحفے نہیں لینا چاہیے ؟؟؟

    • @asifmahmood9478
      @asifmahmood9478 6 месяцев назад

      فوج نے کبھی بھی عوام کے بارے میں کچھ نہیں کیا. فوج کی لسٹ میں عوام کا کوئی ذکر نہیں ہے.

  • @ShaukatAli-lp1fg
    @ShaukatAli-lp1fg 6 месяцев назад

    ❤❤❤❤ لو یو سر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    طاقت ہے نہ آپ کے پاس ، اب کریں استعمال ملک کی خاطر ، عوام کی خاطر ۔۔۔۔۔❤❤

  • @gulsadykhan777
    @gulsadykhan777 6 месяцев назад +34

    نعیم بخاری صاحب آپ ہمارا ہیرو اور فخر پاکستان ہے آپ جیسے خوبصورت اور اخلاقی اقدار عزت در اچھا انسان آج کل بہت کم ملتا ہے اور ملنا بھی بہت مشکل ہے اس وقت، آپ واقعی بہت اچھا خوش اخلاقی انسان ہے اللہ تعالٰی آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین، آپ نے جو باتیں کی قسم سے بندہ جذباتی ہو کر رونے اور سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے آپ کی ایک ایک الفاظ قابل ذکر اور قابل خراج تحسین قابل تعریف ہے آپ سے ہم ایک عام پاکستانی حیثیت سے پرزور مطالبہ اور اپیل کرتے ہیں کہ پلیز پلیز پلیز ایک بار آپ جیل میں جا کر عمران خان صاحب سے ضرور ملاقات کرے اور عمران خان صاحب پر زور دے کہ باہر آپ کے سوشل میڈیا کے ورکرز اور تمام پاکستانی یہ چاہتے کہ عمران خان کے کیسوں میں وکیل نعیم بخاری فورا حصہ لے کر عمران خان صاحب کو جیل سے جلد از جلد باہر نکلا جائے یہ ہم آپ سے پرزور مطالبہ اور اپیل کرتے ہیں کہ پلیز عمران خان صاحب سے آپ خود کیسس کے معاملے میں بات چیت کیا کریں شکریہ نعیم بخاری صاحب اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین

    • @Roserose-by6bk
      @Roserose-by6bk 6 месяцев назад +1

      I agree

    • @Roserose-by6bk
      @Roserose-by6bk 6 месяцев назад +1

      This is your duty now Naeem sir to go one step forward to support IMRAN KHAN

    • @Asifali-n3i3q
      @Asifali-n3i3q 6 месяцев назад

      Bkhari sahib kuch nhi kr sakty jangle ka badsha K pas takt h

  • @SaweraGondal
    @SaweraGondal 6 месяцев назад +1

    Free Imran khan Saab

  • @MuhammadsobanAli
    @MuhammadsobanAli 6 месяцев назад +14

    Imran khan great Leader