واہ کیا خوب غزل ہے علامہ کی ۔۔۔ "ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں" "مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں" علامہ پہلے لا محدود و بے انتہا شئے کی حد اور انتہا چاہتے ہیں پھر اگلے ہی مصرع میں اپنی سادگی کا اعتراف بھی کرتے ہیں ۔۔۔ کمال ہے ۔۔ مزید اس پر خوش نوا کی خوش نوائی کے کیا کہنے ، سونے پہ سہاگا ۔۔ 🎉 مزا آ گیا ۔۔۔ ما شاء اللہ
ماشاء اللہ بہت خوب... عشقِ حقیقی کے حقیقی ترجمان جناب علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ کی عشق و محبت میں ڈوبی ہوئی انتہائی معنی خیز نظم... مغنی خوش نوا عبداللہ عتبان کی انتہائی شیریں و پرکشش آواز اور البیلے انداز میں... "کہکشاں" کی ایک بہترین، لاجواب اور زندگی آموز ادب کی خدمت کرتی سوغات ❤❤❤ جزاکم الله خيرا وبارك في أعمالكم وأعماركم.
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں ❤ مزہ اگیا میاں عتبان ! ہربار کی طرح اس بار بھی دل لوٹ لئے ۔❤۔۔ اللہ کہکشاں کو مزید ترقیات سے نوازیں علامہ اقبال کی زبانی ۔۔۔ بڑھے جا کوہ گراں توڑ کر طلسم زمان و مکاں تو ڑ کر جہاں اور بھی ہیں ابھی بے نمود کہ خالی نہیں ہے ضمیر وجود ہر ایک منتظر تیری یلغار کا تری شوخی فکرو کردار کا
علامہ اقبال کا یہ کلام پہلے ہی انتہائی سوز و گداز سے پُر، نہایت ہی دلچسپ اور دلکش ہے مگر یہ اہلِ کہکشاں نے مزید اس کے حسن کو اپنی زمزمہ سجنی سے " نغمہ سرائی کرکے" زیبائی و رعنائی بخش دی اس طور پر کہ اس کا مزہ اور لطف و حظ یعنی چار چاند سے معمور ہوکر مزید دوبالا ہوگیا _ بلاشک اس کلام میں اک البیلی دھن ہے انوکھی آہنگی ہے اور تلطف بھری چہکتی مہکتی خوش نوا ساز و آواز ہے اور دمکتے ناز و انداز کا اک مدہوش کن نشیب و فراز بھی _ سنیں ایک مرتبہ اور ضرور سنیں چونکہ اس کلام میں اک ایسی جاذبیت اور کشش ہے جسے سن کر آپ کی رگوں میں اک عجب سا نشہ اور عجب سی کیفیت پیدا ہوگی
Maasha Alllaah Production waalon se request hai Ke aise nazam nasheed naat hamd aur banaayeñ, Pakistan me bohat haiñ, apne mulk me ye andaaz bohat kamm hy..
ماشاء اللّه🥰
واہ! کیا خوب گایا ہے👌🏻
نظر بد دوووووور
واه جي واه ماشاءاللہ بہت خوب عمده زبردست لا جواب کیا کہنے👍🏻❤️
واہ کیا خوب غزل ہے علامہ کی ۔۔۔
"ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں"
"مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں"
علامہ پہلے لا محدود و بے انتہا شئے کی حد اور انتہا چاہتے ہیں پھر اگلے ہی مصرع میں اپنی سادگی کا اعتراف بھی کرتے ہیں ۔۔۔ کمال ہے ۔۔
مزید اس پر خوش نوا کی خوش نوائی کے کیا کہنے ، سونے پہ سہاگا ۔۔ 🎉
مزا آ گیا ۔۔۔ ما شاء اللہ
ماشااللّٰہ ✨ پیارے بھائی 😍کیا کہنے بہت خوب👍🏻 لاجواب کلام👌🏻 ہمشیہ کی طرح مزہ آ گیا سُن کر 💞اللّٰہ پاک مزید ترقیات سے نوازے🤲🏻آمین🤍
W8inggg😍😍
ماشاء اللہ بہت خوب...
عشقِ حقیقی کے حقیقی ترجمان جناب علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ کی عشق و محبت میں ڈوبی ہوئی انتہائی معنی خیز نظم...
مغنی خوش نوا عبداللہ عتبان کی انتہائی شیریں و پرکشش آواز اور البیلے انداز میں...
"کہکشاں" کی ایک بہترین، لاجواب اور زندگی آموز ادب کی خدمت کرتی سوغات ❤❤❤
جزاکم الله خيرا وبارك في أعمالكم وأعماركم.
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
چشم بددور ماشاءاللہ نرالا انداز تشنگی باقی۔۔۔۔
❤❤❤❤❤❤❤
بھت خوبصورت کلام
Wah kya zabardast amdaaz hai padhne ka
ورضوان من الله أكبر... ما شاء الله 🫀🫀🫀🫀تحياتي من مهاراشترا الهند🫀🫀🫀
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں ❤
مزہ اگیا میاں عتبان ! ہربار کی طرح اس بار بھی دل لوٹ لئے ۔❤۔۔
اللہ کہکشاں کو مزید ترقیات سے نوازیں
علامہ اقبال کی زبانی ۔۔۔
بڑھے جا کوہ گراں توڑ کر
طلسم زمان و مکاں تو ڑ کر
جہاں اور بھی ہیں ابھی بے نمود
کہ خالی نہیں ہے ضمیر وجود
ہر ایک منتظر تیری یلغار کا
تری شوخی فکرو کردار کا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہترین کلام ہے ۔
کمال ماشااللہ ❤
Mashaallah Subhanallah ❣️
مَــــــــــاشَـــاالله ☺️
بارك الله لكم . احسن الله اليك.❤❤❤
Ma Sha Allah 🌸🌸🌸
Tere ishq ki intiha chata hoon..
👌🌹🌹💞
ماشااللہ ماشااللہ بہت خوب
Masha allah ❤ my favorite sher 😊
Sun kar dil jhoom gaya
Waiting
Subhan Allah kya bat hi bahut hi umda klam🎉
وہ وہ وا ماشاءاللہ بہت خوب عبداللہ
Masha Allah ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
ماشاءاللہ بہت خوب
MashaAllah bahut umda ❤
ماشالله بهت عمده آپ آواز بہت پیارا ہو❤❤❤🇮🇷
ماشاء اللہ بہت خوب صورت کلام ❤❤
Mashaallah ❤
ماشاء الله
بارك الله في علمك وعملك❤❤❤
ماشاءاللہ مجھے آپکے کلام بہت پسند آتے ہیں ایک دم خالص اردو زبان اور ماشاءاللہ الفاظ اور ان کے معنی بہت اعلی ہوتے ہیں جزا ک اللہ اللہم زد فزد
Mashaa Allah😊
Ma sha Allah💐
Ma sha allah, splendid 🤍🤍🤍
ماشاءاللہ❤❤❤
Bohat khoob maasha allaah..
ماشاء اللہ اللہ ترقیات سے نوازے
ماشاء اللہ بہت خوب
That night view of Itban walking is just 😍
Itbaan❤🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
سبحان اللہ کیا خوبصورت کلام ہے
علامہ اقبال کا یہ کلام پہلے ہی انتہائی سوز و گداز سے پُر، نہایت ہی دلچسپ اور دلکش ہے مگر یہ اہلِ کہکشاں نے مزید اس کے حسن کو اپنی زمزمہ سجنی سے " نغمہ سرائی کرکے" زیبائی و رعنائی بخش دی اس طور پر کہ اس کا مزہ اور لطف و حظ یعنی چار چاند سے معمور ہوکر مزید دوبالا ہوگیا _ بلاشک اس کلام میں اک البیلی دھن ہے انوکھی آہنگی ہے اور تلطف بھری چہکتی مہکتی خوش نوا ساز و آواز ہے اور دمکتے ناز و انداز کا اک مدہوش کن نشیب و فراز بھی _ سنیں ایک مرتبہ اور ضرور سنیں چونکہ اس کلام میں اک ایسی جاذبیت اور کشش ہے جسے سن کر آپ کی رگوں میں اک عجب سا نشہ اور عجب سی کیفیت پیدا ہوگی
خوبصورت اوز بہترین کلام
Mashallah ❤
Very nice ❤❤❤❤❤
Mashaallah
Bht achi awaz he mashallah
Masha Allah, once again bahut khushi huwi aap ko sunkar
❤❤❤❤
شدت سے انتظار رہتا ہے
Masha Allah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤💚❤☝🤲😭
❤
❤❤❤❤
🎉🎉
❤❤❤❤❤❤
منتظر تھا، اللہ آپ کو جزائے خیر دے. پوچھنے پر آپ نے کر ہی دیا
Mashallah
کنز القرآن یوٹیوب چینل کی طرف سے بہت بہت مبارک🎉
Assalamualaikum۔۔۔۔۔hazrat ۔۔۔۔۔ye kalam۔ sun۔kr۔۔۔۔۔mujhe boht rona aagya۔۔۔۔۔kya main lyrical۔vdeo bana kr upload kr skta hu
میں تمہارے کلام کچھ طویل سے چاہتا ہوں ❤
😂
Maasha Alllaah
Production waalon se request hai Ke aise nazam nasheed naat hamd aur banaayeñ, Pakistan me bohat haiñ, apne mulk me ye andaaz bohat kamm hy..
حسن شہروز رکن الدین 💓
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں ۔۔
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں۔
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہو۔۔💓
آپ سے رابطہ کرنے کی کیا شکل ہوسکتی ہے
جی ہو سکتی ہے یہ انڈیا سے ہی ہے میرے دوست۔ ہیں
Kehkaashaan ke admin se meri guzarish he k meri auditon le jaaie jazakallah
Masha Allah ❤❤❤
Masha allah
Mashallah ❤❤
❤
Mashaallah ❤
Hii
A̺a̺p̺ a̺p̺n̺a̺ p̺h̺o̺n̺e̺ p̺e̺r̺ n̺u̺m̺b̺e̺r̺ b̺h̺e̺j̺o̺ p̺l̺e̺a̺s̺e̺ m̺u̺j̺h̺e̺ k̺u̺c̺h̺h̺ b̺h̺e̺j̺n̺a̺ h̺a̺i̺
A̺a̺p̺k̺a̺ N̺a̺a̺t̺ s̺u̺n̺k̺a̺r̺ H̺a̺m̺a̺r̺a̺ D̺i̺l̺ m̺e̺i̺n̺ b̺a̺h̺u̺t̺ K̺h̺u̺s̺h̺i̺ h̺o̺t̺i̺ H̺a̺i̺ M̺a̺s̺h̺a̺l̺l̺a̺h̺ A̺l̺l̺a̺h̺ K̺a̺r̺e̺ a̺a̺p̺k̺o̺ l̺a̺m̺b̺i̺ U̺m̺r̺a̺ a̺t̺a̺ F̺a̺r̺m̺a̺
Mashallah ❤