ڈاکٹر ذاکر نائیک، ان کے بیٹے فارق نائق اور ان کی اہلیہ فرحت ذاکر نائیک جیسے اعلیٰ اسلامی اسکالرز اور داعیوں کی فیصل آباد پاکستان آمد ہم سب کے لیے بے حد فخر، عزت اور خوشی کا باعث ہے 🇵🇰🏴☪️♥️
ماشاء اللہ الحمداللہ اللہ پاک ڈاکٹر ذاکر نائیک جیسے عظیم اسلامی اسکالر ان کی اہلیہ اور ان کے بیٹے اور ان کی تمام پوری فیملی کو اللہ پاک ان کے علم و حکمت میں مزید اضافہ فرمائے اور ان کے اس کام کو اپنی بارگاہ کے اندر قبول و منظور فرمائے اور اللہ پاک ان کو طویل ایمان والی زندگی پوری امہ اسلام کے لئے عطا فرمائے امین یا رب العالمین
بدقسمتی سے پاکستان میں ہر معاملے میں منفی رجحان پیدا ہو گیا ہے۔ اپنے آپ کو بڑے سے بڑا سکالر سمجھنے والا حق بات کر کے بھی دوسروں کو ہرا کر خود جیتنا چاہتا ہے۔ حق بات کو سمجھانے کا حق ادا نہیں کرسکتا۔ راقم الحروف شروع میں مرزا محمد علی انجنیئر بہت سنتا تھا ۔اللہ تعالیٰ نے موصوف کو بڑا مضبوط حافظہ دیا ہوا ہے لیکن معلوم ہوا کہ اس کا مقصد لفظی جنگ چھیڑ کر خود جیتنے اور دوسروں کو ہرانے کے سوا کچھ نہیں۔ میری نظر میں مرزا محمد علی انجنیئر برطانیہ کے باکسر رچرڈ ڈان کی طرح ہے جو عالمی باکسر محمد علی کے چند مکوں پر ڈھیر ہو گیا تھا۔ لیکن برطانوی میڈیا جب بھی اس کا نام لیتا ہے تو بڑے زور شور سے کہا جاتا ہے “یہ برطانوی باکسر رچرڈ ڈان ہے جس نے عالمی باکسر محمد علی سے مقابلہ کیا تھا” یہ نہیں کہتے کہ چند مکوں پر ڈھیر ہوگیا تھا۔ محمد علی مرزا بھی ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب سے مقابلہ کرنے والوں کی صف میں شامل ہونا چاہتا ہے۔ اس کو معلوم نہیں کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک سے مقابلہ کرنے والے زیادہ تر غیر مسلم اور دین بیزار گمراہ فرقہ پرست نام نہاد مسلمان ہوتے ہیں۔ مومن مسلمان جن کو دین اسلام کے محبت ہے وہ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کیونکہ مومن مسلمان دین اسلام کو ہر انسان تک پہنچانے کے مکلف ہیں۔
@@er.manzoor5447Dr shab ki to Punch ✊ kia hy Allah pak ny us ko kia izt de hy ye ap or ap k Engr k okat nhi hy na😂hy itna demag hy ap logo ko Dr Zakir shab k jawab do.baki agr ap k Ali Bhai ko himt hy to bhar nikl k come se come 10 hazar logo k Samny swal jwab to kr k dekho.hy etni okat
بلکل ھم سہمت ھیں ڈاکٹر ذاکر نائیک کی بات سے۔ اور جب ڈاکٹر ذاکر نائیک اپنی فیلڈ کا کام اچھے سے کررھے ھیں، اور باقی مسلم فرقوں کو نہی چھیڑتے نام لے کر۔ تو باقی سب کو بھی چاھئے انکو ھائی لائٹ کرکے اپنی دکان نا چمکائیں اور اپنے کام سے کام رکھیں
اس نے حوالے طوطے کی طرح رٹے ہوئے ہیں۔ جب ایک شخص نے کہا کہ قرآن کی فلاں سورت کی آیت نمبر فلاں میں یہ لکھا ہوا ہے تو ڈاکٹر کو سمجھ نہ لگی تو قرآن کھول کر خود حوالہ چیک کر کے پڑھا۔ اس بے وقوف طوطے کو تو فورا کہنا چاہیے تھا کہ ہاں اس آیت میں یہ لکھا ہوا ہے۔ یہ عالم دین نہیں ہے بس میڈیکل ڈاکٹر بن کر تبلیغ شروع کر دی۔ کسی دینی مدرسے میں تعلیم حاصل نہیں کی۔ نہ ہی یہ کوئی عالم ہے۔
Most respected person proud of Muslims,most polite person, true Muslim, following the teachings of Beloved prophet Muhammad SAW.Dr Zakir Naik sahib.Allah bless you more than before.
Dr.Zakir naik ko Allah ny bohat ilm or izzat di..or mere unk liye humesha sy dil sy duaen or mohabbat hai,Allah unki in khidmaat ka dunya o akhrat main bahtareen jaza ata farmaye..Aameen..aese logo ki bat ki koe hecyat nahi..jo dusron ki sahi sy ezzat b na krna janty hon..afsos hota hai..Allah aese logo ko hidayat dey..Aameen..
ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ تعالی کا اندازِ بیان زبردست ہے، حکمت پہ مبنی ہے، وہ ایک جید مستند علمی اور عملی شخصیت ہیں۔ ہمارے لیۓ ، عالمِ اسلام کیلۓ اس وقت وہ ایک عظیم سرمایہ ہیں۔ اللہ پاک ان کی حفاظت فرماۓ۔ آمین
ڈاکٹر ذاکر نائیک جیسے عظیم دینی سکالرز صدیوں میں پیدا ھوتے ہیں!!! لاکھوں غیر مسلموں کو مسلماں کرنا اور کروڑوں ناقص علم والے مسلمانوں کو دین اسلام کی اصل تعلیم سے بہرہ ور کرنا فی زمانے میں صرف ڈاکٹر زاکر نائیک ھے!!! اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا حامی و ناصر ھو!!! آمین یا رب العالمین!!!
ڈاکٹر ذاکر نائیک دور حاضر میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے اسلام اور مسلمانوں کے لئے ایک نعمت ہیں جن کے ذریعے اللہ تعالیٰ ہزاروں گمراہ لوگوں کو ھدایت کے راستے پر ڈالنے میں مدد کر رہے ہیں۔ راقم الحروف کی نظر میں ڈاکٹر صاحب سے بے ہودہ سوالات کرنا جہالت کے زمرے میں آتا ہے۔اگر کوئی حسد کر رہا ہے تو وہ بھی جہالت ہے۔جو مومن مسلمان ہو وہ ڈاکٹر صاحب سے حسد نہیں کر سکتا۔
Ma sha Allah ❤ Allah salamat rakhe Dr Zakir naik ko. In sha Allah all Pakistanis will learn something good from Dr zakir naik's lectures and question answering sessions. He most times give you reply from the Quran with references and from hadith. And other questions answered with logic. Please listen and understand he want us to follow islam not him. Quran and Sunnah. Allah give us all hidayat . Greetings from Copenhagen Denmark
سخت لہجہ تو انجنیر صاحب کا بھی ہوتا ہے وہ ہمار نبی کی مثال دیتے ہیں کے وہ بھی بیان کرتے وقت انکا چہرہ لال ہوجاتا تھا خیر ذاکر نائیک بڑے لائیک فائیک بندہ ہیں ماشااللہ
بیشک اور یہ جھوٹے تھمب نیل لگا کر اسلام کی خدمت کر رہا ہے۔۔۔۔ انجینئر جیسا باہمت انسان صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔ ڈاکٹر ذاکر میں بھی یہ ہمت نہیں اور نہ ہوگی۔ بس ہر فرقے نے انجینئر صاحب کا ایک نقطہ پکڑ کر دشمنی پالی ہوئی ہے۔ ظاہر ہے کچھ جگہوں پر وہ بھی غلط ہوگا ، وہ بھی انسان ہے۔۔لیکن اس پر کفر طرح طرح کے جھوٹ گھڑ کے فتوے لگانے والے کم ظرفی کے نئے درجوں پر فائز ہیں۔
ایک دن کسی صحیح عالم کے سامنے بیٹھ گیا تو سارا علم دھرا کا دھرا رہ جائے گا۔ ذاکر نائیک کی فیلڈ تقابل ادیان ہے اپنی فیلڈ میں بہت اچھا کا کر رہا ہے مگر جب بھی ادھر ادھر کی باتیں کرتا ہے تو ہمیشہ بھنڈ مارتا ہے۔ انسان وہی کام کرے جس میں وہ ماہر ہے۔
mein bohat khush hon k Dr; zakir naik faisalabd ay hn allah pak in ko salamat rakhy or hme quran or sunat k mutabaq zindgi basar krny ki tufeeq dy ameen
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھیں اور جلنے والوں کو ہدایت عطا فرمائے ۔ اور ہم سب مسلمانوں کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین
Ameen
ڈاکٹر صاحب بہت عظیم انسان ہے علم اور تجربے والے ہیں اللہ پاک کی توفیق اور مدد سے
واہ۔کیا بات ھے ڈاکٹر صاحب کی۔اتنی تفصیل سے اور مثالیں دے کر سمجھایا۔ماشاءاللہ ۔اللہ پاک نے بہت علم دیا ھے۔اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے
Aameen Summa Aameen ❤
Ameen ❤
شکریہ
Anchor engineer ko kyun target kar raha hai
Zarurat hi nahi uska photo lagane ki....
Very Clear explanation with Wiisdom
بلکل درست ہے کہ ٹی وی پر ریکارڈنگ تو آسان ہے لیکن لوگوں کے سامنے جواب دینا یا غیر مسلم کو دعوت دینا آسان نہیں ہے۔۔۔
ان کی دکانداریاں بند ہورہی ہیں ۔ڈاکٹر ذاکر صاحب کی عظمت کو سلام ۔👍
Bilkl
Zakir naik ki dukan bnd ho jani thi agr wo usk sawal ka sai jwab dy deta to
Abhi doc zakir naik ki dukan chal rahi ha ab os kay pichy lago tum log
بھئی حکمت کا مطلب سمجھے ،،یہ نا دیکھیں ہجوم کہاں ہے
Tableegh Islam ke liye dukan se nikal kr bahir maidan mai ana parta hy true ،،
سارے منافقوں کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ۔
ڈاکٹر صاحب کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب 💞
مسلمان سے دنیا بھری پڑی ہیں پر مومن سے دنیا خالی ہیں اللّٰہ پاک سلامت رکھے ڈاکٹر زاکر نائک بھی کو آمین
❤
آمين
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ۔ڈاکٹر ذاکر نائیک ژندہ باد۔ ڈاکٹر صاحب نے صحیح کہا کبھی اتنے مجمے سے ان لوگوں نے بات ھی نہیں کی۔
ڈاکٹر صاحب نے تو جلنے والوں کی طبیعت صاف کر دی بہت اچھے سے جواب دیا ہے اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب صورت محترم ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب ۔۔۔
اللہ پاک ڈاکٹر زاکر نائیک آور ان کی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین الہی آمین 🤲🏻
Khair o aafiat s wapis malaysia chly jaen bs
@@Beymisalshairi
Engineer ki videos mirch v masala ki dukan chalti he.Hafiz.zuber ka khawab he.
آمین
Dr.Zakir Naik is absolutely right ❤🇮🇳
ڈاکٹر ذاکر نائیک، ان کے بیٹے فارق نائق اور ان کی اہلیہ فرحت ذاکر نائیک جیسے اعلیٰ اسلامی اسکالرز اور داعیوں کی فیصل آباد پاکستان آمد ہم سب کے لیے بے حد فخر، عزت اور خوشی کا باعث ہے 🇵🇰🏴☪️♥️
Ma Sha Allah
Exactly 💯, ALLAH PAK inko apni hifzo o aman m rkhy ameen Suma Ameen ❤️
آمین
यदि विद्वानों का ये हाल है तो सामान्य व्यक्ति को क्या कहें
ماشاء اللہ الحمداللہ اللہ پاک ڈاکٹر ذاکر نائیک جیسے عظیم اسلامی اسکالر ان کی اہلیہ اور ان کے بیٹے اور ان کی تمام پوری فیملی کو اللہ پاک ان کے علم و حکمت میں مزید اضافہ فرمائے اور ان کے اس کام کو اپنی بارگاہ کے اندر قبول و منظور فرمائے اور اللہ پاک ان کو طویل ایمان والی زندگی پوری امہ اسلام کے لئے عطا فرمائے امین یا رب العالمین
Apne bachpan me dr zakir naik ko dekh kr deen ka shouk peda hwa tha aj dobara dekh kr imaan dobara taza ho gya❤
MashaAllah ❤
Zm
We respect you, Dr. Zakir Naik.
G frends kesy ho yar mera 4k watch tm pora hgya ha but 1k subribers nhi hoy koch hlp karooo friendsssss
Same here i started watching him 2000
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔
بہت خوب جواب دیا ۔زبردست ۔
دل خوش کر دیا
Dr. Zakir Naik is excellent person, Allah Rabbul izzat mazeed himmat de.
ھم بچپن سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پرائیویٹ چینلز پر دیکھتے تھے اور آج پاکستان میں دیکھ رہے ہیں ،اللہ تعالیٰ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
جزاکم اللہ خیراً
مرزا جہلمی کے لئے زبردست عبرتناک جواب۔۔۔
Dr Zakir naik Sahab zindabad ♥️☝️
مرزا کی کیا اوقات ہے ڈاکٹر ذاکر نائیک ایک ھیرا ھے اللہ تعالیٰ سلامت اور لمبی عمر عطا فرمائے
بدقسمتی سے پاکستان میں ہر معاملے میں منفی رجحان پیدا ہو گیا ہے۔ اپنے آپ کو بڑے سے بڑا سکالر سمجھنے والا حق بات کر کے بھی دوسروں کو ہرا کر خود جیتنا چاہتا ہے۔ حق بات کو سمجھانے کا حق ادا نہیں کرسکتا۔
راقم الحروف شروع میں مرزا محمد علی انجنیئر بہت سنتا تھا ۔اللہ تعالیٰ نے موصوف کو بڑا مضبوط حافظہ دیا ہوا ہے لیکن معلوم ہوا کہ اس کا مقصد لفظی جنگ چھیڑ کر خود جیتنے اور دوسروں کو ہرانے کے سوا کچھ نہیں۔
میری نظر میں مرزا محمد علی انجنیئر برطانیہ کے باکسر رچرڈ ڈان کی طرح ہے جو عالمی باکسر محمد علی کے چند مکوں پر ڈھیر ہو گیا تھا۔ لیکن برطانوی میڈیا جب بھی اس کا نام لیتا ہے تو بڑے زور شور سے کہا جاتا ہے
“یہ برطانوی باکسر رچرڈ ڈان ہے جس نے عالمی باکسر محمد علی سے مقابلہ کیا تھا” یہ نہیں کہتے کہ چند مکوں پر ڈھیر ہوگیا تھا۔
محمد علی مرزا بھی ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب سے مقابلہ کرنے والوں کی صف میں شامل ہونا چاہتا ہے۔ اس کو معلوم نہیں کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک سے مقابلہ کرنے والے زیادہ تر غیر مسلم اور دین بیزار گمراہ فرقہ پرست نام نہاد مسلمان ہوتے ہیں۔
مومن مسلمان جن کو دین اسلام کے محبت ہے وہ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کیونکہ مومن مسلمان دین اسلام کو ہر انسان تک پہنچانے کے مکلف ہیں۔
Bilkul sahe kha
Agr Ali sahab ki aukaat nhi tou tere kya aukaat hai....tu bata...
@@er.manzoor5447please ali sahab ko bolo kabi youtub sy bhar bhi aao
@@er.manzoor5447Dr shab ki to Punch ✊ kia hy Allah pak ny us ko kia izt de hy ye ap or ap k Engr k okat nhi hy na😂hy itna demag hy ap logo ko Dr Zakir shab k jawab do.baki agr ap k Ali Bhai ko himt hy to bhar nikl k come se come 10 hazar logo k Samny swal jwab to kr k dekho.hy etni okat
یہ بہت ہی زبردست ۔۔۔۔اس وڈیو اور اس جواب کی بہت ضرورت تھی ۔۔۔۔ماشا ئ اللہ
زبر دست ماشاءاللہ اللہ پاک آپکو حامیشا خوش رکھے آمین ثمہ آمین ❤
ایک سچا ایمان کا پکا بندہ ہے اللّٰہ کا ذاکر نائیک صاحب
Logical and referenced explanation by Dr. Zakir Naik.Well done.
اللہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر
ماشاءاللہ اچھا جواب
ویل ڈن ڈاکٹر ذاکر نائیک، اسلام کا شیر زندہ باد
اللّٰہ پاک ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھے آمین ❤❤
Engineer khud ko Islam ka thekedar samjhta h Dr Zakir naik is great ❤❤❤❤
ڈاکٹر ذاکر نائیک بہت اچھے انسان اللہ پاک سلامت رکھے اور دین کی خدمت گار ہیں ❤
یا اللہ پاک دین اسلام میں فرقے بنانے والوں کو ہدایت دیں ۔ امین
عظیم شخصیت
میں خوش نصیب ھوں ڈاکٹر صاحب کے دور میں ھو
ماشاءاللہ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
مسلمانوں کے پاس ذاکر نائیک صاحب کا بہت بڑا اصاصہ ہے ڈاکٹر صاحب جیسے کوئی دوبارا نہیں ملنے والا
Dr zaike is a excellent Muslim
بلکل ھم سہمت ھیں ڈاکٹر ذاکر نائیک کی بات سے۔
اور جب ڈاکٹر ذاکر نائیک اپنی فیلڈ کا کام اچھے سے کررھے ھیں، اور باقی مسلم فرقوں کو نہی چھیڑتے نام لے کر۔
تو باقی سب کو بھی چاھئے انکو ھائی لائٹ کرکے اپنی دکان نا چمکائیں اور اپنے کام سے کام رکھیں
Masha Allah zabardast Allah hmesha haq k sath hota hai
Allah pak apki zindagi me barkat ata frmaye❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Engineer Mirza fasadi hy
@@tahirbinfazal5352engineer 1 number ka fasadi he.
Engineer ke khilaf qanooni karway zaruri he.
عالم اسلام کا قابل فخر ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی اللہ تعالیٰ زندگی دراز فرمائے
Dr Zakir naik hamary Leye ek achy teacher hn 💞💞💞
پیارے بھائی ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بیان کے حوالے سے آپ نے بہت اہم توجہ دلائی ،جزاک اللہ
ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب کو اللہ تعالی اپنی حفاظت میں رکھے ۔
Doctor Sb behtareen Islamic Scholar hen, Allah Pak Lambi zindagi atta farmaye..
ڈاکٹر زاکر نائیک بہترین اسکالر ہیں
اس نے حوالے طوطے کی طرح رٹے ہوئے ہیں۔ جب ایک شخص نے کہا کہ قرآن کی فلاں سورت کی آیت نمبر فلاں میں یہ لکھا ہوا ہے تو ڈاکٹر کو سمجھ نہ لگی تو قرآن کھول کر خود حوالہ چیک کر کے پڑھا۔
اس بے وقوف طوطے کو تو فورا کہنا چاہیے تھا کہ ہاں اس آیت میں یہ لکھا ہوا ہے۔
یہ عالم دین نہیں ہے بس میڈیکل ڈاکٹر بن کر تبلیغ شروع کر دی۔ کسی دینی مدرسے میں تعلیم حاصل نہیں کی۔ نہ ہی یہ کوئی عالم ہے۔
ڈاکٹر جاکر نائک صحیح ہے مانتا ہوں میں اس کو عزت دیتا ہوں۔ لیکن لیکن لیکن انجینیئر علی بھائی بھی کسی سے کم نہیں
@@faridSk-nc7lnilm k sath adab bhi zruri hota hai,
نالے کا سمندر سے کیا مقابلہ پیارے بھائی ڈاکٹر صاحب سمندر ہے@@faridSk-nc7ln
ہم بھی مرژا کی عزت کرتے ہیں لیکن ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کا مرزا سے کوئی مقابلہ نہیں ہے
Love and huge respect for Dr Zakir.
May ALLAH protect you and bless you a long healthy life...
Dr. Zaikr naik excellent, great scholars.
Dr Zakir naik is the great scholar of islam
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین اور حاسدین کو اسکا صلہ دے
MashAllah se dr zakir naik bilkul thk kaha hai pr Allah n inhe bht knowledge dia hai MashAllah
Our hero Dr zakir Naik, we love you ❤❤sir
Most respected person proud of Muslims,most polite person, true Muslim, following the teachings of Beloved prophet Muhammad SAW.Dr Zakir Naik sahib.Allah bless you more than before.
Dr.Zakir naik ko Allah ny bohat ilm or izzat di..or mere unk liye humesha sy dil sy duaen or mohabbat hai,Allah unki in khidmaat ka dunya o akhrat main bahtareen jaza ata farmaye..Aameen..aese logo ki bat ki koe hecyat nahi..jo dusron ki sahi sy ezzat b na krna janty hon..afsos hota hai..Allah aese logo ko hidayat dey..Aameen..
سبحان اللہ الحمد اللہ اللہ اکبر ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم اللہ ربّ العزّت آپ کو محفوظ رکھے آمین
LOVE for Dr Zakir Naek❤
No doubt, Dr Zakir Naik is the competent preacher of Islam ❤
انجینئر صاحب اپنے علم اور تجربے میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے جزاک اللّہ
ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ تعالی کا اندازِ بیان زبردست ہے، حکمت پہ مبنی ہے، وہ ایک جید مستند علمی اور عملی شخصیت ہیں۔ ہمارے لیۓ ، عالمِ اسلام کیلۓ اس وقت وہ ایک عظیم سرمایہ ہیں۔ اللہ پاک ان کی حفاظت فرماۓ۔ آمین
ماشااللہ ڈاکٹر ذاکر نایک صاحب سلامت رہین
Mashaa Allah. Mashaa Allah
Mashaa Allah Mashaa Allah
Mashaa Allah ❤❤❤❤❤❤❤Allah Bless you
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب حفظہ اللّٰهُ کے سامنے مرزا محمد علی جہلمی کی کیا اوقات ہے ۔ اللّٰہ پاک ڈاکٹر صاحب کو حاسدین کی شر سے محفوظ رکھے آمین
اللہ پاک ڈاکٹر زاکر نائیک آور ان کی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین 🤲🏻
Allah zakir naik ko lambi umar dy nazr e bad s dushmano k shar s bchaye.ameen
کہاں ڈاکٹر صاحب اور کہاں مرزا جہلمئ اللہ اسے ھدایت نصیب کرے
ڈاکٹر ذاکر نائیک جیسے عظیم دینی سکالرز صدیوں میں پیدا ھوتے ہیں!!! لاکھوں غیر مسلموں کو مسلماں کرنا اور کروڑوں ناقص علم والے مسلمانوں کو دین اسلام کی اصل تعلیم سے بہرہ ور کرنا فی زمانے میں صرف ڈاکٹر زاکر نائیک ھے!!! اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا حامی و ناصر ھو!!! آمین یا رب العالمین!!!
آمین
@@azizaazhar1697لاکھوں کو مسلم بنا دیا۔۔۔۔،؟
کب؟؟؟؟
@@muhammadabrarbarkaati4030tery bs ki bat nhi bary se poch
ان کی دکان داریاں بند ہو رہی ہیں زاکر صاحب بہت عظیم انسان ہیں علم اور تجزیے والے ہیں اللہ تعالیٰ کی توفیق اور مدد سے زاکر صاحب کی عظمت کو سلام ،
کمال ذاکر نائیک
آپ نے کئی لوگوں کی حقیقت کھول دی
ڈاکٹر ذاکر نائیک دور حاضر میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے اسلام اور مسلمانوں کے لئے ایک نعمت ہیں جن کے ذریعے اللہ تعالیٰ ہزاروں گمراہ لوگوں کو ھدایت کے راستے پر ڈالنے میں مدد کر رہے ہیں۔
راقم الحروف کی
نظر میں ڈاکٹر صاحب سے بے ہودہ سوالات کرنا جہالت کے زمرے میں آتا ہے۔اگر کوئی حسد کر رہا ہے تو وہ بھی جہالت ہے۔جو مومن مسلمان ہو وہ ڈاکٹر صاحب سے حسد نہیں کر سکتا۔
Dr Zakir naik Sahab ne sub ko complete 💯 jawab diya social media walo ko❤
السلام وعلیکم ۔اللہ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو اجر عظیم عطا فرماۓ۔
MASHAALLAH
LOVE YOU ZAKIR SAHIB ....... SYED JUNAID ABBAS
PAKISTAN
ماشاء اللہ بہت خوب۔بہترین ❤❤❤❤
Best Islamic Scholar in the World ❤❤❤
اللہ اکبر۔ سبحان اللہ ڈاکٹر صاحب۔ منہ توڑ جواب دیا حضرت۔
Ma sha Allah ❤
Allah salamat rakhe Dr Zakir naik ko.
In sha Allah all Pakistanis will learn something good from Dr zakir naik's lectures and question answering sessions.
He most times give you reply from the Quran with references and from hadith.
And other questions answered with logic.
Please listen and understand he want us to follow islam not him.
Quran and Sunnah.
Allah give us all hidayat .
Greetings from Copenhagen Denmark
سخت لہجہ تو انجنیر صاحب کا بھی ہوتا ہے وہ ہمار نبی کی مثال دیتے ہیں کے وہ بھی بیان کرتے وقت انکا چہرہ لال ہوجاتا تھا خیر ذاکر نائیک بڑے لائیک فائیک بندہ ہیں ماشااللہ
😂😂😂😂
واہ زاکر صاحب کیا بات ھے
ماشاءاللہ بہت زبردست ماشاءاللہ عمر دراز ہو آمین
ماشاء اللہ۔اللہ تعالیٰ اپ کے حفاظت کریں۔
Dr sahib non Muslim k sath to thek hain per Pakistan mn ye kbi b haq bat nhi ker sakty. Engineer sahib ki himmat py salam ❤❤❤
بیشک اور یہ جھوٹے تھمب نیل لگا کر اسلام کی خدمت کر رہا ہے۔۔۔۔ انجینئر جیسا باہمت انسان صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔ ڈاکٹر ذاکر میں بھی یہ ہمت نہیں اور نہ ہوگی۔ بس ہر فرقے نے انجینئر صاحب کا ایک نقطہ پکڑ کر دشمنی پالی ہوئی ہے۔ ظاہر ہے کچھ جگہوں پر وہ بھی غلط ہوگا ، وہ بھی انسان ہے۔۔لیکن اس پر کفر طرح طرح کے جھوٹ گھڑ کے فتوے لگانے والے کم ظرفی کے نئے درجوں پر فائز ہیں۔
V.good Answer MashaAllah jazaclallah.
Masha Allah ❤Allah khob kamyabe ata fermaey. Keep it up 💯 out of 💯
Ma sha Allah behtreen. Alhamdulillah
یا اللہ ڈاکٹر ذاکر نائیک اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
اللہ کریم ڈاکٹر صاحب کی حفاظت فرمائے آمین
MashaAllah MashaAllah dr zakir Naik Allah ap ko both zyda salamti ata kry..ap hamary saro ka taaj hn..
Alhamdolilah you are brilliant... So is Sheikh Imran Hosein. May Allah Pak bless you both immensely. Ameen.
❤❤❤
🎉🎉🎉
............. Jazak Allah Hu Khaira.
.
.
.
Live long Respected Dr. Zakir Naik Sahib.
Doc zakir naik great person
ذاکر نائیک صاحب بلا شبہ بہت بڑا کام کر رہے ہیں لیکن محمد علی مرزا جہلمی کو بھی ہم کم نہیں سمجھتے۔۔۔۔ علی بھائی اپنے فیلڈ میں بہت بڑا کام کر رہا ہے۔۔۔۔
Allah pak
apni hifz o aman
atta farmay
Aameen.
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو حاسدین کےحسد سے محفوظ فرمائے آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔
اللہ آپ سب اھل گھرانہ کو اجر عظیم سے نوازے آمین
Good answer Dr. Zakir Naik Sahib, Allah Pak ap ko hamesha salamat rakhey aur achi sehat wali lambi zindagi atta farmaye Ameen sum Ameen
عالم ہونے اور علم۔ہونے میں زمین آ سمان کا فرق ہے پاکستان میں عالم زیادہ ہیں علم والے لوگ کم ہیں اسلئے انکا ڈاکٹر صاحب سے اختلاف رہتا ہے
ایک دن کسی صحیح عالم کے سامنے بیٹھ گیا تو سارا علم دھرا کا دھرا رہ جائے گا۔
ذاکر نائیک کی فیلڈ تقابل ادیان ہے اپنی فیلڈ میں بہت اچھا کا کر رہا ہے مگر جب بھی ادھر ادھر کی باتیں کرتا ہے تو ہمیشہ بھنڈ مارتا ہے۔
انسان وہی کام کرے جس میں وہ ماہر ہے۔
بھئی انڈیا کے کچھ اینکر جو خود کو مسلمان کہتے ہیں وہ بھی ڈاکٹر ذاکر کی مخالفت کرتے رہے ہیں
عالم کا مطب کیا ہے؟
😂😂😂
Allah tala Dr Zakir naik saahib ko lbi zindgi dy Ameen boht ashy insan ha Allah or Allah k Nani SAW ki bat krty ha ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Dr. ZAKIR NAIK IS ABSOLUTELY CORRECT! 👍
Dr naik sb Beshak aap deen islam ki khidmat ke liye bade mukhlis hain Allah aapki ikhlaas ko behad qabool farmaay
اللہ تعالیٰ آپ کو اور عزت و وقار سے نوازے
❤
mein bohat khush hon k Dr; zakir naik faisalabd ay hn allah pak in ko salamat rakhy or hme quran or sunat k mutabaq zindgi basar krny ki tufeeq dy ameen
Love for Dr Zakir Naik Sahab from KASHMIR valley ❤️ jammu and kashmir 💓💓💓💕💕💕❣️💕💕💕❣️💕💕❣️💕
Mashallah Mashallah Mashallah ❤️ Allah Pak AP ko mazeed qamiyabi day AP k maqsad mein 🫂♥️