السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه یہ جاوید احمد غامدی صاحب کا وطیرہ رہا ہے کہ پہلے اپنا موقف تیار کرتا ہے اور پھر اس موقف کو درست ثابت کرنے کے لئے ہر صحیح اور ضعیف احادیث اور من گھڑت روایات کو بھی استعمال کرتا ہے۔ اگر غامدی صاحب کے موقف کے خلاف صحیح احادیث بھی پیش کی جائیں تو ان کو بغیر کسی علمی اور عقلی دلیل کے رد کرتا ہے۔ معاویہ جیسے ظالم، قاتل، جابر، رشوت ستانی کو فروغ دینے والے، اقربا پروری کرنے والے، انسانوں کے حقوق کو غصب کرنے والے، دھوکہ باز، اپنے وعدوں کے پاس نہ رکھنے والے اور چالاک بادشاہ کی ایسے طرف داری، حمایت اور تعریف کرتا ہے کہ جیسے غامدی صاحب نے معاویہ کی غلامی قبول کی ہے اور معاویہ کو اپنا سب کچھ سمجھتا ہے۔ جس طرح جاوید احمد غامدی صاحب حضرت علی علیہ السّلام کی مخالفت کرتا ہے اور دوسری طرف یزید ملعون اور معاویہ بن سفیان جیسے باغی شخص کی حمایت کر رہا ہے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اللّٰه تعالیٰ اپنے خاص فضل وکرم سے غامدی صاحب کو بعد از وفات یزید اور معاویہ کی صحبت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین اور دعا ہے کہ اللّٰه تعالیٰ اپنے خاص فضل وکرم سے ہمیں ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم، حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام کی صحبت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین واسلام
ھمارے ملک کے علمی و دینی حلقوں میں جاوید غامدی صاحب ایک ممتاز مقام کے حامل ہیں۔ شائستہ اور دھیمے لہجہ میں گفتگو کرنے والے غامدی صاحب کے مباحثوں کا محور ہمیشہ علمی و دینی موضوعات رہا ھے لیکن کچھ عرصہ سے غامدی صاحب اور انکے داماد حسن الیاس صاحب نے سوشل میڈیا پر اہل تشیع و مکتب تشیع کے خلاف ایک منظم مہم کا آغاز کیا ھے، جناب کے داماد کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر فلمی اداکار حمزہ عباسی کے ساتھ ایک نشست میں فرما رہے تھے " *اگر خدا نخوستہ شیعوں کو اکثریت حاصل ھو گئی تو ھمارا کیا بنے گا "* ، اس بلا وجہ کی تشویش کا سبب غالبا ظالم اسرائیل کے خلاف مظلومین غزہ کے لیے محور مقاومت کی عملی امداد ھے ۔ غامدی صاحب کو حق حاصل ھے کہ وہ اپنے دینی فہم کے مطابق غدیر خم ، حدیث ثقلین، ایت تطھیر، آیت مباہلہ یا دیگر قرآنی موضوعات کی توضیح و تشریح فرماۓ ، لیکن اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لینا اور فرقہ واریت کو ھوا دینا گھٹیا حرکت ھے۔ یہ آیت مباھلہ کے بارے میں دعوی دار ہیں کہ "حدیث و تاریخ کی کسی کتاب میں اہل بیت رسول کا مباھلہ میں شامل ھونا ثابت نہیں اور یہ سب واھی قصہ و داستان سازیاں ہیں" ۔ جناب کے دعوی کے برعکس سنن ترمذی ، معرفۃ علوم حدیث اور حتی صحیح مسلم کے مطابق آیت مباہلہ کا مصداق آل رسول ہیں ۔ ان صحیح راویات میں واضح طور پر بتایا گیا ھے کہ " روز مباھلہ پیغمبر خاتمی مرتبت (ص) نے علی ، فاطمہ اور حسنین (ع) کو جمع کیا ، ایت مباہلہ پڑھی اور فرمایا یہی ہیں میرے اہلبیت"۔ أنَّ رسولَ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ أخذ يومَ المباهلةِ بيدِ عليٍّ وحسنٍ وحسينٍ وجعلوا فاطمةَ وراءَهمْ ثمَّ قال هؤلاءِ أبناؤُنا وأنفسُنا ونساؤُنا فهلمُّوا أنفسَكمْ وأبناءَكمْ ونساءَكمْ ثمَّ نبتهلْ فنجعلْ لعنةَ اللهِ على الكاذبينَ الراوي : عبدالله بن عباس | المحدث : الحاكم | المصدر : معرفة علوم الحديث الصفحة أو الرقم : 97 | خلاصة حكم المحدث : *متواتر* جاوید احمد غامدی صاحب کے کذب کو اشکار کرنے کے لیے یہ حدیث بطور نمونہ پیش کی گئ ھے۔ جب آل رسول سے متعلق ایات قرانی ، احادیث رسول یا مستند تاریخ ھو تو اس کو اپنی علمی و ادبی صلاحیت سے جھٹلانا اور اپنے ہی وضح کردہ معیار و اصولوں سے انحراف کرنا ان کے لیے معمولی سی چیز ھے ۔ صحیح مسلم کے مقدمہ میں غامدی صاحب جیسے "صالحین" کے لیے ایک تاریخی جملہ لکھا ھے کہ " *لم نر الصالحين في شيء أكذب منهم في الحديث* " صالحین نےحدیث کے معاملے میں جتنا جھوٹ بولا ھے کسی اور موضوع پر اتنا جھوٹ نہیں بولا ۔ دیگر کتب حدیث کے حوالاجات: صحيح مسلم : dorar.net/h/UiBNN4jM سنن الترمذي : dorar.net/h/hiIVsT46 السيرة النبوية لابن كثير : ج ۴ ص ۱۰۳ المستدرك على الصحيحين مسند ابن حنبل دلائل النبوة للبيهقي : ج ۵ ص ۳۸۸ تاريخ المدينة المنوّرة : ج ۲ ص ۵۸۱ تاريخ دمشق : ج ۴۲ ص ۱۶ ح ۸۳ *نوٹ** : غامدی اسلامک سنٹر نے اس کمنٹ کو اپنے کمنٹ سکشن سے حذف کر دیا ھے۔
جاوید احمد غامدی ایک بہترین موحد اور قرآن کوسمجھنے والے عالم ہے آپ لوگ اپنا عقیدہ خودساختہ تاریخ سے ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن قرآن سے ثابت نہیں کر سکتے
قرآن پڑھنے، سمجھنے اور اس کی تشریح کرنے کے جو اصول ہیں، ان کا تحقیقی اور مفصل مطالعہ ضروری ہے۔ اگر آپ اصول تفسیر کا تقابلی مطالعہ نہیں کریں گے، تو کوئی فائدہ نہیں۔ ورنہ تو صرف قرآن ، یعنی فقط قرآن سے تو احمدی قادیانی علماٰء بھی استدلال کر کے نبوت کے جاری رہنے کا عقیدہ بیان کرتے ہیں لیکن ظاہری سی بات ہے کہ علماء تشیع اس کو بالکل تسلیم نہیں کریں گے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ شیعہ علماءلازمی ان کی قرآن فہمی کے اصول کو موضوع بنائیں گے اور ہونا بھی یہی چایئے۔
jazakallah...pehle apki kidmat mei arz hai ki aise ilmi tanqeede aur tehzeebi mauquf ka humare muashre ki ahm zarurat hai allah apko salamat rakhe dusri baat arz hai ki agar ap apne tanqeedat ko daleel ki roshni mei pesh krenge to ghamdi sahb kal apna mauquf apke haq mei tabdeel krenge jaise unho ne pehle bhi kiya hai woh aik talib il shaksiyat hai apne app koi koi aalim keh kr woh taruf nahi krte aur apne mauquf ki galati wazeh hone pr usse tabdeel krne mei sharam nahi krte dusri baat woh hadeeso ka inkaar nahi krte unka mauquf ye hai ki hadeeso ko quran ki roshni mei dekhna zaruri hai apke sab aitrazaat pr tabsurah krne ki ye jageh to nahi abs kuch baato pr arz hai ghamidi sahb hzt abu bakr ra ka gaar mei hone wali aayat se unki koi fazeelat nahi jodte waise hi jaise aal e rasool saw ke chadar mei rehne se nahi jodte dusra unka abdullah bin saba pr jo nazarya apne bayaan kiya hai usse maine kahi nahi dekha ya padha apse guzarish hai ki agar ap koi hawala de sake jisme ghamidi sahb ne ye kaha ho ki abdullah bin saba se ye fitna munsalik hai ya tashaiyo ki koi nisbat bin saba se hai to mehrbani hogi
مبینہ اہل بیت سے تم کوئی فقہ بناکے بتاو ورنہ پٹری سے اترے ہوے تم ہو کیونکےاسلام میں چار فرد سے کوئی فقہ نہیں بنتا جس سے امت کے حق میں کوئی نتیجہ برامد کیا جاے 1400سال میں تم صرف %13ہو
Bro aaj thora mutalla kar k aye bht acha laga , lekin or bht mutala karne ki zarorat hai q k abu bakar ka ghaaar ka waqia establish history hai na k koi khabre wahid, pata nhi q har baat pe khabre wahid ka mutalba karne lag jate ho ap, 23 aitrazat wali series dekho bhai time nikal k tab ilm me izafa hoga aap k
واقعہ قرطاس اسٹبلش ہسٹری ہے اس کو آپ ک غامدی نہیں مانتا، جبکہ ااس واقعہ کا انکار سرے سے طول تاریخ میں کسی محدث و مورخ نے نہیں کیا کیونکہ عمر کو بچانا پھر مشکل ہے۔۔ حضرت عمار کو معاویہ اینڈ کمپنی نے قتل کیا اس اسٹبلش ہسٹری کو تع ابن تیمیہ بھی مانتا ہے جس پر مستقل غامدی نے کلپس بنا رکھے ہیں اور اس کی تعریف کے پل باندھے ہوئے ہیں لیکن غامدی کیونکہ اندر سے فل بنو امیہ سوچ ک مالک ہے لہذا ان سب کا انکار کرتا ہے۔۔ اس لیے یہ اسٹبلش ہسٹری و خبر واحد کا چورن وہ آپ جیسے بچوں کو جو علم کی دنیا میں طفل کی حیثیت بھی نہیں رکھتے دیتا ہے تا کہ مزے سے کھاتے رہیں اور وہ اپنا کام کرتا رہے۔۔
@ hadees qirtas ka ghamidi sahab ne pehli baat tou inkar nhi kiya bs ap se mukhtalif tashreeh ki hai, bilkul isi tarha jese ghaar ka waqia ko shia ulama bhi qubool karte hain lekin apni tashreeh karte hain, isi liye keh raha hun 23 aitrazat wali series me 3 topic zaroor dekhen , sunnat, hadees, ijma or tawatur. Tou ap ko samjh ayega establish history banti kese hai, jb tk ap kisi ki fikar ko samjh na len tab tk tanqeed nhi karni chahiye.
@uzairhasan9515 ہاہاہاہا جا کر ویب سائٹ چیک کرو میاں کس اندھیرے میں رہتے ہو ہمیں لیکچر دیتے ہو کہ جی غامدی کو سنو اور خود غامدی کی باتوں سے جاہل ہو۔۔ میں اپنی ایک ویڈیو میں تفصیل سے قرطاس بارے اس کا موقف اسکرین پر دکھا چکا ہوں۔۔ آپ بھی اندھے مقلد نکلے۔۔ماشاءاللہ سے
@@uzairhasan9515 ruclips.net/video/JOmrgO_xxtk/видео.htmlsi=r-lwiZEKrjzebWxd اس میں نو منٹ سے سنیں محترم اور شخصیت پرستی کے خول سے دو منٹ باہر نکلیں۔۔ اور امید ہے نیکسٹ کمنٹ میں ہمیں اچھی تیاری کا طعنہ مارنے سے پہلے غامدی کو ٹھیک سے پڑھ کر کمنٹ کریں گے۔۔😎 تشیع کبھی کچی بات نہیں کرتی۔۔یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں۔۔
@uzairhasan9515 پھر ٹھیک سے سنا کریں اور دماغ کی بتی جلا کر دیکھا کریں۔۔ اور بلا وجہ کی ضد لگا کر اندھا دفاع نہ کیا کریں اگر اردو نہیں آتی تو کسی سے ھیلپ لیں سیدھا انکار کیا ہے حدیث قرطاس کا🤭 بقول آپ کے اسٹبلش ہسٹری۔۔ البتہ یہ اسٹلبش ہسٹری چونکہ غامدی خود بیٹھ کر بناتا ہے ممکن ہے یہ اس میں فٹ نہ بیٹھتی ہو۔۔عبد اللہ بن سبا فٹ بیٹھتا تھا بس۔۔ انسان کسی کا اتنا بھی اندھا مقلد نہ ہو خدا آپ کو ہدایت دے۔۔
@@Syedshahbazasfahani جس شخص نے امام غامدی کی اعتراضات سیریز نہیں دیکھی اس کو ان پہ تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں اور محترم شہباز صاحب آپ سے گزارش ہے کہ یہ طعن اور بھونڈے فتوے صادر کرنے کی بجائے استاذ غامدی کے بنائے استدلال پر بات کیجیے
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر الجزء
سید شہباز اصفہانی صاحب بہت خوب سلامتی ہو علم و عمل میں مزید ترقی ہو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے یا الہٰی العالمین
Excellent. Salamat rahein.
MashaAllah
Good Geo
Shahbaz Bahi salamat rahain,,, ❤❤❤
❤
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه
یہ جاوید احمد غامدی صاحب کا وطیرہ رہا ہے کہ پہلے اپنا موقف تیار کرتا ہے اور پھر اس موقف کو درست ثابت کرنے کے لئے ہر صحیح اور ضعیف احادیث اور من گھڑت روایات کو بھی استعمال کرتا ہے۔ اگر غامدی صاحب کے موقف کے خلاف صحیح احادیث بھی پیش کی جائیں تو ان کو بغیر کسی علمی اور عقلی دلیل کے رد کرتا ہے۔ معاویہ جیسے ظالم، قاتل، جابر، رشوت ستانی کو فروغ دینے والے، اقربا پروری کرنے والے، انسانوں کے حقوق کو غصب کرنے والے، دھوکہ باز، اپنے وعدوں کے پاس نہ رکھنے والے اور چالاک بادشاہ کی ایسے طرف داری، حمایت اور تعریف کرتا ہے کہ جیسے غامدی صاحب نے معاویہ کی غلامی قبول کی ہے اور معاویہ کو اپنا سب کچھ سمجھتا ہے۔
جس طرح جاوید احمد غامدی صاحب حضرت علی علیہ السّلام کی مخالفت کرتا ہے اور دوسری طرف یزید ملعون اور معاویہ بن سفیان جیسے باغی شخص کی حمایت کر رہا ہے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اللّٰه تعالیٰ اپنے خاص فضل وکرم سے غامدی صاحب کو بعد از وفات یزید اور معاویہ کی صحبت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
اور دعا ہے کہ اللّٰه تعالیٰ اپنے خاص فضل وکرم سے ہمیں ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم، حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام کی صحبت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
واسلام
ھمارے ملک کے علمی و دینی حلقوں میں جاوید غامدی صاحب ایک ممتاز مقام کے حامل ہیں۔ شائستہ اور دھیمے لہجہ میں گفتگو کرنے والے غامدی صاحب کے مباحثوں کا محور ہمیشہ علمی و دینی موضوعات رہا ھے لیکن کچھ عرصہ سے غامدی صاحب اور انکے داماد حسن الیاس صاحب نے سوشل میڈیا پر اہل تشیع و مکتب تشیع کے خلاف ایک منظم مہم کا آغاز کیا ھے، جناب کے داماد کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر فلمی اداکار حمزہ عباسی کے ساتھ ایک نشست میں فرما رہے تھے " *اگر خدا نخوستہ شیعوں کو اکثریت حاصل ھو گئی تو ھمارا کیا بنے گا "* ، اس بلا وجہ کی تشویش کا سبب غالبا ظالم اسرائیل کے خلاف مظلومین غزہ کے لیے محور مقاومت کی عملی امداد ھے ۔ غامدی صاحب کو حق حاصل ھے کہ وہ اپنے دینی فہم کے مطابق غدیر خم ، حدیث ثقلین، ایت تطھیر، آیت مباہلہ یا دیگر قرآنی موضوعات کی توضیح و تشریح فرماۓ ، لیکن اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لینا اور فرقہ واریت کو ھوا دینا گھٹیا حرکت ھے۔ یہ آیت مباھلہ کے بارے میں دعوی دار ہیں کہ "حدیث و تاریخ کی کسی کتاب میں اہل بیت رسول کا مباھلہ میں شامل ھونا ثابت نہیں اور یہ سب واھی قصہ و داستان سازیاں ہیں" ۔ جناب کے دعوی کے برعکس سنن ترمذی ، معرفۃ علوم حدیث اور حتی صحیح مسلم کے مطابق آیت مباہلہ کا مصداق آل رسول ہیں ۔ ان صحیح راویات میں واضح طور پر بتایا گیا ھے کہ " روز مباھلہ پیغمبر خاتمی مرتبت (ص) نے علی ، فاطمہ اور حسنین (ع) کو جمع کیا ، ایت مباہلہ پڑھی اور فرمایا یہی ہیں میرے اہلبیت"۔ أنَّ رسولَ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ أخذ يومَ المباهلةِ بيدِ عليٍّ وحسنٍ وحسينٍ وجعلوا فاطمةَ وراءَهمْ ثمَّ قال هؤلاءِ أبناؤُنا وأنفسُنا ونساؤُنا فهلمُّوا أنفسَكمْ وأبناءَكمْ ونساءَكمْ ثمَّ نبتهلْ فنجعلْ لعنةَ اللهِ على الكاذبينَ
الراوي : عبدالله بن عباس | المحدث : الحاكم | المصدر : معرفة علوم الحديث
الصفحة أو الرقم : 97 | خلاصة حكم المحدث : *متواتر*
جاوید احمد غامدی صاحب کے کذب کو اشکار کرنے کے لیے یہ حدیث بطور نمونہ پیش کی گئ ھے۔ جب آل رسول سے متعلق ایات قرانی ، احادیث رسول یا مستند تاریخ ھو تو اس کو اپنی علمی و ادبی صلاحیت سے جھٹلانا اور اپنے ہی وضح کردہ معیار و اصولوں سے انحراف کرنا ان کے لیے معمولی سی چیز ھے ۔ صحیح مسلم کے مقدمہ میں غامدی صاحب جیسے "صالحین" کے لیے ایک تاریخی جملہ لکھا ھے کہ " *لم نر الصالحين في شيء أكذب منهم في الحديث* " صالحین نےحدیث کے معاملے میں جتنا جھوٹ بولا ھے کسی اور موضوع پر اتنا جھوٹ نہیں بولا ۔
دیگر کتب حدیث کے حوالاجات:
صحيح مسلم : dorar.net/h/UiBNN4jM
سنن الترمذي : dorar.net/h/hiIVsT46
السيرة النبوية لابن كثير : ج ۴ ص ۱۰۳
المستدرك على الصحيحين
مسند ابن حنبل
دلائل النبوة للبيهقي : ج ۵ ص ۳۸۸
تاريخ المدينة المنوّرة : ج ۲ ص ۵۸۱
تاريخ دمشق : ج ۴۲ ص ۱۶ ح ۸۳
*نوٹ** : غامدی اسلامک سنٹر نے اس کمنٹ کو اپنے کمنٹ سکشن سے حذف کر دیا ھے۔
Musalman kihta hee hai us ko jiska mihwar Quran ho
جاوید احمد غامدی ایک بہترین موحد اور قرآن کوسمجھنے والے عالم ہے آپ لوگ اپنا عقیدہ خودساختہ تاریخ سے ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن قرآن سے ثابت نہیں کر سکتے
ہمارا عقیدہ سب کے سامنے ہے کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے یو ٹیوب پر امامت و خلافت پر مناظرے موجود ہیں آپ دیکھ سکتے ہیں۔
قرآن پڑھنے، سمجھنے اور اس کی تشریح کرنے کے جو اصول ہیں، ان کا تحقیقی اور مفصل مطالعہ ضروری ہے۔ اگر آپ اصول تفسیر کا تقابلی مطالعہ نہیں کریں گے، تو کوئی فائدہ نہیں۔ ورنہ تو صرف قرآن ، یعنی فقط قرآن سے تو احمدی قادیانی علماٰء بھی استدلال کر کے نبوت کے جاری رہنے کا عقیدہ بیان کرتے ہیں لیکن ظاہری سی بات ہے کہ علماء تشیع اس کو بالکل تسلیم نہیں کریں گے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ شیعہ علماءلازمی ان کی قرآن فہمی کے اصول کو موضوع بنائیں گے اور ہونا بھی یہی چایئے۔
Love Ghamidi ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
jazakallah...pehle apki kidmat mei arz hai ki aise ilmi tanqeede aur tehzeebi mauquf ka humare muashre ki ahm zarurat hai allah apko salamat rakhe
dusri baat arz hai ki agar ap apne tanqeedat ko daleel ki roshni mei pesh krenge to ghamdi sahb kal apna mauquf apke haq mei tabdeel krenge jaise unho ne pehle bhi kiya hai woh aik talib il shaksiyat hai apne app koi koi aalim keh kr woh taruf nahi krte aur apne mauquf ki galati wazeh hone pr usse tabdeel krne mei sharam nahi krte dusri baat woh hadeeso ka inkaar nahi krte unka mauquf ye hai ki hadeeso ko quran ki roshni mei dekhna zaruri hai apke sab aitrazaat pr tabsurah krne ki ye jageh to nahi abs kuch baato pr arz hai ghamidi sahb hzt abu bakr ra ka gaar mei hone wali aayat se unki koi fazeelat nahi jodte waise hi jaise aal e rasool saw ke chadar mei rehne se nahi jodte dusra unka abdullah bin saba pr jo nazarya apne bayaan kiya hai usse maine kahi nahi dekha ya padha apse guzarish hai ki agar ap koi hawala de sake jisme ghamidi sahb ne ye kaha ho ki abdullah bin saba se ye fitna munsalik hai ya tashaiyo ki koi nisbat bin saba se hai to mehrbani hogi
اہلسنت پڑی سے بہت زیادہ اتر چکے ہیں
مبینہ اہل بیت سے تم کوئی فقہ بناکے بتاو ورنہ پٹری سے اترے ہوے تم ہو کیونکےاسلام میں چار فرد سے کوئی فقہ نہیں بنتا جس سے امت کے حق میں کوئی نتیجہ برامد کیا جاے 1400سال میں تم صرف %13ہو
Bro aaj thora mutalla kar k aye bht acha laga , lekin or bht mutala karne ki zarorat hai q k abu bakar ka ghaaar ka waqia establish history hai na k koi khabre wahid, pata nhi q har baat pe khabre wahid ka mutalba karne lag jate ho ap, 23 aitrazat wali series dekho bhai time nikal k tab ilm me izafa hoga aap k
واقعہ قرطاس اسٹبلش ہسٹری ہے اس کو آپ ک غامدی نہیں مانتا،
جبکہ ااس واقعہ کا انکار سرے سے طول تاریخ میں کسی محدث و مورخ نے نہیں کیا
کیونکہ عمر کو بچانا پھر مشکل ہے۔۔
حضرت عمار کو معاویہ اینڈ کمپنی نے قتل کیا
اس اسٹبلش ہسٹری کو تع ابن تیمیہ بھی مانتا ہے جس پر مستقل غامدی نے کلپس بنا رکھے ہیں اور اس کی تعریف کے پل باندھے ہوئے ہیں
لیکن غامدی کیونکہ اندر سے فل بنو امیہ سوچ ک مالک ہے لہذا ان سب کا انکار کرتا ہے۔۔
اس لیے یہ اسٹبلش ہسٹری و خبر واحد کا چورن وہ آپ جیسے بچوں کو جو علم کی دنیا میں طفل کی حیثیت بھی نہیں رکھتے دیتا ہے تا کہ مزے سے کھاتے رہیں اور وہ اپنا کام کرتا رہے۔۔
@ hadees qirtas ka ghamidi sahab ne pehli baat tou inkar nhi kiya bs ap se mukhtalif tashreeh ki hai, bilkul isi tarha jese ghaar ka waqia ko shia ulama bhi qubool karte hain lekin apni tashreeh karte hain, isi liye keh raha hun 23 aitrazat wali series me 3 topic zaroor dekhen , sunnat, hadees, ijma or tawatur. Tou ap ko samjh ayega establish history banti kese hai, jb tk ap kisi ki fikar ko samjh na len tab tk tanqeed nhi karni chahiye.
@uzairhasan9515
ہاہاہاہا
جا کر ویب سائٹ چیک کرو میاں
کس اندھیرے میں رہتے ہو ہمیں لیکچر دیتے ہو کہ جی غامدی کو سنو
اور خود غامدی کی باتوں سے جاہل ہو۔۔
میں اپنی ایک ویڈیو میں تفصیل سے قرطاس بارے اس کا موقف اسکرین پر دکھا چکا ہوں۔۔
آپ بھی اندھے مقلد نکلے۔۔ماشاءاللہ سے
@@uzairhasan9515
ruclips.net/video/JOmrgO_xxtk/видео.htmlsi=r-lwiZEKrjzebWxd
اس میں نو منٹ سے سنیں محترم اور شخصیت پرستی کے خول سے دو منٹ باہر نکلیں۔۔
اور امید ہے نیکسٹ کمنٹ میں ہمیں اچھی تیاری کا طعنہ مارنے سے پہلے غامدی کو ٹھیک سے پڑھ کر کمنٹ کریں گے۔۔😎
تشیع کبھی کچی بات نہیں کرتی۔۔یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں۔۔
@uzairhasan9515
پھر ٹھیک سے سنا کریں اور دماغ کی بتی جلا کر دیکھا کریں۔۔
اور بلا وجہ کی ضد لگا کر اندھا دفاع نہ کیا کریں
اگر اردو نہیں آتی تو کسی سے ھیلپ لیں
سیدھا انکار کیا ہے حدیث قرطاس کا🤭
بقول آپ کے اسٹبلش ہسٹری۔۔
البتہ یہ اسٹلبش ہسٹری چونکہ غامدی خود بیٹھ کر بناتا ہے ممکن ہے یہ اس میں فٹ نہ بیٹھتی ہو۔۔عبد اللہ بن سبا فٹ بیٹھتا تھا بس۔۔
انسان کسی کا اتنا بھی اندھا مقلد نہ ہو
خدا آپ کو ہدایت دے۔۔
ZHA TWO 🕑🕝 .SOOTIYA ..
غامدی کے جواب کے لۓ اسی ٹکر کا دقیق فلسفی عالم درکار ھے
غامدی کو سمجھنے کے لیے بندہ کو ملحد ہونا ضروری ہے
کیونکہ جیسے غامدی کا کوئی منہج نہیں جہاں دل کرے منہ مار لیا
ویسے ہی ملحد پدر مادر آزاد۔۔
@@Syedshahbazasfahani جس شخص نے امام غامدی کی اعتراضات سیریز نہیں دیکھی اس کو ان پہ تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں اور محترم شہباز صاحب آپ سے گزارش ہے کہ یہ طعن اور بھونڈے فتوے صادر کرنے کی بجائے استاذ غامدی کے بنائے استدلال پر بات کیجیے