بھائی ، جبران تو ایک ہی ہے ، مگر ترجمے کی لطافت نے انہیں دو کر دیا ہے۔ ترجمہ بہت خوب ہے۔ بہت مزا آیا .. قفل بندی میں گرچہ جبران کو بہت پڑھا مگر آج بھی آپ کے ذریعے ان کو سن لطف میں کوئی کمی واقع نہیں آئی ، شاید آپ کی آواز کا کمال ہے کہ وہ بہت کشش رکھتی ہے۔ اپنی محبت سمیت ہمیشہ سلامت رہیے۔ ❤️
Bht.khub.surat.byan mazedar .urdu bar bar sunne.ko.ji krta hi
Best RUclips Channal
Great Work Sir
So nice of you
What. a great creative.expression
Thanks for appreciation, stay blessed
بھائی ، جبران تو ایک ہی ہے ، مگر ترجمے کی لطافت نے انہیں دو کر دیا ہے۔ ترجمہ بہت خوب ہے۔ بہت مزا آیا .. قفل بندی میں گرچہ جبران کو بہت پڑھا مگر آج بھی آپ کے ذریعے ان کو سن لطف میں کوئی کمی واقع نہیں آئی ، شاید آپ کی آواز کا کمال ہے کہ وہ بہت کشش رکھتی ہے۔ اپنی محبت سمیت ہمیشہ سلامت رہیے۔ ❤️
کشش آواز میں نہیں آپ کی چاہت میں ہے۔۔۔ میں اچھا پڑھنے والا نہیں آپ بہترین سننے والوں میں سے ہیں۔۔ سلامت رہیں
شکریہ جناب
رات میں سنتا ہوں