Mansoor Bhai, you are targeting one party, you are targeting all the parties, no matter how much program you listen to, we feel that you are targeting one party, so please do not hesitate to target all the parties.
منصور بھائی آج کل پی ٹی آئی رہنما ہر وقت ہر بات ہر انٹرویو ہر وڈیو میں ۔۔۔ ڈھیل نہیں ہوئ ڈھیل نہیں ہوئ ڈھیل نہیں ہوئ ڈھیل نہیں ہوئ اب اتنا زور لگا رہے ہیں لگتا دال میں کچھ کالا ہے آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں
*شب جشنِ ظہورِپرنور امیرِ کعبہ آقا و مولا امام علی ابن ابیطالب ص* ❣️🙏 عینؑ ﷲ ، نورؑﷲ ، یدؑ ﷲ ، اسدؑ ﷲ ، ولیؑ ﷲ ، نفس ﷲ ،امامِ مبینؑ ، حیدرِ کرارؑ ، ابوترابؑ ، شیرِ خداؑ ، فاتحِ خیبرؑ ، دامادِؑ نبیﷺ ، شوہرِ بتولؐ فاتح خیبر، شہنشاہِ ولایت، شیرِ یزداں، نورِ خدا، شاہ نجف، باب العلم، نائبِ رسولﷺ، شوہرِ بتول۴، بابائے حسنین۴، حیدرِ کرّار، امام المُتقین، امام الاولین، مشکل کشا *امیرِ کائنات امیرالمومنین مولا علی علیہ السلام ابنِ ابی طالب علیہ السلام کی آمد اپ سب کو بہت بہت مبارک ہو* ❤️❤️
Dear Mansoor bhai, it is fact that huge gold is available on bank of both side of river from Attock to Kalabagh. My village is Khushal Garh on Kohat Rawalpindi Road. There are poor locals who have lands on Bank of river KPK side. PTI people with the help of police and District Kohat administration including some high PTI leaders have forcefully captured the land and extracting the gold in huge quantity. Rather they have put the land owners in jail. Mansoor sb are you fair and neutral journalist and have the courage to highlight this issue.
Gold being collected by public at river Indus bank at district. Attock, kohat & mianwali from last 4, 5 months. Mansoor sahib to send some one to see the gold collection's process by the public.
مران کھان کو اگر زبردستی لے کر آتے تو اس نے پیٹ پیٹ کر آسمان سر پر اٹھا لینا تھا اور اس کو انسانی حقوق کی پامالیوں سے جوڑ کر ملک کی پوری دنیا میں بدنامی کرنی تھی
ہم اپنے ہاتھوں سے اپنے ملک کی جڑوں کو کاٹ کر ملک کی سلامتی کو (داؤ)پر لگا رہے ہیں اب مستقبل میں اگر کوئی) درست فیصلے بھی ہونگے تو عوام اس پر شک کرے گی سچ یہ ھے کہ ہم نے عدالتی نظام کو (تباہ)کردیا ھے اب آللہ کرے یہ ملک (سلامت) رہے
yh wahi deal hai jo nawaz ziadu nai li thi biryani khor patwario 1 rupr pr bikny wly ,,, btapo na phir tum ku dray hue nd deal mai hai kya , sub koch tu hmaray haq mai hai phir nro ly kon raha , dooob mro
میں حیران ہوں کہ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم یہ نہیں جانتے کہ فیصلہ ملزم کی موجودگی میں دیا جاتا ہے اور بقول آپکے بشریٰ بی بی عدالت میں پیش نہیں ہوئی ہیں اور نہ عمران نیازی عدالت میں پیش ہوا ہے تو فیصلہ کیسے صادر ہوتا ؟ یہ بنیادی قانون آپ اور پی ٹی آئی والے کیوں چھپا رہے ہیں ۔ سجاد ببر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ملتان
Mansoor Ali Sahib, if the Supreme Court, High Court and Parliament in Pakistan were to be abolished, it would be of great benefit. There would be only one Chief of Army Staff and Islamic law would be enforced. Anyone who has committed a crime before today should be released by taking an oath on the Holy Quran. Similarly, the poor will not get justice in Pakistan. In the Hereafter, they will get it only in the court of Allah Almighty. This cycle of elections should end. The son of the Chief, then his son, then his son, then his son, the son of Haras. This system should run like this. Please, sir, spread this news.
منصور علی خاں صاحب یہ عدالت ہے کسی پنساری کی دکان نہیں ہے ۔ آپ کمال حکم جاری کر رہے ہیں کہ عدالتوں کا وقت تین بجے تک ہے لہذا جج صاحب کو ملزمان کا انتظار کرنا چاہئے تھا ۔
ہم صبح 7 بجے عدالت جاتے ہیں 8 بجے cause لسٹ لگتی ہے پھر بلارا ھوتا ھے جو مسڈ ہو جائے۔ اس کی غیر حاضری لگا دی جاتی ہے ۔۔عمران تو اوپر سے اٹرا ہوا شیطان ہے جس کے لئے ہر چیز انوکھی ہو رہی ہے ۔۔پورے پاکستان کے لیۓ کوئی اور قانون اور نیازی کے لئے کوئی اور قانون
600 ارب کے سونے کا نہ تو پاکستان کو فائیدہ ھو گا اور نہ ہی عوام کو۔ بس سیاستدانوں اور اسٹیبلیشمنٹ کو ھو گا۔ عوام سے تو بجلی اور گیس بلوں میں اس سے بھی زیادہ چھین لیتے ھیں ۔ اور پھر جا کر باہر ممالک میں مرتے ھیں ۔ لاشیں بھی عوام کے پیسوں سے واپس لاتے ھیں ۔ اور پھر خالی ھاتھ دفناتے ھیں ۔ زیرو دولت
صرف پاکستان کی عدلیہ پر نہیں ہر سیاست دان ہر ادارے اور پاکستان کا ہر وہ فرد جو مالی معاشی یا جو بھی اپنا اثر رسوق رکھتا ہے اس پر ہی ماشاءاللہ سوالیہ نشان ہیں ۔اللہ پاکستان کی عام عوام اور پاکستان پر اپنا رحم اور کرم فرمائے کیونکہ وہ ادارہ کا کوئی بڑا ہو یا سیاستدان کوئی بڑا ہو اس کا نام تو بعد میں ب**** ہوتا ہے پہلے پاکستان کے نام اور وقار پر ضرب لگتی ہے ۔😭
پاکستان میں قانون کی عملداری قائم یونی چاہے قانون کا اطلاق ہر پاکستانی شہری پر لاگو ہونا چاہے کسی امیر غریب میں فرق نہیں ہونا چاہیے کیس جو طول دینا اور فیصلے کی طوالت بیت سارے شکوک کو جنم دیتی ہے عدالتوں کو اپنے اوپر لگے ہوئے سابقہ دھبوں کو دھونا چاہے قوانین کی پاسداری کروانی چاہے اور کسی کو بھی ڈیل اور ڈھیل کا تصور نہیں دینا چاہے جو حق اور سچ ہے اسیر فیصلہ ہونا چاہے
Mansoor sahib the gold panning was going on in this area for a very long time and yes gold was recovered from this area but it was undocumented now Punjab government has stopped this and most probably it would be done in more organised way. This can have a higher level of gold recovery. Thanks
whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
Mansoor Bhai, you are targeting one party, you are targeting all the parties, no matter how much program you listen to, we feel that you are targeting one party, so please do not hesitate to target all the parties.
کاش صرف 1 کیس میں انتہائے عدالت سے سزا ہو جائے عمران خان کو تب لگ پتہ جائے گا ڈیل ہوتی ہے یا نہیں۔
💯💯💯💯💯
منصور بھائی آج کل پی ٹی آئی رہنما ہر وقت ہر بات ہر انٹرویو ہر وڈیو میں ۔۔۔ ڈھیل نہیں ہوئ ڈھیل نہیں ہوئ ڈھیل نہیں ہوئ ڈھیل نہیں ہوئ اب اتنا زور لگا رہے ہیں لگتا دال میں کچھ کالا ہے آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں
❤
😂😂 bhai tum aaj se ye mat bolo mai hu mansoor ali khan aaj se bola karo mai hu army k numainda chatukar 😂😂😂
13 رجب المرجب مولا علی ع کی ولادت باسعادت تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو
Apko bi Mubarak Ho
Kehr mubarak
@@samananaqvi9637 ap kidr se ho jnb
@@samananaqvi9637 Han G apkidr se ho
Apko bhi ❤🎉
تیرہ رجب المرجب کا دن حضرت علی شیر خدا رضی اللہ تعالیٰ کا ولادت باسعادت کا دن مسلم امہ کو بہت بہت مبارک ہو
Khair Mubarak
پاکستان میں عدلیہ کا نظام اشرافیہ کی خواہشات کا یرغمال بن چکا ہے۔
😂
بے شک اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والا اور انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ھے
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
*شب جشنِ ظہورِپرنور امیرِ کعبہ آقا و مولا امام علی ابن ابیطالب ص* ❣️🙏
عینؑ ﷲ ، نورؑﷲ ، یدؑ ﷲ ، اسدؑ ﷲ ، ولیؑ ﷲ ، نفس ﷲ ،امامِ مبینؑ ، حیدرِ کرارؑ ، ابوترابؑ ، شیرِ خداؑ ، فاتحِ خیبرؑ ، دامادِؑ نبیﷺ ، شوہرِ بتولؐ
فاتح خیبر، شہنشاہِ ولایت، شیرِ یزداں، نورِ خدا، شاہ نجف، باب العلم، نائبِ رسولﷺ، شوہرِ بتول۴، بابائے حسنین۴، حیدرِ کرّار، امام المُتقین، امام الاولین، مشکل کشا *امیرِ کائنات امیرالمومنین مولا علی علیہ السلام ابنِ ابی طالب علیہ السلام کی آمد اپ سب کو بہت بہت مبارک ہو* ❤️❤️
درودشریف پڑھیں
صلی اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ وسلم
صلی اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ وسلم
صلی اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ وسلم
میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Me sadky ya Rasool Allha ❤
پاکستان عدالت پہ سوالیہ نشان لگ گیا
Acha aj pehly din lga ya apko aj mehsos hoa
😂 سوالیہ نشان نہیں بلکہ
سارا پروگرام وڑ چکا ہے
HI
سوالیہ سے بہت آگے بات پہنچ چکی ہے
Ya 2018 Ka comment lg Raha he 😂
منصور صاحب سارے سیاسی فیصلے جمعہ کو ہی آتے ہیں 17جنوری کو جمعہ ہے کنفرم فیصلہ آئیگا
😂😂😂😂
600ارب کا سونا مل گیا جب جج کو پتہ چلا تو جج خوشی کے مارے فیصلہ سنانا ہی بھول گیا
مطلب یہ ہے کہ انصاف کو مینیج کیا جا رہا ہے ہمارا نظام انصاف تو وذ گیا ہے
پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ عمران خان ہے
bilkul reha kardo phr usko khtm karo masla agr apka patwariyon se koi rabta hy to😁😁😁
han g reha krky dekho ek dfa 😂
کوئی بھی این ار او مانگے بس دعا کرو ملک میں امن ہو تو ملک ترقی کرے اور مضبوط بنے، ان شاءاللہ
آمین
عمران خان صاحب کے دور میں سمندر سے تیل دریافت ہوا تھا مگر بعد میں پتہ چلا وہ مچھلیوں نے سر پر لگا لگا کر ختم کر دیا تھا
😊😊😂
😂😂😂
Funny😅
😂😂😂😂😂
😂🤣
Dear Mansoor bhai, it is fact that huge gold is available on bank of both side of river from Attock to Kalabagh. My village is Khushal Garh on Kohat Rawalpindi Road. There are poor locals who have lands on Bank of river KPK side. PTI people with the help of police and District Kohat administration including some high PTI leaders have forcefully captured the land and extracting the gold in huge quantity. Rather they have put the land owners in jail.
Mansoor sb are you fair and neutral journalist and have the courage to highlight this issue.
Gold being collected by public at river Indus bank at district. Attock, kohat & mianwali from last 4, 5 months. Mansoor sahib to send some one to see the gold collection's process by the public.
منصور بھائی جج صاحبان ان ملزمان کا انتظار کرتے ہیں جنہوں نے آنا ھو۔جن کو دو تین بار بلایا جائے اور وہ نہ آئیں تو پھران کا انتظار نہیں ھوتا
My gosh patwariyo ka damagh nahi hai, qaidi ne kya na ana, adalat to wahan hi lagi hai na jail main
اللہ تعالی اپ کو حفظ و امان میں رکھے اور ہمیشہ سچ کا ساتھ
منصور بیٹے آپ کا تو وہ حال ہے کہ جب تک عمران خان اور اُس کے دور کے خلاف بات نہ کریں آپ کا دن اچھا نہیں گُزرتا 😅
Shabash ❤❤
بیگم کھانا بھی نہیں دیتی۔ 😂😂
G aisay hi hai
Mansoor ka chanel he imran khan k nam py chalta ha
i agree❤
پاکستان زندہ باد❤❤❤
پاک آرمی زندہ باد❤❤❤
منصور بھائ اللہ آپ کو خوش اور سلامت رکھے۔
آمین۔❤
Pak Fooj zindabad
انصاف میں تاخیر انصاف کاقتل ھے
InshaaAllah haq Ka faisla Hoga Allah jhoton par apnay qahr o ghazab laye Aammeen som Aammeen 🥰👍
منصور صاحب عمران خان جیل میں عدالت جیل میں انتظامیہ جیل تو پھر پرابلم کیسی
ذخائر تو بہت ملتے رہے ہیں، لیکن صرف ہوا میں ہی ملتے رہے ہیں، اللّٰہ کرے یہ خبر سچ ہو، اور پاکستان 🇵🇰 اپنی اصل منزل کی طرف راہ ہموار کر پائے 🤲
Zakhair tou niklay ha laken away ko koey fayed nahi hoga jesa 75 sal se ho haha ha
آج کل ملزمان جج کی جگہ پر بیٹھے ھیں اور جج ملزمان کی جگہ پر ___
جج __ خدا کیلئے فیصلہ سن لو __😂
ثاقب نثار اور بندیال ہی بہترین جج تھےتو انہیں واپس لا یا جاۓ اور ان بیٹھے ہوۓ ملزم ججوں کو گرفتار کر کے ثاقب نثار کی عدالت میں پیش کیا جاۓ
عدالت اڈیالہ میں جیل میں لگی کیا عمران خان اڈیالہ جیل میں نہیں ہے کیا
مران کھان کو اگر زبردستی لے کر آتے تو اس نے پیٹ پیٹ کر آسمان سر پر اٹھا لینا تھا اور اس کو انسانی حقوق کی پامالیوں سے جوڑ کر ملک کی پوری دنیا میں بدنامی کرنی تھی
جمعہ مبارک ہو ایڈوانس ❤
اللّٰہ فساد یوں۔سے اس ملک کو بچاے
Allah fitna PTI say Pakistan KO bachay
عدالت وکلا کو بتا دیا تھا کہ 11:00 بجے فیصلہ سُنایا جائے گا۔ اُسوقت تک کوئی وکیل تھا نہ عمران اور نہ پنکی موجود تھی۔
Aap side per baithay huay thay, jo aapko pata hai?
@ yes
@@muhammadharoonkhan6989 Pata chal aap kis channel se bol rahe hein.
Haroon bhai apko judge k jany ka b pata nhe hona.... Jb pata laga apko tw apki ankh khul gai hogi.
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ایسے زخائر پر ہمارے فوجی بھائیوں کا حق ھے۔
😂😂😂😂😂😂😂
گجب خوشامد
بھوتنی کے بشری بی بی 10.40 پر اڈیالہ جیل کے گیٹ پر تھیں
ہم اپنے ہاتھوں سے اپنے ملک کی جڑوں کو کاٹ کر ملک کی سلامتی کو (داؤ)پر لگا رہے ہیں اب مستقبل میں اگر کوئی) درست فیصلے بھی ہونگے تو عوام اس پر شک کرے گی سچ یہ ھے کہ ہم نے عدالتی نظام کو (تباہ)کردیا ھے اب آللہ کرے یہ ملک (سلامت) رہے
اﻟﻠَّﻬُــــﻢَّ ﺻَــــﻞِّﻋَﻠَــﻰ ﻣُﺤَﻤَّــﺪٍ ﷺ ﻭَﻋَﻠَــﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﷺ♥️♥️♥️
جان بوجھ کر نہیں سنایا گیا اوپر سے آڈر نہیں تھا 600ارب کا سونا پاکستان میں فوج یا ہمارے لالچی حکمران کھا جاے گے
برنول
IMRAN KHAN IS ACTING UP LIKE BRAVE HERO TIPU SULTAN. 👏 💪
جب فتنہ خان ،پنکی اور ان کے وکلاء عدالت میں پیش ہی نہیں ہوئے تو جج صاحب فیصلہ کس کو سناتے ،مجرمان یا ان کے وکلاء کا ہونا ضروری تھا ۔
یوتھیے پھر بھی نہیں مان رہے کہ یہ ڈیل ہو رہی ہے😂
yh wahi deal hai jo nawaz ziadu nai li thi biryani khor patwario 1 rupr pr bikny wly ,,, btapo na phir tum ku dray hue nd deal mai hai kya , sub koch tu hmaray haq mai hai phir nro ly kon raha , dooob mro
Kaash patwari Ka damagh hota 😂😂😂
Baaaji maryum ki aj kal kon le rha ha?
@@waqasahmed8370 nanu maryam
@@Desert-f9b isi bat ka rona hai ,,,
جب تک سپریم کورٹ سے ارمی ایکٹ پر فیصلا نھین ا جاتا اس وقت تک ےھ فیصلا نھین سنایا جاے گا یھ میرا اندازہ ھے
Jub pmln k bandon ko saza Hoti thi tub in ki hasi ni rokti thi ajj ro rhy hmm Allah ki krni ko koi ni tal skta
Mansoor Ali Khan main app ka vlog regular sunta ho sub sy ziadada view ship app ka engineer sab ka interview ki ha ❤❤❤❤❤❤❤
میں حیران ہوں کہ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم یہ نہیں جانتے کہ فیصلہ ملزم کی موجودگی میں دیا جاتا ہے اور بقول آپکے بشریٰ بی بی عدالت میں پیش نہیں ہوئی ہیں اور نہ عمران نیازی عدالت میں پیش ہوا ہے تو فیصلہ کیسے صادر ہوتا ؟
یہ بنیادی قانون آپ اور پی ٹی آئی والے کیوں چھپا رہے ہیں ۔
سجاد ببر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ملتان
منصور بھائی زندا باد
لا اله الا الله محمد رسول الله
Mansoor bhai isko 14 sal saja honi chahie
حنیف عباسی کے کیس کا فیصلہ رات کو کس وقت سنایا گیا تھا؟؟
Every single politician is dakoo……. But one is not…… why Malik reyaz give land to Imran ? Why pinky Imran Khan became trustees?
Pak Army Zindabad Pakistan Pandabad
Ap Imran Khan ka zikar bohat ziyada karty ha
اگر عمران خان کا نام نہیں لیں گے تو گھر کا چولھا کیسے چلے گا
درود شریف پڑھیے۔۔صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
Nawaz sharif zindabad .❤🇵🇰
پی ٹی آئی حکومت میں وقت say پہلے faislay پتا چل جاتے thay
Well done mansoor Ali khan sb
منصور شبیر ڈار نے لکھا ہے. وہ بہت بہترین رپورٹر ہے
کہ عدالت نے ایک اور چانس دیکر پی ٹی آئی کی غبارے سے ہوا نکال دیں. 🤔
افنان اللہ خان سے صلح بھی ہو گئی ہے اسلیئے
Imran Khan zindabad
Assalam o Alikum my dear friends
Shame on judicial system and blackmailing by the Establishment.
جبتک پاکستان کو آرمی دباتی رہیگی تبتک پاکستان کا اللہ ہے حافظ ہے۔
Jb tak koi Deal nhi hoti us time tak faisla no mumkin hai
اس لئے کہ حکومت عوام کو نہیں خود اپنے جیب میں رکھنا چاہتے ہیں اس لئے اعلان نہیں کر رہے ہیں
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
الله عمران خان صاحب كي حفاظت فرمائ أمين يارب العالمين ❤
Mansoor sb tusi great ooo 👍
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍
لگتا یہی ھے کہ اندر خانے ڈیل ھو رہی ھے اس لیے فیصلہ بار بار مؤخر ھو رھا ھے۔
بھی آ پ بہت دور اندیش اور نہایت ہی سمجھدار ہیں۔
Mansoor Ali Sahib, if the Supreme Court, High Court and Parliament in Pakistan were to be abolished, it would be of great benefit. There would be only one Chief of Army Staff and Islamic law would be enforced. Anyone who has committed a crime before today should be released by taking an oath on the Holy Quran. Similarly, the poor will not get justice in Pakistan. In the Hereafter, they will get it only in the court of Allah Almighty. This cycle of elections should end. The son of the Chief, then his son, then his son, then his son, the son of Haras. This system should run like this. Please, sir, spread this news.
پمپر نہیں مل رہا تھا کیونکہ اس لیے اس کا پاخانہ شلوار میں نکل چکا تھا اس لیے پیش نہیں ہو سکے۔
کون؟ جج کے بارے میں کہہ رہے ہو؟ خان کو دیکھ کر تو بڑے بڑوں کی ٹٹی نکل جاتی ہے۔
Saaf tu ne hi kia ha lgta ha 😂vesay Patwarion ki okaat to yai ha😂
منصور علی خاں صاحب یہ عدالت ہے کسی پنساری کی دکان نہیں ہے ۔ آپ کمال حکم جاری کر رہے ہیں کہ عدالتوں کا وقت تین بجے تک ہے لہذا جج صاحب کو ملزمان کا انتظار کرنا چاہئے تھا ۔
😂😂😂 nice chetrol 😅😅😅 you r very right
Salya mulzam khud Ata k police le k ati 😂Khan ne khud ty ana ni tha
عام عوام کے کیسز میں بھی جج سیکنڈ پارٹی کا ویٹ کرتے ہیں اور فیصلہ بھی سنا دیتے ہیں وہ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
ہم صبح 7 بجے عدالت جاتے ہیں 8 بجے cause لسٹ لگتی ہے پھر بلارا ھوتا ھے جو مسڈ ہو جائے۔ اس کی غیر حاضری لگا دی جاتی ہے ۔۔عمران تو اوپر سے اٹرا ہوا شیطان ہے جس کے لئے ہر چیز انوکھی ہو رہی ہے ۔۔پورے پاکستان کے لیۓ کوئی اور قانون اور نیازی کے لئے کوئی اور قانون
Judge nay faisla sunana tha k nikkah parhna tha k dono aen tou he agy chez chaly ge
600 سو ارب کا سونا نکل ہے یہ سکیم چیخ چیخ کا فوج کو بتا دو🤨🤨
Good work bro
600 ارب کے سونے کا نہ تو پاکستان کو فائیدہ ھو گا اور نہ ہی عوام کو۔ بس سیاستدانوں اور اسٹیبلیشمنٹ کو ھو گا۔ عوام سے تو بجلی اور گیس بلوں میں اس سے بھی زیادہ چھین لیتے ھیں ۔ اور پھر جا کر باہر ممالک میں مرتے ھیں ۔ لاشیں بھی عوام کے پیسوں سے واپس لاتے ھیں ۔ اور پھر خالی ھاتھ دفناتے ھیں ۔ زیرو دولت
یہ 600 ارب کا کیا معاملہ ہے؟؟؟
يه مثال أزاد عدلية كي منصوربهاءي
Mansoor SB juma KA lntazar hia
W.alycum aslam janab
All is well ❤❤ 0:20
Good analysis
یہ درست بات ھے کہ جج فیصلہ دے سکتے تھے مگر یہ جج جج نہیں ھیں بلکہ یہ بھی بیچارے ھیں۔
آپ۔ درست فرما رہے ہیں شکریہ
صرف پاکستان کی عدلیہ پر نہیں ہر سیاست دان ہر ادارے اور پاکستان کا ہر وہ فرد جو مالی معاشی یا جو بھی اپنا اثر رسوق رکھتا ہے اس پر ہی ماشاءاللہ سوالیہ نشان ہیں ۔اللہ پاکستان کی عام عوام اور پاکستان پر اپنا رحم اور کرم فرمائے کیونکہ وہ ادارہ کا کوئی بڑا ہو یا سیاستدان کوئی بڑا ہو اس کا نام تو بعد میں ب**** ہوتا ہے پہلے پاکستان کے نام اور وقار پر ضرب لگتی ہے ۔😭
PAKISTAN ZINDA 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 BAAD ❤
PAK ARMY ZINDA BAAD ❤❤❤
Pak Army Pakistan 🇵🇰 zzzzzbad syed asim Muneer zzzzzbad sallar Pak Army Pakistan 🇵🇰 zzzzzbad ge ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aoa brother excellent anylsis
KAPTAAN KAPTAAN KAPTAAN KAPTAAN KAPTAAN KAPTAAN KAPTAAN KAPTAAN KAPTAAN IMRAN KHAN ZENDABAD ♥️
LOVE ❤️ FOR KAPTAAN FROM SRINAGAR KASHMIR INDIA
پاکستان اگر پورا سونا بن جائے نا پھر بھی سیاستدان اور فوج کا پیٹ نہیں بھرے گا اس پہ خوشی منانے کا کوئی فائدہ نہیں
Mansoor bahi the news about gold in Attock is true news
Mansoor bahi Gas was in imran niazi his stomach mansoor bahi you are the best anchor and journalist Allah ap ko amisha kush rake ameen
My fvrt Ankar person Azaz Syed ❤❤
Nazam Shetty had predicted it earlier. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ ھم سب کو فتنہ عمرانیہ سے بچائیں آمین
Aur ap sy bi ameen
Ameen
Aameen
Ameen❤
منصور بھائی سب باتیں چھوڑو عمران خان کے پیچھے باتیں مارنا چھوڑو اپنی پیاری حکومت کو بولو اور ریکوڈک سونے کے پہاڑوں کا حساب دے
100 % waiting for deal
Behtareen Tajziaa ❤ . .
السلام علیکم منصور بھائی دعا کریں کہ یہ جو سونا نکل ایا ہے اسٹیبلشمنٹ کی نگاہ اس پر نہ پڑے
😂
سونے کی بات کی وضاحت کے لیے میں نے آپ کا وی لاگ پلے کیا مگر افسوس کہ آپ کے 19 منٹ میں 16 منٹ کے بعد اس بات کی توفیق ملی ہے
شرٹ کونسی پہنی ہے کھڑے ہوکر بتادے
,بہت اچھی لگ رہی ہے❤
منصور بھائی بشری بی بی ایا ھی 47حکومت پا گل ہو گیا منصور بھائی عوام کا کوئی بھی فکر نھی
Bhai Mansoor app Sachi news kab bolo gay insan ny EIK din marhi jana hai hallah pak all News walo ko Sach bolona KY tofeek dy AMEN ,I love Pakistan ❤
منصور بھائ آپ کو وزیراعظم نہ بنا دیں
04 hours se w8 kar Raha ho and 1st comment
پاکستان میں قانون کی عملداری قائم یونی چاہے قانون کا اطلاق ہر پاکستانی شہری پر لاگو ہونا چاہے کسی امیر غریب میں فرق نہیں ہونا چاہیے کیس جو طول دینا اور فیصلے کی طوالت بیت سارے شکوک کو جنم دیتی ہے عدالتوں کو اپنے اوپر لگے ہوئے سابقہ دھبوں کو دھونا چاہے قوانین کی پاسداری کروانی چاہے اور کسی کو بھی ڈیل اور ڈھیل کا تصور نہیں دینا چاہے جو حق اور سچ ہے اسیر فیصلہ ہونا چاہے
پاکستان میں سونا نکلے یا ھیرے عوام کو اس کا کوی فائیدہ نہیں سب چوروں کے لئے ھے