Factually , AMERICA ASRIEL HINDUTVA has finally won without firing single bullet , over powering ESTABLISHED DUFFERS by Blackmailing Through NAWAZ SHARIF and BAJWA BAGHLOOL (QADYANI in LAWS ) , Destroying Pakistan 🇵🇰 to enslave People 😢
اگر آپکے گھر یا فیملی میں کوئی PTI کے علاوہ کسی کا سپورٹر ہے تو اسکا شناختی کارڈ 8 فروری 2024ء کو چھپا کر 9 فروری 2024ء کو واپس کر دیں کیوں کہ اب اتنا وقت نہیں کہ انہیں مزید سمجھایا جا سکے
حبیب اکرم صاحب! اپ نے بالکل درست فرمایا کہ یہ الیکشن طاقت کے توازن کو درست کرنے کا ایک ذریعہ ثابت ہوگا اور انشاء اللہ طاقت کا توازن عوام کے حق میں ہوگا آمین
سب دوست احباب ایک بار درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ خیرا... میں شہادت دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ والٖہ وسلم اللّٰہ کے آخری رسول ہے ❤💚💚💚
اگر آپکے گھر یا فیملی میں کوئی PTI کے علاوہ کسی کا سپورٹر ہے تو اسکا شناختی کارڈ 8 فروری 2024ء کو چھپا کر 9 فروری 2024ء کو واپس کر دیں کیوں کہ اب اتنا وقت نہیں کہ انہیں مزید سمجھایا جا سکے
اگر آپکے گھر یا فیملی میں کوئی PTI کے علاوہ کسی کا سپورٹر ہے تو اسکا شناختی کارڈ 8 فروری 2024ء کو چھپا کر 9 فروری 2024ء کو واپس کر دیں کیوں کہ اب اتنا وقت نہیں کہ انہیں مزید سمجھایا جا سکے
اللہ ربالعزت رحم فرمائیں اور عمران خان کو سلامت رکھیں صحت تندرستی کے ساتھ اور اس پر اللہ ربالعزت کی رحمتیں نازل ہوں آمین ثم آمین اور اس کو اللہ ربالعزت کامیابیاں نصیب کریں آمین ثم آمین اور اس کو اللہ ربالعزت رہائی نصیب فرمائیں آمین ثم آمین
پاکستان تحریکِ انصاف کے ہر کارکن اور ہمدرد کو آ ٹھ فروری کو ہر صورت الیکشن میں اپنا ووٹ کرنا چاہیے اک اک ووٹ بہت قیمتی ہے صرف اب یہی اک صورت بچی ہے عمران خان کو عوامی طاقت سے انصاف دلوانے کا ورنہ باقی اداروں میں آپ انصاف دیکھ چکے ہیں خدارا نکلے اب اب نہیں تو پھر کب
اللہ پاک ہمارے ملک کے ہیرو اور خیرخواہ عمران خان ❤اور اس کے چاہنے والوں کی حفاظت فرمائے آمین اور دشمنوں کو سہولت کاروں سميت نیست و نابود کرے آمین ثم آمین
یہ بھائی مہنگائی مایئک لے کر عوام میں گھومتے تھے کچھ سال پہلے اور پی ٹی آئی کو زلیل کرنے میں آلہ کار بنے رہے۔ اس کے بعد کی مہنگائی نظر نہیں آئی۔ untrustworthy
عمران خان کا قرض __ میں اپنے حلقے کے دونوں اسمبلی امیدواروں کو جانتا بھی نہیں نہ دیکھا ہے نہ ملا ہوں نہ وہ مجھے ملنے آئے ہیں ، مگر میں نے خود دونوں کو ڈھونڈا ہے انتخابی نشان ڈھونڈا ہے ۔ انشاءاللہ 8 فروری کو عمران خان کا اپنے اوپر قرض چکاوں گا ۔
حیرت ہے کہ خود اپنے حلقے کے نامزد امیدواران کی نا اہلی کا اقرار بھی کررہے ہیں اور پھر بھی بس عمران خان کی اندھی محبت میں انہیں ووٹ دینے کی بات بھی کررہے ہیں۔۔۔کیونکہ یہ آزاد امیدواران جیتنے کے بعد آپ ہو خان کو دھوکہ دے کر مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ مل جائیں گے،جس کا اشارہ دونوں پارٹیوں کے سربراہان دے چکے ہیں۔ لہذا جماعت اسلامی کو ووٹ دیں تاکہ آپ لا ووٹ ضائع نہ ہو جائے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ ، حبیب اکرم صاحب بہت ہی خوب اسلوب، انتہائی عمدہ طرز تکلم، اور حق اور سچ پر مشتمل تجزیہ، آ پ کو سن کر بہت مزہ آ تا ہے اور جی چاہتا ہیکہ آ پ بولتے جائیں ۔
الھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید الھم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
حبیب صاحب میں اس دنیا میں مشیت ایزدی سے آپ سے پہلے آگیا تھا یعنی 1942 میں لیکن علمی اور ادبی میدان میں آپ بہت آگے ہیں میں اس دور سے آپ کو دیکھ اور سن رہا ہوں جب آپ ہارون بھائ کے ساتھ پروگرام کرتے تھے چونکہ آپ دونوں کا ادبی معیار بہت بلند ہے اس لئے ہمیں آپکے پروگرام کا بہت انتظار رہتا تھا بہر حال آپ کے کومنٹ کا شکریہ Ehsan Khan from Virginia
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔ ماشاء اللّٰہ کتنا خوبصورت انداز بیان عطاء کیا ہے اللّٰہ رب العزت نے آپ کو اور اس پر مزید یہ کہ اس کو انتہائی منفرد اور دلکش انداز میں استعمال کرنے کا سلیقہ بھی ایسا دیا کی دیکھنے اور سننے والے سحر زدہ ہو جاتے ہیں میں تو آپ کو جب بھی سنتا ہوں تو دل سے دعا نکلتی ہے کہ اللّٰہ پاک ہمارے ملک کہ تمام صحافیوں کو آپ کی طرح کم ازکم بولنے کا ہی طریقہ عطاء فرما دیں تو بھی ہمارے ملک کی عوام نوے فیصد اس عذاب سے محفوظ ہو جائیں جو صرف ان کے انداز گفتگو کی وجہ سے محسوس کرتے ہیں 😊😊😊 اللّٰہ پاک ہمیشہ خوش رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️❤️❤️
Habib Akram sb ALLAH ap ko sada shad abad rakhy IMRAN KHAN ny Pak Awam ko shaur dey dia hay ye purany log apni tajori min izafa chahty hain aor IK pak awam ko taqatwar drkhna chahty hain
عمران خان واپس آرہا ہے انشاءاللہ ہم اپنے ووٹ کی طاقت سے عمران خان کو واپس لائیں گے 8فروری کو ووٹ ضرور ڈالئیے اور اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کیجیے کیوں آپکا ووٹ ہی عمران خان کو آزادی دلوا سکتا ہے عمران خان زندہ باد
❤️ وعلیکم السلام❤️۔ ❤️"الله پاک "❤️ آپ سب کو سکون قلب عطا فرماۓاور تاحیات تندرست وسلامت رکهے آپ اور آپ کے گھر والوں کو۔ آمین❤❤ ایک بار درود و سلام اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر❤❤
میں بطور پاکستانی سچے دل سے اقرار کرتا ہوں میں پی ٹی آئی کے علاوہ کسی بھی پارٹی اور شخص کے ووٹ دینے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے اپنے ساتھ ساتھ عدلیہ کا بٹھ بھی بہا دیا ہے ۔
Khan is king
Factually ,
AMERICA ASRIEL HINDUTVA has finally won without firing single bullet , over powering ESTABLISHED DUFFERS by Blackmailing Through NAWAZ SHARIF and BAJWA BAGHLOOL (QADYANI in LAWS ) , Destroying Pakistan 🇵🇰 to enslave People 😢
100%true.
8 فروری ووٹ نہیں ۔۔۔عمران خان کا ہم پر قرض ہے ۔۔سب نے یہ قرض ادا کرنا ہے۔۔۔۔۔انشاءاللہ
اللہ تعالیٰ ضرور اپنے فضل سے عمران خان کی مدد فرمائے گا...انشاءاللہ ❤
پاکستان کی عوام کے دلوں میں عزت صرف اور صرف عمران خان اور زوجہ محترمہ خاتون اول عمران خان زندہ باد
ریاست نے خان کو جیل میں اور عوام نے دلوں میں مقید کر رکھا یے ۔ہم
اگر آپکے گھر یا فیملی میں کوئی PTI کے علاوہ کسی کا سپورٹر ہے تو اسکا شناختی کارڈ
8 فروری 2024ء کو چھپا کر 9 فروری 2024ء کو واپس کر دیں کیوں کہ اب اتنا وقت نہیں کہ انہیں مزید سمجھایا جا سکے
❤ عمران خان کا نیا پاکستان زندہ باد تھا اور رہئے گا انشاءاللہ ❤🇵🇰❤
ہار ان کو ہی ماننی پڑے گی ہم اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے عوام کا حق آزاد اور منصفانہ الیکشن
کم ظرفی کی انتہا ہے ۔۔ جو ہوا بہت ہی برا ہوا ۔۔ قوم کے اندر لاوا پکے چکا ہے ۔ اس ظلم کا انجام بہت برا ہو گا ۔۔ بہت زبردست وی لاگ حبیب اکرم صاحب ۔
اللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور کامیابی دے آمین انشاءاللہ جیت سچ کی ہو گی انشاءاللہ پاکستان زندہ باد اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
AAMEEN
I love Imran khan Pakistan
حبیب اکرم صاحب!
اپ نے بالکل درست فرمایا کہ یہ الیکشن طاقت کے توازن کو درست کرنے کا ایک ذریعہ ثابت ہوگا اور انشاء اللہ طاقت کا توازن عوام کے حق میں ہوگا آمین
شائستہ و فصیح اُردو اور اس پر آپ کا دل نشیں و پر اثر انداز سونے پر سہاگے کی مثال بن جاتا ہے ❤❤❤❤❤
الفاظ اور معانی کا بہترین انتخاب۔۔۔اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے!
آئین نو سے ڈرنا طرزِ کہن پہ اڑنا
منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں
انشاء اللہ اللہ مددگار باقی سب طلب گار
آپ کے شائستہ انداز نے دل موہ لئے ھیں ۔
ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے
عمران خان♥️
بہترین تجزیہ کیا بات ہے کمال کر دیا ہے الفاظ کا چناو بہترین اللہ سلامت رکھے آمین ❤
آپ کی فصیح و بلیغ اور حقیقت پر مبنی گفتگو سن کر امید کی کرن روشن ہو جاتی ہے اور اطمینان قلب بھی حاصل ہوتا ہے شکریہ جزاک اللہ خیراً کثیرا
سب دوست احباب ایک بار درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ خیرا... میں شہادت دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ والٖہ وسلم اللّٰہ کے آخری رسول ہے ❤💚💚💚
وطن عزیز پاکستان اور عوام پاکستان کے حقیقی خیر خواہ قلندر غازی عمران احمد خان نیازی/PTI زندہ باد❤پاکستان پائندہ باد❤!
اگر آپکے گھر یا فیملی میں کوئی PTI کے علاوہ کسی کا سپورٹر ہے تو اسکا شناختی کارڈ
8 فروری 2024ء کو چھپا کر 9 فروری 2024ء کو واپس کر دیں کیوں کہ اب اتنا وقت نہیں کہ انہیں مزید سمجھایا جا سکے
وعدہ کرو کہ
ہم خان کو ہارنے نہیں دینگے۔
انشاءاللہ 🇧🇫✌️
اِنشاء اللّٰہ
INSHAALLAH
اگر آپکے گھر یا فیملی میں کوئی PTI کے علاوہ کسی کا سپورٹر ہے تو اسکا شناختی کارڈ
8 فروری 2024ء کو چھپا کر 9 فروری 2024ء کو واپس کر دیں کیوں کہ اب اتنا وقت نہیں کہ انہیں مزید سمجھایا جا سکے
ان شا اللہ
InshaAllah 🙏
بلکل درست کہا اپ نے۔
ھماری اقدار اتنی گر چکی ھیں۔دنیا کو ھم کیا دیکھا رھے ھیں۔یہ زلالت صرف عدلیہ ھی دے سکتی ھے اس ملک خداداد کو۔
دی گریٹ عمران خان ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ حبیب اکرم صاحب اپ نے اس یزیدی دور میں مرشد کے لیے اتنی اچھی اؤر صاف باتیں کی شکریہ اللہ تعالیٰ اپ کے حامی وناصر ہو
بہت خوبصورت تجزیہ سچ بولنے پر اللہ اپ کی حفاظت کرے آمین
یہ تو پاکستانی عوام کے ہاتھ میں ہے پاکستان کودستور پر چلنا ہے یا جیسے پچھلے 70 سال سے پاکستان چل رہا ہے۔۔ زبردستی
الله تعالیٰ ملک پاکستان اور اس کے وفاداروں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ ربالعزت رحم فرمائیں اور عمران خان کو سلامت رکھیں صحت تندرستی کے ساتھ اور اس پر اللہ ربالعزت کی رحمتیں نازل ہوں آمین ثم آمین اور اس کو اللہ ربالعزت کامیابیاں نصیب کریں آمین ثم آمین اور اس کو اللہ ربالعزت رہائی نصیب فرمائیں آمین ثم آمین
میں نے دس لوگوں کو تیار کیا ہے تاکہ وہ ۔۔۔۔ کو ووٹ دیں ۔ پہلے ان لوگوں نے کبھی ووٹ نہیں ڈالا ۔
ظلم کا بدلہ ووٹ سے
Good job keep trying more and more 🤲🏻🤲🏻🤲🏻👍💪🤞❤️
@@suraiyanawid4430 گیارہویں بندی تیار نہیں ہو رہی اسکا پولنگ بوتھ دور ہے بہت گھر سے۔ھاھا ھا
agy un 10 ko bi bolian k wo bi vote k liye qyal krein or logo ko
پاکستان تحریکِ انصاف کے ہر کارکن اور ہمدرد کو آ ٹھ فروری کو ہر صورت الیکشن میں اپنا ووٹ کرنا چاہیے
اک اک ووٹ بہت قیمتی ہے
صرف اب یہی اک صورت بچی ہے عمران خان کو عوامی طاقت سے انصاف دلوانے کا
ورنہ باقی اداروں میں آپ انصاف دیکھ چکے ہیں
خدارا نکلے اب
اب نہیں تو پھر کب
اللہ پاک ہمارے ملک کے ہیرو اور خیرخواہ عمران خان ❤اور اس کے چاہنے والوں کی حفاظت فرمائے آمین اور دشمنوں کو سہولت کاروں سميت نیست و نابود کرے آمین ثم آمین
امین
Intelligent, mature and balanced
Great journilst
یہ بھائی مہنگائی مایئک لے کر عوام میں گھومتے تھے کچھ سال پہلے اور پی ٹی آئی کو زلیل کرنے میں آلہ کار بنے رہے۔ اس کے بعد کی مہنگائی نظر نہیں آئی۔ untrustworthy
عمران خان کا قرض __
میں اپنے حلقے کے دونوں اسمبلی امیدواروں کو جانتا بھی نہیں نہ دیکھا ہے نہ ملا ہوں نہ وہ مجھے ملنے آئے ہیں ، مگر میں نے خود دونوں کو ڈھونڈا ہے انتخابی نشان ڈھونڈا ہے ۔ انشاءاللہ 8 فروری کو عمران خان کا اپنے اوپر قرض چکاوں گا ۔
Bhai main vote dalny nahi jaa raha thaa. But inho ny Bushra Bibi k sath ju kiya ab main abhi tak 20+ votes PTI k liye score kr chuka hn😂😂😂.
Same
I salute you ❤
حیرت ہے کہ خود اپنے حلقے کے نامزد امیدواران کی نا اہلی کا اقرار بھی کررہے ہیں اور پھر بھی بس عمران خان کی اندھی محبت میں انہیں ووٹ دینے کی بات بھی کررہے ہیں۔۔۔کیونکہ یہ آزاد امیدواران جیتنے کے بعد آپ ہو خان کو دھوکہ دے کر مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ مل جائیں گے،جس کا اشارہ دونوں پارٹیوں کے سربراہان دے چکے ہیں۔ لہذا جماعت اسلامی کو ووٹ دیں تاکہ آپ لا ووٹ ضائع نہ ہو جائے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ ، حبیب اکرم صاحب بہت ہی خوب اسلوب، انتہائی عمدہ طرز تکلم، اور حق اور سچ پر مشتمل تجزیہ، آ پ کو سن کر بہت مزہ آ تا ہے اور جی چاہتا ہیکہ آ پ بولتے جائیں ۔
الھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید
الھم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
وعلیکم السلام حبیب اکرم ۔
سلامت رہیں ۔
ہمیشہ کی طرح بے لاگ تبصرہ اور تجزیہ ۔
شاندار تجزیہ
خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
ظلم کا بدلہ ووٹ سے انشاءاللہ
بہت ہی عمدہ و باریک بینی سے گفتگو کرتے ہیں جناب
Imran Khan zindabad Pakistan zindabad habeb shab Allah bless you
بہت خوب بہت خوب بہت خوبصورت انداز بیاں بہت خوب صورت الفاظ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ الحق ھے
Insha allha Imran khan zindabad pti zindabad Pakistan zindabad allha pak Imran khan ki hifaazat kare ameen
انتخابات کا نتیجہ کچھ بھی نکالا جائے اپنی سوچ کو۔قائم رکھنا ضروری ھے
اختیار کی۔جنگ ھے عوام۔اور نظام میں
So true Sir
Agar in jaisy hoty Tu saza thori milti...
Allah Pak Khan Sahab Ko is Azmaish main kamyab karay
Ameen
ہم عہدِ حبیب اکرم میں جی رہے ہیں
اللّٰہ تعالٰی کے بعد عوام سے امید ہے
واہ حبیب اکرم واہ واہ کس قدر خوبصورت اعلی معیار گفتگو ادب کا شاہکار سبحان اللہ Ehsan Khan from Virginia
حبیب صاحب میں اس دنیا میں مشیت ایزدی سے آپ سے پہلے آگیا تھا یعنی 1942 میں لیکن علمی اور ادبی میدان میں آپ بہت آگے ہیں میں اس دور سے آپ کو دیکھ اور سن رہا ہوں جب آپ ہارون بھائ کے ساتھ پروگرام کرتے تھے چونکہ آپ دونوں کا ادبی معیار بہت بلند ہے اس لئے ہمیں آپکے پروگرام کا بہت انتظار رہتا تھا بہر حال آپ کے کومنٹ کا شکریہ Ehsan Khan from Virginia
ہم خان کو ہارنے نہیں دینگے۔
انشاءاللہ
HABIB AKRAM YOU ARE GREAT, GOD BLESS YOU. 🙏🇨🇦
اللہ دی امان
حبیب اکرم صاحب
بہت خوبصورت تجزیہ کرنے پہ آپ کو لاکھوں سلام
حق بات ہی آپ کو الللہ کے نزدیک کرتی ہے سلامت رہو
رب کعبہ کی قسم اب تو ووٹ صرف اور صرف عمران خان کو ہی دیں گے ۔
ماشاء اللہ بہت خوب مالک دونوں جہاں میں پیشانی روشن رکھے آمین
مشتاق احمد عمر دین جدہ سعودی عرب
آللہ پاک ان دونمبر ججو کواور ان طاقتورو کوغرق تباوبرباد کرے آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین
دل ناامید تو نہی ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
❤Sir you are very right 👉 ❤Zindabad Ghazi Imran Khan Niazi Zindabad ❤Vote for Imran Khan ❤
Problem Establishment, establishment problem
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے حق اور سچ بیان کرنے پر سلام ہو
Sir, What Class of Urdu Speaking You Have ? totally amazed. ❤
Classic 😊😊❤❤
ما شاء اللہ ہمیشہ کی طرح بہترین تجزیہ
Great leader Imran Khan zinda painda bad murwat zinda painda bad ilf zinda painda bad ❤❤❤❤❤❤❤
Absolutely stunning analysis.True and perfect analysis. Thumbs up for you Habib sb.
بہت خوب انتخاب ہے شستہ اردو زبان میٹھی بات ❤️💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ALLAH KARE IN KAM AQLO KO AQAL AJAYE LOVE YOU KHAN SAB ❤❤
Wa Alaikom Salaam
Allah Apko our PM Imran khan ko hamesha khosh our salamat rake
Allah Imran khan ki Hifazat farmaye
Ameen Soma Ameen
Allah kareem . لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔
ماشاء اللّٰہ کتنا خوبصورت انداز بیان عطاء کیا ہے اللّٰہ رب العزت نے آپ کو اور اس پر مزید یہ کہ اس کو انتہائی منفرد اور دلکش انداز میں استعمال کرنے کا سلیقہ بھی ایسا دیا کی دیکھنے اور سننے والے سحر زدہ ہو جاتے ہیں میں تو آپ کو جب بھی سنتا ہوں تو دل سے دعا نکلتی ہے کہ اللّٰہ پاک ہمارے ملک کہ تمام صحافیوں کو آپ کی طرح کم ازکم بولنے کا ہی طریقہ عطاء فرما دیں تو بھی ہمارے ملک کی عوام نوے فیصد اس عذاب سے محفوظ ہو جائیں جو صرف ان کے انداز گفتگو کی وجہ سے محسوس کرتے ہیں 😊😊😊
اللّٰہ پاک ہمیشہ خوش رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️❤️❤️
بہت خوب محترم. ❤
آللہ سب سے بڑا ھے اور جو آللہ چھاھے گا وھی ھوگا ان شاء آللہ
Very well prepared and logical presentation...
Sir daily Vlog kia kry ap ka andazy beyan bht acha
Well said
Ma Sha Allah, Great Work, Habib sahib.
Excellent analysis,when we talk about journalist in Pakistan you stand out in the crowd.
بہت خوب اور جامع تبصرہ
Great Leader Imran khan zindabad
Habib Akram sb ALLAH ap ko sada shad abad rakhy IMRAN KHAN ny Pak Awam ko shaur dey dia hay ye purany log apni tajori min izafa chahty hain aor IK pak awam ko taqatwar drkhna chahty hain
Jazak Allah for information Mugal sahib very good from UK Rochdale
مختصر اورعمدہ
I love your telling style use of words and truth with feelings
سر سیلوٹ ہے اپکو گریٹ مین ہو اپ
Very good analysis on current political situation
Stay blessed always
بہت شکر گذار جناب حبیب اکرم صاحب
سچ بول کر جیو 🫶🏼
عمران خان واپس آرہا ہے انشاءاللہ
ہم اپنے ووٹ کی طاقت سے عمران خان کو واپس لائیں گے 8فروری کو ووٹ ضرور ڈالئیے اور اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کیجیے کیوں آپکا ووٹ ہی عمران خان کو آزادی دلوا سکتا ہے
عمران خان زندہ باد
حبیب اکرم صاحب اپکے درست تجزیہ، الفاظ کا چناو اور طرز گفتگو بے مثال ہے۔ماشاء اللہ۔
❤❤❤
انشاء اللہ تعالیٰ حق کی جیت ہوگی اور باطل ہارے گا سر جی
Izzat aur zillat sirf aur sirf Allah k ikhteyar me hy sir
❤️ وعلیکم السلام❤️۔
❤️"الله پاک "❤️
آپ سب کو سکون قلب عطا فرماۓاور
تاحیات تندرست وسلامت رکهے آپ اور آپ کے گھر والوں کو۔ آمین❤❤ ایک بار درود و سلام اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر❤❤
واہ حبیب اکرم صاحب واہ
الفاظ کا چناؤ آپ پر ختم ہے❤❤❤
خبیب نہیں حبیب
Great Habib Shab Inshallah PTI
Jazak Allah for bravery,truthfulness,along with decency
Amazing, exciting and wonderful analysis by most promising and genius journalist
Habib akram Zindabad 👍🇵🇰❤️🙏
Pakistan Zindabad 🇵🇰
Slam, what a wonderful way you have explained the manifesto of the political parties of Pakistan Hat's off ❤
ماشااللہ حبیب صاحب بہت جامع تجزیہ آپ پیش کرتے ھیں اللہ پاک کو صحت والی لمبی زندگی دے اور مجھے بڑی بے چینی سے آپ کے تجزیے کا انتظار ھوتا ھے
Very informative program Allah aap ko sehat aur tandrusti dey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️
Very impressive well done 👍 keep it up 🌹❤️😊
Imran khan zindabad, Habib Akram sb Zindabad