Zulfiqar Ali Hussaini Naat | Main chup khara hua hoon Darbar e Mustafa (ﷺ) main

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 окт 2024

Комментарии • 614

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 17 дней назад +1

    انکھوں سے بولتا ہوں دربار مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں۔۔۔سبحان اللہ کیا بات ہے۔

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 7 месяцев назад +4

    چھپ چھپ کے رو رہا ہوں دربار مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔میں۔

  • @jamalahmed9264
    @jamalahmed9264 11 месяцев назад +3

    محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑی شان والے

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 7 месяцев назад +2

    سبحان اللہ ماشاء اللہ کیا بات ہے۔۔۔خود سے بچھڑ گیا ہوں دربار مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ و سلم۔میں۔۔۔۔۔

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 Год назад +3

    واہ کیا بات ہے۔خود سے بچھڑ گیا ہوں۔درباری مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔۔میں۔

  • @chasskaazaikeka3221
    @chasskaazaikeka3221 Год назад +3

    Beshak Allah magfirat farmay ameen

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 9 дней назад +1

    سبحان اللہ۔۔۔۔۔کیا بات ھے۔

  • @hassangamerboy
    @hassangamerboy Год назад +2

    Masha Allah

  • @truetalk705
    @truetalk705 2 года назад +26

    مرنے کے بعد میرے پوچھے کوئی تو کہنا وہ نعت پڑھ رہا ہے دربار مصطفے میں۔ اللہ اکبر۔

    • @DilrubaShiza
      @DilrubaShiza Год назад +2

      الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺوآلہ واصحابہ وبارک وسلم

    • @ShaziaZahidButt
      @ShaziaZahidButt 5 месяцев назад +1

      Xndo😅

    • @Shami1218
      @Shami1218 Месяц назад

      @@ShaziaZahidButtتم کو لطیفہ سنایا ہے کسی نے

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 Год назад +2

    سبحان اللہ۔لب کو ن کھولتا ہے دربار مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں

  • @sadaqatali1215
    @sadaqatali1215 Год назад +4

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @mudassir.rajput2395
    @mudassir.rajput2395 2 года назад +5

    Mashaallah harra meerut up india

  • @shamimakhtar1932
    @shamimakhtar1932 Год назад +2

    Mashallah

  • @amqislamicstatus8671
    @amqislamicstatus8671 Год назад +21

    سبحان اللہ کیسا پیارا نام ہے ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ۔۔جنکا نام لیتے ہی منہ سے خوشبو آنے لگتی ہے۔۔۔اللہ تمام دوستوں کو مکہ مدینہ کی زیارت کا شرف عطا فرمائے آمین

    • @DeenIslam85
      @DeenIslam85  Год назад +2

      آمین!

    • @shahnazakhtar5422
      @shahnazakhtar5422 Год назад

      MzH hhhhhjj bbbĺjñ Bob nhb job uus@ high njkjmkhhhhhb v n bnzźUj hhhhhvh high kiuhjh high Č hub jjhkj no jjkkýuuijiii 7yyhb shrub þþyu7jn b😊lokklkllokiiiìkhhh uhuuuyyyhybb b nn

    • @hollyann6160
      @hollyann6160 Год назад +2

      😢Ameen

    • @hollyann6160
      @hollyann6160 Год назад +2

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 Год назад +1

    سبحان اللہ سبحان اللہ۔میں چپ کھڑا ہوں دربار مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں۔کیا بات ہے۔

  • @AbdullahKhan-r7b5w
    @AbdullahKhan-r7b5w 5 месяцев назад +4

    ❤❤❤Ameen suma Ameen❤❤❤

  • @mohammadrafiq4719
    @mohammadrafiq4719 Год назад +3

    MashaALLAH BEAUTIFUL JAZAKALLAH

  • @mdislam-ow1lt
    @mdislam-ow1lt Год назад +2

    میں چپ کھڑا ہوا ہوں دربار مصطفیٰ میں
    آنکھوں سے بولتا ہوں دربار مصطفیٰ میں..............
    میرا وجود جیسے غم ہوکے رہ گیا ہے. ہاں_______
    خود سے بچھڑ گیا ہوں دربار مصطفی میں میں...........
    آنسو ندامتوں کے ہے چشم تر سے جاری
    چھپ چھپ کے رو رہا ہوں دربار مصطفیٰ میں......
    کیا اب بھی میرے رب کا مجھ پر کرم نہ ہوگا
    اب تو میں آگیا ہوں دربار مصطفیٰ میں
    ہاں... کِرنے نکل رہی ہے میرے وجود سے بھی
    خورشید بن گیا ہوں دربار مصطفیٰ میں
    آنسو جو بہ رہے ہیں سب حال کہ رہے ہیں
    لب کون کھولتا ہے دربار مصطفیٰ میں
    مرنے کے بعد میرے پوچھے کوئی تو کہنا
    وہ نعت پڑھ رہا ہے دربار مصطفیٰ میں
    رحمت کا در کھلا ہے دربار مصطفی میں
    اور بن مانگے مل رہا ہے دربار مصطفیٰ میں

  • @fouziakausar8027
    @fouziakausar8027 Год назад +1

    الهم غفر لخيتنا و ميتنا

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 13 дней назад +1

    سبحان اللہ۔

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 Год назад +12

    سبحان اللہ ماشاء اللہ۔کیا بات ہے۔۔۔پورا کلام ہی عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں ڈوب کر پڑھا گیا ہے۔۔اللہ عزوجل مرحوم کی مغفرت فرمائے۔۔اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 5 месяцев назад +2

    سبحان اللہ ماشاء اللہ۔۔کیا بات ہے۔۔

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 Год назад +9

    سبحان اللہ ماشاء اللہ۔۔۔میں چپ کھڑا ہوں دربار مصطفی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں۔وہاں کی کیفیت جو ہوتی ہے وہ بیان نہیں کر سکتے۔وہاں پے گزرا ہوا ہر لمحہ یاد آتا ھے۔۔پھر بلالیں سرکار اپنے دیوانوں کو۔بہت یاد آ رہی ہیں وہاں کی فضائیں۔دل تڑپ رہا ہے پھر حاضری کے لیے۔

  • @sardarsajjadahmedsardarsaj7968
    @sardarsajjadahmedsardarsaj7968 Год назад +3

    Allah pak karwt karwt jant naseeb kryn 😭

  • @raheelgorsi5910
    @raheelgorsi5910 3 года назад +57

    مرنے کے بعد میرے پوچھے کوئی تو کہنا
    وہ نعت پڑھ رہا ہے دربارِ مصطفی (صلی اللہ علیہ وسلم) میں ❤❤❤

  • @Shahbaz64518
    @Shahbaz64518 Год назад +3

    Ilahe Bhai ky darjat Boland farmay Ameen

  • @mohammdBaber
    @mohammdBaber 5 месяцев назад +2

    Kia baat hay hamaray piary Madinah paak ki subhaan allah Babar rizvi sunni hanafi Karachi Pakistan ❤❤❤❤❤

  • @shaguftarani4933
    @shaguftarani4933 Год назад +4

    اللہ حق سبحان تعالئ آپ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور بےشمار بخشش اور مغفرت فرماءے آمین آمین ربنا امین

  • @irshadahmed5092
    @irshadahmed5092 Год назад +2

    مرنے کے بعد میرے پوچھے کوئی تو کھنا
    وھ نعت پڑھ رہا ھے دربار مصطفٰی مے
    سبحان اللہ اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند کرے۔ امین

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 Год назад +10

    سبحان اللہ کیا بات ہے۔۔۔"خود سے بچھڑ گیا ہوں دربار مصطفی میں۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔۔

    • @DilrubaShiza
      @DilrubaShiza Год назад +1

      الله أكبرﷻﷺ

    • @DilrubaShiza
      @DilrubaShiza Год назад

      الله أكبرﷻمُحَمَّد مصطفی ﷺ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @hafizpatelpatel6075
    @hafizpatelpatel6075 Год назад +2

    Aameen aameen

  • @AdnanAkhtar-p9i
    @AdnanAkhtar-p9i Год назад +1

    Ameen

  • @faqeerhussainhussain8209
    @faqeerhussainhussain8209 Год назад +5

    سبحان اللّٰہ اللّٰہ پاک ذولفقار علی حسینی بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین سبحان اللّٰہ

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 Год назад +3

    سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔میرا وجود جیسے گم ہوکے رہ گیا ہے۔

  • @homefarooqui1784
    @homefarooqui1784 Год назад +1

    Masha allah allah MAQFIRAT farmaye

  • @rozee427
    @rozee427 Год назад +1

    محمد

  • @king._.kasim._.7864
    @king._.kasim._.7864 2 года назад +2

    Very very nice naat harra Meerut UP India

  • @foziabashiralvi7773
    @foziabashiralvi7773 Год назад +2

    کلام ::: فوزیہ بشیر علوی _
    *** یا رحمتہ للعالمین _ ***
    دشت ہوتی ؛ صحرا ہوتی کہ کربلا ہوتی _
    گر نبی نہ ہوتے تو زیست کیا ہوتی _
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مہک اٹھا ان کی آمد پہ ظلمتوں کا جہان سارا _
    نور ہی نور تھا _ نگاہ نے جدھر جدھر دیکھا _
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہمیں نسبت ہے ان سے جن پہ نظارے ناز کرتے ہیں _
    وہ کربل ہو کہ گلشن ہو ستارے ناز کرتے ہیں _

  • @AliRaza-uz4id
    @AliRaza-uz4id Год назад +1

    Mashallah subnallah ❤️💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 5 месяцев назад +1

    میرا وجود جیسے گم ہو کے رہ گیا ہے۔۔۔سبحان اللہ کیا بات ہے۔بہت پیارا کلام اور بہت پیاری اواز۔۔اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے امین۔

  • @king._.kasim._.7864
    @king._.kasim._.7864 2 года назад +2

    Mashallah harra Meerut UP India

  • @hiranaz3221
    @hiranaz3221 2 года назад +1

    Ameen allah pk janat me ala place da me

  • @muhammadshahid1293
    @muhammadshahid1293 2 года назад +3

    OH My LORD AND LORD OF UNIVERSE instead of Zulfiqar Hussain I would've lost life

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 Год назад +1

    آنسو ندامتوں کے ھیں چشم تر سے جاری۔

  • @AbdullahKhan-r7b5w
    @AbdullahKhan-r7b5w 5 месяцев назад +1

    Jis raat ramdan main naat perhi us se agle din apne khaaliq e haqqiqi se ja mile subhanallah❤❤❤❤

  • @mohdtayyibnankavi.3373
    @mohdtayyibnankavi.3373 3 года назад +33

    اللہ جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے آمین

  • @SafiaKhalid-v3n
    @SafiaKhalid-v3n Год назад +1

    بیچشک بن مانگے ہی ملتا ہے سبحان اللہ❤

  • @zubairhussain336
    @zubairhussain336 2 года назад +1

    مرنے کے بعد میرے پوچھے کوئ تو کہنا
    وہ نعت پڑھ رہا ھے دربارِ مصطفی میں 😭😭😥😪😢

  • @juttasif4285
    @juttasif4285 3 года назад +20

    بھائی جان کی یاد بہت آ تی ہے اللّٰہ آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین،🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @rashidmujawar4725
    @rashidmujawar4725 2 года назад +3

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ نظم ھے

  • @JavedIqbal-yb5gl
    @JavedIqbal-yb5gl 3 года назад +118

    اللہ تبارک تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ زولفقار حسینی بھائی کی قبر پر کروڑوں رحمتوں و برکتوں کا نزول فرمائے اور اسے رنگ و نور اور خوشبوؤں سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے آمین

  • @koamlhasnain4616
    @koamlhasnain4616 2 месяца назад +1

    MashaAllah
    MashaAllah
    MashaAllah
    SubhaanAllah

  • @noorulislam5284
    @noorulislam5284 Год назад +1

    Ameen.

  • @goldencloud2169
    @goldencloud2169 Год назад +1

    سرکار حضور ﷺ 😭😭😭🙏🏻🙏🏻🙏🏻
    آنسو ندامتوں کے ہیں چشم تر سے جاری
    چھپ چھپ کے رو رہا ہوں دربار مصطفیٰ ﷺ میں 😭

  • @khalabhatti9326
    @khalabhatti9326 Год назад +1

    8:54 الله پاڪ جنتلافردس علا ماڪم اطا ڪري امين يارباالمين 🌺

  • @rafaqatali-um1qs
    @rafaqatali-um1qs Год назад +1

    Ameen 😢

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 Год назад +1

    سبحان اللہ۔۔۔کیا بات ہے۔۔جتنی بار بھی یہ نعت شریف سنتی ہوں وہاں کی تڑپ بڑھ جاتی ہے۔۔۔اقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم بلا لیجئے ایک بار پھر۔ امین یا رب العالمین۔سب کو بلا لیجئے۔۔جتنے بھی لوگ حاضری کی تمنا رکھتے ہیں۔۔سب کو بلا لیجئے۔

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 Год назад +1

    آنسو ندامتوں کے ہیں چشمِ تر سے جاری۔

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 Год назад +1

    سبحان اللہ سبحان اللہ۔

  • @shabnamarif3139
    @shabnamarif3139 3 года назад +22

    😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
    Marne ke bad mere puche koi to kehna, Wo Naat padh rha hai Darbar E Mustafaa mein.....💚💚💚

  • @madaninaatcouncilbkr
    @madaninaatcouncilbkr Год назад +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله سبحان الله

  • @motoe4766
    @motoe4766 3 года назад +34

    ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ بہت خوبصورت کلام بہترین آواز 👌👍👍💐🌹♥️🙏💕🙏💕 اللّٰہ ذوالفقار علی سیدی کے درجات بلند فرمائے آمین 👐🌹👐 انکی قبر کو کشادہ فرمائے اور جنت کے باغوں میں سے ایک باغ کردے آمین 🙏 آمین الٰہی آمین 🙏🌹🙏🌹🙏🌹🙏🌹🙏🌹🙏🌹🙏

  • @nayyaratique3468
    @nayyaratique3468 2 года назад +6

    اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 7 месяцев назад +1

    اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔۔اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔امین۔

  • @fareelutfi4513
    @fareelutfi4513 Месяц назад +1

    ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ پاک بھائی کو جنت میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے اور نبی پاک کا ساتھ نصیب فرمائے آمین

  • @ghousraza8512
    @ghousraza8512 Год назад +1

    Allah pak rahmat fermae

  • @aliazam6921
    @aliazam6921 2 года назад +2

    آنسو جو بہہ رہے ہیں سب حال کہہ رہے ہیں 😭

  • @zubairshayan5406
    @zubairshayan5406 Год назад +1

    Allah AAp k drjat bulnd frmay AA men

  • @rabiainam5061
    @rabiainam5061 Год назад +2

    Allah pak darajat buland frmay

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 Год назад +13

    بہت ہی پیارے اشعار۔۔بہت ہی پیارے انداز میں عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ڈوب کر پڑھے گئے ہیں۔۔۔اللہ عزوجل ہمیں بھی سچا عاشق رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) بنادے۔اللہم آمین۔

  • @AbdulSalam-ht5vu
    @AbdulSalam-ht5vu 2 года назад +3

    امين

  • @solarinstallation249
    @solarinstallation249 2 года назад +51

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آواز اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 Год назад +2

    ماشااللہ سبحان اللہ۔۔۔آنکھوں سے بولتا ہوں دربار مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں۔۔۔جب بھی یہ نعت سنتی ہوں۔۔وہاں کی یاد بہت ستاتی ہے۔۔۔اللہ عزوجل بار بار وہاں کی حاضری نصیب عطا فرمائے۔۔آمین یا رب العالمین۔

  • @ziyauddin6519
    @ziyauddin6519 4 года назад +8

    Marne ke Bad puche koi to kehna
    Main naat padh raha Hoon Darbare Mustafa main

  • @asadhabib5767
    @asadhabib5767 2 года назад +1

    اللّٰہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔۔۔۔۔`آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔۔۔

  • @qadriattarivlog7956
    @qadriattarivlog7956 3 года назад +24

    ماشاءالله اللّه جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرما ئے

    • @DeenIslam85
      @DeenIslam85  3 года назад

      آمین!

    • @sultanafoods
      @sultanafoods 2 года назад

      ameen

    • @sultanafoods
      @sultanafoods 2 года назад

      subhan ALLAH. . ya Allah madina dikha de , is bewafa zindagi ka kiya bharosa . sab ameen bolen bhaiyon.

    • @aqsaabbasi9462
      @aqsaabbasi9462 Год назад +1

      Aameeen

  • @muhammadbilal-xw2hs
    @muhammadbilal-xw2hs 2 года назад +14

    Maine itna piyara naat khan or itni piyari awaz or itny adab se naat kabhi nhi suni jo apne sunai hn… Allah pak apke darjaat buland fermy…

  • @murunda6909
    @murunda6909 2 года назад +13

    اللہ پاک اگلے جہاں کی تمام مشکلیں آپ کی آسانیاں عطا فرمائے ۔اور آپ کو آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا قرب نصیب کرے آمین

  • @عبدالرحمان-ب4ذ
    @عبدالرحمان-ب4ذ 2 года назад +4

    اللہ تعالی حضور رحمتا للعالمین ﷺ کی رحمت کا سایہ کرم ذوالفقار صاحب پر ہمیشہ دائم و قائم رکھے.آمین، بجاہ سیّد المرسلین ﷺ ❤️

  • @DilrubaShiza
    @DilrubaShiza Год назад +1

    الله أكبرﷻمُحَمَّد مصطفی ﷺ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم الله أكبرﷻمُحَمَّد مصطفی ﷺ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @naheedmumtaz1353
    @naheedmumtaz1353 2 года назад +3

    Allah pak Grant him highest rank in jannat u l Firdous insha'Allah

  • @habibhasnain9137
    @habibhasnain9137 14 дней назад +1

    ALLAH PAK zulfiqar bhai k darjat buland farmae Ameen somma ameen

  • @fznj1299
    @fznj1299 3 года назад +4

    Bhut yad aati he appki
    Zulfiqar bhai
    app khan chale gai
    😭😭😭😭😭😭
    💝💝💝💝💝💝

  • @muhammadadnanghauri6549
    @muhammadadnanghauri6549 2 года назад +1

    ALLAH AZOJAL Zulfiqar Bhai ki Mughfirat Farmaee Ameen

  • @ChamanAli-kp9fl
    @ChamanAli-kp9fl 11 месяцев назад +1

    Subanallha🌹 beshak

  • @allamamuhammadaqibashrafi8150
    @allamamuhammadaqibashrafi8150 3 года назад +12

    آنسوں جو بہہ رہے ہیں سب حال کہہ رہے ہیں
    لب کون کھولتا ہے دربار مصطفی میں

    • @hafizahmaddin8655
      @hafizahmaddin8655 3 года назад +2

      Subhan Allah

    • @namrahzaheer4624
      @namrahzaheer4624 3 года назад +1

      سبحان اللہ۔ مصطفیﷺ کے ساتھ ﷺ ضرور لکھ دیا کریں۔ جزاک اللہ

    • @waqasnaveed6175
      @waqasnaveed6175 3 года назад +1

      Subhan Allah

  • @mahmoodhassan5536
    @mahmoodhassan5536 2 года назад +2

    MashALLAH, ALLAH KAREEM maghfirat farmain.amim

  • @Qutubudinsindhi-hi7ew
    @Qutubudinsindhi-hi7ew Год назад +1

    روح کو سکون مل گیا .

  • @naseemriaz3763
    @naseemriaz3763 2 года назад +5

    Masha Allah Allah jannat ul firdous ma jaga ata farmaee

  • @fidahussain883
    @fidahussain883 2 года назад +4

    سبحان اللہ عزوجل۔۔۔۔۔یا اللہ پاک اپنے میٹھے محبو ب صلی اللہ علیہ وسلم کے ثناءخوانی کے صدقے ھم سب کی حتمی بخشش و مغفرت فرما۔۔۔۔۔۔

  • @syedshabnamjahangir2271
    @syedshabnamjahangir2271 2 года назад +2

    Bilkul woh naat padraha hai Darbare mustafa mai....Bilkul sahih

  • @mubarakisonline
    @mubarakisonline 2 года назад +11

    🌷🌷seenay pe haath rakh kar🌷🌷
    ❤❤main dil ko doohnd ta.. hun❤❤
    🌹🌹dil mujh ko doohnd ta hai....🌹🌹
    👍👍Darbar e Mustafa (S.A.W) mein.. 👍👍👍

    • @mubarakisonline
      @mubarakisonline Год назад +1

      @sanaadnan sana@dnan
      Thnkx

    • @mubarakisonline
      @mubarakisonline Год назад +1

      @sanaadnan sana@dnan
      Updated 👍

    • @mustafairizviattarijalalim9895
      @mustafairizviattarijalalim9895 Год назад +1

      درود شریف پڑھیں لکھیں
      صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️

  • @mumtaz4327
    @mumtaz4327 Год назад +2

    Ya Allah pak Huzoor sallallahu alaihi wasallam ki yaad mein hmari b aankhein nam krr

  • @SaimaMohtashami
    @SaimaMohtashami Год назад +1

    ﷲ کرے واقعی دربار مصطفی کریمﷺ میں نعت پڑھ رہے ہوں

  • @kausarhameed9630
    @kausarhameed9630 Год назад +12

    سبحان اللہ۔۔۔کیا بات ہے۔۔۔جتنی بار یہ نعت سنتی ہوں۔وہاں کی یادیں رولاتی ہیں۔

  • @mohammdBaber
    @mohammdBaber 5 месяцев назад +1

    Allah Pak hazrat munnawar bidayuni aur zulfiqar hussaini ki behisaab maghfirat farmaaye ameen ameen summa ameem

  • @amnaimamiqadri9239
    @amnaimamiqadri9239 2 года назад +1

    سبحان اللہ

  • @asadchand1475
    @asadchand1475 7 месяцев назад +1

    اللہ تعالی ذوالفقار علی حسینی بھائی کی قبر کو منور فرمائے اور اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی عرفہ مقام نصیب فرمائے امین

  • @TrekkingIslamTogether
    @TrekkingIslamTogether 3 года назад +17

    خوبصورت 💚 سبحان اللّٰہ 🌹 الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم🌹💚🌹💚🌹💚🌹

  • @syedshabnamjahangir2271
    @syedshabnamjahangir2271 2 года назад +4

    Meri jaan qurban ap pe....mere pyary Naat khuwan....Allah or nabi s.a.w k pare momin bnde ho aap ...❤😘😘