| Yasir malik | sanjha punjab 1947 |ਬਜ਼ੁਰਗ ਪਰਵਾਸ ਕਰਦੇ ਹਨ محبت بھی اب تو ہجرت کرچکی ہے
HTML-код
- Опубликовано: 8 фев 2025
- میرے اس چینل میں تقسیم برصغیر کے وقت رونما ہونے والے واقعات اور ان کی کہانیاں مختلف بزرگوں سے تلاش کر کے دکھائیں جاتی ہیں
ان کہانیوں میں دکھایا جاتا ہے کہ برصغیر کی تقسیم کے وقت پاکستان کیسے بنا اور ان بزرگوں کے ساتھ کیا کیا معاملات پیش آئے اور اس کے ساتھ پنجاب کے پرانے کلچر اور واقعات کو محفوظ کرکے آپ تک پہنچایا جاتا ہے
ہمارے اس چینل سانجھا پنجاب 1947 میں یہ دکھایا جاتا ہے کہ پنجاب کے لوگ پہلے کتنا آپس میں محبت کرتے تھے اور اب ان کے درمیان کتنی محبت ہے
In this channel of mine, the events that happened at the time of partition of the subcontinent and their stories are shown from different elders. These stories show how Pakistan was formed at the time of partition of the subcontinent and what happened to these elders and along with this the old culture and events of Punjab are preserved and brought to you. In our channel Sanjha Punjab 1947, it is shown how much people of Punjab used to love each other and how much love they have now.
❤❤
🌹🌹
اپ ہمیشہ کلچر اور ثقافت کو ساتھ لے کر چلتے ہیں اور وہ چیز بھی دکھاتے ہیں جو 1947 میں پہلے لوگ بالکل سادہ رہا کرتے تھے اور سادگی کے ساتھ زندگی گزارتے تھے اپ پیش کر رہے ہیں ہمیشہ اور اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی عطا کرے امین
بہت شکریہ جی الله تعالٰی آپکو سلامت رکھے
Yashar(Arafat) Malik Sahib, bahaut wadhaya kam kar rahe ho. Punjabi maan boli nu samarpat tuhade video bahaut achhe hunde han. Thanks. Allah bless you.
Shokoriaa🌷 shokoriaa🌹
❤❤السلام علیکم❤❤
وعلیکم السلام
❤❤السلام علیکم❤❤❤
W slam