عدنان صاحب کے لئے عرض ہے کہ ایسا کون سا لیڈر ہے جس پر غداری کا الزام نا لگایا گیا ہو اور ملک دشمن نا کہا گیا ہو؟ بھائی صاحب یہاں کچھ ادارے ہر لیڈر کو ملک دشمن اور غدار قرار دلوانے کے کام پہ لگے ہوئے ہیں ۔اللہ انہیں ہدایت دے
السلام علیکم سلمان بھائی اگر الطاف حسین غدار ہے تو اس ملک میں کوئی بھی محب وطن نہیں ہے الطاف بھائی نے تو صرف الفاظ کا استعمال کیا تھا یا تو لوگوں نے عملی طور پر ملک کو نقصان پہنچایا ۔ مہاجروں کے ساتھ جس طرح ظلم کیا جا رہا ہے اس کا کوئی مثال نہیں ملتا اج تک کوٹا سسٹم ختم نہیں کیا گیا 🇵🇰
یار عجیب صحافی ہو ۔غداری کا کیس کبھی ڈکلیئر نہیں کرتا کہ کوئی غدار ہے ۔مقدمہ کنندہ ملزم ہوتاہے مجرم نہ بنائیں صحافی بنیں ججمنٹ نہ دیں اگر الطاف حسین پاکستان کا وفادار نہیں تو پھر کوئی وفادار نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔ہمت کریں اسکا کیس تو سنیں اگر ہمت ہے
عدنان حیدر نے تسلیم کرلیا کہ وہ الطاف حسین کو غدار نہی سمجھتے بس یہی کافی ہے ۔ انکو یہ سمجھنا چاھیئے کہ پاکستان کا بڑا لیڈر اگر عمران خان ہے تو پاکستان کو چلانے والے شہر کراچی کا لیڈر الطاف حسین ہے
سلمان حسن تم گریٹ ادمی ہو لو یو میرے بھائی ۔۔۔اپنے ساتھ میلوں کو نہیں بٹھالا کرو ان میلوں کو جان چھڑاؤ ان میلوں سے اپ کی شخصیت خراب ہوتی ہے سلمان صاحب اگین ائی لو یو ❤
سیاست کا بادشاہ الطاف بھائ سیاست میں دور اندیشی رکھتے ھے اسی بات سے یہ لوگ جلتے ھے خان جب گیند بلا کھلتا تھا تب الطاف بھائ اس بات کو لوگوں کو سمجھاتا تھا پر آج سمجھ گئے اور جو سمجھ کے نہیں سمجھے وہ نا سمجھ ھے
الطاف حسین بھائی کا نوازا شریف سے کوئی موازنہ ہے ہی نہیں کیونکہ میرا قائد نہ چور ہے نہ کرپشن نہ ہی مفرور ہے نہ ہی اشتہاری مجرم ہے الحمدللہ ہر طرح سے دامن صاف ہے الطاف حسین بھائی کا جرم حق گوئی ہے اب اس حق گوئی کا اسٹبلشمنٹ جو چاہے نام دے ماضی میں مجیب الرحمٰن بھی غدار تھا جرم اپنا حق مانگنا تھا نہیں دیا آج پاکستان سے بہتر اکانومی کے ساتھ بنگلہ دیش ترقی کرتا نظر آتا ہے
Altaf bhai ko b politics me moqa milna chaye jab nawaz Shareef jesy murim ko moqa dia ha nahi dia to muhajir qom k sat na insafi hogi jo hamesha hoti rahi he I'm panjabi but i like it Altaf bhai
Salman bhai hum har wo vlog or video clips dekhty hy jisky title pe lifz Altaf Hussain likha hota hy. Q k hamy apne mehbob Quaid ki khbr chahiye hoti hy.
الطاف بھائی پہ غداری کا کیس ہے؟ اگر الطاف بھائی پہ غداری کیا کیس ہے تو کون سی عدالت میں چل رہا ہے؟ ان پر غداری کا مقدمہ ریاست نے کب درج کرایا ہے؟ اگر ایسا کچھ ہے تو ثبوت و شواہد کے ساتھ بتاؤ ایسے ہی ہوائی فائرنگ مت کرو۔
Adnan Harder sb ko kuch pata nahi hai ya bugzay Altaf hai inko sorry to say Great vlog Hassan Bhai mashallah zindabad excellent 👍 hamesha khush rahien We need and ❤ Altaf Bhai only baqi sab biqao maal hain
سلمان حسین بھائی اپ ایک اینکر ہو اپ سے میرا ایک سوال ہے کیا اپ مجھے بتا سکتے ہو کہ نون لیگ میں سے کبھی کوئی کارکن یا کوئی بڑا عہدے دار لاپتہ ہوا ہو جو اج تلک نہ ملا ہو میرے اس سوال کا جواب اپ ضرور دینا کیونکہ مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے ایسا کبھی بھی نہیں ہوا جئے الطاف حسین بھائی سدا جئے جئے مہاجر 🇧🇬✌️🇧🇬✌️
Salman bhai salaam Altaf Hussain boly to ghaddar,, or nawaz sharef,,imran Khan,, boly to muafi,,?? Aysa to nahi hona chahiy.. domicile ka Fark hoa ya to bhaya😮😮
الطاف حسین ایک حقیقت ہیں ایک سیاسی پسند ہیں اور ایک قوم کے رہنما ہیں الطاف بھائی کی سیاست سے آپ اختلاف کرسکتے ہیں لیکن آپ judge jury execution کیسے بن سکتے ہیں کہ الطاف حسین پر پابندی لگائیں رکھیں ؟؟؟
Imran Khan sahab bhale hi Altaf Husain sahab ke Sath Kuch bhi ker te rahe lekin unhon Ajj bhi Haq aor such ka Sath dya aor saf alfazon men kaha he ke Imran Khan sahab ke Sath Jo ho Raha he wo ghalat he
عدنان حیدر صاحب آپ کراچی کی سیاسی ڈائنمک سے واقف نہیں ، آپ صرف سنی سنائی متعصب باتوں پر یقین رکھ کر اپنا تجزیہ نہ دیا کریں۔اور نہ کسی کو غداری کا سرٹیفیکٹ بانٹیں ۔ آج اگر الطاف حسین کو تقریر کی اجازت مل جاۓ تو وہ بھی تاریخی جلسہ کر سکتے ہیں۔جس میں عوام کاایک سمندر ہوگا
عدنان کی باتوں میں تعصب اور میں نا مانو کی انا جنم لے چکی ایسے لوگوں کو وقت سمجھادیتا ھے ان سے الجھنا فصول ھے سلمان بھائ شکریہ سچ حق کا ساتھ دینے کا ❤
Right
عدنان صاحب کے لئے عرض ہے کہ ایسا کون سا لیڈر ہے جس پر غداری کا الزام نا لگایا گیا ہو اور ملک دشمن نا کہا گیا ہو؟ بھائی صاحب یہاں کچھ ادارے ہر لیڈر کو ملک دشمن اور غدار قرار دلوانے کے کام پہ لگے ہوئے ہیں ۔اللہ انہیں ہدایت دے
ہر ظلم کے خلاف الطاف الطاف
جیے جیے الطاف حسین
السلام علیکم سلمان بھائی
اگر الطاف حسین غدار ہے تو اس ملک میں کوئی بھی محب وطن نہیں ہے الطاف بھائی نے تو صرف الفاظ کا استعمال کیا تھا یا تو لوگوں نے عملی طور پر ملک کو نقصان پہنچایا ۔
مہاجروں کے ساتھ جس طرح ظلم کیا جا رہا ہے اس کا کوئی مثال نہیں ملتا اج تک کوٹا سسٹم ختم نہیں کیا گیا 🇵🇰
mere Bhai Salman Allah Pak Apko Sehat O Zindagi De haq ki BAAT karte Hain in mushkil halato main . Karachi want Altaf Bhai ♥️
الطاف حسین سچا لیڈر
Salman bhai Masha Allah Acha program kar rahay hein jaye Altaf G.A Altaf sada jaye
یار عجیب صحافی ہو ۔غداری کا کیس کبھی ڈکلیئر نہیں کرتا کہ کوئی غدار ہے ۔مقدمہ کنندہ ملزم ہوتاہے مجرم نہ بنائیں صحافی بنیں ججمنٹ نہ دیں
اگر الطاف حسین پاکستان کا وفادار نہیں تو پھر کوئی وفادار نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔ہمت کریں اسکا کیس تو سنیں اگر ہمت ہے
الطاف بھائی کو بھی اجازت دو سیاست کی
GA Altaf Hussain real honest loyal leader of Pakisan
Ha pool lguu8ill
عدنان ایک کٹر تعصب پسند انسان ہے.
عدنان حیدر نے حب نیازی میں نہیں بلکہ بغض الطاف حسین میں دل کا غبار نکالا ہے
Justice for Altaf Bhai 👍 we want Altaf Bhai
As from isb but we love Altaf
مجرم اور ملزم میں فرق ھے
Salman Bhai ye Shaks jo bhi hai magar Altaf Bhai ka mukhalif hai or ham apne ledar k bare mai kuch nai sonte GA ALTAF BHAI
Haq aur sach ka saath dene ka shukria. Justice for altaf
الطاف حسین بھائی پر الزامات ہے
Karachi ka sultan
Altaf hussain
سلمان صاحب زبردست
Only Altaf Bhai 🇧🇬
❤ سلمان بھائی اپ بہت ہی اچھا اور معیاری پروگرام کر رہے ہیں
Salman hassan bhai love you. God bless you.
#LiftBanOnAltafHussain
GO SALMAN BHAI AP NAY APNA HAQ ADA KR DIYA
We love Altaf Bahi ❤❤❤❤❤❤❤
عدنان حیدر نے تسلیم کرلیا کہ وہ الطاف حسین کو غدار نہی سمجھتے بس یہی کافی ہے ۔
انکو یہ سمجھنا چاھیئے کہ پاکستان کا بڑا لیڈر اگر عمران خان ہے تو پاکستان کو چلانے والے شہر کراچی کا لیڈر الطاف حسین ہے
Salman bhai Assalam Walekum Insaaf Sabke Liye barabar hai
GA Altaf Bhai 🇧🇬 90
Asalamalekum 🥀 good job Allah bless you and your team 🌹 Altafbhai is a great leader
Salman bhai Adnan jase logon ko choren ap apna Kam jari rakhin Allha ap ko apni hifzo Aman me rakhe ameen
Good job salman bhai allha ap ki afazat farmay amen ❤❤❤❤🎉🎉🎉
So be brave Adnan bhai
Altaf Husain Sahab Jase bhi hen aaj bhi Karachi walon ke dilon per Raj karte Hain
#طاقتوروں_کی_لونڈی_عدالت
Hatts off to Salman Hassan for explaining factual position
alltaf husain ghadar nahi hy parveez musharf ghadar nahi hy dono sher hn dono zindabad g a muhagir paikistan banay waly muhajir hn
Salman bhai ap Ka bhot shukria k ap na haq BAAT bole.sada jeya altaf bhai.❤❤❤❤
Only Altaf Hussain Bhai
سلمان حسن تم گریٹ ادمی ہو لو یو میرے بھائی ۔۔۔اپنے ساتھ میلوں کو نہیں بٹھالا کرو ان میلوں کو جان چھڑاؤ ان میلوں سے اپ کی شخصیت خراب ہوتی ہے سلمان صاحب اگین ائی لو یو ❤
Salman Bhai Salam He Apko Allah Pak Apki Hifazat Farmae(Ameen)
Just din Karachi main
Sirf hello ki awaz aygay us din Karachi ka jashan dekhna aaapppp
سیاست کا بادشاہ الطاف بھائ سیاست میں دور اندیشی رکھتے ھے اسی بات سے یہ لوگ جلتے ھے خان جب گیند بلا کھلتا تھا تب الطاف بھائ اس بات کو لوگوں کو سمجھاتا تھا پر آج سمجھ گئے اور جو سمجھ کے نہیں سمجھے وہ نا سمجھ ھے
Ga Altaf Hussain Bhai
Good 👍 absolutely nice analysis of you s
alman hassan
الطاف حسین بھائی کا نوازا شریف سے کوئی موازنہ ہے ہی نہیں کیونکہ میرا قائد نہ چور ہے نہ کرپشن نہ ہی مفرور ہے نہ ہی اشتہاری مجرم ہے الحمدللہ ہر طرح سے دامن صاف ہے الطاف حسین بھائی کا جرم حق گوئی ہے اب اس حق گوئی کا اسٹبلشمنٹ جو چاہے نام دے ماضی میں مجیب الرحمٰن بھی غدار تھا جرم اپنا حق مانگنا تھا نہیں دیا آج پاکستان سے بہتر اکانومی کے ساتھ بنگلہ دیش ترقی کرتا نظر آتا ہے
الطاف حسین بھائی کو صرف دو گھنٹے کا وقت دو پھر دیکھو
جتنا ظلم مہاجروں پر ظلم ھوا ھے کسی قومیت پر نہیں ھوا
Jiyea Altaf Hussain bhai ❤️💖💖💕💖💕💕💕💕💖💖💕💖💖💖💖💖
Wakt sabit kare ga altaf hussain Bhai Haq ki awaiz hai
Altaf hussain Sy zayada muhobay watan Kon hu Bhai ????
GA altaf bhai onli altaf bhai allha ap ki afazat farmay amen ❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Me Adnan Hadar Bhai ki batoo sy 💯 mutafik hun
Altaf bhai ko b politics me moqa milna chaye jab nawaz Shareef jesy murim ko moqa dia ha nahi dia to muhajir qom k sat na insafi hogi jo hamesha hoti rahi he I'm panjabi but i like it Altaf bhai
Salman bhai hum har wo vlog or video clips dekhty hy jisky title pe lifz Altaf Hussain likha hota hy.
Q k hamy apne mehbob Quaid ki khbr chahiye hoti hy.
Gud Salman Bhai
Only one Ledear Who is That. Is Altaf Bhai
اسلام وعلیکم سلمان بھائی
سر الطاف حسین کا کا سیاسی قد بہت بڑا ہے اگر سمجھا جائے تو سیٹوں سے قد نہیں بڑھتا سیاسی سمجھ ہونی چاہیے
Only Altaf❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بھاٸی لوگوں کا بس چلے تو تمام مہاجروں کو غدار ڈگلیر کر دیا جاٸے پر ایسا ہو نہیں پاتا بس مگر حققوق چھین لیے گٸے ہیں
ملک کے غریب اور مظلوم عوام صرف الطاف حسین بھائ کو چاھتے ہیں پنجاب کے غریب عمران خان کو چاھتے ہیں
Great leader Altaf hussain ❤
الطاف بھائی پہ غداری کا کیس ہے؟ اگر الطاف بھائی پہ غداری کیا کیس ہے تو کون سی عدالت میں چل رہا ہے؟ ان پر غداری کا مقدمہ ریاست نے کب درج کرایا ہے؟ اگر ایسا کچھ ہے تو ثبوت و شواہد کے ساتھ بتاؤ ایسے ہی ہوائی فائرنگ مت کرو۔
Adnan Harder sb ko kuch pata nahi hai ya bugzay Altaf hai inko sorry to say
Great vlog Hassan Bhai mashallah zindabad excellent 👍 hamesha khush rahien
We need and ❤ Altaf Bhai only baqi sab biqao maal hain
Adnan hedar sahb mahjero ky qayd altaf bhai hi ❤❤❤🎉🎉🎉
Sindh all vote ALTAF ko 2024 only
جئے الطاف حسین بھائی
Mqm Altaf hussain k 30 hazar karkon mardye
4 tukray krdye party k
30 salon Sy Altaf hussain ko tord rhy hy
But nakam
Imran naiZi k sath jo horaah Hy wo right Hy
Saman Hssan is absolutely nice 💯 right 👍
پنجابی ہمیشہ اپنے لوگوں کی بات کرتے ہیں چاہے وہ اسٹیبلشمنٹ میں ہوں، نواز شریف ہوں یا عمران خان...
Altaf Bhai ny kabi istablishmiant ki chatri taly siyasat nhi ki agr krty too wo bi aj komi lidar hoty
Altaf Hussain Bhai wafadar e watan hai
Mere sawalon ka jawab zarur dijiyega Adnan bhai
پنجاب والوں کو کبھی سچ سمجھ میں ایئے گا ہی نہیں
Mahajir 3rd jenration Quaid drift altaf
جو کچھ عمران نے اج کیا ھے وہ الطاف حسین 78 سے کہہ رھے ھیں
عمران اور اسکے فالورز کو اج لگ پتہ گیا ھے کہ ایک محب وطن لیڈر کو غدار کیسے بنایا جاتا ھے
پنجاب جب تک تعصب کا چشمہ نہیں اتارے گا مشرقی پاکستان جیسے حالات پھر سے بنتے جائے گے ڈرو اس وقت سے جس دن واقعی الطاف حسین غدار بن گیا
سلمان حسین بھائی اپ ایک اینکر ہو اپ سے میرا ایک سوال ہے کیا اپ مجھے بتا سکتے ہو کہ نون لیگ میں سے کبھی کوئی کارکن یا کوئی بڑا عہدے دار لاپتہ ہوا ہو جو اج تلک نہ ملا ہو میرے اس سوال کا جواب اپ ضرور دینا کیونکہ مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے ایسا کبھی بھی نہیں ہوا جئے الطاف حسین بھائی سدا جئے جئے مہاجر 🇧🇬✌️🇧🇬✌️
My lov only altef bahi
Karachi son altef bahi
عدنان حیدر بلکل غلط ہیں ایک فیصد بھی شک گنجائش نہیں
Salman bhai salaam
Altaf Hussain boly to ghaddar,, or nawaz sharef,,imran Khan,, boly to muafi,,?? Aysa to nahi hona chahiy.. domicile ka Fark hoa ya to bhaya😮😮
Altaf Hussain Kab ayngy unko ku ijazat nhe Mel raha hy urdu bolty is Lea
Salman bhai Jo kaha wo ajj bhi Wohi bat ker Rahe hen
❤❤❤❤❤
الطاف حسین ایک حقیقت ہیں ایک سیاسی پسند ہیں اور ایک قوم کے رہنما ہیں
الطاف بھائی کی سیاست سے آپ اختلاف کرسکتے ہیں لیکن آپ judge jury execution کیسے بن سکتے ہیں کہ الطاف حسین پر پابندی لگائیں رکھیں ؟؟؟
Ga altaf Bhai
Imran Khan sahab bhale hi Altaf Husain sahab ke Sath Kuch bhi ker te rahe lekin unhon Ajj bhi Haq aor such ka Sath dya aor saf alfazon men kaha he ke Imran Khan sahab ke Sath Jo ho Raha he wo ghalat he
👍
❤
Zabaerdast
Pakistani hone se ziada Punjabi hona zarori hai Pakistan ke adalti nizam me
PAKISTAN IS OCCUPIED BY LAND MAFIA PUNJABI ARMY, PUNJABI HERA MUNDI ( COURT) AND CONVICTED PUNJABI LAHOREI 😢 !
Aur vaise bhi Media ka kam hai hak aur Sach ke sath rahana to aap se gujarish yahi hai ki hak baat Karen aur jo kar rahe hain Unka Sath den
Adnan Ghaddar to Imran Khan ko bhi Kaha Gaya bhai establishment ki zaban Na bolo
Qiad ,,bs ak ha,, dilo me ha basa hoa ,,
G A ALTAF BHAI
Phati phati
Salman Bhai AAJ yourhiya ko bhithaliya hai
عدنان حیدر صاحب آپ کراچی کی سیاسی ڈائنمک سے واقف نہیں ، آپ صرف سنی سنائی متعصب باتوں پر یقین رکھ کر اپنا تجزیہ نہ دیا کریں۔اور نہ کسی کو غداری کا سرٹیفیکٹ بانٹیں ۔ آج اگر الطاف حسین کو تقریر کی اجازت مل جاۓ تو وہ بھی تاریخی جلسہ کر سکتے ہیں۔جس میں عوام کاایک سمندر ہوگا
Aray Bhai Imran Khan ya pti k sth wo nahi hua Jo mqm k sth Huwa
Pti ka 1 karkon mardetay TU pti Afghanistan main Bhi Nazar nahi aty
Adnan bhai ap apney kahe Howe jumlon se muker gei