3-Parcham Kushai & Tarana e Jamiat

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 6 фев 2025
  • ( اجلاس عام )
    پوروانچل تاریخ ساز کانفرنس
    بمقام - بنیا باغ بنارس
    منجانب - جمعیت العلماء شہر بنارس
    زیر صدارت - جانشین شیخ الاسلام حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب صدر جمعیت العلماء الہند
    زیر نظامت - حضرت مولانا مفتی شمیم احمد الحسینی ناظم عمومی جمعیت علماء شہر بنارس
    قرائت - حضرت قاری رحمت اللہ صاحب الہ آبادی
    نعت پاک - حضرت قاری محمود صاحب بلیاوی
    خطبہ استقبالیہ - حضرت مولانا عبدالعظیم صاحب قاسمی
    خطاب خاص - حضرت امیرالہند مولانا سید ارشد مدنی صاحب
    تائیدی خطاب - حضرت مولانا صوفی ذکی اللہ صاحب قادری کاملی امام و خطیب مسجد لنگڑے حافظ نئ سڑک بنارس-
    تائیدی خطاب - حضرت مولانا ظفرالحسینی صاحب خطیب جمعہ جماعت شیعہ ایمانیہ عربی کالج مقیم گنج بنارس
    تائیدی خطاب - حضرت مولانا عبدالمتین صاھب مدنی سلفی استاد جامعہ سلفیہ ریوڑی تالاب بنارس-
    تجاویز - حضرت مولانا مفتی اشفاق صاحب اعظمی نائب صدر جمعیت علماء اترپردیش-
    دعاء - امیرالہند حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب
    اس اجلاس عام میں بلا تفریق مسلک تمام مکاتب فکر کے علماء کرام ایک اسٹیج پر جمع ہوئے اور بنارس و اطراف وجوانب سے کثیر تعداد میں مسلمانوں نے شرکت فرما کر پوری دنیا کے سامنے ملت اسلامیہ کے اتحاد و اتفاق کا عملی ثبوت پیش کرکے پوری دنیا کو یہ پیغام دیا کہ مسلمان کل بھی ایک تھے آج بھی ایک ہیں اور کل بھی انشاءاللہ ایک رہینگے
    جمعیت علماء شہر بنارس سے مطعلق مزید تفسیلات کے لئے اس ویب سائٹ کو دیکھیں
    www.jamiat-ul-islah.com
    جمعیت علماء شہر بنارس اس ویب سائٹ پر آپکی تشریف آوری کی منتظر ہے
    واسلام - مفتی شمیم احمد الحسینی جنرل سکریٹری جمعیت علماء شہر بنارس

Комментарии • 144