جلالی گروپ کبھی بھی اس بات کا جواب نہیں دے گا کہ فتوی درست تھا یا جنازہ پڑھنا؟؟؟ جلالی اور جلالی گروپ اسلام کی الف بھی نہیں پڑھے ورنہ سیدہ پاک رضی اللہ تعالی عنہا کی اتنی بڑی گستاخی نہ کرتے۔
ارے جا ہل انسان بتا تو دیا انہوں نے کہ اُن کی توبہ رجوع کی خبر آئی ہوئی تھی ان کے پاس پھر جنازہ پڑھا ۔ راشد محمود سے بولو کہ بھاگے نہیں جواب دے جلالی صاحب کے مسئلہ میں @@abdulkhaliq2017
Tw phir Maulana Ilyas Qadri,Peer Ajmal Qadri bhi Gumrah hain (Mufti Rashid ki fikar ke mutabiq) Kyu Kai ye dono Hazraat Dr.Allamah Ashraf Jalali Sahab ko Alim e Rabbani maanty hain.
بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ دونوں گروپ۔۔۔۔دین و سنیت کا بہت فائدہ ہورہا ہے اور اللہ کی رضا بھی حاصل ہو رہی ہوگی شاید اس طرح ایک دوسرے کی عزتیں عوام کے سامنے اچھال کر۔۔۔۔۔۔ہماری جاہل عوام کا کیا علاج ہوگا یہاں تو علماء ہی بیمار ہیں۔۔۔۔۔لگے رہیں اور کفارو بدمذہب اور لبرلز و سیکولرز کے سامنے اپنا خوب مذاق بنوائیں۔۔۔۔۔اللہ ہی ہمارے حال پر رحم فرمائے۔
@abdulkhaliq2017 او عقل کے اندھے فتویٰ کی بات ہے جلالی صاحب نے کتنی بار کہا تھا کہ میں بس پڑھ کر سنا رہا ہوں فتویٰ لگا نہیں رہا اور رہی جنازہ والی بات تو اس پر گواہ موجود ہیں جن کی موجودگی میں قبلہ بابا جی خادم حسین نے توبہ کی تھی توبہ کا ثبوت ملنے کے بعد جلالی صاحب نے جنازہ پڑھا تھا
بابا جی خادم حسین رضوی نے پیر افضل قادری سے لاتعلقی کا اظہار کیا اور کہا ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں بابا جی نے جب اعلان ناتعلقی کیا اس کے بعد فتویٰ تو ختم ہو گیا پھر جنازہ پڑھنا کوئی عیب نہیں
یہ مشکل اور ناممکن کام لگتا ہے ۔۔ سواد اعظم کہنے والے ایک دوسرے کو کافر کافر کہتے ہیں افسوس ۔۔۔ چاہئے تو یہ تھا کہ مفتیان کرام آپس میں بیٹھ کر اس کا حل نکالتے مگر اپنی واہ واہ کروانے کے لئے پوری دنیا کو ایک دوسرے پر فتوے لگاتے ہیں 😢
امیر المجاھدین مجدد دین و ملت شیخ القرآن والحدیث والتفسیر عاشق رسول محافظ ناموسِ رسالت فنا فی خاتم النبیین ولی کامل استاذ العلماء امام برحق حضرت علامہ مولانا الحافظ الشاہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللّہ علیہ پہ لاکھوں سلام 😘
دلائل کے ساتھ شاعری کا بھی کوئی ثانی نہیں قبلہ جلالی صاحب کا اللہ پاک اپ کو مزید برکتیں عطا فرمائے آمین بجاہ خاتم النبیین وخاتم المعصومین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤
Mufti Rashid Sahab Jab Tak Mirza Junior Wahabi Deobandi Ka Radd Karte Rahe Ham Unko Bahot Like Karte The Unke Istedlaal Maqool Bhi Hua Karte Lekin Jab Se Wo Bugz E Jalali Me Galat Istedlaal Karke Apni Bugz O Hasad Ka Izhaar Kar Rahe Hain Jo Bilkul Wajeh Hai Tab Se Mujhe Unpar Bahot Afsos Ho Raha Hai... Allah Paak Mufti Rashid Sahab Ko Haq Bolne Haq Sunne Aur Haq Ko Tasleem Karne Ki Taufeek Ata Kare...Aameen !!!
بھائی اتنے تم ولی اللہ نہیں رہتے کہ تمہیں بغض و اناد نظر اگیا جلالی صاحب نے فتوی لگایا جلالی صاحب نے ہی جنازہ پڑھا راشد صاحب تو صرف شیشہ دکھا رہے ہیں ان کو
@Ahsanbashir-zj5qp Kyuki Ye Jalali Ulama Ke Diye Jane Wale Jawabat Ko Tasleem karte hain aur Na Hi Unka Radd Karte Hain To Aap Jaise Kam Ilm Jisko Mukammal Haqeeqat Maloom hi Nahi usey yahi Lagta Hai Ki Mufti Rashid Sahab Ka Etraz Durust Hai... Aacha Batao Mufti Rashid Sahab Ki Videos Ka Jawab Jalali Ulama De Rahe Hain Ki nahi... Agar De Rahe Hain aur Yaqeenan De Rahe To Aapki baat To Bilkul Galt Sabit Ho Gayi
@@truthlover8277 میں اپ سے یہ سوال پوچھتا ہوں کہ ڈاکٹر اقبال جو کہ فارسی کے محلے میں اور اس نے کفریات بکے ہوئے ہیں کیا جلالی صاحب نے اس کے چہرے کا حکم بیان کیا یا اس کے کفریات کا بیان کیا کہ یہ تو اس نے بکواسات کی ہیں شکوہ جواب شکوہ کے اندر اور انکھیں بند کر کے اس کو پرموٹ کرے جا رہے ہیں فکر اقبال کرکے فکرے کانفرنس اقبال کرکے
حضرت آپ دونوں ہمارے سرکے تاج ہیں ۔سنی علماء پر ہماری جان بھی قربان ہے۔ لیکن یہ کن مسئلوں میں پڑ گئے ہیں آپ ۔ اب حال یہ ہے کہ عوام آپ دونوں حضرات کو سمجھا رہی ہے
واہ واہ استاد جی اج تو کلاس کا ماحول یاد ارہا سبحان اللہ❤❤❤ اللہ اپ کو عمر بالخیر عطا فرمائے اور اللہ پاک تمام حاسدین کے شر سے محفوظ فرمائے ہمارے علمائے کرام کو❤
قبلہ مفتی زاہد محمود نعمانی صاحب مالک کریم اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آپ کو سلامت رکھے دل ❤️ خوش کر دیا آپ ۔۔اور آپ کی شاعری صرف شاعری نہیں ہے بلکہ اٹم بمب ہے مخالفوں کے لیے ❤❤❤❤
سر جی آپ دونوں ہمارے سر کا تاج ہیں۔ایسا ہوجاۓ کہ آپ آپس میں اتحاد کرکے غیروں کے خلاف ایک ہوجاٸیں ۔اللہ پاک اہلسنت کو اتحاد نصیب فرماۓ۔آمین
ruclips.net/video/X2YJ2qMhu9g/видео.html
آمین
Mufti Rashid Mahmood bilkul Haq par hen, Dr Sahab ko chahiye k apni ghalti accept kren.
زبردست مفتی زاہد نعمانی صاحب❤
I love dawat e islami ❤️
I love Dr ashraf asif jalali ❤
جلالی گروپ اور دعوت اسلامی میں اگر کسی ایک بندے کے پاس بھی اسلامی علم ہے تو بتائے کہ فتوی درست تھا یا جنازہ پڑھنا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ap munazra kr le rashid saab k sath
Mufti Rashid sahb is trf samny nhi aen gy munazry k liye bhai jan @@allahyaar1943
@@abdulkhaliq2017
kaan mai qadyaniyat patta dal k aaya h kya
unho ne kaha fatwa laga nhi raha
@@abdulkhaliq2017
Lanat beshumar qadiyano per
HaQ Baba Razvi❤HaQ Jalali❤HaQ Dawteislami❤
علمی گفتگو تو علمی گفتگو رہی حضرت صاحب شاعری بھی بہت کر لیتے ہیں ماشاءاللہ ❤❤❤
شیخ الحدیث صاحب اقبال کے حافظ ہیں
ruclips.net/video/vXO7gaBMzPE/видео.htmlsi=RCNNXDumlwyx0uLT
ہاں جی حضرت صاحب شاعری تو کر رہے ہیں ساتھ ہی ساتھ حضرت صاحب ماشاءاللہ بازاری زبان بھی بھرپور استعمال کر رہے ہیں 😂
ماشاءاللہ عزوجل
اللہ پاک آپکے علم عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے
آمین بجاہ الخاتم المعصومین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اللہ تعالی ایسے علم سے محفوظ فرمائے جو اتنا جواب بھی نہ دے سکے کہ فتوی درست تھا یا جنازہ پڑھنا؟؟؟
اللہ تعالیٰ مفتی زاہد صاحب کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر سلامت رکھے
جلالی گروپ کبھی بھی اس بات کا جواب نہیں دے گا کہ فتوی درست تھا یا جنازہ پڑھنا؟؟؟
جلالی اور جلالی گروپ اسلام کی الف بھی نہیں پڑھے ورنہ سیدہ پاک رضی اللہ تعالی عنہا کی اتنی بڑی گستاخی نہ کرتے۔
ruclips.net/video/vXO7gaBMzPE/видео.htmlsi=RCNNXDumlwyx0uLT
ڈاکٹر زاہد نعمانی قادری صاحب زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد
مخالفین ویڈیو بنا کر ہٹتے ہی نہیں آپ کا جواب آ جاتا ہے
کمال مفتی صاحب ❣️ سلامت رہیں 🤲❤
کاش پورے جلالی گروپ ہمیں ایک بندہ بھی پڑھا لکھا ہوتا اور اس بات کا جواب دیتا کہ فتوی درست تھا یا جنازہ پڑھنا؟؟؟
ارے جا ہل انسان بتا تو دیا انہوں نے کہ اُن کی توبہ رجوع کی خبر آئی ہوئی تھی ان کے پاس پھر جنازہ پڑھا ۔ راشد محمود سے بولو کہ بھاگے نہیں جواب دے جلالی صاحب کے مسئلہ میں @@abdulkhaliq2017
Tw phir Maulana Ilyas Qadri,Peer Ajmal Qadri bhi Gumrah hain (Mufti Rashid ki fikar ke mutabiq) Kyu Kai ye dono Hazraat Dr.Allamah Ashraf Jalali Sahab ko Alim e Rabbani maanty hain.
❤
بیوقوف علامہ نعمانی جلالی صاحب اور کیا بیان کر رہے ہیں @@abdulkhaliq2017
Mufti Rashid Mehmood Rizvi sab zindabad.
استاد محترم کی کمال انداز شاعری ❤
Wah aj to hazrat ki shairi ne kmal kr dia..
مفتی صاحب کمال گفتگو کرتے ہیں ❤❤❤
اُستادِ محترم آپ کے دلائل اور آپ کے اشعار سن کر وہ تو سُن ہو جاتا ہے
بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ دونوں گروپ۔۔۔۔دین و سنیت کا بہت فائدہ ہورہا ہے اور اللہ کی رضا بھی حاصل ہو رہی ہوگی شاید اس طرح ایک دوسرے کی عزتیں عوام کے سامنے اچھال کر۔۔۔۔۔۔ہماری جاہل عوام کا کیا علاج ہوگا یہاں تو علماء ہی بیمار ہیں۔۔۔۔۔لگے رہیں اور کفارو بدمذہب اور لبرلز و سیکولرز کے سامنے اپنا خوب مذاق بنوائیں۔۔۔۔۔اللہ ہی ہمارے حال پر رحم فرمائے۔
ماشاءاللہ استاد محترم اللہ تعالیٰ اپکو برکتیں عطاء فرمائے آمین
جلالی گروپ کبھی اس بات کا جواب نہیں دے گا کہ فتوی درست تھا یا جنازہ پڑھنا؟؟؟
@abdulkhaliq2017 او عقل کے اندھے فتویٰ کی بات ہے جلالی صاحب نے کتنی بار کہا تھا کہ میں بس پڑھ کر سنا رہا ہوں فتویٰ لگا نہیں رہا اور رہی جنازہ والی بات تو اس پر گواہ موجود ہیں جن کی موجودگی میں قبلہ بابا جی خادم حسین نے توبہ کی تھی توبہ کا ثبوت ملنے کے بعد جلالی صاحب نے جنازہ پڑھا تھا
کمال مفتی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
Masha Allah
Ap ka Andaz uff.....ALLAH
ALLAH ap ko salamat bakaramat rakhe ( Ameen )
full begerti wala
Great Leader Imam Dr.Muhammad Ashraf Asif Jalali 💪🇮🇳💯
India se bhai sahb ap ko khush amdeed SDA slamat rahyn bhai sahb India se ap HQ ka sath de rahyn hyn g
اللّٰہ پاک کنزالعلماء مفکر اسلام اور ان کے تمام چاہنے والوں کی خیر فرمائے ❤❤
اگر اس کی اس کے پاس اس بات کا جواب ہے کہ فتوی درست تھا یا جنازہ پڑھنا تو ٹھیک ورنہ سمجھ لو کہ یہ زمانہ جاہلیت سے بھی زیادہ جاہل ہے۔
دل تو ہے آل محمد کی محبت کا مقام دین ہے سارے صحابہ کرام کا احترام امام جلالی صاحب زندہ باد
بابا جی خادم حسین رضوی نے پیر افضل قادری سے لاتعلقی کا اظہار کیا اور کہا ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں بابا جی نے جب اعلان ناتعلقی کیا اس کے بعد فتویٰ تو ختم ہو گیا پھر جنازہ پڑھنا کوئی عیب نہیں
در در سمجھ کر کمنٹس کرو @@abdulkhaliq2017
@HussnainSharif-qe2bc فتوی کفر کا تھا، لاتعلقی کا نہیں۔
اللہ پاک علماء اہلسنت کو اپس میں اتفاق اتحاد عطا فرمائے
یہ مشکل اور ناممکن کام لگتا ہے ۔۔ سواد اعظم کہنے والے ایک دوسرے کو کافر کافر کہتے ہیں افسوس ۔۔۔ چاہئے تو یہ تھا کہ مفتیان کرام آپس میں بیٹھ کر اس کا حل نکالتے مگر اپنی واہ واہ کروانے کے لئے پوری دنیا کو ایک دوسرے پر فتوے لگاتے ہیں 😢
ماشاء اللّٰہ
اللّٰہ پاک آپ کے علم وعمل میں برکتیں عطاء فرمائے آمین
ماشاء اللہ
امیر المجاھدین مجدد دین و ملت شیخ القرآن والحدیث والتفسیر عاشق رسول محافظ ناموسِ رسالت فنا فی خاتم النبیین ولی کامل استاذ العلماء امام برحق حضرت علامہ مولانا الحافظ الشاہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللّہ علیہ پہ لاکھوں سلام 😘
ruclips.net/video/X2YJ2qMhu9g/видео.html
دلائل کے ساتھ شاعری کا بھی کوئی ثانی نہیں قبلہ جلالی صاحب کا اللہ پاک اپ کو مزید برکتیں عطا فرمائے آمین بجاہ خاتم النبیین وخاتم المعصومین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤
ڈاکٹر نعمانی صاحب زندہ آباد ۔ ❤❤❤❤
ruclips.net/video/X2YJ2qMhu9g/видео.html
ماشاءاللّٰه❤❤❤
Ma shaa ALLAH ❤️
امام جلالی کی مخالفت کے پرچم کے سائے تلے سب غدار ایک ہیں ایک ہیں😂😂😂کمال کر دیا مفتی سلامت رہیں آباد رہیں ❤❤❤
ruclips.net/video/vXO7gaBMzPE/видео.htmlsi=RCNNXDumlwyx0uLT
@@Al_Jalali_Qadri.786 Bughz e Jalali ke saae tale Ham Sab Aik Hain Aik Hain
(TLP & Mufti Rashid & their followers)
ruclips.net/video/X2YJ2qMhu9g/видео.html
Love from Kashmir ❤️
Kate peth
ماشاءاللہ
سبحان اللہ
ماشاءاللہ واہ کیا بات ہے
Kamal
ماشاءاللّٰه
ماشاءاللہ بہت عمدہ علامہ صاحب
جلالی صاحب زندہ آباد
دعوت اسلامی زندہ آباد
Mufti Zahid nomani sahib zindabad
ماشاءاللہ عزوجل بہت خوب
مفتی صاحب کمال جواب دیا آپ نے ❤❤❤❤
Me majak nahi karta. Magar Dadhi Sharf to Sunnat val jamat ke ulemao ki jachti hai.. ye Wahabi to or Lanti lagte hai😊
اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
Bohat khoob 👍
ماشاءاللہ
کمال❤
Masha Allah Mufti Sb ❤
Mufti Rashid Sahab Jab Tak Mirza Junior Wahabi Deobandi Ka Radd Karte Rahe Ham Unko Bahot Like Karte The Unke Istedlaal Maqool Bhi Hua Karte Lekin Jab Se Wo Bugz E Jalali Me Galat Istedlaal Karke Apni Bugz O Hasad Ka Izhaar Kar Rahe Hain Jo Bilkul Wajeh Hai Tab Se Mujhe Unpar Bahot Afsos Ho Raha Hai...
Allah Paak Mufti Rashid Sahab Ko Haq Bolne Haq Sunne Aur Haq Ko Tasleem Karne Ki Taufeek Ata Kare...Aameen !!!
بھائی اتنے تم ولی اللہ نہیں رہتے کہ تمہیں بغض و اناد نظر اگیا جلالی صاحب نے فتوی لگایا جلالی صاحب نے ہی جنازہ پڑھا راشد صاحب تو صرف شیشہ دکھا رہے ہیں ان کو
@Ahsanbashir-zj5qp Kyuki Ye Jalali Ulama Ke Diye Jane Wale Jawabat Ko Tasleem karte hain aur Na Hi Unka Radd Karte Hain To Aap Jaise Kam Ilm Jisko Mukammal Haqeeqat Maloom hi Nahi usey yahi Lagta Hai Ki Mufti Rashid Sahab Ka Etraz Durust Hai...
Aacha Batao Mufti Rashid Sahab Ki Videos Ka Jawab Jalali Ulama De Rahe Hain Ki nahi... Agar De Rahe Hain aur Yaqeenan De Rahe To Aapki baat To Bilkul Galt Sabit Ho Gayi
@@truthlover8277 میں اپ سے یہ سوال پوچھتا ہوں کہ ڈاکٹر اقبال جو کہ فارسی کے محلے میں اور اس نے کفریات بکے ہوئے ہیں کیا جلالی صاحب نے اس کے چہرے کا حکم بیان کیا یا اس کے کفریات کا بیان کیا کہ یہ تو اس نے بکواسات کی ہیں شکوہ جواب شکوہ کے اندر اور انکھیں بند کر کے اس کو پرموٹ کرے جا رہے ہیں فکر اقبال کرکے فکرے کانفرنس اقبال کرکے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 😊
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللّہ ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
حضرت آپ دونوں ہمارے سرکے تاج ہیں ۔سنی علماء پر ہماری جان بھی قربان ہے۔ لیکن یہ کن مسئلوں میں پڑ گئے ہیں آپ ۔ اب حال یہ ہے کہ عوام آپ دونوں حضرات کو سمجھا رہی ہے
ماشاء الله بہت کمال زاہد نعمان جلالی صاحب
MashaAllah subhan Allah Imam Jalali Zidabad ❤❤❤❤
Mashallah Subhanallah subhanallah Alhamdulillah subhanallah
الله اکبر
الله پاک اہلسنت کو اتحاد عطا فرمائے آمین
دل تو ہے آل محمد کی محبت کا مقام
دین ہے سارے صحابہ کرام کا احترام
امام جلالی صاحب زندہ باد
اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں مزید برکت عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین❤❤❤❤
جلالی عطاری ❤❤❤❤
ماشاء اللہ
اللہ تعالٰی اپ کو سلامت رکھے ❤❤❤
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
وہ استاد محترم کمال کا جواب ارشاد فرمایا ہے
ماشاءاللہ ❤🎉
شاندار
ماشاءاللہ سبحان الله نعمانی صاحب اللہﷻ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر قاٸم رکھے آمین
استاد جی کمال است ۔
اگر چہ مفتی صاحب طنزاً وکیل مطلق کہتے ہیں ۔
مگر حقیقتاً یہ آپ کی توصیف و نعت بن گئی ہے
آپ نے وکیل مطلق ہونے کا حق ادا کر دیا۔۔
بہت زوردار علمی بیان، مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے فریب طشت از بام کرنے پہ مبارکباد
ruclips.net/video/X2YJ2qMhu9g/видео.html
مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد ❤
کمال مفتی صاحب
واہ مفتی ڈاکٹر زاہد محمود نعمانی صاحب حضورِ والا کمال است
ruclips.net/video/X2YJ2qMhu9g/видео.html
بہت خوب استاد محترم
استاد جی کمال کر دیا آپ نے
❤
kya kamaal kar diya ? 😂
Begerti mai naa
تمہارے گھر سے پکڑا گیا😂😂😂😂@@Hammadali-wm9ui
ruclips.net/video/vXO7gaBMzPE/видео.htmlsi=RCNNXDumlwyx0uLT
Wah
MashaAllah❤❤❤❤
کمال وکیل کنزالعلماء ❤❤❤❤❤
حضرت اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے۔۔
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
Mufti shb zindah bad
❤ great explain
Mufti Zahid nomani sahib Zidabad ❤❤❤❤❤❤
ماشاءﷲ
سلامت رہیں ماشاءاللہ بہت خوب
واہ واہ 💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪
ہم کو اے عطار سنی عالموں سے پیار ہے
ان شاء اللہ دو جہاں میں اپنا بیڑا پار ہے ❤
ruclips.net/video/X2YJ2qMhu9g/видео.html
مفتی زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب زید شرفہ زندہ باد
ماشاءاللہ لاجواب گفتگو مفتی صاحب
Mufti rashid is very nice Aalim and one man Army.. .. We love him.. He is very honest
Good
کمال است 💙
واہ واہ استاد جی اج تو کلاس کا ماحول یاد ارہا سبحان اللہ❤❤❤ اللہ اپ کو عمر بالخیر عطا فرمائے اور اللہ پاک تمام حاسدین کے شر سے محفوظ فرمائے ہمارے علمائے کرام کو❤
Zindabad imam jalali sahab❤
Salamat rahain mufti zahid sahb
قبلہ مفتی زاہد محمود نعمانی صاحب مالک کریم اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آپ کو سلامت رکھے دل ❤️ خوش کر دیا آپ ۔۔اور آپ کی شاعری صرف شاعری نہیں ہے بلکہ اٹم بمب ہے مخالفوں کے لیے ❤❤❤❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ڈاکٹر زاہد نعمانی زندہ باد ❤❤
ماشاءﷲ
زبردست
MASHALLAH. ALLAH PAK AP KO SALAMAT RAKHY AMEEN.
Good mufti sahb the great.
اللہ سلامت رکھے آپکو
Bhtt khoob...❤
قبلہ استاد محترم ھمارے مسلک کا نقصان ہورہاہے
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا ❤