ماشاءاللہ ❤❤❤ آج چار سال بعد بھی اسلام کی نظریاتی سرحدوں پر پہرہ دینے والے کنزالعلماء کے شاگردوں کو بالخصوص اور دیگر علماء اہل سنت کو بالعموم لاکھوں سلام۔۔۔ ❤❤❤
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ رب العالمین اپ کو شاد و آباد رکھے آمین زور اپ سے عرض ہے کہ مفتی جاوید اقبال جلالی صاحب کی جو مسئلہ خطا کے بارے میں کتابیں ہیں انہیں پی ڈی ایف میں عام کریں تاکہ ہم جیسے ان سے کچھ استفادہ کر سکیں
سمجھ سے باہر ہے کہ لوگوں کو یہ مسئلہ کیوں کر سمجھ نہیں آ رہا ہے!!!! جب نعمانی صاحب اور مفتی علی اصغر عطاری صاحب نے مسئلہ واضح کر دیا ہے کہ عموم والے موقف کو اگر کوئی اپنانا چاہے تو کوئی حرج نہیں ہے......لیکن بس دوسرے موقف والے کو بھی درست مانے...... بس اللہ تعالیٰ سمجھ عطا فرمائے۔ (آمین ثم امین)
یار کمال ماشاءاللہ اللہ پاک آپکے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے قسم بخدا بڑے بڑے علماء کو یہ مسئلہ مکمل سمجھ نہیں آیا اور مجھے پانچ سال لگے مسئلہ مکمل سمجھنے میں اور جو مجھے لگ رہا تھا کہ غلطی ہوئی ہے حبیب الحق شاہ صاحب سے تو وہی ہویی اپنے ماشاءاللہ کمال انداز میں بیان فرمایا
منی گارڈ والے ہم پر جھوٹے الزام لگاتے ہیں جبکہ انکے مفتی منیب صاحب کے بارے میں بکواس کہ جنکا اچھل اچھل کے کہ رہے تھے وہ کہیں تو مانیں گے انھوں نے بھی فتوی دے دیا ہے کہ ہمارا یہ عقیدہ نہیں مگر پھر بھی اس طرح کرنا انکے واقعتا منافق ہونے کی دلیل ہے
ماشاءاللہ ❤❤❤
آج چار سال بعد بھی اسلام کی نظریاتی سرحدوں پر پہرہ دینے والے کنزالعلماء کے شاگردوں کو بالخصوص اور دیگر علماء اہل سنت کو بالعموم لاکھوں سلام۔۔۔ ❤❤❤
یہ جلالی لوگ دل جیت لیے یار کمال ہے علم سر چڑھ کر بولتا ہے ❤❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
یہ معاملہ شروع ہونے کے بعد ہمارے جیسے لوگوں کو بھی شرعی اصولوں کا علم حاصل ہو گیا
اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں برکتیں نازل فرمائے
ماشااللہ بہت علمی گفتگو تھی مفتی صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے اپ بہت پیارے انداز میں جواب دے رہے ہیں ان کو حق جلالی سچ جلالی
Allah Mufti Dr. ZAHID NAUMANI Sahib ko Allah Salamat Rakhay. Aameen
بنایا رب نے گدائے زہراء،
ھے مجھ پہ خاصی عطائے زہراء
ھے جس کی قسمت میں اِن سے کینہ،
میں اُس کو ابنِ سلُول لکھوں
کلام ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب❤
Jazak Allah Khairan 🤲🤲🤲
HaQ Baba Rizvi❤ HaQ Jalali❤ HaQ Dawteislami❤
ماشاءاللہ بہت اعلی گفتگو فرمائی آپ نے اللہم زدفزد
ماشاءاللہ زبردست قبلہ مفتی صاحب ❤❤❤❤❤❤
کنزالعلماء صدا ہم تیرے ساتھ ہیں ❤
اللّٰہ رب العزت مفتی صاحب کو مزید عروج عطا فرمائے آمین ❤❤❤
مفتی محمد زاہد محمود نعمانی صاحب زندہ باد ❤️ ❣️❤️❣️
مفتی زاہد محمود محمود جلالی نعمانی صاحب زندہ باد
حق کا داعی حق کا واصف
اللہ کریم ہمارے علماء اہل سنت کو سلامت رکھے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ کمال گفتگو فرمائی ہے
ماشاءالّٰلہ ❤️ کمال گفتگو ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ سبحان اللہ نعمانی صاحب
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤
دلائل سے جلالیوں کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا ❤
Beshakkkkk
Haq
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت کمال کرتے ہیں
الحمداللہ
اللہ تعالی مفتی زاہد نعمانی جلالی صاحب کو سلامت رکھے آمین❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب فرمایا
Allah Mufti Dr. ZAHID NAUMANI Sahib ko Allah Salamat Rakhay. Aameen
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ رب العالمین اپ کو شاد و آباد رکھے آمین
زور اپ سے عرض ہے کہ مفتی جاوید اقبال جلالی صاحب کی جو مسئلہ خطا کے بارے میں کتابیں ہیں انہیں پی ڈی ایف میں عام کریں تاکہ ہم جیسے ان سے کچھ استفادہ کر سکیں
حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اپ دونوں ہی حق پر ہیں ❤
Lekin ijtihad ma end pr ek khta pr hota ha
@@nadeembaig978Chlo hazrat abu bakar sadeeq r.d khta pr thy
ماشاء اللہ بہت زبردست اللہ تعالیٰ جل شانہ آپ کے علم عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے( آمین)
مفتی نعمانی صاحب زندہ باد ❤❤❤❤
سبحان اللہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا حضرت 💝
Mufti sb slamat rahain ❤❤❤
MashaAllah subhan Allah Imam Jalali Zidabad ❤❤❤❤❤❤
ماشاءﷲ ❤❤
ماشاءاللہ کیا بات ہے جلالی شیر مفتی محمد ذاہد محمود نعمانی صاحب کی
حق جلالی سچ جلالی
حق کا داعی حق کا واصف
اشرف آصف اشرف آصف
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ
ٱللَّٰهُ تبارک وتعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے۔ آمین
حق کا داعی حق کا واصف ❤️
اشرف آصف اشرف آصف ❤️
ماشاءاللہ مفتی صاحب نے کمال کا جواب عطا فرمایا اور شکوک وشبہات دور فرمائے اور مترفضان کا منہ بند کر دیا
Haq jalali sach jalali ❤
بہترین گفتگو
امام جلالی سنیوں کا سہارا ہیں 🌹 ❤️ اہلسنت کے سچے عقیدے کے ترجمان ہیں 🌹 ❤️ 🌹 ❤️
MASHA ALLAH
اللہ تعالیٰ اس مسئلہ کو حل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
واہ جی واہ ❤ ماشاء اللّٰہ ❤
اللہ تعالی سلامت رکھے امام جلالی صاحب کو اور ذاہد نعمانی صاحب کو آمین
حق کا داعی حق کا واصف میرا مرشد جلالی صاحب❤
Lajawab ❤️❤️
بازی کو پلٹنے والی عظیم شخصیت زاہد نعمانی صاحب
سمجھ سے باہر ہے کہ لوگوں کو یہ مسئلہ کیوں کر سمجھ نہیں آ رہا ہے!!!! جب نعمانی صاحب اور مفتی علی اصغر عطاری صاحب نے مسئلہ واضح کر دیا ہے کہ عموم والے موقف کو اگر کوئی اپنانا چاہے تو کوئی حرج نہیں ہے......لیکن بس دوسرے موقف والے کو بھی درست مانے...... بس اللہ تعالیٰ سمجھ عطا فرمائے۔ (آمین ثم امین)
یار کمال ماشاءاللہ اللہ پاک آپکے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے قسم بخدا بڑے بڑے علماء کو یہ مسئلہ مکمل سمجھ نہیں آیا اور مجھے پانچ سال لگے مسئلہ مکمل سمجھنے میں اور جو مجھے لگ رہا تھا کہ غلطی ہوئی ہے حبیب الحق شاہ صاحب سے تو وہی ہویی اپنے ماشاءاللہ کمال انداز میں بیان فرمایا
Chisti kalma ejma.😂
@GULAMAMustaf منی گارڈینز
@@GULAMAMustafak baap se peda he to sabit kar
منی گارڈ والے ہم پر جھوٹے الزام لگاتے ہیں جبکہ انکے مفتی منیب صاحب کے بارے میں بکواس کہ جنکا اچھل اچھل کے کہ رہے تھے وہ کہیں تو مانیں گے انھوں نے بھی فتوی دے دیا ہے کہ ہمارا یہ عقیدہ نہیں مگر پھر بھی اس طرح کرنا انکے واقعتا منافق ہونے کی دلیل ہے
ruclips.net/video/WW1y79SYDjU/видео.html
زاہد نعمانی صاحب دم خم ہے مناظرہ کا چیلنج قبول کرو
ماشاءاللہ ❤🎉
استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر مفتی محمد زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب زندہ باد 🌹💪
ماشاءاللہ
اگر عالم دین کی حق گوئی پر لوگ فتنہ کریں تو وہ لوگ گناہگار ہوں گے، نہ کہ یہ عالم۔
(تفسیر نعیمی٣٨٧/٢)
گستاخی گستاخی کا شور مچانے والوں کو اب نہیں چھوڑا جائے گا انشاءاللہ
Beshak
Ma sha Allah
Jazak Allah
Mufti Noman kadri jalali saheb
Allah Azwajal aap KY ilm wa amal mean barkaat wa istaqaamt aata farmeay
Sadqay ya Rasool Allah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت خوب جناب مفتی صاحب بہترین 👍💯💖🌼🥰💝❤️😘🌹
Kamal ❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
نبیرہ حضرت امام العلماء علامہ غلام محمد تونسوی رحمہ اللّٰہ شیر امام جلالی علامہ زاہد محمود نعمانی جلالی زید شرفہ زندہ باد
مفتی صاحب کمال کر دیا ۔ ان کو اب ایسے ہی جواب دیا جائے گا
قبلہ نعمانی صاحب میری جان ❤❤
مفتی زاہد نعمانی جلالی صاحب زندہ آباد
امام جلالی زیدہ شرفہ ❤️💚💜
حق کا داعی حق کا واصف 💞
أشرف آصف أشرف آصف 💞
raat k 12 bajy video sun rha hon😊
ڈاکٹر مفتی زاہد جلالی زندہ آباد ❤
ماشاءاللہ بہت اچھی گفتگو کی
مفتی صاحب آپ کے قدموں پہ قربان
❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
Ma Sha Allah Mufti Zahid sb❤❤❤❤
فیصلہ تاریخیں کرتی ہیں جس طرح قرآن مخلوق نہیں اسی طرح خطائے اجتہادی گناہ یا گستاخی نہیں
بس ظلم اتنا کرنا کہ جتنا سہہ سکو
Khoob bat farmaye Apne
وکیل کنزالعلماء زندہ باد
ماشأاﷲ ❤❤❤❤❤❤❤❤
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🩷💙🤍💙🤍
Masha Allah
ماشاءاللہ بہت خوب قبلہ
ماشاءاللہ
Mashahallah Mufti sb.
جلالی شیر زندہ آباد ❤
ماشاءاللہ کمال است
MashaAllah ❤️❤️❤️
Mashallah ❤❤❤❤
Haq Imam Jalali sb Haq❤❤❤❤
مفتی صاحب دعا فرما دیجئے گا
جیو مفتی صاحب
حق فرمایا آپ نے
ماشاءاللہ کمال است تن کے رکھو مفتی نعمانی جلالی صاحب جی
Zinda Abad huzoor
کمال ہے استاذ محترم ❤❤❤❤
MashaAllah ❤️💕💖
ماشاءاللہ کمال مفتی صاحب
خوب
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MASHALLAH