Ap logo ka itna bara platform hai puri duniya mai alpmc dekha jata hai kam se kam sound to acha arange kiya ki jiyeh asher sahab best tabla players me se hai lekin agr unka sound hi nhi khula hoga to wo itnay baray hall me kya karay ge
اسے کہتے ہیں بے سرا گانا. سر کا نام و نشان نہیں ھے. بڑے باپ کا بیٹا ہونے کے باوجود اسے احساس نہیں کہ یہ بزرگوں کے نام کو دھبہ لگا رہا ھے. یہ گانا سنا رہا ھے با ہارمونیم.
Sadly, he tries too many experiments, in my view useless variations. Straight gayeki with Sur is all that is needed. Totally destroyed the ghazal. Nothing beats the version by Ustad Ghulam Ali.
اگر اللّٰہ نے آواز اچھی نہ دی ہو تو گانا بالکُل نہی چاہئے اور آپ ہٹ ہی نہی رہے آپ کو فوراً اپنا کام بدل لینا چاہئے اللٰؔہ سے توبہ کریں اور موسیکی کے انسلٹ نہ کریں🙏🙏🙏

یہی غزل کراچی کی غزل گایئک فریدہ رحمان نے بھی گائ تھی، اسے سنیئے، فریدہ رحمان نے لے اور سر کا حق ادا کر دیا ہے
Ghulam Ali sb ke gaye hue gazal ka beta gerq ker dia hay
Khan sahab apne jab bhi kisi ki ghazal gaayi bairha hi ghark kia. Please ghazal ko ghazal hi rehnay dia karein
Excess of experiment
اللہ بخشے۔ بخشی سلامت ہوتے تو خود ندیم صاحب کا گلا گھونٹ دیتے
جب ادب نہ ہو تو گلے میں ملائمیت نہیں آسکتی
اسے کہتے ہیں بے سرا گانا. سر کا نام و نشان نہیں ھے. بڑے باپ کا بیٹا ہونے کے باوجود اسے احساس نہیں کہ یہ بزرگوں کے نام کو دھبہ لگا رہا ھے. یہ گانا سنا رہا ھے با ہارمونیم.
افسوس اس بات کا ہے ہمارے دوسرے نامور گائیک منہ پہ tape باندھے بیٹھے ہیں ۔ ۔۔۔ او خدارا موسیقی کا بیڑا غرق کرنے والوں کو روکو یا سمجھاو
Sadly, he tries too many experiments, in my view useless variations. Straight gayeki with Sur is all that is needed. Totally destroyed the ghazal. Nothing beats the version by Ustad Ghulam Ali.
ksmy mza nhi aya ..sms
اگر اللّٰہ نے آواز اچھی نہ دی ہو تو گانا بالکُل نہی چاہئے اور آپ ہٹ ہی نہی رہے آپ کو فوراً اپنا کام بدل لینا چاہئے اللٰؔہ سے توبہ کریں اور موسیکی کے انسلٹ نہ کریں🙏🙏🙏
He might be a skillful singer but doesn't quality the title of Ustad.
Beta dusra mehdi hasan dusra ghulam ali dudra jagjit singh nahi paida hota .