mirza jutt and sahiban| a true love story|iftikhar Ahmed usmani/ محبت کی کلاسیکل داستان مرزا صاحباں

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 1 окт 2024
  • #love #lovestory #mirzasahiba #amazing
    The popular story was written by Pilu. Mirza and Sahiban were lovers who lived in Khewa (Kheiwa), a town in Sial Territory in the Jhang District, which was Sahiban's ancestral village. They loved each other and ran away together to live with each other and marry against Sahiban's parents wishes. While eloping Mirza stopped under a jand tree and rested and fell asleep. Sahiban did not want to begin her new life with her brothers' bloodshed . She decided to break all the arrows of Mirza thinking she will beg her brothers for their acceptance so that nobody would get hurt. When Sahiban's brothers reached them, Mirza woke up but discovered his arrows were broken and then he was killed by Sahiban's brothers. Sahiban couldn't bear this loss and chose to end her own life by stabbing herself with an arrow.
    Along with Sohni Mahiwal and Sassi Punnuh are commonly known as 'Seven Queens' of Shah Abdul Latif Bhittai.[5] They are culturally included in both Punjabi and Sindhi traditions.

Комментарии • 962

  • @syedawais339
    @syedawais339 2 года назад +15

    اس کو مسمار کر دینا چاہیے یہ کہانیاں شیطان کے ہتھیار سے زیادہ کچھ نہیں ۔
    کتاب اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے بڑ کر کچھ نہیں۔

  • @shaheentv6338
    @shaheentv6338 2 года назад +98

    اللہ ہماری نسلوں کو اسلام پر چلنے اور حلال نکاح اور رضامندی سے کرنے کی توفیق دے، اور ایسی رسوائی سے بچائے آمین آمین ثمہ آمین 🇵🇰

  • @lyannaseem3522
    @lyannaseem3522 2 года назад +5

    آج کی کہانیاں اس لئے تاریخ کا حصہ نہی بنتی ہیں کہ اس وقت شاذو ناظر ہی کوئی ایسی بیغیرتی کرتا تھا جبکہ آج یہ سب عام ھے

  • @alnomanislamicschool4235
    @alnomanislamicschool4235 2 года назад +10

    شکر ہے آپ کا آخری تبصرہ اچھا ہے دونوں ہی غلط تھے لڑکی لڑکا بھی اور ان کے گھر والے بھی

  • @storyandislamiofficial834
    @storyandislamiofficial834 2 года назад +53

    افتخار احمد عثمانی صاحب آپ کا بیان کرنے کا انداز مجھے بہت اچھا لگتا ہے میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ آپ کو مزید ترقی اور عروج عطا فرماۓ۔امین ثمہ امین

  • @yousafzaiaa7453
    @yousafzaiaa7453 2 года назад +2

    محمد بوٹا گجراتی نے اپنی پنجابی شاعری میں یہ قصہ بہت مفصل بیان کیا ہے اور وہ اس سے کافی مختلف ہے۔لیکن بطور شاعری پرھنے سے تعلق رکھتا ہے اور ایک شہ کار ہے۔ لوک کہانیاں سینہ بہ سینہ منتقل ہوتی ہیں اور تحریری ریکارڈ نہ ہونے کی وجہ سے یہ ممکن نہیں رہتا کہ تصدیق یا تردید کی جا سکے۔ البتہ کچھ تجزیہ اس بنیاد پر ضرور کیا جا سکتا ہے کہ کہانی کے جو کردار بیان ہوئے ہیں کیا وہ ایک ہی دور سے تعلق رکھتے ہیں اور ان میں اتصال پایا جاتا ہے۔ اگر واقعات میں یہ چیز موجود نہیں تو بلا تردد ان واقعات کو رد کیا جاسکتا ہے۔ دوسرا یہ کہ حالات و واقعات جس طور بیان کیے گئے ہیں کیا وہ علم و عقل کے مسلٰمات کے مطابق ہیں ۔ اگر واقعات خلاف عقل ہوں اور مسلمہ حقائق کے برعکس ہوں توان کوبھی بلا تردد رد کیا جا سکتا ہے۔ لیکن جن چیزوں میں وقت کے لحاظ سے اختلاف نہ ہو، اتصال زمانہ پایا جاتا ہو، واقعات اس دور کے رسوم و رواج سے مطابقت رکھتے ہوں، خلافِ عقل بھی کوئی چیز نہ ہو اور اکثر لوگوں نے ایک ہی طرح سے واقعات بیان کیے ہوں تو ان کے بارے حسن ظن رکھا جا سکتا ہے کہ غالباً اس طرح ہی ہوا ہو گا۔ ہندو یا سکھ شعرا کے بارے میں تو مجھے معلوم نہیں لیکن جن مشہور مسلمان شاعروں نے یہ قصہ لکھا ہے انہوں نے مرزا صاحبہ کے مابین کسی ناجائز جسمانی تعلق کا الزام نہیں لگایا البتہ بعض نے اس بنیاد پر انہیں عاشقِ صادق قرار دینے سے اجتناب کیا ہےکہ مرزا میں یہ غیرت پائی جاتی تھی کہ صاحبہ بس اس کی ہو، کسی اور کی نہ ہو، جبکہ عاشق صادق کے نزدیک نہ تو وصال منزل ہوتی ہے اور نہ اسے اس سے کوئی فرق پڑتا ہے کہ اس کی محبت کسی اور کے قبضہ میں چلی گئی ہے۔ اس قصے کو مختصراً میاں محمد بخش رحمۃ اللہ علیہ نے بھی لکھا ہے جس کے بعد لوگوں میں یہ خیال پیدا ہوا کہ مرزا صاحبہ کم از کم بدکردار نہیں تھے ورنہ میاں صاحب جیسا عارف اور ولی ان کا قصہ نہ لکھتا۔ (ِ یہاں تک کہ لوگوں میں مشہور ہے کہ مرزا صاحبہ کا قصہ میاں محمد صاحب نے پاک کیا ۔۔۔۔ یعنی ان پر لگے الزام کو رد کیا اور انہیں عاشقِ صادق قرار دیا جس کے بعد وہ ہمیشہ کے لیے اس الزام سے بری ہوگئے جو ان پر لگایا جاتا تھا)۔ یاد رہے کہ بعض قصوں میں ہیر رانجھا والی " ہیر" کو صاحبہ کی خالہ یا پھوپھی بھی بیان کیا گیا ہے۔

  • @PaintingSatisfactions
    @PaintingSatisfactions 2 года назад +90

    Best Hope - Allah
    Best leader - Muhammad (SAW)
    Best lyrics - Azaan
    Best Book - Quran
    Best request - Dua
    Best tour - Haj
    Best Success - Namaz
    Best daughter - Fatima Bibi(R.A) ❤❤❤

  • @naziranbibi6083
    @naziranbibi6083 Год назад +2

    کیا اللّہ تعالیٰ نے ان کے گناہ معاف فرما دئے ہونگے کہ ان کا مزار بنا دیا گیا ہے لیکن میں اتنا تو یقینی طور پر جانتی ہوں کہ اللّہ تعالیٰ بخشنے والا ہے ؟

  • @pervaiziqbal33669
    @pervaiziqbal33669 2 года назад +3

    آپ اپنی تحقیقی فطرت کی بدولت اپنے موضوع کو رنگ دیتے ہیں

  • @khanazmat912
    @khanazmat912 6 месяцев назад +2

    جو لوگ اس کہانی کو غلط رنگ دیتے ہیں وہ بکواس کرتے ہیں اگر اس میں کچھ غلط ہوتا تو یہ کہانی امر نہیں ہوتی قیامت تک وہاہی ختم ہو جاتی وہ پاک لوگ تھے سچے محبت والے

  • @javedghaniofficial8740
    @javedghaniofficial8740 2 года назад +19

    Iffi bahi always mention thesil and district name while explaining the historical places in this video u did not mentioned it only gaf ba is insufficient

  • @i.m.abdullah4230
    @i.m.abdullah4230 2 года назад +2

    Aoa,sir hope you are doing well.Sir baki lovers heer ranjha,romeo juliet wghera sb p video bhna dyn plzz

  • @historymaster6692
    @historymaster6692 2 года назад +12

    سنجیاں ہو جان گلیاں جتھے مرزا یار پھرے
    پنجاب دا لاڑا جٹاں دا مان
    مرزا جٹ کھرل 💕💞💪💪💪

  • @Faam5713
    @Faam5713 Год назад +2

    میں نے بہت سے کتابوں میں پڑھا ہے ، وہ مجنوں تھے جسے مار پڑتی ڈنڈے سے ہاتھوں پر ،اس کے نشانات لیلا کے ہاتھوں پر بھی پڑتے تھے ۔

  • @kishwaraman7299
    @kishwaraman7299 Год назад +12

    یہ جتنے عاشق تھے جب زندہ تھے تو ان کو ایک ساتھ زندگی نہیں گزرنے دی تو جب مرگیے تو سب کی قبریں ایک ساتھ ہیں۔
    سوال یہ ہے کہ پھر ان کے والدین نے ان کی قبریں ایک ساتھ کیوں بنائی؟

    • @Ahmed-ks7pg
      @Ahmed-ks7pg Год назад

      Right

    • @soniasaeed9920
      @soniasaeed9920 Год назад

      Allah ney likha hua tha k marnay k baad inki qabrain sath banain gi. Apko in logon k ishq ki purity or haqiqat ka idea hee nhi

    • @yuosafmyousaf4639
      @yuosafmyousaf4639 Год назад

      Gal wich hor a

    • @aqsa4642
      @aqsa4642 Год назад

      Point 😊

  • @afsarhussain5876
    @afsarhussain5876 Год назад +2

    Assalam walekom iftikhar bhai, aap karachi aue sindh ki bi video banahi, yea bi Pakistan ka hessa hain, humara shehar karachi bi bohat khubsurat shehar hai.

  • @mzaheercarstereo2868
    @mzaheercarstereo2868 2 года назад +3

    سر جی میں ایک پردیسی آ دمی ھوں آ پ سے گزارش ھے کبھی پیر بابا صاحب بو نیر سے بھی ایک پروگرام کریں شکریہ

  • @healmasmanzoor7991
    @healmasmanzoor7991 2 года назад +2

    سر پلیز انارکلی کی سٹوری بھی بتائیں جو سلیم کے ساتھ تھیں
    I'm also mughul from azad kashmir

  • @Saeedali444
    @Saeedali444 2 года назад +5

    Jin ki shadi ho jati unki lovestory nae rehti😂 is liye kisi b famous love story me inki shadi nae hui

  • @Pink_Olive
    @Pink_Olive 2 года назад +2

    چھڑی سے مار پڑنے اور اس کےنشان لڑکی کے ہاتھوں پر پڑنے والا واقعہ تو لیلی مجنوں کی فلم میں دکھایا گیا ہے۔

  • @mrsnewtonton
    @mrsnewtonton Год назад +4

    Shaadi ho jaye to phir love story kahan rahty hai phir to sirf yeh rah jata hai "Haye haye kon se manhoos ghari thi jab tum se mohobat hoi warna mere liyan to kitnay achay achay rishtay aaye" 😀😀

  • @naeemraza9090
    @naeemraza9090 2 года назад +2

    صاحباں کے بھائیوں اور ہیر کے چچا قیدو نے غیرت مند پنجابی ہونے کا ثبوت دیا تھا لیکن افسوس کہ ان کو ظالم کے روپ میں پیش کیا گیا۔مزید یہ کہ مرزا ہو یا رانجھا یہ سب نکھٹو اور آوارہ گرد تھے جن سے ان کے گھر والے بھی تنگ تھے انہوں نے معصوم لڑکیوں کو ورغلا کر گھر سے بھگایا اور ان کی معصومیت کا غلط فائدہ اٹھایا ۔ایک بات عجیب لگی کہ تین سو ساٹھ تیر کیسے ترکش میں سما سکتے ہیں اور اگر ترکش کا حجم بہت زیادہ تھا تو اتنا وزن کیسے اٹھا کے ایک لڑکی کے ساتھ گھڑ سواری کی جاسکتی ہے 😂

  • @azmatjattkharal8928
    @azmatjattkharal8928 2 года назад +4

    میرا نام عظمت جٹ کھرل ہے اسی فیملی سے ہوں کہانی تھوڑی مختلف ہے اصل بات صرف بزرگوں کو پتہ ہے اور ہم نے سنی ہے اپنے دادا سے لیکن آپکی کہانی بہت مختلف ہے نہ کے اصل ۔اصل کچھ اور ہے جناب

    • @sihr786
      @sihr786 2 года назад

      آپ ممکن ہو تو اصل شیئر کر دیں اچھا ہے کم ازکم سچ تو سامنے آئے اور سچ وہی جانتا ہے جو اس فیملی گھر سے اچھا تعلق رکھتا ہو

    • @ahsankaleem3448
      @ahsankaleem3448 2 года назад

      Kharal sahab tusi share kro

  • @WIinformation
    @WIinformation 2 года назад +2

    Sir thnx to watching my village marza sab /// sir ya chak number 585 nhi ata ya tu chak number 581 ata hai // but thnx ap nay history apnay channel phr video 🆙load key ❤

  • @khurshidahmed9922
    @khurshidahmed9922 2 года назад +2

    کیا مرزا دریائے چناب عبور کر کے کھیوہ گیا ؟ آپ نے دانہ باد کی لوکیشن اور محل وقوع نہیں بتایا ۔ جس چک کا نام لیا ھے وہ کس ضلع اور تحصیل میں واقع ھے ؟ کھیوہ وھاں سے کتنی دور ھے اور وہ کس تحصیل و ضلع میں ھے ؟ !!

  • @lostskyuk
    @lostskyuk 2 года назад +4

    Bohat sari books which narrate the tale of Mirza-Sahiba; In books/stories ki agar bottom line lee jayee tu woh ye hay k "Sahiba nay Mirza ko dohkay say marwaa deya aur side apnay ghar waloon ki lee"

  • @abdulkhan...7932
    @abdulkhan...7932 Год назад +2

    Aisa ni hy k kisi ko b muhabbat ni milti bL.k unki stories hn jo ishq me marr gy r duniya sy haar k unka ishq amar ho gya but jinko mil gye muhabbat to un k liye kia likhna.

  • @AmeerAli-iw3vs
    @AmeerAli-iw3vs 2 года назад +3

    MashAllah very informative vedio
    Great work iffi bahi .ap jo bazoog or Oliah k mazar k safar py ja k us k bary min information hm tak puchaty hain iis safar ka name ."SAFAr e ISHQ " rakh dain .thanks

  • @MuhammadIqbal-ez9uf
    @MuhammadIqbal-ez9uf 2 года назад +1

    اگر آپ پہلے سے کوئی ویڈیو شیئر کر دیتے تو ہماری بھی ملاقات ہوجاتی اور کچھ خاطر خواہ بھی ہوجاتی ،،،

  • @SurinderSingh-io4uh
    @SurinderSingh-io4uh Год назад +9

    Love is a wonderful gift of god but everyone is not lucky enough to enjoy the company of each other. Our society never admits the lovers while they live but lovers are worshiped after their death. Example is before your eyes.

  • @affanmahmoodkhan
    @affanmahmoodkhan 2 года назад +2

    اسلام میں لڑکی کو نکاح میں مکمل آزادی ہے، گھر والوں کو لڑکی کی مرضی کے خلاف اس کا نکاح نہیں کرنا چاہیے۔
    ایسا گھر جہاں میاں بیوی ایک دوسرے کو پسند نہ کرتے ہوں وہ گھر دونوں کے لیے جہنم بن جاتا ہے۔

  • @alnomanislamicschool4235
    @alnomanislamicschool4235 2 года назад +177

    لڑکی کا گھر سے بھاگ جانا کوئی اہم کارنامہ ہرگز نہیں ہے جس پہ قوم فخر کر سکے ۔والدین کی عزت مٹی میں ملانے والے کبھی سکھ نہیں پاسکتے۔عجیب لوگ ہیں عزت سے کھیلنے والوں کو ہیرو بنا کر پیش کیا جاتاہے۔ان کو ہیرو بنانے والوں کی اپنی بیٹی اگر بھاگ جائے تو کیا وہ بھی اس کو قابل فخر سمجھیں گے اور بتائیں گے کہ کیا یہ ہمارے ہونہار سپوت ہیں جو عشق میں گھر سے بھاگ گئے ہیں۔نہیں ہرگز نہیں

    • @dunyamixtv5311
      @dunyamixtv5311 2 года назад +3

      Your are right

    • @kawan5851
      @kawan5851 2 года назад +15

      Sir it is a story out of many folk stories of Punjab. Rejecting it or deleting it from history does not make much sense. If you disagree with it then it is alright and there is no problem in it. But no one should be forced to stop talking about it. Thanks

    • @shaheentv6338
      @shaheentv6338 2 года назад +12

      اصل میں ہم نفس کے طابع ہیں اسلام کے نہیں اسلئے نفس پرست ہمیں ہیرو ہی لگتے ہیں۔
      یہی بیٹی ہماری بھاگے تو لگ پتا جائے ہمیں۔۔۔!

    • @thevlogsofrukhsana4566
      @thevlogsofrukhsana4566 2 года назад +4

      Bilkul theek kha

    • @ablaabla7857
      @ablaabla7857 2 года назад +1

      🌃💕 FEEL BLESSING
      💕experienced experience

  • @makhtar7486
    @makhtar7486 2 года назад +2

    سر جی تخت ہزارہ بھی جائیں کسی دن وہاں بھی کچھ نشانیاں ہیں جس میں ایک مسجد ہے میں ایک بار گیا تھا بھکر سے ۔۔۔ بہت خوب جناب سلامت رہیں

  • @aanishkadailydose
    @aanishkadailydose 2 года назад +9

    Ur style of narration is remarkable, kaisy collect krty hn itni complicated information

  • @azhermehmood8584
    @azhermehmood8584 2 года назад +1

    Sir aap Rawalpindi ki tehseel taxila ka b visit karein us pe b video banaye.allah Pak aap sehat tendurst rakhy

  • @shabanabegum3128
    @shabanabegum3128 2 года назад +8

    Mohabbat karne walo ka yehi anjam hota hai. Kaas koi unke dilo ke haal ko samjhe to koi saheba galat khadam na uthaye koi jut be maut na maara jaye 😥😥

  • @bhaige477
    @bhaige477 2 года назад +2

    Shukriya sir ic vlog ka ye gaon ham say zyada dor ni ha sir update kr dia karen k kc side py ja rahy hain

  • @azeemasifofficial2264
    @azeemasifofficial2264 2 года назад +8

    Khoobsurat andaz-e-bayan aur dilkash akkasi. Iftikhar bhai bohat jeeyein aap. ❤

  • @khurshidahmed9922
    @khurshidahmed9922 2 года назад +2

    کیا ان کی قبروں پر تاریخ یا سال وفات لکھا ھے ؟!!

  • @sufi90
    @sufi90 2 года назад +3

    دوعام سےعاشق تھےپیلواوربرخوردارکی شاعری نےامرکردیا

  • @khurshidahmed9922
    @khurshidahmed9922 2 года назад +2

    صاحباں نے گھوڑی کو بھی "ٹہنگا"۔ ڈال دیا ، یعنی اس کی ٹانگیں باندھ دی تھیں تا کہ وہ دوڑ نہ سکے ؟؟

  • @shaukatbukhari
    @shaukatbukhari 2 года назад +12

    Beautiful narration, your voice mesmerise the viewers and your exploration surprise us as well. May I know this chak is located in which famous city or town so that one can visit this historical place. Stay blessed

  • @iramsaba8141
    @iramsaba8141 Год назад +2

    Sir ap jo b dastan sunatey hain main tou usi waqat mein khud ko mehsus karti hun....

  • @SONI_KHANGURA_JUTT-Englandia
    @SONI_KHANGURA_JUTT-Englandia 2 года назад +6

    I love this story I like it❤️❤️
    My son name Taj mirza jutt hangouts
    Mashallah nice great end💪

  • @yasirkamboh884
    @yasirkamboh884 2 года назад +2

    یہ ہمارے ہیرو نہیں ہیں یہ عبرت کے نشان ہیں

  • @sunnysingh-sk9tl
    @sunnysingh-sk9tl Год назад +8

    Sade Punjab da hero Mirza Jatt... love from 🇮🇳

  • @mamaskitchenksa
    @mamaskitchenksa 2 года назад +1

    Hum ap k sb vlog dakhty tv py lga kr 😀😀😀

  • @ishawaseem202
    @ishawaseem202 2 года назад +5

    Asslam-0-Alaikum....uncle!!
    hope k ap thk ho gye...
    Amazing love story ❤❤❤

  • @abanmustaqeem3043
    @abanmustaqeem3043 2 года назад +1

    Sir assalamualaikum ap ki videos bhht piary hn sir in ko our bhi to piara kia ja skta hy jaisay Iqbal manzil m ap ny un ka ghar ko achay sy ni dikhaya camera ka ziada focus ap pr tha

  • @kiranejaz1095
    @kiranejaz1095 2 года назад +3

    Sir apka content bht acha h ap esy hi informative videos bnaty rahen ga plz, me ny 2nd time ap k channel p comment kia h otherwise me kisi b comment ni deti pr mjy apki videos bht pasand hen, Allah apki umer daraz farmaye

  • @user-khakpayeaulia
    @user-khakpayeaulia 2 года назад +1

    Sir kindly lahore ka shahi qila or minar e Pakistan b visit krain

  • @zikriyakitchen9671
    @zikriyakitchen9671 2 года назад +5

    Aoa Bhai Jan Dil khush ho gata he apni traditional video dekh kr Allah AP k kaam mn barkat de or AP ko sehat wali lambi umer de Ameen

  • @mujahidsaleemllb-m2319
    @mujahidsaleemllb-m2319 2 года назад +2

    Assalam o alaikum bhai meri bohot khahish he k ap se milon inshallah

  • @SAVE_CONSTITUTION_DEMOCRACY
    @SAVE_CONSTITUTION_DEMOCRACY 2 года назад +22

    MIRZA OR SAHIBA GREATEST LOVE STORY
    I LOVE PUNJABI LOVE STORY ♥
    FROM INDIA MUSLIM ♥

  • @faizasana1275
    @faizasana1275 2 года назад +1

    Sir aap ko aisey logon ki khoja karney ki Kia zaroorat thi

  • @jannatkitchensecrets9686
    @jannatkitchensecrets9686 2 года назад +9

    Nice video sir God bless you always ❤️

  • @syedaleali1584
    @syedaleali1584 2 года назад +2

    Huyee na aam Jahan me kabhi hukumate ishk,. Sabab ye ha ki mohabbat zamana.saaz nahin,, Syed aale Ali phootatal jabalpur m p India

  • @studiowaq4614
    @studiowaq4614 2 года назад +7

    Iffi sahab, im big fan of yours. Allah apko khush rakhy

  • @Right6758
    @Right6758 2 года назад +5

    💕💕یا اللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کو دنیا کی ہر خوشی نصیب فرما آمین،انکو ان کی ہر نیک مقصد میں کامیاب فرما،ان کو مدینہ منورہ جانا نصیب فرما

    • @syedaleali1584
      @syedaleali1584 2 года назад

      Ya khuda inhen maaf farmaye, aameen jannat me jagah dena Malik aap to sabko maaf kerte hain

  • @HassanAli-vz8pe
    @HassanAli-vz8pe 2 года назад +2

    تیر دے کے کسے دے ہتھ وانگ مرزے
    تھلے سوتے جنڈ دے رہ آں

  • @mediaandentertainment2838
    @mediaandentertainment2838 2 года назад +6

    Sir Apki Historical places py ja k videos bnana and inform us about it thanks alot for your struggle ❣

  • @adsahi5579
    @adsahi5579 2 года назад +1

    جی ویلکم سر یہ مزار ہمارے قریب ہی ہے اور میں بابا ولایت کے گاؤں سے ہوں جو کہ مرزے کے باپ کے نام پر ہے ٹھٹھ ونجھل کا آپ سب لوگوں کا شکریہ

  • @JahanLogs1Lenz
    @JahanLogs1Lenz Год назад +7

    First of all I would say many thanks to you sir for letting us know about the History of Punjab and it's folk tales secondly In my opinion these folk tales were the lesson for the future generations afterwards who fallen into love of this kind and then that love ruined everything , although Mirza have 2 choices at that time because Love always give two choices for every person either leave it and live his life for some good cause or either be a selfish lover so he opted the difficult path which mostly came to an dead end, we should try to aware our current generation about the positive and negative factors of LOVE and it's aftermath, really appreciate the hard work you have done to share the history with all of us. Stay bless and keep Posting such beautiful place's vlogs.

  • @lailalagharilaghari8436
    @lailalagharilaghari8436 2 года назад +1

    Mhbbt k azal s dhusmn hm dunia
    JB kha tha mhbbt gunah to naw
    Phr gunah k brabr saza q mle💔

  • @wafa97
    @wafa97 2 года назад +4

    How come a Mirza became Jutt?
    They are two different casts from different origins?

    • @invisible9797
      @invisible9797 Год назад +1

      Mirza is his name. Kharal jatt is his caste

    • @Aryan-se1bk
      @Aryan-se1bk 3 месяца назад

      Mirza is his name,.kharal Jatt is his caste

  • @payarekhanvlogs568
    @payarekhanvlogs568 2 года назад +1

    ap tareekh ko ashkar krna k hawala sy qabaly tahseen kam kara hn salamat raho

  • @faizaseerat0045
    @faizaseerat0045 2 года назад +6

    Very informative... I appreciate your struggle thanks sir ❤️❤️

  • @bikkarsingh3583
    @bikkarsingh3583 Год назад +2

    ਪੰਜਾਬੀ ਵਿੱਚ ਬੋਲੋ ।

  • @naeemsaifi2203
    @naeemsaifi2203 Год назад +4

    Asslam walekum sir..I'm from India 🇮🇳❤ nice video

  • @ggps165rb7
    @ggps165rb7 Год назад +2

    Aoa iffi sir we all become very emotional , baqio ka to pta m too much emotional for arshad sharif ,RIP , unk leay b ek video bnaey plz sir

  • @basharataliraja7475
    @basharataliraja7475 2 года назад +4

    افتخاربھائی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @chamanlal6736
    @chamanlal6736 2 года назад +1

    NICE GOOD PESHKARI usmani bhai mere bajurag v bahawal pur to 1947 cu india aye 40 saal pahle ka idia yaad aa jata apke pind shahar road galiyan log ak gum bhi mahsoos krta hu koi badlaw ya tarrki nahi dikhi dost aap log hi apni awam ki nazar ban jao inko dunia ke faraq dikhao chhappd de daddu wali lifw se bahar kaddo awaam jga lo leadar kha sohne mulak te bhole log kado ah rog

  • @ahmedvirk6287
    @ahmedvirk6287 2 года назад +6

    Good job, Usmani Saahib! Seems you have spent a lot of time and effort in pursuit of segments of history that would otherwise simply fade away!! Shall be grateful if you kindly add some basic directions (which exit, what road to take to what village etc.) to the place, so others can visit it too!!
    Warm regards!!

  • @touseefabbasiabbasi4926
    @touseefabbasiabbasi4926 Год назад +1

    ایک بات سمجھ نہیں آٸی جب ان کو زندہ ایک ساتھ رینے نہیں دیا تو ان کے گھر والوں نے ان کی قبر رہیں ایک ساتھ کیسے بنا دی

  • @abdularham4532
    @abdularham4532 2 года назад +3

    Nagar nagar jate hain or ik nai or dilchasp or informative material hum tk phnchate hn....sada salamat rahy or ALLAH Tala yunhi apki madad farmay or sehat tandrusti wali lambi zindagi Ata farmay Amin Sum Amin

  • @awaarapanchi796
    @awaarapanchi796 Год назад +1

    مجھے اس بات کا تجسّس ہے کہ نا تو یہ کوئی بزرگ ہوئے نا ہی کوئی اصلاحی کام کیا مگر پـھر بھی ان کے مــــزار بنا دیے گیے اور بدعت جہالت تو پاکستانی لوگو میں پرلے درجے کی پائی جاتی ہے جو منتیں مرادیں مانگتے اور ان کے مزارات پر چادریں چڑھاتے ہیں ۔۔۔
    دنیا سائنس ٹیکنالوجی میں کہاں پہنچ گی اور ہم لوگ ابھی بھی مزارات سے ،مرادیں بچے ،مانگتے پھر رہے ہیں ۔
    ہالانکہ اللّٰہ کے سوا کسی سے التجا کرنا شرک ہے
    اللّٰہ ہمارے حال پر رحم فرمائے

  • @HemantKumar-os4nj
    @HemantKumar-os4nj Год назад +3

    Ishk Majnu ki vo awaj hai jiske age koi Laila kishi diwar se roki n gayi

  • @yasir8470
    @yasir8470 2 года назад +2

    Sir Syed Ahmed Khan k about information vlog B'nai wo bhi kafi controversial personality hn

  • @drnaq6247
    @drnaq6247 2 года назад +5

    بہت خوبصورت انداز اور کمال کی سٹوری

  • @mohammadjunaidkhan8692
    @mohammadjunaidkhan8692 2 года назад +2

    Masha Allah bless you and your family bhai iftikhar please rai Ahmed khan kharal shaheed k mazar ki video bnaye

  • @msaeedali6588
    @msaeedali6588 2 года назад +3

    AOA
    ALLAH Kareem ap ko Salamt Rakhay
    Ameen
    nice work sir

  • @anjumrazarecords
    @anjumrazarecords 2 года назад +3

    Beautiful presentation

  • @zmwaqas2103
    @zmwaqas2103 2 года назад +1

    افتخار صاحب آپ کو اللّٰہ پاک ہمیشہ خوش اور کامیاب رکھے ۔آپ کے ویلوگ میں تیسری نشانی چھپڑی یعنی جمع شدہ پانی اس کے متعلق کچھ نہیں بتایا آپ نے

  • @manzoorahmadchohan5141
    @manzoorahmadchohan5141 2 года назад +5

    Great working, first time seen hole place through your hard work may ALLAH Pak given you long life with happyness and prosperity.

  • @kamrankureshi5615
    @kamrankureshi5615 2 года назад +1

    Allah rehem keray mohabat kernay walon per. Banda agarr mazhab se Bach jaye tou culture mein phas jaata hai aur agar iss se bhi Bach niklay tou fitrat ke haton phas jaata hai.Mohabat chiz hi aisi hai...

  • @munirkhan3840
    @munirkhan3840 2 года назад +3

    Good iffi bhai good effort and unique presentation .Allah khush rakhay.

  • @the_hassan8804
    @the_hassan8804 2 года назад +2

    زندگی میں پہلی بار پتہ چلا کہ ان کا مزار بھی ہے

  • @shadanbegam3192
    @shadanbegam3192 Год назад +4

    محبت فاتح عالم ❤❤❤❤

  • @rihannawazbatth5988
    @rihannawazbatth5988 2 года назад +1

    اسلام اور قرآن کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ غلط ہے قرآن میں صرف اتنے اجازت ہے کہ کسی سے نکاح کی خواہش رکھنا غلط نہیں۔۔ چھپ چھپ کے ملنا دوستیاں کرنا یہ سب غلط ہے باکی اللہ پاک بہتر جانتے ہیں اللہ پاک فرماتے ہیں سب گناہ معاف کر سکتا ہوں سوائے ایک کے وہ ھے شرک

  • @alinaqash8835
    @alinaqash8835 2 года назад +5

    very interesting, simply when we hear such kind of stories especially Lok Dastans, then we feel a touch of our rich culture, simply it is amazing....

  • @Arish808
    @Arish808 2 года назад +1

    Sir saasi Puno ki history b dikhye

  • @Haroon3619
    @Haroon3619 2 года назад +4

    I m from Dubai, very nice vlog.

  • @khawajausamatanver2867
    @khawajausamatanver2867 Год назад +1

    لڑکا لڑکی اگر بالغ ہوں تو کسی کو حق نہیں انھیں۔اقدار مذہب ذات یا کسی بھی بہانے روکے۔ نہ یہ والدین کا حق ہے نہ کسی اور کا۔ اور اگر کوئی روکے تو ملاپ کے لئے ہر حد سے گزرنا جوڑے کا حق ہےچاہے اسے مذہب والدین معاشرے زات کی مخالفت ہی کیوں نہ کرنی پڑے۔

  • @candle318
    @candle318 2 года назад +3

    Why true lovers are not allowed to marry each other? Amazingly till today first of all true love is rarest yet ?

  • @yousafmalik2010
    @yousafmalik2010 2 года назад +1

    دانا باد پنجاب کی کس تحصیل کس ضلع میں ھے صاحباں چنیوٹ کے کس گاوں کی تھی نام کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔؟

  • @A.k.foreverr
    @A.k.foreverr Год назад +3

    Alhamdulillah. ...
    I was hindu

    • @aqsa4642
      @aqsa4642 Год назад

      Now u r Muslim?

    • @A.k.foreverr
      @A.k.foreverr Год назад

      @@aqsa4642 alhamdulillah,
      now m muslim

    • @aqsa4642
      @aqsa4642 11 месяцев назад +1

      @@A.k.foreverr MA Sha Allah ❣️💞

  • @850waqas
    @850waqas 2 года назад +2

    Sehi keya sahiba k bahon ne....rolu khatam...

  • @yasminschirtzer4395
    @yasminschirtzer4395 2 года назад +3

    Very beautiful but very sad
    I hope they both R.I.P. 🙏🏻🙏🏻🙏🏻

  • @abdullahgujjar2991
    @abdullahgujjar2991 2 года назад +1

    بلکل آپ نے آخر پر سہی فرمایا اور یہ محبت نہیں ہے سچی محبت نکاح ہے اور صاحباں کی بھی غلطی جو گھر سے بھاگی اور مرزا کو کہا کے لے جاو مرزا بھی غلط جو پہلے ملتا رہا اور نکاح نہیں کیا یا رشتہ نہیں بھیجا اور غلط کیا جو قتل کر دیا دونوں کو سچی محبت کرنے والو کو رب ملوا ہی دیتا ہے جن کی خواہش جيز ہو نکاح پہلی شرط ہے محبت کی یہ جو قصہ ہے مسلمانوں کا کام نہیں ایسے کرنا اور اسے محبت کا نام دینا میں گناہ سمجھو گا محبت ایک پاک رشتہ ہے

  • @tariqjoya464
    @tariqjoya464 2 года назад +2

    تاریخی واقعہ سنانے کا شکریہ