Maulana Maududi Ka Islami Nizam Aur Khilafat O Mulookiyat Par Bayan | Khalid Mehmood Abbasi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 29 сен 2024
  • Explore Maulana Maududi's (RA) discussions on the Islamic system and the rationale behind his writings on caliphate and kingship.
    ▀▀▀▀▀▀▀▀
    ►► 𝔽𝕚𝕟𝕕 𝕌𝕤 𝕆𝕟 𝕊𝕠𝕔𝕚𝕒𝕝 𝕄𝕖𝕕𝕚𝕒
    #khalidmehmoodabbasi #nwaastudios #islamiclecture
    👉 𝐘𝐎𝐔𝐓𝐔𝐁𝐄
    ☑️ Khalid Abbasi Short Clips
    / khalidabbasishortclips
    ☑️ Khalid Mehmood Abbasi Official
    / khalidmehmoodabbasioff...
    ☑️ Nwaa Studios
    / nwaastudios
    ☑️ Nwaa Studios Shorts
    / @nwaastudiosshorts4757
    ☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲
    👉 𝐅𝐀𝐂𝐄𝐁𝐎𝐎𝐊
    ✔️ Khalid Mehmood Abbasi
    / khalidmehmoodabbasioff...
    ✔️ Nwaa Studios
    / nwaastudios
    ✔️ NWAA Studios Videos
    / nwaastudiosvideos
    ☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲
    👉 𝐖𝐄𝐁𝐒𝐈𝐓𝐄𝐒
    ⭐️ Shubban-ul-Muslimeen
    www.shubban.pk/
    #khalidmehmoodabbasi #nwaastudios #shubbanulmuslimeen #drisrarahmed

Комментарии • 298

  • @tajweed-al-furqan
    @tajweed-al-furqan 4 месяца назад +7

    ماشاءاللہ بہت خوب ۔ آپ پہلے عباسی ہیں جنہوں نے تعصب سے بالاتر ہو کر نام نہاد عباسی خلفاء کی اصلیت کی طرف صرف اشارہ ذکر فرمایا ۔ بہت خوب

    • @SalarKhan-oj4ch
      @SalarKhan-oj4ch 3 месяца назад

      Hilafati abbasi Mai islam ka Waqar tha,kuffar apny Hy alaqo Mai mahsor ta,awar ab ap logh apny bedroom Mai b mehfoz nahi,,kitabi farky fata nahi chalta Sirf ,mushahidat karny chahye,islam Kedar Sy Kedar ta ,awar hum es fasad Mai zandagh ghot rahy Hy,,,esko sharam any chahye ,

  • @rashidhassan9950
    @rashidhassan9950 4 месяца назад +10

    جو خلافت ملوکیت کے خلاف جو باتیں کر رہے ان میں کسی نے بھی یہ کتاب نہیں پڑھی ہوگئ۔یہ سنی سنائی باتیں کرنے والے لوگ ہیں۔ذہنی غلام ہیں

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 Месяц назад

      Moodoodi ghistakh tha haa that gaa ,,, jahil insan

  • @thales5999
    @thales5999 17 дней назад

    اس ملک میں اسلام اتنا ہی آزاد ہے جتنا مقبوضہ ہندوستان میں تھا۔

  • @MuhammadQasim-ob1ru
    @MuhammadQasim-ob1ru 3 месяца назад +2

    ویری گڈ مولانا صاحب آپ بالکل درست بات کر رھے ہیں

  • @Hindh313
    @Hindh313 4 месяца назад

    Aapka software hogaya lagta hai 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @saleemahmed5896
    @saleemahmed5896 4 месяца назад +3

    آپ ہر جگہ امریک کو کلین چٹ دیتے ھیں عراق افغانستان لیبیا کو داخلی انتشار قرار دیتے ھیں اپکا ایجنڈا کیا ھے

  • @AliAli-ru8vk
    @AliAli-ru8vk 3 дня назад +1

    محترم جناب آپ نے مولانا سید مودودی صاحب کی رسوائے زمانہ کتاب کی تائید کرکے اپنی شخصیت کو گدلا کیا ہے

  • @alqalaminternational356
    @alqalaminternational356 4 месяца назад +1

    مودودی کا موڈل = صحابہ کرام سے تعصب
    اگر محترم حضرت شاہ ولی اللہ رحمه الله کو پڑھ لیتے تو مودودی موڈل کی بات ہرگز نا کرتے۔

  • @HamidHafiz-mx8rh
    @HamidHafiz-mx8rh 4 месяца назад +5

    مودودی صاحب نے خلافت راشدہ کے دور کے بعض اقدامات پر تنقید کی ہے تو گویا وہ بھی ان کے نزدیک اسلام نہیں تھا
    تو پہر علی منہاج النبوۃ والی حدیث کا کیا ہوا

    • @zubaimatloob6560
      @zubaimatloob6560 3 месяца назад

      یہ خبیث ہے

    • @naseerkhanjadoon5691
      @naseerkhanjadoon5691 16 дней назад +1

      السلام علیکماپ کا کمنٹ پڑھ کےمجھے اندازہ ہواکہ اپ بھیاپ بھی مولوی ہیںاور مولوی صاحب کی سوچ جو ہوتی ہےوہ بہت محدود ہوتی ہے اور مولوی صاحب ہمیشہ محدود زاویے پر ہی سوچتے ہیں مولانا مودودی نے ایسا کوئی کام نہیں کیا جو خلافت اور ملوکیت میںصحابہ کے خلاف کوئی بات لکھی اپ خود اس کو پڑھ لیں اور سوچ لیںانہوں نے خلافت پر کہیں بھی کوئی ایسی بات نہیں کی بلکہ صرف یہ کہا ہے کہ ان چند اقدامات کی وجہ سے جو سہون ان سے ہوئی ہیں اس پر خلافت میں ملوکیت کو بدلنے کے معاملات زیر بحث ائے ہیںاب اپ لوگ پتہ نہیں کس اینگل سے ان کی باتوں کو لیتے ہیںاس دور میں جتنے بھی صحابہ صحابہ کرنے والے لوگ ہیں ان کی زندگیاں دیکھیں ان کی زندگیوں میں اپ کو کہیں کوئی صحابی کی زندگی کا اثر نظر ائے گا قطعی طور پر ایسا نہیں ہے ہمارے علماء بالکل صحابہ کے خلاف زندگی گزار رہے ہیں انہیں تو نہ کسی کے خلاف بات کرنے کا ڈھنگ اتا ہے خود میرے ساتھ ایک مولوی نے جو کچھ کیا اللہ اس کو ہدایت دے اور اس نے مجھے یہاں تک کہا کہ اپ مودودیت پھیلا رہے ہیں اپ قادیانیت پھیلا رہے ہیں قادیانیت کا اور مودودیت کا کیا اپس میں کوئی سمبند ہے

  • @iqbalmahsud5416
    @iqbalmahsud5416 4 месяца назад +3

    ماشااللہ علامہ صاحب آپ کو نصیر اللہ بابر کے نام کا پتہ نہیں ہے اور اس کی جگہ نصیر الدین بابر استعمال کر رہے ہیں ۔اتنی بڑی غلطی باقی کا کیا اعتبار

  • @humairaaziz3381
    @humairaaziz3381 4 месяца назад +5

    نا کوئی تحقیق نا جو کوئی علمی بات بس بولی جاؤ بولی جاؤ

  • @abdulhafeezkhan9689
    @abdulhafeezkhan9689 4 месяца назад +10

    زندہ قوموں کی سفاکیت، درندگی فلسطین میں دیکھی آپ نے،، ؟؟؟؟ ان زندہ قوموں کے ایجنٹ ہمارے حکمران ہیں جو فلسطین کی حق میں نکالی جانے والی ریلی پہ گاڑی چڑھا دیتے ہیں

    • @ghulammustafa3628
      @ghulammustafa3628 4 месяца назад +2

      Jis trah hamary hukamrano ka ham se koi taluq nhi na hi ye hamary numayidy hain, isi trah un qomo ka b maamla hy

    • @SalarKhan-oj4ch
      @SalarKhan-oj4ch 3 месяца назад

      Es k helaf kabi yeh nahi boly gha ,kyonki 😂janda Hy ,,hum bolo ghy murdo k helaf

  • @khawarmahmood1980
    @khawarmahmood1980 3 месяца назад +1

    عباسی صاحب میں اتنی جرت بھی نہیں کہ جسے تین دفعہ بہت بڑا عالم کہا اس کا نام لینے کی ہمت نہ ہوئی۔۔۔۔۔۔کیونکہ موصوف کو اچھی طرح معلوم کے انکی بلا حوالہ بونگی انہی کے گلے پڑنے والی ہے

    • @thales5999
      @thales5999 17 дней назад

      یہ لعنتی مودودی اور اسرار کی طرح مشہور ہونا چاہتا ہے۔ تبلیغی جماعت کا لبادہ اوڑھ کے پھرتا ہے۔

  • @syedabdulwakeel7374
    @syedabdulwakeel7374 3 месяца назад +1

    موصوف لفاظی ہی کر رہے ہیں معزرت کے ساتھ 😢 😢

    • @ZahurulBari
      @ZahurulBari 3 месяца назад +1

      اور لفاظی بھی سلیقے کے ساتھ کر رہے ہیں 😂

    • @syedabdulwakeel7374
      @syedabdulwakeel7374 3 месяца назад

      بات کی بالکل بجا ہے

  • @saadsaleem4375
    @saadsaleem4375 3 месяца назад +2

    آپ کے نزدیک حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا کیا مقام و مرتبہ ہے؟

    • @alamawan2770
      @alamawan2770 3 месяца назад +2

      کیسی عجیب بات ہے کہ اج ہمیں مقام عثمان پوچھنا پڑ رہا ہے جس شخص کو اللہ کے نبی نے اپنی دو بیٹیاں دی

  • @thales5999
    @thales5999 17 дней назад

    میرا خیال تھا علامہ صاحب کوئی عقلمند آدمی ہیں، انہیں اس طرح لوگوں کو گمراہ نہیں کرنا چاہیئے۔

  • @mazharwarsi7595
    @mazharwarsi7595 4 месяца назад +20

    جمہوریت کو اقبال نے بھی رد کر دیا اپنی نظم میں لیکن آپ کے ہر بیان میں جہاد سے دوری اور جمہوریت کی تعریف ملتی ہے.

    • @drarshad3854
      @drarshad3854 4 месяца назад +4

      آپ کی رائے ٹھیک نہیں ،، آج کے موجودہ دور میں آپ کیا کریں گے ،،
      آپ عباسی صاحب کا نقطئہ نظر سمجھنے سے قاصر ہیں ۔
      دنیا کے موجودہ حالات میں عباسی صاحب کا مدلل نقطہء نظر ہی ٹھیک ہے ،،
      باقی سب اپنا نقطہء نظر دینے سے قاصر ہیں

    • @mazharwarsi7595
      @mazharwarsi7595 4 месяца назад

      @@drarshad3854 اسی نظم میں شیطان کا چیلا کہتا ہے کہ 'ہے جہاد اس دور میں مرد مسلماں پر حرام' عباسی صاحب بھی یہی کام کرنے میں لگے ہوئے ہیں.. آپ اور عباسی صاحب قرآن و سنت سے فارغ ہیں. یہی وجہ ہے کہ موجودہ حالات کو سمجھنے سے آپ قاصر ہیں.

    • @mazharwarsi7595
      @mazharwarsi7595 4 месяца назад

      ​@@drarshad3854جو کام طالبان نے افغانستان میں جہاد کی برکت سے کیا ہے وہ کام پوری دنیا میں جمہوریت کی لعنت سے نہیں ہو سکتا.

    • @mazharwarsi7595
      @mazharwarsi7595 4 месяца назад +4

      عباسی صاحب مغرب کے پسندیدہ بنا چاہتے ہیں اسی لئیے ان کو میڈیا پر اجازت ملی ہوئی ہے. یہ کچھ نہیں بلکہ لاعلمی میں طاغوت کا کام آسان کر رہے ہیں

    • @mazharkhan4197
      @mazharkhan4197 4 месяца назад +5

      اس سے کوئ یہ پوچھے کہ عام لوگوں کے اٹھنے سے ان پر مظالم بند ہو گئے ہیں ؟؟یہ غامدی کا ذرا ہلکا ورژن لانچ کیا گیا ہے😅😅

  • @barkatAli-dp4ln
    @barkatAli-dp4ln 4 месяца назад +2

    بكواس هي بكواس هے

  • @KhalilAhmad-mn7ym
    @KhalilAhmad-mn7ym 4 месяца назад +5

    نصیر الدین نہیں نصیر اللہ بابر مرحوم

  • @abdulmujeebquadri2405
    @abdulmujeebquadri2405 2 месяца назад

    ،،،،،،خلافت و ملوکیت پر تبصرہ،،،،،،
    عیاں جھوٹ کو سچ مانناخطا ھے
    یہی تو تاریخ کا ایک تلخ المیہ ھے
    کسی نےگمراھوں کی ھرزہ سرائی
    سنی پھر من و عن وہ ہی لکھا ھے
    کربلا تو تھی ایک واضح سیاست
    حقیقی کربلاتوعثمان کاسانحہ ھے
    سب ھی نےجھوٹ کوھے پر لگائے
    صدیوں سے آج تک وہ اڑ رھا ھے
    حقیقت کتاب وسنت میں ملے گی
    اسی میں دین کی ابتدا و انتہا ھے
    عبدالمجیب اورنگ آبادی

  • @jamshaidzia786
    @jamshaidzia786 2 месяца назад

    😂😂😂مجھے ان بھائی صاحب سے اختلاف ہے 1924 والا اسلام آج ہوتا کم ازکم فلسطین ہمارے پاس ہوتا عرب فتنے اور ایرانی فتنہ نہ آتا کم ازکم نظام کا نام تو تھا ہمارے بچوں کو پتا ہوتا ایک طرف اقامت دین دوسری طرف مسلکی اشاروں پر کام ایسے تو ہو چکا

  • @AbidKhan-v6h6g
    @AbidKhan-v6h6g Месяц назад

    حسین احمد مدنی اور شیخ الہند محمود حسن اور عبیداللہ سندھی سے بڑھ کر نظام کے لیے جدوجہد کرنے والے برصغیر میں پیدا نہیں ہوئے

  • @muhammadsulemaan6344
    @muhammadsulemaan6344 3 месяца назад +1

    میرے خیال میں ڈاکٹر خالد محمود عباسی صاحب مولانا مودودی اور ڈاکٹر اسرار احمد مکس فالورز میں اضافہ کررھے ھیں

  • @thales5999
    @thales5999 17 дней назад

    جو مودودی کو سمجھدار اور دانشور انسان سمجھے اس کی عقل کا ماتم کرنا چاہیئے۔

  • @imranhaider4362
    @imranhaider4362 3 месяца назад +2

    ایران میں سنی مساجد ہیں

  • @jamalszr468
    @jamalszr468 3 месяца назад +1

    Since Abul Aala never studied in any Madarsa or Islamic Darul uloom therefore Word Maulana should be removed.

    • @AbdulRashid-fb2ep
      @AbdulRashid-fb2ep 3 месяца назад +2

      Those molanas from darululooms didn't know ABC, but known as occupied molanas

    • @Rodiesthefirefighters
      @Rodiesthefirefighters Месяц назад

      Do hell with your firqaparast darulfirqa...not daruliloom....those are literally darul fasooq...

  • @sairaakram9210
    @sairaakram9210 3 месяца назад +2

    علماء کرام کی خدمات کو یکسر نظر انداز کردینا،موجودہ دور کے متقین پر لعن طعن کرنا،، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے خلاف لکھی گئی تحاریر کی وکالت کرنا ۔۔۔
    کیا یہی سب ہے منہج سلف ؟؟؟
    کیا نبی آخر زماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں یہی سکھا کر گئے تھے ؟؟؟
    کہ جنہیں اللہ رب العزت "رضی اللہ عنھم و رضوا عنہ " فرما دے، ان کے خلاف زبان درازی کی جاۓ،
    یا یہ جو "العلماء ورثہ الانبیاء" فرما دیا گیا ان کے خلاف تیر و تفنگ کھول دیئے جائیں؟؟؟
    اگر جناب صاحب بیان ایسی شریعت کے خواہاں ہیں تو ایسی شریعت سے ہم برات کا اعلان کرتے تھے،کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے ۔☝️
    جو ممہج نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں دے کر گئے اور تفسیر قرآن عظیم الشان کی کردی گئی مبادیات کے ساتھ ہم اس شریعت کے کل بھی پابند تھے، اج بھی ہیں اور ان شاءاللہ کل بھی رہیں گے۔۔
    اور اسی منہج پر اپنے اختتام کی دعا بھی کریں گے۔۔
    جناب صاحب بیان حقائق کو توڑ مڑوڑ کر اپنی عقل و دانش کے مطابق مرتب نہ کریں تو بہتر ہوگا کیونکہ ایسا کرکے سواۓ گمراہی میں ٹکریں مارنے کے اور کچھ حاصل نہ ہوگا ۔
    اللہ رب العزت ہمیں سننے سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏼

    • @muhammadshoaib8834
      @muhammadshoaib8834 3 месяца назад +2

      ماشاءاللہ صحیح معنوں میں حق کی ترجمانی فرمائی آپ نے ❤🎉

    • @sairaakram9210
      @sairaakram9210 3 месяца назад

      @@muhammadshoaib8834
      جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا 💐
      جب اساتذہ قابل ملیں تو شاگردوں میں علم لدنی آہی جاتی ہے الحمدللہ ثم الحمدللہ حضرت شیخ مفتی زرولی خان رحمۃ اللہ کی شاگردہ ہوں اور اب ان کے شاگردوں کی بھی شاگردی اختیار کر لی ہے 😊
      شاعر کہتا ہے کہ:
      "ہمیں دنیا سے کیا مطلب ؟ مدرسہ ہے وطن اپنا
      کتابوں میں دفن ہونگے ،ورق ہوگا کفن اپنا😊

    • @nazarkhan1248
      @nazarkhan1248 3 месяца назад

      اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا آجر دیں حق او سچ بیاں کیا ہے

  • @mdimranq
    @mdimranq 3 месяца назад

    آپ کی اصلاح کے لیے مولانا ابو الکلام آزاد کانگریسی سوچ کے داعی و مبلغ تھے نظام اسلام کے نفاذ کی سعی و جدو جہد کبھی انکی سرگرمیوں کا حصہ یا ہدف نہیں رہی ہے۔ آپ نے آزاد کو مجاہدین نظام اسلام کی لسٹ میں شامل کر کے ایک تاریخی مغالطہ فرمایا ہے۔
    ابو الکلام آزاد نے بنائے پاکستان و تحریک نظام مصطفیٰ بشکل پاکستان کی مخالفت کی اور اسی مخالفت میں وہ ہمیشہ کانگریس کے وفادار اور گاندھی کے ہمدوش و ہم افکار رہے ہیں

  • @noorulwara3786
    @noorulwara3786 3 месяца назад +1

    Can you show proof of punishment by the Taliban for offering 8 Rakat taraweeh in Afghanistan?

  • @zaheerahmad7613
    @zaheerahmad7613 3 месяца назад +2

    مودودی صاحب نے جدوجہد آزادی کو چھوڑ کر جو اسوقت کا تقاضہ تھا ، خلافت الہیہ کا راگ الاپا، حالانکہ تقاضہ جدوجہد آزادی کا تھا۔

    • @HafizFurqan-b3y
      @HafizFurqan-b3y 13 дней назад

      Aap ke comment se ye nzr aa rha hai k apko kilafat k kuch ilm nhi

    • @zaheerahmad7613
      @zaheerahmad7613 10 дней назад

      @@HafizFurqan-b3y
      Mujy ilm ha, modudi sb ka aik b mazmoon angrezon k jabr k khilaf nahe..modudi sb ny Nizam ki haweli main baith ker mazmoon nigaari sy khilafat ilahiya qaaim krny ki koshiah ki..

  • @thales5999
    @thales5999 17 дней назад

    مجھے تو یہ بھی امریکہ اور سی آئی اے کا خاص آدمی لگتا ہے۔

  • @suhailkhan-ts5on
    @suhailkhan-ts5on 4 месяца назад +3

    Ham baat krte rah Gaye or Afghan ne wo kar dikhaya Jo 7 nasle nahi kar sakti

  • @izharulhaq1211
    @izharulhaq1211 7 дней назад

    خو د ہی ظلم کر ر ہے او ر خو د احتجا ج

  • @MehmoodYousaf-dk5ex
    @MehmoodYousaf-dk5ex Месяц назад

    جہاد کو عام کرنے کی ضرورت اس کے نظام ٹھیک نہیں ہو گا

  • @mazharwarsi7595
    @mazharwarsi7595 4 месяца назад +1

    تو آپ نےپاکستان کے بزریعہ اسلام دکھا دیا؟

  • @muhammadsulemaan6344
    @muhammadsulemaan6344 3 месяца назад +1

    خلاف و ملوکیت لکنے کا کیا فائیدہ ھوا

    • @thales5999
      @thales5999 17 дней назад

      امت کو گمراہ کیا مردودی نے۔

  • @kamranali914
    @kamranali914 4 месяца назад +3

    Jhooton pay Allah ki lanat , iran main sunnion ki maasajid bhi hain or sunni azaad bhi Hain

    • @NadirMadakhail
      @NadirMadakhail 4 месяца назад +1

      بات مساجد ہونے نہ ہونے کی نہیں بات سسٹم کی ہے۔ اور تو اور پاکستانی بھی افغانستان اور ایران کا نظام نہیں چاہتے باقی دنیا تو ۔۔۔

  • @mohammadsufyan7730
    @mohammadsufyan7730 4 месяца назад +13

    10:30
    خلافت و ملوکیت میں جو خلاف حقیقت باتیں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں کی گئی ھیں ان کا رد بھی ضروری تھا اور ھے
    الحمد اللہ علماء کرام نے بخوبی خلافت و ملوکیت کا رد کیا ھے

    • @muhammadnaeem6743
      @muhammadnaeem6743 4 месяца назад +1

      جناب سفیان! نہ آپ نےاورنہ ہی آپ کےعلماء نواصب نےخلافت وملوکیت پڑھی ھے_پڑھیں اورغوروتدبرکےساتھ_

    • @mohammadsufyan7730
      @mohammadsufyan7730 4 месяца назад

      @@muhammadnaeem6743
      آپ نے بلا تحقیق علما کے بارے میں الزام عائد کر دیا ھے حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہ نے کئی دہائیوں پہلے خلافت و ملوکیت میں موجود حقائق کے بر عکس حوالہ جات کا جواب لکھ دیا ھے

    • @mohammadsufyan7730
      @mohammadsufyan7730 4 месяца назад

      @@muhammadnaeem6743
      اور کتاب کا نام ھے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور تاریخی حقائق اور یہ کتاب پی ڈی ایف کی صورت میں انٹرنیٹ پر موجود ھے

    • @muaazahmadmuaaz4428
      @muaazahmadmuaaz4428 4 месяца назад

      @@muhammadnaeem6743
      علماء نے آپ سے سن کر فتویٰ دیا ہو گا ہے نا

    • @khalidkiani9674
      @khalidkiani9674 4 месяца назад +3

      آپ پہلے خود پڑھیں اور پھر تبصرہ کریں کہ کون سے صحابہ کی جناب میں گستاخی کی۔ انہوں نے تو قدیم علماء اہلسنت کے اقوال ان کی کتابوں سے نقل کئے۔ یہی باتیں ابوالکلام آذاد، مفتی عامر عثمانی اور دیگر دیوبندی علماء نے بھی لکھیں۔ تو دیوبندی علماء کو تو گستاخ صحابہ نہیں کہتے اور سید مودودی پر گستاخ صحابہ کا فتوی لگاتے ہیں

  • @AbulIrfan-h6c
    @AbulIrfan-h6c 2 месяца назад

    تععصب کا چشمہ اتارو اور خلافت و ملوکیت پڑھو بغیر پڑھے اندھیرے میں تیر مت چلاؤ ۔اور افسوس آج یہی ہورہا ہے ۔

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 Месяц назад

      Moodoodi ak ghustakh tha as na tafheem ul Qur'an m b ghustkhia K han ,,,

  • @KHADIMHUSSAIN-dm4ni
    @KHADIMHUSSAIN-dm4ni Месяц назад

    Ap ka mdodi to Islam ☪️ bagi tha ghar tha Ap apne us Islam ☪️ ghar mdodi ke khiyall to phro 😮

  • @alamzaib2271
    @alamzaib2271 3 месяца назад

    مودودی کو آ پ مولانا کیوں کہتے ھیں یہ الفاظ ان حضرات کے لئے استعمال ھوتے ھیں جوباقاعدہ مدرسہ میں پڑھتے ھیں مودودی کو مولانا کہنا علماء کی تو ھین ھے لھذا اجتناب کریں ۔

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 Месяц назад

      Ghustkh Nabi ko ghustkh sahaba ko Molana Khana h nai chye

  • @ZafarShaikh-c2z
    @ZafarShaikh-c2z 4 месяца назад +12

    Maulana moududi great aalim hai Pori ummat mein aise aalim bahut Kam payda hai Allah Maulana moududi ke darjat boland kare aameen

    • @ZahurulBari
      @ZahurulBari 3 месяца назад

      اچھا جی 😀

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 Месяц назад

      Asy jahil Kam paida howye hn ,, moodoosi bhut bara gjhustakh tha

  • @zainulabidin165
    @zainulabidin165 3 месяца назад +1

    Any one who is against our beloved Prophet Muhammad sallahu Alaihe wa Aalehi wasalam's companions and our heroes is not our good wisher and reformer.

  • @faizhabib19
    @faizhabib19 3 месяца назад

    15th century mein Industrial Revolution aaya jo aaj pure world mein chha gaya jisne economy aur sociology ka pura ka pura naksha badal gaya aise mein aap pre industrial revolution ke quaneen aaj min o ann kaise lagoo hoga. Kya aaj nakli software istemal karne walo ke hath kaate jayenge ya custom duty sales tax income tax mein evasion ka maamla sabit hua to hath kaatenge ya porn dekhne walon ke liya kya hadd qayem hoga ye quaran ya hadees mein milega ya deepfake video banane walon ke hadd shariyat se kaise lagayenge. Muslaman ulema ko samajhna chahiye ki Islam ki quaneen jab aaye the tab eik pastoral society thi aur jaise hi islam Iraq aur Syria ke agricultural society mein pahuncha to har ilaqe ke eitbaar se alag alag fiq develop ho gaya par jab industrial revolution aaya to hamne naya fiq banaya hi nahi yahan tak ki industrial revolution ka inkaar kar diya science ki taleem ka inkar kar diya aur aaj har naye ijaad ko fitna bol diya jaata hai.

  • @abdulhafeezsfarooqi9211
    @abdulhafeezsfarooqi9211 3 месяца назад +2

    خلافتِ راشدہ، خلافتِ بنوامیہ، خلافتِ بنوعباس،خلافتِ عثمانیہ کی موجودگی میں انسان جاننا چاہتا ہےکہ خلافت اللہ تعالٰی کے رسول کا لایاہوا تھا تو صرف تیس سال ہی کیوں چلا? اس سوال کاجواب ددینا ضروری سمجھ کر یہ کتاب لکھنی پڑی ۔ اصل خلافت، خلافت کی تعریف کیا ہے? اس کا جواب مولانا مودودی رح نے بہت اچھی طرح دیا قرآن وسنت سے مسکت دلائل سے بتادیا یہ خلافت وملوکیت کے ابتدائی حصے میں ہے۔خلافت کے تعلق سے اسقدر مختصر اور جامع تعارف اردو کے علاوہ دنیا کی کسی زبان میں نہیں۔ مودودی رح نے عقیدہ امامت، ولیعصر وغیرہ سے بجا طور پر قطعی بے اعتنائی ظاہر کی بلکہ ڈھکے چھپے اس سے انکاری رہے۔البتہ دوسرے حصے میں تاریخی مواد (جس کی حیثیت وحی اور قولِ رسول کے برابر نہیں )جمع کرنے اور اس کو عوام کے سامنے لانے میں مرحوم سے کچھ چوک ہوئی ۔لیکن مولانا مودودی رح ہندوستان میں خلافتِ راشدہ(خصوصا" عمر فاروق ع) کا طرزِ حکومت ہی لانا چاہتے تھے ۔لیکن جمیعت علماء، مسلم لیگ،تحریک خلافت،خاکسار تحریک، مجلس اتحاد المسلمین و مجلس تُعممیر ملت وغیرہ مل کر ملت کی اس صدیوں کی لاپروائی کی کا کفارہ ادا کر سکتے تھے۔افسوس کہ یہ کام لاکھ صحیح اور فریضہ سہی اکیلے مودودی رح کے بس کا نہیں بلکہ ہندوستان کے تمام مسلمانوں اور خاص طور پر تمام علماء کرام کے اتحاد سے ہوسکتا تھا۔لیکن علماء سمجھ نہیں سکے اور مودودی رح اکیلے پڑ گئے۔

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 Месяц назад

      Moodoodi aqal sa aari inseam tha ,, ghistakh air jahil

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 Месяц назад

      Moodoodi ghustkh aklela haaa ,, moodoodi na he m ha na she mn

  • @muhammadkazimi8854
    @muhammadkazimi8854 4 месяца назад +2

    This Alim should be heeded

  • @nazeebnasir9811
    @nazeebnasir9811 3 месяца назад

    Bolna Kiya chah rahe hain janab, jamhooriat ko bura bol rahe hain ya acha bol rahe hain 😂. Khilafat ka Matlab Kiya hai Zara explain ki jiye ga, khilafat o malookiat ek aur Abdullah bin saba ne likhi Jo har daur main different shaklon main ata hai.

  • @dibatamori
    @dibatamori 3 месяца назад +2

    آپ افغان طالبان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرکے توبہ کرلیں۔

  • @MuhammadAslam-rq7ds
    @MuhammadAslam-rq7ds 4 месяца назад +2

    Afghanist wale hm se aur ap se bhot ache hn,

  • @asifali-gk7fx
    @asifali-gk7fx 2 месяца назад

    Moahmod ahmad abbsi Nasbi k rad m likhi teeh khilafat o malkiyat Madodi sb ny

  • @MuhammedWaqas-sg3kk
    @MuhammedWaqas-sg3kk 3 месяца назад

    اپ غلط تصویر پیش کر رہے ہیں

  • @SaidanwarShah-m1n
    @SaidanwarShah-m1n Месяц назад

    امام العصر سيد مودودى رح

  • @Therightpage
    @Therightpage Месяц назад

    Sunny is safe in iran and brother

  • @AssiaHooria
    @AssiaHooria 3 месяца назад +1

    Bika hwa h tout h kidi ka

  • @umairat40
    @umairat40 4 месяца назад +1

    بھیا کسی کے ہیں

  • @ShoaibMJ
    @ShoaibMJ 3 месяца назад +1

    Musalmano k asli dushman yahood nahi balke khud musalman hai.

  • @MuzafarahmadRather-g1s
    @MuzafarahmadRather-g1s 13 дней назад

    Pagal hai yee

  • @mohduvesh3757
    @mohduvesh3757 4 месяца назад +2

    Please upload the full Q/A session on Khalid Mehmood Abbasi Sahab's official channel!

  • @عزیراحمدبنگلوری
    @عزیراحمدبنگلوری 2 месяца назад

    Kya aap west ki dawat de rahe hain????

  • @syedbaqar1070
    @syedbaqar1070 3 месяца назад

    Agar aap Iran ko bhi west se sponsored mante hai to ske pas kya suboot hai ki aap ki fikr west se sponsored nahi hai? Maulana zalimo ke samne khade hone ki himmat Iran ke pas hai.

    • @abdulwasay6034
      @abdulwasay6034 3 месяца назад

      apko shaed pta nhi hy. Iran is directly involved in Civil war in iraq, lebonan and syria

  • @hasnain-u9z
    @hasnain-u9z 4 месяца назад +1

    Firqaparasti se bahir niklein

  • @admalik6345
    @admalik6345 3 месяца назад

    خلافت ہی غربت کا حل ہے

  • @arsalanzaffar955
    @arsalanzaffar955 4 месяца назад +1

    Software update hogya... Jbhi Allah k walio yani Taliban k baray mai bol rahy hain

    • @AR-fr8br
      @AR-fr8br 4 месяца назад

      طالبان کہاں سے اللہ کے ولی ہو گئے۔
      یقین مانو طالبان امریکہ کا پراجیکٹ ہیں جن کے پاس امریکہ اپنا سارا جدید اسلحہ چھوڑ کر گیا تاکہ وہ خطے میں دہشت گردی پھیلاییں جو وہ بڑی خوش اسلوبی سے کر رہے ہیں۔
      آج اگر طالبان پاکستان پر قبضہ کر لیں تو یقین کرو آدھا پاکستان خالی ہو جائے گا اور جو پاکستان سے نہیں بھاگ سکیں گے انہیں انکے خلاف ہتھیار اٹھا کر جہاد کرنا پڑے گا۔
      طالبان کا اسلام کسی کو قبول نہیں ہے کیونکہ اس میں خیر نہیں بلکہ شر ہے۔ جو اسلام کے نام پر شدت پسندی پھیلائے، نفرت پھیلائے اور لوگوں کو محکوم بنا کر انکی دلیل نہ سنے اور لوگوں کیلئے خدا بن جائیں ایسے اسلام اور طالبان کے شر سے اللہ کی پناہ۔
      جو کام اللہ کے کرنے کے ہیں وہ کام طالبان نے اپنے ذمہ لے لئے ہیں۔
      دنیا کا کوئی ایک بھی اسلامی ملک طالبان جیسا نظام نہ تو چاہتا ہے اور نہ ہی قبول کرے گا

  • @sardarhamza3099
    @sardarhamza3099 4 месяца назад +3

    نظام خلافت ہی اسلام کا اصل نظام ھے ۔

    • @mazharkhan4197
      @mazharkhan4197 4 месяца назад

      خلیفہ کے چُناو کا طریقہ کار کیا ہو گا ،،کیسے اور کون چُنے گا؟؟؟

    • @UgarWaadi
      @UgarWaadi 3 месяца назад

      ​@@mazharkhan4197 badai ulama ka itehad jis par hoga , kyuki bade hi represent krte hai logun ko

    • @mazharkhan4197
      @mazharkhan4197 3 месяца назад

      @@UgarWaadi or on barrey ulma ka chunao kesey ho ga

  • @Munib121
    @Munib121 3 месяца назад

    اللہ پاک نے اس امت کو جس عظیم فریضہ کے لیے بھیجا جب تک یہ امت اس کام کو اپنا مقصد نہیں بنائے گی اللہ پاک کی مدد ان کے ساتھ نہیں ہوگی اور جب اللہ کی مدد ساتھ نہیں ہو گی تو یہ جو جو اسباب اختیار کریں گے انہیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔

  • @muftisarwarislamibayan
    @muftisarwarislamibayan 4 месяца назад +3

    جناب فلسفی زیادہ ہیں ، عملی انسان کم ہے ، ان فلسفیانہ لیکچروں نے امت کو بہت نقصان پہنچایا ہے ۔۔۔۔

    • @adeelansari3835
      @adeelansari3835 4 месяца назад

      Mardudi or Jamaat e Islamic k maqsad hi be amal dawat ko farog dena hai. Jahil Mardudi or us k Jamaat aj tak apna man gadat Islamic Nizam khada nahi kar saki. Qn k amal maqsad hi nahi hai. Bus dukan or naya firqa bana k ummat ko tod k batil ko mazbut karna maqsad tha jo pura hua. Aj tak ye log kuffar k sath khade hote hain sirf ahil e Deoband k bugz me.
      Mardudi andh bhakto k pas kisi cheese k koi solution nahi hai qn k ye log khud ek problem hain jin k mission musalmano k Akhirat tabah karna hai.

  • @m.sabirawan9119
    @m.sabirawan9119 4 месяца назад +2

    وہ زندہ قوميں ھيں!! ان کے حکمران دوسروں کی زمينوں پر قبضے اور اموال پر اور انکو قتل کرتے ھيں!!! وہ زندہ قوميں کيسے ھوگيں؟؟؟ اس کی وضاحت فرمايں گے؟؟؟

    • @mazharkhan4197
      @mazharkhan4197 4 месяца назад +2

      یہ غامدی کا نیا ورژن ہیں وہ بہت ہی زیادہ آگے نکل گئے تھے ،،پھر انہی کے آقاوں نے سوچا کہ چلو ذرا اسے لانچ کرتے ہیں

    • @adeelansari3835
      @adeelansari3835 4 месяца назад

      ان مردودی اندھ بھکتوں کے نزدیک سب بے وقوف ہیں صرف گرو گھنٹال مردودی درست ہے 😂😂. شخصیت پرستی کا مریض ان سے بڑا کوئی نہیں ہے لیکن دوسروں کو شخصیت پرستی کا الزام دیتے ہیں 😂
      الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے 😅

  • @mohsinakhtar5568
    @mohsinakhtar5568 2 месяца назад

    Well done 👍 you sir, I listened you first time but I am amazed you are talking in reality most educated way

  • @MuhammadIqbal-hy5ej
    @MuhammadIqbal-hy5ej 3 месяца назад +2

    زندہ قومیں ہیں نام نہاد دانش وروں کی نظر میں کلمہ کے بغیر کسی فرد یا معاشرے میں حقیقی خیر پیدا نہیں ہو سکتی یہ جو غزہ کیلئے وہاں احتجاج ہو رہا ہے سب دکھاوا اور ڈرامہ ہے جو وہاں احتجاج کر رہے ہیں ان کے کہنے پر پاکستان میں احتجاج کرنے والوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے سب نظر ا رہا ہے

  • @kiranamin
    @kiranamin 3 месяца назад

    یہ کون صاحب ہیں ؟ کوٸی بتا دے مہربانی ھوگی

  • @MuhammadRafi-g5q
    @MuhammadRafi-g5q 4 месяца назад

    Mr Abbsi pakistan not Creat for Islam but those provinces in which Muslim in majority will become Pakistan please see 2ND year English book lesson Pakistan Zindabad Sind board Rafi Afridi Pakistan

  • @Sohailchahal-ge5ug
    @Sohailchahal-ge5ug 2 месяца назад +1

    Thiek kaha

  • @mainlyy.baqirr
    @mainlyy.baqirr 4 месяца назад

    I heard the Messenger of Allah, (ﷺ) say: When you enter into the inah transaction, hold the tails of oxen, are pleased with agriculture, and give up conducting jihad (struggle in the way of Allah). Allah will make disgrace prevail over you, and will not withdraw it until you return to your original religion (do jihad) .
    Abu dawood 3462
    Grade : Sahih

  • @paradigmheights4505
    @paradigmheights4505 4 месяца назад +1

    From 1920,we Muslims follow and practice British Islam

    • @therightpath3864
      @therightpath3864 4 месяца назад +1

      Not from 1920 BUT from 1857 onwards !!!

  • @abdulmujeebquadri2405
    @abdulmujeebquadri2405 4 месяца назад +4

    مودودیت و شیعیت لازم و ملزوم ھے
    حب صحابہ سے دونوں ہی محروم ھے
    خلافت و ملوکیت تبراء سے بھری ھے
    ہر ورق شتم صحابہ سے ہی مرقوم ھے

    • @rajashahid8812
      @rajashahid8812 4 месяца назад +1

      آپ نے پڑھی ہے ؟ یا ہوائی تیر چلایا ہے، روز محشر ہماری دعا ہے کہ ہم اہل بیت کے قدموں میں جگہ پائیں اور آپ کو یزید ملعون کے ساتھ جگہ نصیب ہو۔

    • @abdulmujeebquadri2405
      @abdulmujeebquadri2405 4 месяца назад

      @@rajashahid8812
      اہل بیت صرف اور صرف ازواجِ مطہرات علیہم السلام ہی ہیں
      ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛َ؛؛اھل بیت کون ھے؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
      اسلامی تاریخ میں سب سے بڑھا جھوٹ عقیدہ اھل بیت ھے
      جوکہ گمراہوں نے اسے حضرات علی فاطمہ حسن و حسین کے لیے مخصوص کر لیا جبکہ یہ رسول ﷺ کو نا انصاف قرار دیتا ھے نعوذ باللہ من ذالک
      کیونکہ رسول ﷺ صرف ایک بیٹی سے پیار نہیں کرتے تھے وہ اپنی تمام بیٹیوں کو ایک نظر سے دیکھتے تھے
      اھل بیت کون ھے یہ ھم قرآن سے پوچھتے ہیں
      Surat No 33 : سورة الأحزاب - Ayat No 32
      یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ لَسۡتُنَّ کَاَحَدٍ مِّنَ النِّسَآءِ اِنِ اتَّقَیۡتُنَّ فَلَا تَخۡضَعۡنَ بِالۡقَوۡلِ فَیَطۡمَعَ الَّذِیۡ فِیۡ قَلۡبِہٖ مَرَضٌ وَّ قُلۡنَ قَوۡلًا مَّعۡرُوۡفًا ﴿ۚ۳۲﴾
      Surat No 33 : سورة الأحزاب - Ayat No 33
      وَ قَرۡنَ فِیۡ بُیُوۡتِکُنَّ وَ لَا تَبَرَّجۡنَ تَبَرُّجَ الۡجَاہِلِیَّۃِ الۡاُوۡلٰی وَ اَقِمۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ اٰتِیۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ اَطِعۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ ؕ اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُذۡہِبَ عَنۡکُمُ الرِّجۡسَ اَہۡلَ الۡبَیۡتِ وَ یُطَہِّرَکُمۡ تَطۡہِیۡرًا ﴿ۚ۳۳
      نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی بیویو ، تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو اگر تم اللہ سے ڈرنے والی ہو تو دبی زبان سے بات نہ کیا کرو کہ دل کی خرابی کا مبتلا کوئی شخص لالچ میں پڑ جائے ، بلکہ صاف سیدھی بات کرو
      اپنے گھروں میں ٹک کر رہو اور سابق دور جاہلیت کی سی سج دھج نہ دکھاتی پھرو نماز قائم کرو ، زکوۃ دو اور اللہ اور اس کے رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی اطاعت کرو ۔ اللہ تو یہ چاہتا ہے کہ تم اہل بیت نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) سے گندگی کو دور کرے اور تمہیں پوری طرح پاک کر دے
      مندرجہ بالا آیات میں واضح ھوگیا کہ اھل بیت صرف اور صرف ازواجِ مطہرات علیہما السلام ہی ہیں
      مسلم کی اس روایت میں جو اھل بیت کا زکر ھے
      میں تم میں دو بڑی چیزیں چھوڑے جاتا ہوں ۔ پہلے تو اللہ کی کتاب ہے اور اس میں ہدایت ہے اور نور ہے ۔ تو اللہ کی کتاب کو تھامے رہو اور اس کو مضبوط پکڑے رہو ۔ غرض کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی کتاب کی طرف رغبت دلائی ۔ پھر فرمایا کہ دوسری چیز میرے اہل بیت ہیں ۔ میں تمہیں اپنے اہل بیت کے بارے میں اللہ تعالیٰ یاد دلاتا ہوں ، تین بار فرمایا
      صحیح مسلم حدیث نمبر 6225
      اس روایت میں رسول ﷺ کا فرمان کہ میرے اھل بیت کے بارے میں اللہ تعالیٰ یاد دلاتا ھوں کا مطلب یہ ھے کہ میرے بعد ان کا خیال رکھنا کیونکہ یہ امت کی مائیں ہیں یہ دوسرا نکاح نہیں کر سکتی ان کی کفالت امت کے ذمہ ہیں
      اس روایت کو شیعوں نے کچھ کا کچھ بنا دیا اگر اھل بیت بیٹی داماد نواسے ہیں تو پھر رسول ﷺ کی چار بیٹیاں تین داماد سات نواسے نواسیاں تھیں تو صرف حضرات علی فاطمہ حسن و حسین ہی نہیں حیرت تو تب ھوتی ھے کہ ام کلثوم جوکہ حضرات علی و فاطمہ کی بیٹی اور حضرات حسن و حسین کی بہن ھے انہیں کبھی بھی اھل بیت میں شمار نہیں کیا گیا جاننا چاہیں گے کہ کیوں❓❓❓
      وہ اس لئے کہ اگر انہیں اہل بیت میں شامل کریں گے تو ان کے شوھر بھی اھل بیت میں شامل ھو جائیں گے جاننا چاہیں گے کہ ان کے شوھر کون تھے❓❓❓
      حضرت عمر بن خطاب
      شیعوں نے اہل سنت کی کتب روایات میں ایسی ہی ھرزہ سرائی داخل کی ہیں دو مشہور روایات اسی اہل بیت کی سب سے بڑی دلیل ھے جوکہ اس طرح ھے
      جب آیت کریمہ «إنما يريد الله ليذهب عنكم الرجس أهل البيت ويطهركم تطهيرا» ”اے اہل بیت النبوۃ! اللہ چاہتا ہے کہ تم سے ( کفر و شرک ) کی گندگی دور کر دے، اور تمہاری خوب تطہیر کر دے“ ( الاحزاب: ۳۳ ) ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر ام سلمہ رضی الله عنہا کے گھر میں اتریں تو آپ نے فاطمہ اور حسن و حسین رضی الله عنہم کو بلایا اور آپ نے انہیں ایک چادر میں ڈھانپ لیا اور علی رضی الله عنہ آپ کی پشت مبارک کے پیچھے تھے تو آپ نے انہیں بھی چادر میں چھپا لیا، پھر فرمایا: «اللهم هؤلاء أهل بيتي فأذهب عنهم الرجس وطهرهم تطهيرا» ”اے اللہ! یہ میرے اہل بیت ہیں تو ان کی ناپاکی کو دور فرما دے اور انہیں اچھی طرح پاک کر دے“، ام سلمہ نے عرض کیا: اللہ کے نبی! میں بھی انہیں کے ساتھ ہوں، آپ نے فرمایا: ”تو اپنی جگہ پر رہ اور تو بھی نیکی پر ہے“۔
      امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث اس سند سے غریب ہے، ۲- اس باب میں ام سلمہ، معقل بن یسار، ابوحمراء اور انس رضی الله عنہم سے احادیث آئی ہیں۔ سنن ترمذی حدیث نمبر3787
      حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، صبح کے وقت نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نکلے اس وقت آپ پر کالے بالوں سے بنی ہوئی نقش دار چادر تھی ، اس دوران حسن بن علی ؓ تشریف لائے تو آپ نے انہیں اپنے ساتھ اس (چادر) میں داخل فرما لیا ، پھر حسین ؓ آئے تو آپ نے انہیں بھی داخل فرما لیا ، پھر فاطمہ ؓ آئیں تو آپ نے انہیں بھی داخل فرما لیا ، پھر علی ؓ تشریف لائے تو آپ نے انہیں بھی داخل فرما لیا ، پھر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی :’’ اللہ صرف یہی چاہتا ہے ، اے اہل بیت ! کہ وہ تم سے گناہ کی گندگی دور فرما دے اور تمہیں مکمل طور پر پاک صاف کر دے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
      مشکواۃ المصابیح حدیث نمبر 6136
      پہلی روایت ترمذی کی صحیح نہیں ھے اور دوسری کے متن میں اضطراب ھے کیونکہ واقعہ ایک ھے اور دو الگ الگ راوی روایت کر رھے ھیں
      اس لئے اہل بیت کا عقیدہ غیر قرآنی ھے اور من گھڑت ھے کیونکہ اھل بیت صرف اور صرف ازواجِ مطہرات علیہما السلام ہی ہیں
      اللھم اھدِ نا فیمن ھدیت

    • @hashmichampion
      @hashmichampion 4 месяца назад

      Sher boldye to bas kya 😂😂😂

    • @abdulmujeebquadri2405
      @abdulmujeebquadri2405 4 месяца назад +1

      @@hashmichampion
      جناب اس شعر میں مودودی صاحب کا کتمان حق ظاھر ھوگیا

    • @sirajali9588
      @sirajali9588 4 месяца назад

      ​@@rajashahid8812مودودی نے خبیث نے واقعی تبراء کیا ھے ایک مودودی سو یہودی

  • @darsajad2623
    @darsajad2623 4 месяца назад +1

    Tum Kyon nahin kartey

  • @mdimranq
    @mdimranq 3 месяца назад +1

    طالبان افغانستان کے بنانے میں امریکہ سہولت کار تھا یہ بات واقعی طور پر چیلینج کی جاتی رہی ہے۔ شاید آپ ' مجاہدین ' اور ' طالبان ' کو ایک ہی سمجھ لیا ہے۔

  • @HamzaKhan-9k
    @HamzaKhan-9k 2 месяца назад

    KHALID ABBASI a Great motivational speaker

  • @abdulmujeebquadri2405
    @abdulmujeebquadri2405 4 месяца назад +2

    ،،،،،،خلافت و ملوکیت پر تبصرہ،،،،،،
    عیاں جھوٹ کو سچ مانناخطا ھے
    یہی تو تاریخ کا ایک تلخ المیہ ھے
    کسی نےگمراھوں کی ھرزہ سرائی
    سنی پھر من و عن وہ ہی لکھا ھے
    کربلا تو تھی ایک واضح سیاست
    حقیقی کربلاتوعثمان کاسانحہ ھے
    سب ھی نےجھوٹ کوھے پر لگائے
    صدیوں سے آج تک وہ اڑ رھا ھے
    حقیقت کتاب وسنت میں ملے گی
    اسی میں دین کی ابتدا و انتہا ھے
    عبدالمجیب اورنگ آبادی

  • @shoaibrehman7748
    @shoaibrehman7748 3 месяца назад +2

    Dr. Israr clearly confirmed in one of his lectures that Maulana Maududi's stance against Hazrat Usman was not fair. He quoted only those references from history which were against Hazrat Usman, and he diliberatly didn't mention those references which were in favour of Hazrat Usman. This pick and choose clearly showed that Maudidi's mindset about the sahabas was under a biased influence. In spite of all this, this so called intellectual is bent upon justifying Maududi.

    • @ErtugralGhazi-mm7ti
      @ErtugralGhazi-mm7ti 3 месяца назад

      Hazrat Usman policies were based on Nepotism , and HE also destroyed the administrative institutions established by Hazrat Umar , stop defending Hzrta USMAN

    • @letsexplainrealislam360
      @letsexplainrealislam360 3 месяца назад

      مولانا اسحاق کو سن لینا اگر وقت ملے

  • @mohdaatif9145
    @mohdaatif9145 3 месяца назад

    Inki kitabein kaha milegi Maulana maududi or Dr israr ahmad ki ....❓

  • @muhammadyaseen6386
    @muhammadyaseen6386 4 месяца назад

    Abbasi sahab eon k podcast main ferma rahay thay i Imran khan k dur se ye Dur acha hai Imran khan k Dur main pakistan bilkul lait chuka tha, matlab missaal aisay di thi k imran khan k dur mai agar 25 banday mar rahay thay aur aj dur mai 4 banday mar rahay hain . Lahul wala

  • @tourandtravel298
    @tourandtravel298 4 месяца назад +1

    May bohat time say in sahib ko sun raha hu bech bech may har levture may ye aesi baat kr jatay hen k faisala karna mushkil ho jata hai k ye haq pay hen ya nhi mera to deemag din badin is waja say kharab ho raha hai kis pay yaqeen kia jay ???

    • @usamanaskani551
      @usamanaskani551 4 месяца назад +1

      Now read quran and perform salah for true directions

    • @mazharwarsi7595
      @mazharwarsi7595 4 месяца назад

      Very True all these like Abbasi shahab have been spread in our society to confuse a simple Muslim. Plz make a strong contact with قرآن and sunnah of prophet sallaho alaih wasallam

    • @HamidHafiz-mx8rh
      @HamidHafiz-mx8rh 4 месяца назад

      قران پڑہیں اور نماز کا اہتمام کریں اور اللہ سے دعا کریں

    • @NadirMadakhail
      @NadirMadakhail 4 месяца назад

      ایسا کیا بول دیا؟

  • @UsmanKhan-tv5um
    @UsmanKhan-tv5um 4 месяца назад

    Emam Mahdi.. Mohammed wasim.. Pakistan.. Lahore se.. Unki baat suno

  • @harisharissatti2802
    @harisharissatti2802 3 месяца назад

    Abbasi shahib mododi ghustakh e sahaba

  • @zk6239
    @zk6239 2 месяца назад

    100 percent right Sir.

  • @Farooqzulfiqar
    @Farooqzulfiqar 3 месяца назад

    Kash baton KY ilawa Kam bhi kiya hota

  • @noorzamanzaman4390
    @noorzamanzaman4390 4 месяца назад

    Pakistan ki army general facilitater hai addain detain hain

  • @Ajmal__Naheem
    @Ajmal__Naheem 4 месяца назад

    Please share the link of whole clip??

  • @nasirmumtaz5548
    @nasirmumtaz5548 4 месяца назад

    mufti sb mujy ya btaen k jamat e islami k bani HAZRAT USMAN R.A k bary main or in ki khilaft k bary main btn krty thy . phr pakistan ki syasat main hisa liya . jo samraji k under ha . ap ki jamat islami or dory logo n mill kr jahad lra gya bus itna hi wasi elm tha . or Mudodi sb jin k editer thay 1920 main . in k bary main kon bat kry ga . tahreek rashimi romal ka to ap ko pta hi ni hoga . khilaft or mulokiat farangi k sooch ko prmot krna tha .arab walon k sat mil kr jamat e islami n jamaten bnaen. khilaft or mukiat jo likhi gai cholo is ki base pA inqalab la aty . is kitab main apny ply ko bra bla kaho muslim ko jabr sabit kro or aj k dooor main ap k pas vedio record krwany k elawa koch bni . la dy k ap k pas ALLAMA IQBAL rah jata ha . bus is btn krty rho.

    • @NadirMadakhail
      @NadirMadakhail 4 месяца назад

      جب فرقے نفرت اور تعصب کی بنیاد پر مودودی صاحب کو پڑھیں گے تو یہی ہو گا۔ مودودی صاحب کوئی فرشتہ نہیں تھے ان کا پیغام لیا جائے نہ کہ غلطیوں پر مکھی کی طرح بیٹھا جائے۔ پاکستان میں الیکشن ہی واحد حل ہیں ورنہ لڑ کر دیکھ لیں 7..8 لاکھ فوج سے

  • @sajidAbbasi-f7r
    @sajidAbbasi-f7r 4 месяца назад

    Wlayet a faqi islam mn kider hy koi rahnmai farmaay maswaay sheat k

  • @HannaanGour-xw9zv
    @HannaanGour-xw9zv Месяц назад

  • @mohsinakhtar5568
    @mohsinakhtar5568 2 месяца назад

    Very nice man

  • @HamzaKhan-9k
    @HamzaKhan-9k 2 месяца назад

    Long Live

  • @Paaniwalitooti
    @Paaniwalitooti 4 месяца назад

    Bhai saab haqeeqat se bht door hn ap. Afghanistan ki economy aur apne Pakistan ki economy hi dekh len. Ap jasay log manne ya na manne kuch hi saal mn Pakistan se zyada mazboot mulk ban jaye ga aur apke lecture awam ko confuse hi karte rahen ge.

    • @NadirMadakhail
      @NadirMadakhail 4 месяца назад

      ایران بھی

    • @Paaniwalitooti
      @Paaniwalitooti 4 месяца назад

      @@NadirMadakhail Iran to hamesha se hamse agay ha. Lkn Afghanistan se to hum behtr Thay khunke wahan 40 saal se zyada Jung Rahi ha lkn 2 saal k andar wo hamse behtar mulk ban Chuka ha. Hamare khatay MN public speakers mile hn Jo hamen 75 saal se Hawa Bhar k rakhe hue hn.

  • @hash94lens
    @hash94lens 3 месяца назад

    In Sha Allah! We ll rise again,

  • @RehmaanAdeel
    @RehmaanAdeel 4 месяца назад

    full lecture link plzzz

  • @Riyaz-ahmad-76
    @Riyaz-ahmad-76 4 месяца назад

    Yahi sahi hai jo aap ne kaha khalid sahb occupied Kashmir

  • @DigitalLearnings-km3bd
    @DigitalLearnings-km3bd 4 месяца назад +8

    ولایت فقیہ حقیقی نظام ہے

    • @muhammadabubakar6930
      @muhammadabubakar6930 4 месяца назад

      Hathi ke dant khane ke aur dekhane ke aur

    • @syedshabbarraza7858
      @syedshabbarraza7858 4 месяца назад +2

      ​@@muhammadabubakar6930Aggar aap ky pass is ky khilaaf koi argument hai to wo btain
      Fazool bolny ka kya faida??

    • @bahiyakuku1117
      @bahiyakuku1117 4 месяца назад +1

      Walayat faqih Konsa nizam hota Hy?

    • @farhatnazir8912
      @farhatnazir8912 4 месяца назад

      ​@@bahiyakuku1117ye wo nazim h jo abdullah bin saba wala hh ap jantyy ho js ni mola ali ko shayid kia tha wo saba jis nizam mm masjid mm auratn bechiou ko ly ka kr ....kam krny k bad shaiyad kia jy sunni auratn ko masom sunni mardon ko baby ko 2.2 sal k baby ko mar kar israil ko mazbot se mazbot kia jy is ko khty waliti faqi jis m 1979 k bad 20lac sunni muslim ko irsail se pesy ly k shaiyd kia jy ab sumjh ai ge khomini rejin ko khty shia k nam paay sabai log

    • @Sohailchahal-ge5ug
      @Sohailchahal-ge5ug 2 месяца назад

      You are in understanding mistake

  • @SaidanwarShah-zt3yv
    @SaidanwarShah-zt3yv 4 месяца назад

    ماشاءالله