Imam Jalali k Qol Men Khata E Ijtihadi Ya Masiyat | Dr Zahid Numani Reply To Mufti Rashid Mahmood

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 янв 2025

Комментарии • 1,1 тыс.

  • @HamidRaza-x6k
    @HamidRaza-x6k 18 дней назад +47

    ❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت اچھا اللّٰہ رب العزت شیخ الحدیث والتفسیر ڈاکٹر مفتی محمد زاہد محمود جلالی نعمانی قادری دامت برکاتہم العالیہ کو سلامت رکھے آمین

  • @asimshahzad8408
    @asimshahzad8408 18 дней назад +197

    مجھے رات کو بہت تشویش ہوئی 4 سالوں میں پہلی دفع مفتی راشد کی ویڈیو سن کے مگر الحمد اللہ آپ نے جواب دیکر ہمارے قلوب کو راحت بخشی

    • @zakirunnabi3700
      @zakirunnabi3700 18 дней назад +11

      ہم بھی بہت پریشان تھے بھایی 😢

    • @zakirunnabi3700
      @zakirunnabi3700 18 дней назад +10

      From India

    • @saleemosmani5936
      @saleemosmani5936 18 дней назад

      Mufti Rashid Razvi Sahib aik arsa say Bughz e Jalali main Mubtila hain aur Isi silsilay main Haneef Qureshi jese Mardood k Haq main bhi Video bana Chukay hain.
      Afsus ho Hasideeen Ulama par.. chahiye tau yeh tha k mil kar Rafizeen ka Muqabila kartay apus ka hi Bughzu Annad nikalnay lagay. Inko dekh kar samjh lag jati hay k Islam aaj is Haalat main kiu hay.
      Khud tau Deen ka kaam karna nahi aur jo Sipahi dushman k muqablay main khara hay usi ko churiyaan maari ja rahi hain..

    • @shaheensami1209
      @shaheensami1209 18 дней назад +2

    • @shaheensami1209
      @shaheensami1209 18 дней назад +3

      Bilkul bhai asa he ha

  • @qamarali6922
    @qamarali6922 18 дней назад +18

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ مفتی زاہد محمود صاحب کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین

  • @MUHAMMADYOUSAFRIZVI-e6v
    @MUHAMMADYOUSAFRIZVI-e6v 18 дней назад +54

    سچ پوچھو تو مجھے آپ کے بیان کا ہی انتظار تھا الحمدللہ علمی گفتگو سن کر دل کو بہت تسلی ہوئی اللّٰہ پاک اپکو سلامت رکھے

    • @aliasghar437
      @aliasghar437 17 дней назад

      یہ نعمان چرسی تم لوگوں کو پھدو لگا رہا ہے
      پیر مہر علی شاہ صاحب کی عبارت میں ایک لائن ہے کہ
      اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر بمقتضائے بشریت ان سے کوئی خطا سرزد ہو بھی تو وہ عفو و تطہیر الہی میں شامل ہو گی
      اب سوال بڑا سادہ ہے کہ عفو و تطہیر الہہی میں کون سی خطا شامل ہوتی ہے
      یعنی معافی کس خطا کی ہوتی ہے
      خطائے معصیت یعنی گناہ والی خطا
      یا خطائے اجتہادی یعنی اجر والی خطا
      تو جواب بھی بڑا سادہ ہے کہ گناہ والی خطا ہی معاف ہو گی
      کیونکہ خطائے اجتہادی پر تو ایک ثواب ہے
      تو پیر صاحب کی عبارت واضح ہے کہ وہ یہاں خطائیے اجتہادی کی بات کر ہی نہیں رہے بلکہ گناہ والی خطا کی بات کر رہے ہے ہیں
      جبکہ دجالی جلالی نے اجتہادی کا ٹانکہ لگا کر خود کو بچانے کی کوشش کی

    • @AhmadAli-bi9kc
      @AhmadAli-bi9kc 17 дней назад

      ***** مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے اپنی ویڈیو میں جو ڈاکٹر جلالی صاحب کی ویڈیو چلائی ہے اس میں ڈاکٹر جلالی صاحب نے خود فرمایا ہے کہ پیر مہر علی شاہ صاحب یہاں پر خطائے اجتہادی کی بات نہیں کر رہے۔
      اب؟ *****

    • @MUHAMMADYOUSAFRIZVI-e6v
      @MUHAMMADYOUSAFRIZVI-e6v 16 дней назад

      @AhmadAli-bi9kc مفتی راشد کے کہنے سے مطلق خطا ،خطائے معصیت ہو جائے گی کیا اور ڈاکٹر صاحب نے فرمایا ہے کہ پیر مہر علی شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے تو مطلق خطا کا لفظ بولا ہے لیکن میں اس سے خطائے اجتہادی مراد لیتا ہوں

    • @AhmadAli-bi9kc
      @AhmadAli-bi9kc 16 дней назад

      @@MUHAMMADYOUSAFRIZVI-e6v
      حضور میں نے اپ کے سامنے وہ مطلب لکھا ہے جو پیر مہر علی شاہ صاحب نے خود بیان فرمایا ہے اپنی عبارت کا، اب آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

  • @mohammadazeemraza3896
    @mohammadazeemraza3896 18 дней назад +25

    میرے امام جلالی صاحب کے شیروں کا کوئی مقابل نہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
    مسلک اعلٰی حضرت زندہ باد

  • @SageNizamuddin
    @SageNizamuddin 18 дней назад +24

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
    اللہ کریم ہمارے علماء اہل سنت کو سلامت رکھے

  • @MuhammadBilal-h1c1x
    @MuhammadBilal-h1c1x 18 дней назад +18

    ماشاءاللہ بہت خوب
    کمال است
    مفتی نعمان جلالی صاحب دامت برکاتہم العالیہ اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آپ نے فتنوں کو دبا دیا پاؤں کے نیچے

  • @alitaair550
    @alitaair550 18 дней назад +28

    کیا بات ہے قبلہ مفتی زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب زیدہ شرفہ ❤❤❤❤

  • @muftiarslanjalali4965
    @muftiarslanjalali4965 18 дней назад +20

    اللہ اکبر اتنے زبردست اور احسن انداز میں جواب ۔

  • @usmanmustafa4048
    @usmanmustafa4048 18 дней назад +22

    ماشاءاللہ نئے سال کا زبردست علمی تحقیق جواب

  • @Malizeeshanmalikzeeshan
    @Malizeeshanmalikzeeshan 18 дней назад +22

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ قبلہ امام جلالی زید شرفہ کو صحت و عافیت کے ساتھ سلامت رکھے حاسدین کے حسد اور شریروں کے شر سے محفوظ رکھے

  • @HafizNasurallahjalali
    @HafizNasurallahjalali 18 дней назад +31

    ماشاءاللہ
    حضور بہت انتظار تھا

  • @muhammadhayatshaikh1770
    @muhammadhayatshaikh1770 18 дней назад +10

    Mashallah
    Bohot Bechaini ho rahi thi Mufti Rashid Sahab ko sun kar
    Allah Sher e Huzur Kanzuluoma Mufti Zahid Naumani Sahab ko Jazae Khair Ata Farmaye Allah Hazrat ke Ilm O Amal me Bepanah Barkate ata farmaye
    Jinke Kalam ko sunke Dil ko Taskin Mili
    ALHAMDULILLAH

  • @HafizZulqarnain-vq7hr
    @HafizZulqarnain-vq7hr 18 дней назад +28

    ماشااللہ استاذ محترم آپ نے کمال کر دیا اور نئے سال کی عمدہ مبارک باد پیش کی ہے آپ نے

  • @mheranwaarhussainmazhri
    @mheranwaarhussainmazhri 18 дней назад +25

    ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لبیک علماء حق اہلسنت وجماعت زندہ باد

  • @malikhatib6469
    @malikhatib6469 18 дней назад +34

    شیر اہلسنت کمال ہے قبلہ۔۔۔
    جب بھی آپکو سنتے ہیں تو واللہ دل کو تسکین اور مکمل اطمینان ہوتا۔۔ ہے اللہ آپکو سلامت رکھے اور علم و فضل میں بے حساب اضافی فرمائے۔۔۔۔

  • @MuhammadSiddique-h2h
    @MuhammadSiddique-h2h 18 дней назад +31

    ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب

  • @rananawaz1342
    @rananawaz1342 18 дней назад +39

    ماشاءاللہ ❤️❤️
    واہ مفتی زاہد نعمانی صاحب اپ تو کمال کر گئے اللہ پاک اپ کے علم میں اور برکت عطا فرمائے آمین ❤❤❤

  • @tahseenakhtari
    @tahseenakhtari 18 дней назад +31

    ماشاء االلہ ❤ بہُت خوب آپّ نے صحیح فرمایا

    • @AhmadAli-bi9kc
      @AhmadAli-bi9kc 18 дней назад +1

      لیکن مفتی راشد صاحب کے کلپ میں 11:24 منٹ پر ڈاکٹر جلالی صاحب کا کلپ چلایا گیا ہے جس میں ڈاکٹر جلالی صاحب کے یہ الفاظ ہیں """لیکن پیر صاحب نے خطائے اجتہادی کی بات نہیں کی، پیر صاحب نے مطلقاً خطا کی بات کی ہے""""
      ڈاکٹر جلالی صاحب نے تو خود فرمایا ہے کہ """پیر صاحب نے خطائے اجتہادی کی بات نہیں کی"" آپ خود سن لیں۔
      اب؟؟

    • @AliRaza1-y1h
      @AliRaza1-y1h 18 дней назад

      آپ ڈاکٹر آصف اشرف جلالی صاحب کا پورا بیان سن لیجئے ​@@AhmadAli-bi9kc

  • @Hafiz-tu6uo
    @Hafiz-tu6uo 18 дней назад +20

    مفتی زاہد نعمانی صاحب الله تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے
    آپ نے حق واضح فرما دیا

  • @The_Abubakar_rizvi92
    @The_Abubakar_rizvi92 18 дней назад +86

    نئے شمسی سال کا آغاز ہوتے ہی ۔۔۔ ٹھیک 12 بجے حضرت شیخ الحدیث قبلہ زاہد نعمانی صاحب کا یہ کلپ سننے کی سعادت حاصل ہورہی ہے
    فالحمد للّٰہ

    • @sulemanrazaislamicchenal.5613
      @sulemanrazaislamicchenal.5613 18 дней назад +11

      اسی ویڈیو کا انتظار تھا

    • @jalaliboy
      @jalaliboy 18 дней назад +9

      ماشاءاللہ ❤❤❤

    • @MushtaqRazaOfficial26
      @MushtaqRazaOfficial26 18 дней назад +5

      ہم نے رات 2 بجے دیکھا

    • @abrarshekh2289
      @abrarshekh2289 18 дней назад +8

      مفتی زاہد محمود جلالی حفظہ اللہ تعالیٰ زندہ باد

    • @IrfanMayo-tt8sz
      @IrfanMayo-tt8sz 18 дней назад +4

      ماشاءاللہ بہت خوب استاذ محترم

  • @MdSaddamAnsariRazaashrafi
    @MdSaddamAnsariRazaashrafi 18 дней назад +15

    ماشااللہ سبحان اللہ اللہ سلامت رکھے اپ کو مفتی صاحب حق کا اصف حق کا داعی اشرف اصف اشرف اصف اللہ تمام علمائے حق کو سلامت رکھے ماشااللہ اللہ مفتی صاحب کو مزید علم میں برکتیں عطا فرمائے اور حاسدین سے مسلک کے غداروں سے بچائے اللہ عزوجل❤❤❤❤❤ موفتی صاحب قبلہ اپ بھی دعا فرمائیے گا 🙏🙏

  • @GhulamMustafa-ft9hu
    @GhulamMustafa-ft9hu 18 дней назад +23

    Ma Sha Allah

  • @khawajanomanofficial2476
    @khawajanomanofficial2476 18 дней назад +9

    اللّٰہ جل شانہ آپ کے علم میں مزید برکتیں عطاء فرمائے

  • @Sunni226
    @Sunni226 18 дней назад +23

    امام جلالی دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد ❤❤❤❤

  • @8pakistan1234
    @8pakistan1234 18 дней назад +20

    جیو فل سپورٹ ہے 💪💪💪 جلالی کے شیر کو 🎉🎉

  • @MSafdarJalaliOfficial
    @MSafdarJalaliOfficial 18 дней назад +23

    فکرِ حضور پیر مہر علی شاہ صاحب ذندہ باد

  • @AliAhmad-m4r2m
    @AliAhmad-m4r2m 18 дней назад +15

    ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤ اللّٰہ تعالیٰ قبلہ استاد محترم کو عمر خضری عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @MSafdarJalaliOfficial
    @MSafdarJalaliOfficial 18 дней назад +18

    ماشاءاللہ بہت خوب قبلہ استادِ محترم

  • @umerfarooqjalali9846
    @umerfarooqjalali9846 18 дней назад +14

    ماشاءاللہ بہت خوب دل خوش کر دیا جناب

  • @taseermalik-fg1yk
    @taseermalik-fg1yk 18 дней назад +27

    ❤امام جلالی زندہ باد ❤

  • @m_awais-g4e
    @m_awais-g4e 18 дней назад +17

    حق کا داعی حق کا واصف ❤️
    اشرف آصف اشرف آصف ❤️

  • @anasshaikh9607
    @anasshaikh9607 18 дней назад +63

    ```کمال اور بہترین جامع علمی تحقیقی گفتگو فرمائی آپ نے قبلہ مفتی زاہد محمود نعمانی صاحب نے نئے فتنوں کو اٹھنے سے پہلے ہی دفن کردیا```
    _سب کو کھلی آفر دیں دی_
    ```سارا مسلہ ہی حل کردیا کمال مفتی زاہد نعمانی صاحب سب کی گفتگو ایک طرف آپکی گفتگو ایک طرف کمال ماشاءاللہ ❤️💯```

    • @AhmedYaarBaloch
      @AhmedYaarBaloch 18 дней назад +9

      اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے ڈاکٹر قبلہ مفتی اشرف آصف جلالی صاحب کو اور اس کے پیروکاروں کو ❤❤❤

    • @awaisahmed9678
      @awaisahmed9678 18 дней назад +3

      Allah pak ap ko salamtt rakhy hqq bat ji ap nyy

    • @muhammadmohyuddin1593
      @muhammadmohyuddin1593 17 дней назад

      ڈاکٹر طاہر القادری پہ طعنہ زنی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ھے جلالی صاحب عالم ھو کر پھس گئے ہیں

    • @aliasghar437
      @aliasghar437 17 дней назад

      یہ نعمان چرسی تم لوگوں کو پھدو لگا رہا ہے
      پیر مہر علی شاہ صاحب کی عبارت میں ایک لائن ہے کہ
      اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر بمقتضائے بشریت ان سے کوئی خطا سرزد ہو بھی تو وہ عفو و تطہیر الہی میں شامل ہو گی
      اب سوال بڑا سادہ ہے کہ عفو و تطہیر الہہی میں کون سی خطا شامل ہوتی ہے
      یعنی معافی کس خطا کی ہوتی ہے
      خطائے معصیت یعنی گناہ والی خطا
      یا خطائے اجتہادی یعنی اجر والی خطا
      تو جواب بھی بڑا سادہ ہے کہ گناہ والی خطا ہی معاف ہو گی
      کیونکہ خطائے اجتہادی پر تو ایک ثواب ہے
      تو پیر صاحب کی عبارت واضح ہے کہ وہ یہاں خطائیے اجتہادی کی بات کر ہی نہیں رہے بلکہ گناہ والی خطا کی بات کر رہے ہے ہیں
      جبکہ دجالی جلالی نے اجتہادی کا ٹانکہ لگا کر خود کو بچانے کی کوشش کی

    • @AhmadAli-bi9kc
      @AhmadAli-bi9kc 17 дней назад

      ----- مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے اپنی ویڈیو میں جو ڈاکٹر جلالی صاحب کی ویڈیو چلائی ہے اس میں ڈاکٹر جلالی صاحب نے خود فرمایا ہے کہ پیر مہر علی شاہ صاحب یہاں پر خطائے اجتہادی کی بات نہیں کر رہے۔
      اب؟ ---

  • @kuwaitkuwait7289
    @kuwaitkuwait7289 18 дней назад +9

    ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے جزاک اللہ خیر

  • @nasirraza26
    @nasirraza26 18 дней назад +31

    شکر ہے کہ آپ کی ویڈیو آگئی، بڑی بے چینی سے انتظار تھا۔۔۔

  • @m_awais-g4e
    @m_awais-g4e 18 дней назад +17

    استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر
    مفتی محمد زاہد محمود نعمانی جلالی
    صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ زندہ باد 💪

  • @alitaair550
    @alitaair550 18 дней назад +17

    جیو قبلہ مفتی صاحب۔۔۔ وکیل کنزالعلماء۔۔۔ شمشیرکنزالعلماء۔۔۔ زندہ باد

  • @muhammadzohaibjalali8156
    @muhammadzohaibjalali8156 18 дней назад +6

    اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ اہل سنت کی شان ہیں خدا کی قسم لطف آ گیا یقین کریں چس آ گئی ہے

  • @shoaibraza9391
    @shoaibraza9391 18 дней назад +15

    ماشاء اللہ
    بہت شدت سے انتظار تھا

  • @syedsameerahmed6169
    @syedsameerahmed6169 18 дней назад +11

    اللہ رب العالمین علم کی حقیقی سمجھ عطا فرمائے اللہ رب العالمین ہم پر خاص عنایت عطا فرمائے اور سادات کرام علیہ رضوان کی عظمتوں کو جاننے کی توفیق عطا فرمائے صحابہ کرام علیہ رضوان سے سچی الفت اور اہل بیت کی سچی وفاداری عطا کرے

  • @MSafdarJalaliOfficial
    @MSafdarJalaliOfficial 18 дней назад +23

    فکرِ حضور کنز العلماء بحرالعلوم محدثِ لاہوری قبلہ قائدِ اہلسنت امام جلالی ذندہ باد

  • @mohammadhameedkhan4769
    @mohammadhameedkhan4769 18 дней назад +11

    بہت زبردست جواب.........

  • @nasirmaqsood2897
    @nasirmaqsood2897 18 дней назад +24

    Hum kafi wait kr rahy thy ap k byan ka

    • @aliasghar437
      @aliasghar437 17 дней назад

      یہ نعمان چرسی تم لوگوں کو پھدو لگا رہا ہے
      پیر مہر علی شاہ صاحب کی عبارت میں ایک لائن ہے کہ
      اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر بمقتضائے بشریت ان سے کوئی خطا سرزد ہو بھی تو وہ عفو و تطہیر الہی میں شامل ہو گی
      اب سوال بڑا سادہ ہے کہ عفو و تطہیر الہہی میں کون سی خطا شامل ہوتی ہے
      یعنی معافی کس خطا کی ہوتی ہے
      خطائے معصیت یعنی گناہ والی خطا
      یا خطائے اجتہادی یعنی اجر والی خطا
      تو جواب بھی بڑا سادہ ہے کہ گناہ والی خطا ہی معاف ہو گی
      کیونکہ خطائے اجتہادی پر تو ایک ثواب ہے
      تو پیر صاحب کی عبارت واضح ہے کہ وہ یہاں خطائیے اجتہادی کی بات کر ہی نہیں رہے بلکہ گناہ والی خطا کی بات کر رہے ہے ہیں
      جبکہ دجالی جلالی نے اجتہادی کا ٹانکہ لگا کر خود کو بچانے کی کوشش کی

  • @ahmadshoaib7899
    @ahmadshoaib7899 18 дней назад +11

    ماشا اللہ....... حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف 💚💚

  • @thesunninetworkofficial
    @thesunninetworkofficial 18 дней назад +23

    Imam Jalali Zindabad ❤️
    Mufti Rashid Shb Ko In Halat me Esa nhi karna chye tha

    • @ZainZainsahib
      @ZainZainsahib 18 дней назад +2

      Be guna be khata syeda zahra jo un koo khtaa pr boly wo khud khtaa pr ha

    • @Jamatali-pu9wx
      @Jamatali-pu9wx 18 дней назад +1

      ہر صحابی نبی جنتی جنتی ​@@ZainZainsahib

    • @sameerrazaismaili2052
      @sameerrazaismaili2052 18 дней назад

      Ji

    • @ZainZainsahib
      @ZainZainsahib 18 дней назад

      @@Jamatali-pu9wx ہر صحابی نبی جنتی جنتی
      ہر دشمن علی لعنتی لعنتی

    • @hany6757
      @hany6757 18 дней назад

      ​@@ZainZainsahib Ye to ho gaya jazbati jumla (ke khata e ijtihadi ki nisbat kerne wala khatai hai) to ab daleel bhi dijiye? Is dawey ki

  • @MuhammadTayyab-x9j
    @MuhammadTayyab-x9j 18 дней назад +19

    وکیل کنزالعلماء زندہ باد کیا کہنے جناب مفتی ڈاکٹر زاہد نعمانی جلالی صاحب ❤❤❤❤❤❤❤

  • @naveedali4548
    @naveedali4548 18 дней назад +26

    2025🎉 کا پہلا بیان آپ کا سنا
    مفتی زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب
    جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا 🥀🌹🤲♥️🇵🇰

  • @MSafdarJalaliOfficial
    @MSafdarJalaliOfficial 18 дней назад +17

    فکرِ حضور مجدد پاک زندہ باد

  • @kashifumerhayyat
    @kashifumerhayyat 18 дней назад +10

    اللہ پاک آپ جیسے علماء اہلسنت کو سلامت رکھے جو
    حق کے لیے خود کی جان ہتھیلی پر رکھتے ہیں

  • @HafizNasurallahjalali
    @HafizNasurallahjalali 18 дней назад +14

    واہ جی واہ
    کمال کردیا مفتی صاحب زیدمجدہ نے

  • @HafizAliHassanHashmi78692
    @HafizAliHassanHashmi78692 18 дней назад +12

    ماشاءاللہ کمال علمی گفتگو فرمائی مفتی صاحب کاش ان علمی یتیموں کو بھی سمجھ آ جائے

  • @FaizanAlishah-ip6jh
    @FaizanAlishah-ip6jh 18 дней назад +15

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @hafizhamzaqadri4126
    @hafizhamzaqadri4126 18 дней назад +9

    ماشاءاللّٰہ
    کمال گفتگو ❤

  • @taseermalik-fg1yk
    @taseermalik-fg1yk 18 дней назад +14

    امام جلالی صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤

  • @alitaair550
    @alitaair550 18 дней назад +18

    وااااااااہ کیا بات ہے وکیلِ کنزالعلمــاء کی ۔۔۔۔۔

  • @RajpootPerson-l7c
    @RajpootPerson-l7c 18 дней назад +17

    نعمانی صاحب زندہ باد ❤❤

  • @tahirgujjar713
    @tahirgujjar713 18 дней назад +17

    Oo khair Mufti sab ki❤❤❤

  • @mbilaljamithahem8368
    @mbilaljamithahem8368 18 дней назад +27

    یا سیدی آپ نے مجھے خیالی طور پر ہارٹ اٹیک سے بچا لیا ۔۔۔
    الله عزوجل ، آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین

  • @muhammadzeeshanrazaaattari
    @muhammadzeeshanrazaaattari 18 дней назад +9

    ماشاء اللہ مفتی صاحب بہت خوب

  • @khalidhussain9327
    @khalidhussain9327 18 дней назад +17

    Masha Allah❤❤❤❤

  • @mheranwaarhussainmazhri
    @mheranwaarhussainmazhri 18 дней назад +20

    حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہا اپ سب ہی حق پر ہیں❤

    • @maqsoodali3775
      @maqsoodali3775 17 дней назад

      Be Waqoof Jhoota aur saccha ... dono Haqq per kaise Ho sakte hain ... ???????? ..

    • @peerbahualijalali
      @peerbahualijalali 17 дней назад

      یہاں جھوٹ کی بات نہیں ہورہی​@@maqsoodali3775

    • @UbaidERaza-g4w
      @UbaidERaza-g4w 15 дней назад

      کہنے کا مطلب؟
      ​@@maqsoodali3775

    • @ZariaAhmad
      @ZariaAhmad 14 дней назад

      😊❤❤❤

  • @MSafdarJalaliOfficial
    @MSafdarJalaliOfficial 18 дней назад +14

    فکرِ رضا ذندہ باد

  • @quranorhadeesmedia9451
    @quranorhadeesmedia9451 18 дней назад +7

    ماشاءاللّٰه ❤️ مفتی زاہد نعمانی صاحب اللّٰه کریم آپ سلامت رکھے

  • @ahtesamhussain8306
    @ahtesamhussain8306 18 дней назад +11

    کمال کر دیا مفتی صاحب نے ❤❤❤

  • @AhmadRazaTLY
    @AhmadRazaTLY 18 дней назад +10

    دین کا خادم قرآن کا واصف اشرف آصف اشرف آصف ❤🎉

  • @truthlover8277
    @truthlover8277 18 дней назад +13

    Zahid Mehmood Jalali Sahab Ham Aapke Sath Hain...

  • @kashifumerhayyat
    @kashifumerhayyat 18 дней назад +8

    مفتی صاحب آپ کی ویڈیو کا انتظار تھا
    سن کر بہت خوشی ہوئی ❤

  • @nasirmaqsood2897
    @nasirmaqsood2897 18 дней назад +11

    Mashahallah mufti sb

  • @msjawalraza8786
    @msjawalraza8786 18 дней назад +7

    قائد اہلسنت قبلہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب حفظہ اللہ زندہ باد 💙

  • @MuhammadTayyab-x9j
    @MuhammadTayyab-x9j 18 дней назад +8

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @Moghiz
    @Moghiz 18 дней назад +6

    خدا کی قسم میرے پیارے نبی کا دین نہ کسی کو ہارنے نہ جتانے کے لیے ہے بلکہ اسلام کی خوبی یہ کے سب آپس میں ملوانے آیا ہے کاش ہم سب اس مسئلے کا حل ہار جیت کے بغیر حل کر سکتے ہمیں چاہیے کہ ہار جیت سے نکل کر اپنے مسلک کے بارے میں سوچ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @lnfiniteFF
      @lnfiniteFF 17 дней назад +2

      درست فرمایا

  • @allamamuhammadhassnainjala4517
    @allamamuhammadhassnainjala4517 18 дней назад +6

    سبحان اللّٰہ شیخ الحدیث مفتی زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب زندہ باد سلامت رہیں ۔

  • @asadmajssd
    @asadmajssd 18 дней назад +9

    کیا بات ھے جلالی علماء کی

  • @BabakiladliBabakiladli-e4q
    @BabakiladliBabakiladli-e4q 18 дней назад +4

    ماشاء اللہ مفتی صاحب کمال کر دیا اپ کا شکریہ میں نے مفتی راشد صاحب کی ویڈیو دیکھی تھی تو میں بھی بہت پریشان تھا❤❤

  • @hafizqasimnaseerattari
    @hafizqasimnaseerattari 18 дней назад +7

    Ma shaa ALLAH ❤️

  • @GhulamMustafa-ft9hu
    @GhulamMustafa-ft9hu 18 дней назад +12

    Ap ka hi intezar tha

  • @MurtazaGhulam-t3v
    @MurtazaGhulam-t3v 18 дней назад +13

    واہ مفتی ڈاکٹر زاہد نعمانی صاحب ۔۔۔۔
    اس بیان کو سُن کر دل کو ٹھنڈ پڑ گئی ہے۔۔۔۔۔۔
    اللہﷻ آپکو سلامت با کرامت رکھے۔۔۔آمین

  • @MalikJalali
    @MalikJalali 18 дней назад +11

    ماشاءﷲ ❤❤❤

  • @waqasabbasi3396
    @waqasabbasi3396 18 дней назад +24

    ڈاکٹر آصف اشرف جلالی صاحب کی ایک تلوار کا نام مفتی زاہد نعمانی ہے ماشاء اللہ

  • @MuhammadTayyab-x9j
    @MuhammadTayyab-x9j 18 дней назад +12

    اج جس کرا دتی جلالی نے ❤❤❤

  • @muhammadgullfam5879
    @muhammadgullfam5879 18 дней назад +4

    اللّٰہ کریم آپ کو عمر بالخیر عطا فرمائے
    میرے امام کے ہر ہر شیر پر خاص رحمتیں ہوں
    نا گالی نا گالی یہ ہے ہماری تربیت دلیل سے جواب ❤

  • @MuhammadRashid78601
    @MuhammadRashid78601 18 дней назад +4

    اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے

  • @BakarAli-u7k
    @BakarAli-u7k 18 дней назад +5

    اپ پر اور ہمارے قائد پر لاکھوں رحمتیں نازل ہوں ❤

  • @ch.hassanali3584
    @ch.hassanali3584 18 дней назад +11

    واہ مفتی صاحب 🫶 ماشاءالّٰلہ کمال گفتگو فرمائی ❤ کس طرح پڑھے لکھے طریقہ سے امت کو ایک بار پھر اس معاملہ میں تشویش میں ڈالا گیا اور وہ بھی حساس موقع پر لیکن آپ کی گفتگو اور دلائل اور اٹھائے گئے نکتوں نے اشکالات کو ایک بار پھر بڑی اچھی طرح دور کر دیا🥰
    اللّٰہ پاک آپ کے علم و عمل میں مزید اِضافہ فرمائے اور آپ جیسے علماء کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین 🤲

  • @AhmadRaza786pk
    @AhmadRaza786pk 18 дней назад +22

    Dr Mufti Zahid Numani Jalali Sahib Zindabad ❤

  • @Haquranmahel
    @Haquranmahel 18 дней назад +11

    جلالی صاحب زندہ باد❤

  • @AhmadRaza-lz9od
    @AhmadRaza-lz9od 17 дней назад +2

    تحقیق کے میدان میں جلالی علماء کا کوئی ثانی نہیں اج کے دور میں ❤❤❤❤

  • @MSafdarJalaliOfficial
    @MSafdarJalaliOfficial 18 дней назад +9

    امام جلالی صاحب ذندہ باد

  • @Mubashar-n6t
    @Mubashar-n6t 18 дней назад +9

    اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @mujabmujab1173
    @mujabmujab1173 18 дней назад +3

    Waaah waaah
    Dil khush kr diya
    Alhamdulillah
    Jazakallahu khaira ❤

  • @AhmadRazaTLY
    @AhmadRazaTLY 18 дней назад +7

    حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف ❤🎉

  • @msjawalraza8786
    @msjawalraza8786 18 дней назад +6

    کمال گفتگو فرمائی حضرت آپ نے ❤

  • @سیدنعیمشاہبخاریجلالی

    الحمدللہ عزوجل ہم بخاری سادات اپ کے ساتھ ہیں اللہ اپ کو ہمیشہ اشاد و اباد رکھے اور اسی طرح عقیدہ اہلسنت کی حفاظت پر قائم رکھے اور ہم کو اپ کا دست بازو بنے رہنے کی توفیق عطا فرمائے امین

  • @Hafiz-tu6uo
    @Hafiz-tu6uo 18 дней назад +2

    راشد رضوی صاحب کا کلپ آنے کے بعد کئی لوگ بالخصوص عوام اہلسنت ڈاکٹر صاحب کے بارے کشمکش کا شکار ہو چکی تھی لیکن قبلہ نعمانی صاحب نے ہمارے عقیدے کی پھر سے حفاظت فرما دی
    الله تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے

  • @jlaliSunniSniper5700
    @jlaliSunniSniper5700 18 дней назад +17

    ماشاءاللہ عزوجل مفتی صاحب سلامت رہیں آمین یارب العالمین 🤲🏻

  • @MuhammadQasir-s6t
    @MuhammadQasir-s6t 18 дней назад +7

    میری آپ سے گزارش ہے جلد از جلد دوبارہ حنیف قریشی اور امتیاز شاہ کو مر کز صراط مستقیم لاہور مناظرے کی دعوت دی جائے سب معاملات حل ہو جائیں گے

  • @allamatahirmehmoodowaisi9232
    @allamatahirmehmoodowaisi9232 18 дней назад +20

    2025 آتے ہی زبردست بمباری

  • @shoaibraza9391
    @shoaibraza9391 18 дней назад +9

    علمی، تحقیقی، جامع، کمال ، بہترین گفتگو
    اٹھے والے فتنوں کو لاجواب کر دیا

  • @ShahbazAttari-e5o
    @ShahbazAttari-e5o 18 дней назад +2

    ما شاء اللہ الکریم ما شاء اللہ الکریم ماشاء اللہ الکریم الحمدللہ دل کو سکون مل گیا کیا بات ہے مفتی صاحب کی اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے ایسی عظیم ہستیوں کو

  • @m_awais-g4e
    @m_awais-g4e 18 дней назад +6

    امام جلالی زیدہ شرفہ امام برحق ہیں 💪