❤️ Imran Khan حفظہ اللہ in JAIL ? 😍 Gen_Z of PTI_Supporters Vs PAK_Army ? 😭 By Engineer Muhammad Ali

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 17 янв 2025

Комментарии • 680

  • @askemampk
    @askemampk Месяц назад +27

    🔥 NOTE : If you see any Video Ad. in start of this video, that is only due to the New Policy of RUclips applied in Nov-2023 bit.ly/emammt ! ! !
    ♥ Contact Us at +92-321-5900162 (09:00 am to 05:00 pm)
    😭 My Life Story ! ! ! 🔥 My Journey in Search of TRUTH ! 🔥 Firqas to Real ISLAM ! ♥ Engineer Muhammad Ali Mirza : ruclips.net/video/at1s-OqWb_A/видео.html
    Join Discord bit.ly/askdic
    Q.01 | 00:00 Pakistan's Future ?? ESTABLISHMENT ROLE's in POLITICS ??
    Q.02 | 05:06 9th MAY ka ZIMEDAR kon ?? ARMY vs AWAM ??
    Q.03 | 07:43 CHANDA ka NUQSAN ?? ANTI-ESTABLISHMENT ki MAAFI KYUN ni ??
    Q.04 | 10:10 ALI bhai REQUEST to ESTABLISHMENT & POLITICAL PARTIES ??
    Q.05 | 13:56 KIS POLITICAL PARTY ko VOTE dein ??
    Q.06 | 15:02 RIYASAT kay AGAINST CAMPAIGNS ??
    Q.07 | 16:59 SOLUTION of PAKISTAN by ALI BHAI ??
    Q.08 | 20:19 POLITICS mei DEENI TOUCH ?? MAZHAB ka MISUSE ??

  • @mahmoodsultan3962
    @mahmoodsultan3962 Месяц назад +324

    26 نومبر کو عوام پر جو ظلم ہوا اس پہ کھل کر بولنا چاہیے تھا

  • @haroonrafique2851
    @haroonrafique2851 Месяц назад +381

    اس ویڈیو میں عمران خان کی مقبولیت کا بغض علی بھائی کی باتوں امیں واضح طور پر عیاں ہے۔۔۔ کاش علی بھائی آپ اس ویڈیو میں 26 نومبر کو D چوک میں شہید کئے جانے والے شہیدوں کا ذکر کرتے ان کا نام لے کر دعا کرواتے ان کے قاتلین کو آخرت میں ملنے والے عذاب کی آیات سناتے ہم تب سمجھتے کے علی بھائی نیوٹرل ہیں
    ہمارے پیارے استاد محترم انجنیئر محمد علی مرزا صاحب میری جان ہیں
    مجھے حیرت ہے کے استاد محترم خود کو نیوٹرل کہتے ہیں مگر پوری ویڈیو میں اگر 100 باتیں ہوئی ہیں تو ان100 باتوں میں سے 95 باتیں صرف اور صرف عمران خان اور PTI کے Supporters کے خلاف ہی ہونگی اور باقی پاکستان کے سارے کے سارے نظام (فوج اور PDM) کے خلاف صرف اور صرف 5 باتیں ۔۔۔۔؟؟؟؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ۔۔۔؟؟؟
    استاد محترم باریک واردات مت ڈالیں بلکہ کھل کر اپنی ویڈیو میں فوج اور PDM کی بدمعاشی کا دفاع کریں شکریہ

  • @TayyabSaleemQureshi
    @TayyabSaleemQureshi Месяц назад +221

    محترم انجینئر صاحب اپ نے کافی ایسی باتیں کی ہیں جن سے مجھے اختلاف ہے لیکن جو بات اپ نے انتظار کرنے کے بارے میں فرمائی ہے اس سے تو مجھے یہی لگ رہا ہے کہ اپ بھی اسٹیبلشمنٹ کہ ہم نواں ہیں کیونکہ الیکشن 2024 کا رزلٹ کچھ اور تھا اور ہم پر مسلط کوئی اور ہے۔ اگلے الیکشن کا رزلٹ تبدیل نہیں ہوگا اس کی کیا گارنٹی ہے؟ مہربانی کرکے جواب ضرور دیجئے گا۔

  • @syedasyeda7689
    @syedasyeda7689 Месяц назад +101

    “لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ.”

  • @scaryprince123
    @scaryprince123 Месяц назад +194

    اپ مثال مولا علی کی دیتے ہیں پھر جب ہم بات کرتے ہیں کہ یہ کربلا کی طرح میدان لگا ہے تو اپ کہتے ہیں کہ حسین پاک کو ان لوگوں سے نہ ملا ہو

    • @khanbasit101
      @khanbasit101 Месяц назад

      Wese ye Engineer kehta k hum Hazrat Ali(r.a) k dur mein hoty tu talwar uthaty.
      1400 saal purany Yazeed ko Galat kehta,,
      Lekin jab Fauj ki bari ati, tu Taveelein pesh krta, k "2018 mein bhi dhandli hui". Iss liye PTI 5 saal wait kre, Chup kre.
      Ye kesi jahilana daleel hui? K 2018 mein galat hua, tu aj bhi honey do.
      Issko tu kehna chahiye k 2018 mein b logon ko niklna chahiye tha, aur aj bhi niklna chahiye.
      Lekin Engineer ki auqaat wohi hei, 1400 saal purany yazeed ko gali dena asaan hei, Waqt k yazeed ki bari ati tu Taveelein pesh krta.

  • @mr.jd0078
    @mr.jd0078 Месяц назад +60

    Ali bahi apsa yh Umad Nahi thi ka ap be Imran Khan ka kalaf ho Ga

  • @syedasyeda7689
    @syedasyeda7689 Месяц назад +106

    لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ ٱلْعَلِيِّ ٱلْعَظِيمِ.

  • @amjadaht
    @amjadaht Месяц назад +242

    تم کو اسلاآباد کے اندر جو لوگ شہید ہوئے وو نظر نہیں آتے ؟؟؟؟

  • @sadiqazia
    @sadiqazia Месяц назад +223

    جب تم حق بات کو چھپاتے ھو تو تم میں اور بنی اسرائیل کے علماء میں کوئ فرق نہیں ھوتا

  • @tayyabijaz3630
    @tayyabijaz3630 Месяц назад +118

    پوری تقریر کا لبِ لباب
    جنریشن زی کو وائرس کہا ، عمران ریاض کو فوج سے پہلے فنڈنگ کا الزام لگایا ، حامد میر کو پاپولر کے ہمیشہ ساتھ ہونے کا طعنہ دیا ، فیض حمید اور عمران خان پہ اکٹھا جرائم کا الزام لگایا ، ۹ مئی فوج نے نہیں کروایا کا درس دیا اور عوام کو فوج کا ساتھ دینے کی کئی بار ترغیب دی۔ آج سے میں آپ کو طلاق دیتا ہوں ۔

  • @AwaisKhatana-u5m
    @AwaisKhatana-u5m Месяц назад +228

    مرزا صاحب ڈنڈی نہ ماریں عمران خان 25 سال محنت کر کے آیا ھے اسٹیبلشمنٹ اتنی طاقت ور ھے تو ملکی حالات ٹھیک کیوں نہیں کر سکتے

  • @IrfanAli-gg6hy
    @IrfanAli-gg6hy Месяц назад +92

    Baten maula Ali (a.s.) ki r dosri taraf support zulam ki..
    Wah kia analysis ha..

    • @Realali_x
      @Realali_x Месяц назад

      Tumhe kya lgta hai pti leader mazloom hai ?
      Apne door me yazeed ka beta tha tera khan
      Tlp pe tezab baki partio ko marna aur jail me rkhna ab bhigat raha hai aur mazloom bane ho tum sab

  • @Mr_Khan797
    @Mr_Khan797 Месяц назад +78

    I am your biggest fan i was literally fighting for you but now i think you are launched

  • @RehmanAtaUr-m4k
    @RehmanAtaUr-m4k Месяц назад +89

    تہمت تو آپ بھی لگا رہے۔ بشریٰ بی بی کو آپ جادوگردنی کہنا چاہتے ہیں۔

  • @Spaceways708
    @Spaceways708 Месяц назад +101

    آپ نے بہت ہی نیوٹرل اور ٹھنڈا سا بیان دِیا ہے
    اتنے لوگ مارے گئے اُنکا آپ نے ذِکر ہی نہی کیا
    اور آپ اِس کو جیت بول رہے ہیں لعنت ہے ایسی جیت پر جہاں ایک طرف اتنا اسلحہ تھا اور دوسری طرف حالی ہاتھ لوگ اور رات کی تاریکی میں بجلی بند کر کے اپنے ہی مُلک کے اتنے بہن بھائی قتل کر دینا، اس میں کونسی جیت ہوتی ہے
    بہت افسوس ہوّا آپکا دوغلا بیان سن کر
    آپ بتائیں پی ٹی آئی کے دور میں کسی پارٹی کے کونسے کارکُن مارے گئے تھے
    آپ یا تو بس دین پر ہی بات کیا کریں یا پھر یہ ہر اہم معاملے پر بات کرنے والا چورن بیچنا چھوڑ دیں

  • @zainkhan3042
    @zainkhan3042 Месяц назад +97

    مزہبی طبقہ فوج کے کنٹرول میں ہے فنڈ لینے کے بعد فوج کے لیے کام کرتی ہے

  • @besaamusa1697
    @besaamusa1697 Месяц назад +149

    Vote to imran khan ny lia hai hakumat to phir imran khan ki bnti hai...

  • @beckwill8499
    @beckwill8499 Месяц назад +141

    مبارک ہو آپ کو سیاست میں آپ کے نظریات جان کر پتا چلا کہ منافقت میں اعلی مقام حاصل کر لیا ہے آپ نے۔

  • @bhaiarshad3890
    @bhaiarshad3890 Месяц назад +58

    او علی بھائی ہوش کے ناخن لیں سر کونسی سٹاک ایکسچینج اوپر گئی ھے کس اُلّو بنا رہے ہیں آپ یہ جو سٹاک ایکسچینج اوپر والی بات ھے جھوٹ بول رہے ہیں آپ
    آپ کو پتہ ھے کے یہ ٹوپی ڈرامہ آرٹیفیشل طریقے سے ایکسچینج ریٹ اوپر کیا گیا ھے آج یہ حکومت جاۓ تو دیکھنا ریٹ کس بُرے طریقے سے نیچے گرے گا کے آنے والے سے سنبھالا نہ جاۓ گا

  • @KhanAli-gn8dv
    @KhanAli-gn8dv Месяц назад +37

    انجنئیر صاحب حق کی بات کریں کسی کا بیانیہ دے کر اپنی طرف سے بیلنس گفتگو کر کے آپ بھی وہی ثابت کرنا چاہ رہے کے سب گدھے ہی ہیں۔

  • @rajaafzaal4768
    @rajaafzaal4768 Месяц назад +114

    مرزا صاحب آپ کی بہت عزت کرتا ہوں مگر آپ بتائیں کیا اگر ایک غیر مسلم بندہ اسلام قبول کر لے تو کیا آپ اس کو زمانہ کفریہ کے دور یاد کروا کر اس کو تعنے دیں گے؟ ہم مانتے ہیں کہ عمران خان ایک وقت میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تھا مگر یہ بات نہیں کہ اب جب اسے سمجھ آ گی کہ فوج کا کیا کردار ہے تو مستقبل میں بھی عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اسی طرح ہو جاے گا اور ہم یہی کہتے ہیں کہ فوج کو سرحدوں کی حفاظت کرنی چاہیے اور یہ عوام کا حق ہے کہ وہ کس کو اپنا حکمران چنے اور آپ میں اتنا ظرف نہیں کہ جو ناحق ہلاکتیں ہوئیں ہیں Dچوک پر آپ ان کے ساتھ نہیں کھڑے ہو سکتے تو آپ کو اسٹیبلشمنٹ کو ہیرو بھی نہیں بنانا چاہئے کہ اب کوئی فائنل کال نہیں آنے والی اور تحریک انصاف کی حکومت کے دوران اس طرح سرعام لوگوں پر گولیاں نہیں چلائی گئی نہ لوگوں کی ماؤں بہنوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالا گیا جس طرح آج کے دور میں کھلی غنڈہ گردی ہو رہی ہے لہذا عمران خان کے دور حکومت اور پچھلے تین سال کے ظلم کے دور کا کوئی موازنہ ہی نہیں کیا جا سکتا. جزاک اللہ خیر

  • @MAli-nq8mt
    @MAli-nq8mt Месяц назад +64

    لا إله إلا الله محمد رسول الله
    میرے نبی ﷺ سا ہے ای کوئی نہیں
    کفریات بکنے والے بابے تے شے ای کوئی نی

  • @hasxxb
    @hasxxb Месяц назад +26

    Engineer Sahab, 26 mai say pehlay 13 mins apki video suni.. Allah ki qasam kha kar bataen kay jo ap bol rahay hain wo Hussainiyat hai... Ap PTI waloon say hath joor kar request na karain.. Ap DG ISPR ki tarhan ye na batayen kay dollar rate stable ho gaya hai.. aisa lag raha hai kay ap fauj kay kirdar ko justify kar rahay hain.. PTI wala ho kar mai ap ko batata hun, kay Imran Khan khud bhi aa kar bolay kay fauj ko maaf kar do to meri taraf say fauj ko maafi nahi..

  • @bhaiarshad3890
    @bhaiarshad3890 Месяц назад +169

    ہمیں مجبور نہ کریں کے ہم یہ کہنے پہ مجبور ہوجائیں کے آپ بھی فیصل واوڈا کے بھائی ہیں اور اسکی اوقات کیا ھے آپ اچھی طرح جانتے ہیں اور آپکی ویلیوز کیا ہیں یہ بھی آپ جانتے ہیں 😡

  • @syedasyeda7689
    @syedasyeda7689 Месяц назад +35

    رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِّلَّذِينَ آمَنُورَبَّنَا إِنَّكَ رَؤُوفٌ رَّحِيمٌ..

  • @shahidmahmood-hu7wy
    @shahidmahmood-hu7wy Месяц назад +34

    انجینئر صاحب کچھ تو خدا کا خوف کرو اور سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ بولو

  • @Baba26023
    @Baba26023 Месяц назад +46

    Ye field aap ki nehe..... kindly refrain..... allah hidayat dain sab ko

  • @muhammadwaqar8531
    @muhammadwaqar8531 Месяц назад +27

    Baat karte hai haq such ki per kehte hai ap be 4 sal wait kare wohi fauj wali baat mirza sahab ap ka sara moqaf fauj wala hai aur per kehte hai hum hazrat ALI ki tarah hai hazrat Ali ne kabi zalam aur taqatwar ka sath nahi diya hamesha haq sauch ka sath diya

  • @MAli-nq8mt
    @MAli-nq8mt Месяц назад +23

    لا إله إلا الله محمد رسول الله
    میرے نبی ﷺ سا ہے ای کوئی نہیں
    تیرے مذہبی ٹچ والے بابے تے شے ای کوئی نی

  • @sohailtajik7062
    @sohailtajik7062 Месяц назад +74

    آج بھی مرزا صاحب آئین پاکستان کی بات نہیں کر رہے۔

  • @malikumer6214
    @malikumer6214 Месяц назад +40

    Mery Nabi sa hahi Koi nae tery baby ty she hi Koi nae 💯🙋

  • @Aero8899
    @Aero8899 Месяц назад +63

    The people of Pakistan decided their leader on 8th February but over night the establishment changed the votes and now they are scared of new elections. All media should be free

    • @aamirshahzad7903
      @aamirshahzad7903 Месяц назад +1

      What about 2018 RTS???

    • @rehanahmed8204
      @rehanahmed8204 Месяц назад +3

      ​@@aamirshahzad7903ap ne ye parties ka masla banaya hua hai na PTI apko khana de gi na N league, ap ko sahi ya galat me se ek fesla karna hai 2018 me b establishment ka raaj tha aj b establishment ka raaj hai hme establishment ko politics se niklne ka kehna chaiye, N league ho ya PTI jb tk awam ki jaga army laye gi ye hukumatein kuch nahi kar skti

    • @rehanahmed8204
      @rehanahmed8204 Месяц назад +1

      Army kisi ko 2/3rd majority nahi deti because iss tarha ki hukumat qanoon bana skti hai tabdeel b kar skti hai or establishment ko b hila sakti hai isi waja se 1999 k baad se ab tak koi b 2/3rd majority nahi de k lai establishment

  • @FaisalGiLL777
    @FaisalGiLL777 Месяц назад +100

    سب سیاست دان عمران خان جیسے نہیں عمران کو ان جیسا کہنا بہت ظلم ہے ❤

  • @syedasyeda7689
    @syedasyeda7689 Месяц назад +28

    💖اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍﷺ💖

  • @princefakhar1550
    @princefakhar1550 Месяц назад +52

    علی بھائی آپ وہ شخص ہے جو میری ھدایت کا ذریعہ بنے اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر دیں ۔ آمین ❤

  • @sumeraamir7696
    @sumeraamir7696 Месяц назад +57

    عوام صرف اور صرف عمران خان کے ساتھ ہیں۔ باقی آپ گول مول بات نہ کرے

  • @PTIinternational66
    @PTIinternational66 Месяц назад +53

    Hum to hamesha foj k sat hain but agar foj k kuch general ghalt karengy to zaror unsy ikhtelaf or tanqeed karengy

    • @omerahmadkhan947
      @omerahmadkhan947 Месяц назад +9

      Bhai hum foj sy hn .ye foji is mulk k nahi foj k wafadar hn

    • @KamranKamran-ie7mg
      @KamranKamran-ie7mg Месяц назад

      sood khaate raho foj ke sath...konsa mulk hai jiski foj nahi aur pent shirt nahi aur ssg commandos training kahan se lete hain aapko pata hai? dekh lo

  • @abidaltaf743
    @abidaltaf743 Месяц назад +31

    کعبے کی چھت سے ایک اپکی بات یاد ائی یاد ہے کیا کہا تھا

  • @MuhammadIsmail-j7z
    @MuhammadIsmail-j7z Месяц назад +35

    علی بھائی بھی طاقت کو سلام کرتے ہیں حق کو نہیں آہستہ آہستہ طاقت جس کی ہو گی یہ بھی ادھر ہی ہو جائیں گے

  • @haroonfarooq1987
    @haroonfarooq1987 Месяц назад +10

    Shame on you engineer for making fun of 26 nov killings.

  • @RehmanAtaUr-m4k
    @RehmanAtaUr-m4k Месяц назад +41

    ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا تو جنم ہی فوج کی کوکھ سے ہوا تھا۔
    ایک جنرل جیلانی کی گود میں پیدا ہوا دوسرا جنرل ایوب کی کوکھ سے۔
    انجنیئر صاحب آپ نے شائید پاکستان کی تاریخ نہیں پڑھی۔

  • @FarukGhafurHayat
    @FarukGhafurHayat Месяц назад +23

    ہائے! علی بھائی نہ کریں بات کھل کر اگر نہیں ہو پا رہی۔۔۔۔۔۔ آپ کی ہی بات ہے تیری پھپھی وی ناس گئی سی ۔۔۔۔۔۔

  • @godlovesyou.2943
    @godlovesyou.2943 Месяц назад +27

    ہم آپ کو ایک بہادر مسلم سمجھتے ہیں مہربانی کرکے فوج کی زبان نہ بولے ۔۔۔۔۔۔

  • @SdsaifSd
    @SdsaifSd Месяц назад +20

    Student from India 🇮🇳 ❤

  • @shahperkazmi2454
    @shahperkazmi2454 Месяц назад +9

    Establishment ka tout deen or dunya dono hi mein 2 number hey

  • @ejazkayani3439
    @ejazkayani3439 Месяц назад +18

    I am your fan and watch almost everything you teach. But today you are really speaking for establishment. Let me ask you few questions.
    1. What about the crackdown. Chaddar Chaat dewari ki pamali. Maon behno ko uthana. Nanngi videos banana.
    2. Why they aren't showing CCTV footage of 9th may.
    3. What about respect of judiciary? Even if they get bailed they get arrested again right inside judiciary building.
    3. What about election rigging so openly?
    4. What about all institutions businesses being under military control?
    5. What about openly shooting and killing people.
    6. If Imran Khan was launched by establishment then why did he struggle for 27 years? Others were elected prime ministers within 5 or 10 years
    If u are asking us to go with military regime and accept it then that mean you are telling us Banu umaiya was right. They did nothing wrong for 90+ years.
    People who are critical thinkers are following you. And they can differentiate what you are telling us truth or launched propaganda.
    Let me assure you. Like why we followed in religion is same as we follow Imran Khan. We will struggle against establishment until we get freed from it.

  • @masoodahmadgilkar4005
    @masoodahmadgilkar4005 Месяц назад +16

    ایک ایماندار لیڈر روس سستا تیل لینے گیا۔ واپس آیا تو ملک ہی سستے میں بک گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔

  • @technicalrashidvlogs6307
    @technicalrashidvlogs6307 Месяц назад +35

    انجینئر صاحب پاکستان کے خلاف کون کمپین چلاتا ہے فوج کے خلاف کیمپین چلائی ہے لوگوں نے جو لوگ اپ کے منہ سے کچھ کہلوانا چاہ رہے ہیں کیا اپ فوج کے خلاف نہ جائیں اگر فوج پاکستانی عوام پر گولی چلا سکتی ہے تو کیا پاکستانی عوام فوج کے خلاف نہیں جا سکتی اپ اپنی رائے اپنے پاس رکھیں ہمیں پتا ہے اپ کے اس کے کہنے پر یہ بول رہے ہیں

  • @certifiedediot
    @certifiedediot Месяц назад +22

    Debateable discussion!!!!
    It's not as black and white as you are trying to preach.

  • @RehmanAtaUr-m4k
    @RehmanAtaUr-m4k Месяц назад +48

    میں سمجھتا تھا کہ آپ عملی طور پر ایک زبردست اور بہادر انسان ہیں لیکن آپ میں الیاس قادری میں کوئی فرق نہیں۔
    آج سے آپ کی اکیڈمی سے چھٹی جاوں گا۔
    شکریہ۔

  • @hassanhaider5914
    @hassanhaider5914 Месяц назад +16

    Army ko chahiye ab bas apni hadod me ajai.Q k imran khan hi Pakistan 🇵🇰 ka leader hai.
    Army kabhi bhi awam se nahi jeet sake gi.

  • @irfanjutt3681
    @irfanjutt3681 Месяц назад +26

    I love Quran.💗💗💗
    I love Ahle Bait.💗💗💗
    I love Ali bhai.💕💕💕
    ❤❤❤

  • @nbasharat7762
    @nbasharat7762 Месяц назад +52

    Support of PTI in the past was the only right step of the so-called establishment. Your views are still revealing your childhood inclination towards today’s Chauderies and Nizamdin. It’s better not to jump in the filthy pool of politics. We admire your efforts for religious teachings therefore want you to keep yourself away from showing your political biases in your majalis.

    • @khurrarmabbas2998
      @khurrarmabbas2998 Месяц назад +4

      How it was the right step of establishment to support pti? And how its wrong to support current setup? This is hypocrisy dude, if that shit 2016 to 2018) was correct, then today's shit also correct .

  • @MuhammadRafiq-123
    @MuhammadRafiq-123 Месяц назад +376

    پتہ نہیں انجنیئر صاحب بہت احترام کے ساتھ آپ ریاست کس کو سمجھتے ہو ،آپ کے دوست بندوق والے تو اپنے آپ کو ریاست سمجھتے ہیں'اور خان کے بارے میں یہ کہنا کہ وہ فوج کا پروڈکٹ ہے بہت غلط ہے اور جھوٹ ہے

    • @abdulrehmanawan4068
      @abdulrehmanawan4068 Месяц назад +11

      Wo us k dost nai ,jinka baap foj thi aj wo hi side badly huye hain, ali bhai to 2014 sy hi bol rhy hain jab wo abu k khilaf bardasht ni krty thy ali bhai ki baat

    • @khanbasit101
      @khanbasit101 Месяц назад

      ​@@abdulrehmanawan4068 Engineer abhi bhi Riyasat k khilaf na jao , 5 saal intezar kro jesi batein kr rha.
      Aur compare khud ko Mola Ali(r.a) se kr ta. Kehta k agar hum uss dur mein hoty tu Talwar uthaty..
      1400 saal purany yazeed ko gali dena Asaan hei, Lekin waqt k yazeed ki baat aye, tu taveelein pesh krte, k 2018 mein Bhi dhandli hui. Ye kesi bongi daleel hei, k 2018 mein galat hua, iss liye 2024 mein bhi honey do, Chup kr k betho, aur Army waley Mere abbu hein, unn ko kuch na kaho?
      Yeh koi truth lover ni, Riyasat ka tattu hi kr skta.
      2018 mein bhi galat hua, tab bhi iss fauj ne luch tala, Tab bhi in k khilaf nikalna chahiye tha. Lekin tab koi leader hi ni nikla.
      Aur aj bhi niklna chahiye. Zulm k khilaf. Gerat aur Sachayi ka yehi taqaza

    • @MuhammadAhmed-mu4rl
      @MuhammadAhmed-mu4rl Месяц назад +13

      Khuda ka khuf kero 24 saal say to kabi imran khan ko tum ne b vote nahi dia ho ga jub army ne chaha 2018 ma os k le ayi 2012 k election say pehly khan ki parliament ma sirf ak seat hoti thi tab tum logo ko tabdeeli nazar nahi ayi han?

    • @khanbasit101
      @khanbasit101 Месяц назад

      @@MuhammadAhmed-mu4rl Khuda Ka Thora khauf tum bhi krlo, Jahilon wali baat na kro.
      Pehli baat 2012 nahi, 2013 mein election hua tha. Aur uss waqt PTI 2nd largest party thi, in terms of Popular Vote, (Almost 76 lack plus votes). Aur uss waqt bhi PTI k khilaaf dhandli hui thi.
      Aur uss se pehle 2008 ka election wese hi boycott kiya tha Imran khan ne. PTI ki maqbooliyat 2018 k election se pehle Generally bhi kafi zyada thi.
      Lekin haan 2018 mein Army ne bhi Luch fry kiya aur PTI ko govt mein layi, iss bat se inkaar ni. Lekin ye kehna k PTI Army ki pedawar hei, ek jahilana Statement hei.

    • @zeekcloud9912
      @zeekcloud9912 Месяц назад

      Engineer perlay dargay ga munafiq admi hay Allah hadyat day munafiq ko

  • @AKMALMALIK70
    @AKMALMALIK70 Месяц назад +7

    Iam From Indian Muslim Uttarakhand Se ❤ Allhamdulilla

  • @Usmanali-b4s3m
    @Usmanali-b4s3m Месяц назад +9

    Mirza sab qabil e ikhtram thy ab ye foj k new agent hain

  • @Aero8899
    @Aero8899 Месяц назад +16

    It’s obvious now that Imran Khan is for the people and not for himself
    May Allah protect him and bring law and order.
    Ameen 🤲🏽🤲🏽🇵🇰🇵🇰

  • @greenandmorellc3
    @greenandmorellc3 Месяц назад +43

    آپ کی ساری گفتگو سے پتہ چلتا ہے آپ بھی ہلکی ہلکی پالش کر تے ہیں ذیادہ نہیں ۔۔۔

  • @arslanriaz3544
    @arslanriaz3544 Месяц назад +8

    Supreme Court 😂
    Ali bhai ap jese insan quran o hadees ki reference deta acha lagta tha. Supreme Court (askari Court) ki reference deta nahi.
    Ap kehty thy g me to haq baat krny me kisi se ni darta. Apky city me jo Maceccar hua uska btaen wo kis ny kia. Kisi international media report ki reference dena. Apny Geo ki ni

  • @zubairmian4190
    @zubairmian4190 Месяц назад +14

    Mirza Sahib you’re great but on this topic lanat Qabool kary 😢😢 Apko munafkat chorna hogi

  • @shafaatmir2255
    @shafaatmir2255 Месяц назад +7

    24 November ko kya huva tell the reality to the public that army did the genocide just to satisfy the lust of Asim Muneer and pav way for imported government

  • @MuhammadTariq-c3m
    @MuhammadTariq-c3m Месяц назад +4

    Yàar Mohammad Ali Khuda ka khauf karo.

  • @tariqjamshaid6759
    @tariqjamshaid6759 Месяц назад +16

    انجنئیر صاحب ہم نے آپکی بات نوٹ کر لی کہ اگر پی ٹی آئی اقتدار میں آکر ایسٹبلشمنٹ کے ہاتھوں میں کھیلی تو میں بیس سال بعد اس پارٹی کو چھوڑ دوں گا اور اگر اس نے فوج اور عدلیہ کے اندر ریفارمز کیئے تو پھر زبردست ہے
    ریفارمز سے سے مطلب انکا ہمیشہ کیلئے سیاست میں داخلہ بند کیا جائے انکے بزنسز نیشنلائیز کیئے جائیں اور انکو ایک پیشہ وارانہ فوج بنانے میں کامیاب یو جائیں

  • @greenandmorellc3
    @greenandmorellc3 Месяц назад +51

    آج کا عمران خان بہت مختلف ہے ۔۔۔ بہت کچھ سیکھا چکا ہے۔۔۔ انشاء اللہ ۔۔۔ اب پکا توحیدی ہو کے نکلنے گا۔۔۔ انشاء اللہ

  • @MinhasKhan-rp1ms
    @MinhasKhan-rp1ms Месяц назад +7

    Actually v r not catching the genius of engineer what he is saying that forget about all corruption cases of these polticians exposed by renowned journalists all deals n cast ur vote for ur kind information that too was snatched by pdm2 thats why i m saying dont have political analysis this is not ur domain instead focus in relegious field where u have some expertise n have positive contributions although i disagree with u on many things there as well may Allah bless u

  • @Guided_by_the_Quran
    @Guided_by_the_Quran Месяц назад +4

    ALLAHﷻ sari duniya ke muslam no ki hifazat kare

  • @bhaiarshad3890
    @bhaiarshad3890 Месяц назад +8

    علی بھائی آپ بیشک عقل رکھتے ہیں میں آپکا ہم عمر اور آپکا سٹوڈنٹ ہوں لیکن یہ جنگ آرمی اسٹیبلشمنٹ نہیں جیتی بلکہ ہم یعنی عمران خان جیت چکا ھے غور کریں حالات و واقعات پر.
    سر

  • @saifullahkhansaifal526
    @saifullahkhansaifal526 Месяц назад +17

    apki batien sun kr pehli bar dukh hoa, apko 26 nov ko zulm aur ziyadati nazar nh aai?

  • @AbdullahMurtaza-g2z
    @AbdullahMurtaza-g2z Месяц назад +7

    Read Darood (S.A.W)❤❤❤❤

  • @MdjunaidMd-o7u
    @MdjunaidMd-o7u Месяц назад +16

    Mohammed Ali Sahab aap bhi lagta hai noni ke Hi ho main India se hun

  • @syedasyeda7689
    @syedasyeda7689 Месяц назад +4

    May ALLAH ALMIGHTY grant us Aafiya in life & hereafter Aameen. 🤲

  • @sattarkhan5377
    @sattarkhan5377 Месяц назад +7

    Emamصاحب ابھی بھی آپ نے عینک پہنی ہوئی ہے مجھے تو لگتا ہے آپ کی باری آنے والی ہے

  • @irfanjutt3681
    @irfanjutt3681 Месяц назад +5

    Ali bhai ap ka muslman ummat py bohat ahsan hy Allah ap ko apny hifzo eman main rakhay Ameen ya rabul Aalameen🌴🦋🌴🦋🌴🦋
    ❤❤❤

  • @yasirsheikh7244
    @yasirsheikh7244 Месяц назад +22

    علی بھائی بہت احترام آپکا مگر جیسے منجی ٹھوکی ہے نا آپ نے مولویوں کی اور بابوں کی ایسے ہی منجی ٹھوکی ہے عمران خان نے ان خود ساختہ اسٹیبلشمنٹ اور سیاست دانوں نے آپ کے الفاظ بتا رہے ہیں آپ کیا جانیں میرا اور بہت سے غریب خاندانوں کا بچپن جوانی کھا گئے باقی آپ نے ہمیں سیکھایا کہ دلیل سے بات کرو تو دیکھاو دلیل عمران خان اسٹیبلشمنٹ کا آدمی تھا یا جن جماعتوں کو آپ ووٹ ڈالتے رہے وہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ تھیں ٹائم قیامت تک جے

  • @ADCOOking786
    @ADCOOking786 Месяц назад +14

    Awam per goliyan barsa ker world cup jeet liya 😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @shahbazghafoor3280
    @shahbazghafoor3280 Месяц назад +7

    EMAM saab apni aukaat say bahir nikaltay huay.. ustaad ji jo apka domain hay uss mai rahain 🙏🏻

  • @SKenjoy747
    @SKenjoy747 Месяц назад +3

    بہترین بات ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    جیو انجینئر صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    آپ بہت دلیر آدمی ہو آپ حق پرست ہو
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    سلامت رہو ❤❤❤❤
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @KhuramRazaAbadAli
    @KhuramRazaAbadAli Месяц назад +11

    بھائی آپکی ساری باتیں ٹھیک ہیں لیکن معلوم نہیں کیوں مجھے لگتا ہے کہ آپ عمران خان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پوری طرح دل سے ایمان دار نہیں ہوتے ہو،آپ بہت ساری باتوں کو غلط کوڈ کرتے ہو،صاف لگتا ہے کہ آپ کا دل صاف نہیں ہے،میں معذرت کرتا ہوں لیکن یہ مجھے ایسے ہی لگتا ہے کہ جیسے میری آپکے بارے ایک رائے بن چکی ہے،آپکی بہت ساری باتیں بہت زیادہ اچھی ہیں لیکن میں پھر بھی آپکو بہت پسند نہیں کر پاتا ہوں،مجھے کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی کمی نظر آ جاتی ہے اور میں سخت کمنٹ کرنےبپر مجبور ہو جاتا ہوں،ایسے ہی جیسے لگ رہا تھا کہ آپ اسٹیبلشمنٹ کا کہنا اپنے انداز میں بیان کر رہے ہو۔

  • @arsalansiddiqui1738
    @arsalansiddiqui1738 Месяц назад +4

    Ali Bhai should also address the "Goli Kyu Chalai" issue; otherwise, it may appear as though he supports law enforcement agencies using live fire against unarmed individuals.

  • @asifnazir7686
    @asifnazir7686 Месяц назад +30

    قوم نے خان کو ووٹ دیا انتظار پی دی ایم کرتی اپ حق بات کرنے سے ڈرتے ہو یا منافق ہو

  • @2812keNida
    @2812keNida Месяц назад +4

    السلام عليكم و رحمة اللّه و بركاته 🤗
    ماشاء اللّٰه ❤️ ولا حول ولا قوة إلا باللّٰه
    حسبنا اللّٰه و نعم الوكيل ☺️🤍🩷🩵

  • @aliofficialshow8135
    @aliofficialshow8135 Месяц назад +6

    Es ka MATALAB HY FIROUN NY MUSSA KO PALA THA APKY MUTABIK

  • @junaidahmedmalik3240
    @junaidahmedmalik3240 Месяц назад +9

    He's saying that final call is done n dusted, establishment won that battle, such a farce, pathetic analysis

  • @asadabbas-ok6qi
    @asadabbas-ok6qi Месяц назад +5

    Sir Ustad Muhtram open your lips say what happened 26 November clearly

  • @rajaafzaal4768
    @rajaafzaal4768 Месяц назад +9

    اگر ریاست آپ کو انصاف، تحفظ، روزگار اور دوسری ان گنت بنیادی سہولیات نہیں دے سکتی تو پھر کیا کرنا چاہیے اور اگر ریاست کے کاموں کے خلاف نہیں جانا چاہیے پھر کیوں کہا گیا کہ اسی ریاست کے حاکم وقت جو ظالم ہو اس کے خلاف کلمہ حق کہنہ افضل جہاد ہے؟ جہاں تک ڈالر کی بات ہے تو بتائیں کہ کتنی اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، کیا ڈیزل، پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی آئی ہے؟

  • @m.imraniqbaal6912
    @m.imraniqbaal6912 Месяц назад +6

    06:23 Tohfaa... Level check karen zara...Mental level. Means Ali bhai is supporting this? look at Smile on his face.

  • @haroontv6779
    @haroontv6779 Месяц назад +13

    Kanewal say Kon Kon Ali bahi ka student hai

  • @AbdulRazaq-vu3pg
    @AbdulRazaq-vu3pg Месяц назад +11

    Another attempt by Engineer sahib to provoke Imran riaz to give a reply to this false allegation, I don't think imran riaz should respond..personally I think engineer sahib is trying to cash in on the huge followership of imran riaz sahib.

  • @MinhasKhan-rp1ms
    @MinhasKhan-rp1ms Месяц назад +6

    Engineer is saying there is democracy in mqm is tara ka analysis engineer he kar sakta hay

  • @irfanjutt3681
    @irfanjutt3681 Месяц назад +7

    A
    MashaAllah.
    I love you Ali bhai.👍🌹👍🌹👍🌹

  • @Rajpoot9933
    @Rajpoot9933 Месяц назад +3

    Ustad e Muhtaram....❤
    You should counter think more deeply at that matter.... Plz❤️
    We love you with deep core of heart❤

  • @nailaali2428
    @nailaali2428 Месяц назад +4

    I’m glad that mr engineer you brought up the core subject of the disruption in Pakistan and expounded it quire well. May Allah make Pakistani establishment and the politicians and mushrik molvis conscious of Allah. Ameen

  • @muhammadzahid323
    @muhammadzahid323 Месяц назад +11

    Aslamualikum sir main apka student lahore sy lekin main apki koi politician k bary main video ziada pasand ni krta, ap foj ko Thora sa benefits dety ho har bar, ap purani bat chor den ye dekhen khan sahab ny apni galti mani bhi ha k khan sahab ny bajwa lar yaqeen kia wo bht bas baton main agay ap keh sakty hain k bajwa ny munafiqat ki lekin khan ny phir bhi kabhi army ko bura ni kaha lekin ap khawaja Asif, nawaz,ayaz sadiq k bayan dekh ly inhon ny jo batain ki hain ap sun ly,phir bhi foj inky sath hain kyun k ye jan kr galt kam krty hain jabky khan sy Anjany main galti hwi,..... Baki Allah Pak humain sahi rasta dikhay

  • @younaskhokhar5638
    @younaskhokhar5638 Месяц назад +60

    َآپ کی بھی مجبوری ہے کہ آج آپ حق کے ساتھ کھل کے کھڑے نہیں ہو سکتے. کیونکہ چند اختیاتی جملے فوج کے خلاف بول کر باقی سارا وقت آپ اپنے ایجنڈے پر بول رہے ہیں. لیکن یہ آپ. کی فیلڈ ہی نہیں ہے پھر آپ کیوں فوج کی طرح سیاست میں لچ فرائی کر رہے ہیں.

    • @ift3739
      @ift3739 Месяц назад +3

      Field ka kiya link hai? Har bandy ko right hai har topic pe baat karny ka.
      Is video main sirf opinions hain. Fouj k sath campare na karain wo sirf opinion nahin dete.

    • @furqanchaudhry4703
      @furqanchaudhry4703 Месяц назад

      Ye tout foj ka hi hai..
      Eik jumla foj ke khilaf bol ke apny aap ko anti foj sabit karta hai aur phir foj ke hi propaganda ko chalaata hai ye.
      Hai ye tout hi.

    • @Huma_sajawal
      @Huma_sajawal Месяц назад +3

      Pakistan ki politics me hr bandy ko right hy apna view deny ka ab hr koi apki marzi ka byan to ni de skta🙄

    • @younaskhokhar5638
      @younaskhokhar5638 Месяц назад

      @@ift3739 عام بندہ جو مرضی رائے دے اس کی کوئی ویلیو نہیں لیکن جب علی بھائی جیسے اوپینئن میکر بات کرے گا تو پھر کوئی بھی سوچ سکتا ہے کہ حکم حاکم ہے. ہم تو سوچ رہے تھے کہ ایک طرف عمران ہو گا دوسری طرف علی بھائی تو کیا زبردست کمبینیشن بنے گا اور ملک ضرور ترقی کرے گا

  • @MujeebAnsari-d8u5p
    @MujeebAnsari-d8u5p Месяц назад +9

    "Sir, aapke channel ka content kaafi informative hai. Lekin ek request hai ki India ke students bhi aapke channel ko kaafi follow karte hain. India me students ki sankhya Pakistan se zyada hai, isliye thoda focus India ke current affairs par bhi karein. Ye dono deshon ke students ke liye helpful hoga."

  • @AbdullahMurtaza-g2z
    @AbdullahMurtaza-g2z Месяц назад +3

    Allah paak hai har shirk ki burai say❤❤❤❤

  • @rafeekpinjari9017
    @rafeekpinjari9017 Месяц назад +5

    Assalam waalaikum ustaad Mataram im from india

  • @sattarkhan5377
    @sattarkhan5377 Месяц назад +16

    حضرت علی کو بھی خلافت چھوڑ دینی چاہیے تھی بنو امیہ کے سامنے افسوس علی بھائی

    • @omerahmadkhan947
      @omerahmadkhan947 Месяц назад +2

      Ap ne thek kaha... Engineer sahab ko bhi phakki mily

    • @mohsinbukhari8944
      @mohsinbukhari8944 Месяц назад

      Tuaday khalifa Imran Khan Saab nu Khilafat mill to gayi thi waqt ke banu ummaiya se.. Ab again kehta hai mujhe Khalifa banao.. 😂😂😂

    • @reignsnation
      @reignsnation Месяц назад

      Kis insan ko tum hazrat Ali se compare kar rahe ho? Ye log apne apne waqat k yazeed hain or yazeed or yazeediun k saath koi hamdardi nahi

    • @sattarkhan5377
      @sattarkhan5377 Месяц назад +3

      @reignsnation hum ksi ko hazrat Ali ke sath compare ni kr raha hum zulm ki bat kr rahe hy bhai

  • @imranpeer.
    @imranpeer. Месяц назад +1

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ ❤️❤️❤️