یہ کوئی بات نہیں آپنے میٹر ریورس کو پکڑنے کا تو طریقہ بلکل بھی نہیں بتایا۔اگر گاڑی چلی ہی شہر یا موٹروے پر ھو۔اور 1لاکھ کوریورس کرکے 80ہزار کیاجائے تو بلکل بھی پتہ نہیں چلے گا۔
میرے بھائی شاید آپ نے ویڈیو کو مکمل نہیں دیکھا اس ویڈیو میں ان گاڑیوں کے میٹر ریورس کے بارے میں بتایا گیا جو 1 لاکھ کلومیٹر چلی ہوئی ہوتی ہیں اور انکے میٹرز کو 50 ہزار کر دیا جاتا ہے 1 لاکھ والی کا 80 ہزار کوئی نہیں کرتا سمجھ آئی اور گاڑی کا انجن بتاتا ہے کہ گاڑی کی اصل میلج کیا ہے
Bhai Sahab apki bargain wali road (Daryan Khan Road) pr Kotla Jam tk sirf 2 mahinay gari chalain... Wo gari Ka engine is se b gandi halat main hoga... So please ap hamain ghalat tareekay na btaen
میرے بھائی روڈ جیسا بھی ہو لیکن گاڑی جب زیادہ چلتی ہے تو اس کے اونر میٹر ریورس کر کے گاڑی کے ڈیش بورڈ اور بہت سی چیزوں کو چمکا دیتے ہیں اور انجن کی بہت سے ایسی جگہ ہوتی جن کو وہ چمک نہیں دے سکتے اور گاڑی پکڑی جاتی ہے آپ نے میری بات کا مطلب ہی نہیں سمجھا اور بات کو رونگ سائیڈ پر لے گئے
Number per bhe depand karta ha ager Islamabad ka number ha or 850k tak milti ha or condition bhe achi ha tu bohot munasib ha because mery pass 2016 modal Islamabad number 70 thousands chali hoye neat clean original condition ma vxr ha or mujhy us ka 900k mil raha ha
کیوں لوگوں کو بے وقوف بنا رہے ہیں یار۔ آپ گاڑی کی کنڈیشن چیک کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں۔ اس میں میٹر ریڈنگ کہاں سے آگئی۔ لوگ لایکس اور کمینٹس کے لئے کیا کیا ڈرامے کرتے ہیں۔ کچھ خدا کا خوف کریں۔
تیرے عقل کو سلام دماغ کا اعلاج کروا میٹر ریڈنگ اصل ہے یا نہیں اس کیلئے گاڑی کی کنڈیشن کو ڈیکھا جاتا ہے کسی بھی ایکسپرٹ سے پوچھ لیں باقی اس ویڈیو سے کچھ لوگوں کو تکلیف پہنچتی ہے وہ میں پہنچاتا رہوں گا
@@zawarmotors یہ صرف میری رائے نہیں۔ بہت سے اور زی شعور لوگ بھی اسی قسم کے کمنٹس کر رہے ہیں کہ میٹر ریڈنگ والی آپ کی وڈیو صرف دھوکہ اور فراڈ ہے۔ جب کوئی معقول جواب نہ ہو تو لوگ" تو تو" پر آ جاتے ہیں۔۔ آپ سے اسی بدتمیزی کی توقع تھی۔ اصلیت سامنے آ ہی جاتی ہے چاہے کوئی مہذب ہونے کا کتنا ہی ناٹک کیوں نہ کرے۔ میں اپنی بات ہر قائم ہوں۔ لوگ چند کمنٹس کے لیے کتنے گر جاتے ہیں۔
Boht hi mazy ki fazoool video banai hy bhi jan ao ny
Total drama
Yar ap asy kasy bta rahy ha off rong
Zawar Sahib, yeh tu aap jaisaa expert hee pakar saktaa hay, aap kaa daily kaa kaam hay, meray khaiyaal main aam admee kay bass kee baat nahee.
He is making videos just for likea and comments. We should discourage and report such wrong numbers.
Zawar Bhai kmall kr dia aj ke video mey seriously brother
Thanks brother ☺️
Wow my city Bhakkar watching from Dubai ❤
Blkul she kha dear
Achee information di ❤️🙏
Nice bahi sab
Good information
*Very good.👌 Zawar Awan.good job.keep it up. MashaAllaha*
*Thanks brother*
Main ne Aap ke video pori Dekhi Aap ne Jo information de wo bilkul Theek and important Hain👍 kyon k main ye Janta hon Jo Aap ne btaya.
Ap ka like banta ha brother 😂😂😂😂
Very nice ... jazak Allah Khaira
Nice zawar Bhai love u . faisalabad
Masha Allah very very nice 👌 video today
Good work bro amir form mianwali
Zawar bhai jis gharri ka engine chnge hua ho woh leni chaia ya nai??
Love from Nankana sahib ❤❤❤
Thanks brother ☺️
@@zawarmotors Wlcm Bhai 😘
یہ کوئی بات نہیں آپنے میٹر ریورس کو پکڑنے کا تو طریقہ بلکل بھی نہیں بتایا۔اگر گاڑی چلی ہی شہر یا موٹروے پر ھو۔اور 1لاکھ کوریورس کرکے 80ہزار کیاجائے تو بلکل بھی پتہ نہیں چلے گا۔
True
G g bai bilkul ni pata chlata app tek bool information ni h
میرے بھائی شاید آپ نے ویڈیو کو مکمل نہیں دیکھا اس ویڈیو میں ان گاڑیوں کے میٹر ریورس کے بارے میں بتایا گیا جو 1 لاکھ کلومیٹر چلی ہوئی ہوتی ہیں اور انکے میٹرز کو 50 ہزار کر دیا جاتا ہے 1 لاکھ والی کا 80 ہزار کوئی نہیں کرتا سمجھ آئی اور گاڑی کا انجن بتاتا ہے کہ گاڑی کی اصل میلج کیا ہے
He just fooling people.
Time waste
Nice zawar bhai mehran ka rewio b karein mashallh bhai
Tariq Awan from Lahore. so beautiful and good informative video. boht zabardast. keep it up. AWAN BROTHERS ZINDABAD.
Shokrya Shazady Bahi jaan please send me your WhatsApp number
Good janib
Good information
Thanks brother
zawar bhai mehran kitny ki mil jaye gi
Thank you information
Can it be chek with obd scanner
Very good Information
Apki cars bohot mehngy hote hein.
سستی گاڑیاں بھی ہوتی ہیں لیکن ہم وہ نہیں لیتے
اس کی سستی گاڑیاں بھی مارکیٹ سے مہنگی ہوتی ہیں۔ wrong number
Zawar
Please let me know if I can get any car on loan from any auto dealer please explain
Very good
Alto vxl ki booking kab open ho gi ?
Zawar bhai love you mashallah ❤
Ma sha Allah bhai
یہ کوٸی قابلِ ذکر Trick نہیں۔
Zawar bhai is mehran ki price kya h ?
Brother sale out
Good informative vedio I like it
Toyota aygo price New model 2022 As ki katni price hai
Wah wahhhhh ohhhoooo 😂😂😂😂 galti ho gai video dekh k kasam se
Zawar Bhai Toyota Yaris ka review krain
Nice sir
Thank you ada for this information ❤️❤️🙏
Bhai Sahab apki bargain wali road (Daryan Khan Road) pr Kotla Jam tk sirf 2 mahinay gari chalain... Wo gari Ka engine is se b gandi halat main hoga... So please ap hamain ghalat tareekay na btaen
Wrong number hai yeh. Yeh sahi tariqa kesay bata sakta hai jo khud wrong number hai.
میرے بھائی روڈ جیسا بھی ہو لیکن گاڑی جب زیادہ چلتی ہے تو اس کے اونر میٹر ریورس کر کے گاڑی کے ڈیش بورڈ اور بہت سی چیزوں کو چمکا دیتے ہیں اور انجن کی بہت سے ایسی جگہ ہوتی جن کو وہ چمک نہیں دے سکتے اور گاڑی پکڑی جاتی ہے آپ نے میری بات کا مطلب ہی نہیں سمجھا اور بات کو رونگ سائیڈ پر لے گئے
رضوان آپکے کمنٹ میں دیکھتا رہتا ہوں مجھے آپ کی جیلسی سے خوشی ہوتی اور حیران ہوں ہر ویڈیو کو دیکھتے بھی ہو تو اپک کیلئے بس اتنا ہی کافی ہے
@@zawarmotors فکر نہ کریں میں آپ کو آئینہ دکھاتا رہوں گا۔ اور لوگوں کے سامنے بے نقاب کرتا رہوں گا۔
Nai bhai koi faida ni howa is video ka fact and figure match ni karty .
True
Lakin yeah jahi manay ga...
Yar kiu chawlaa mari jaa riaa a
زوار بھائی میں ھنڈا سٹی لینا چاہتا ہوں 20 لاکھ تک میرا بجٹ ھے انشاء اللہ کوئی اچھی سی گاڑی تلاش کر دیں
Absolutely rubbish post...
Instead of coming to the original topic he is drifting to other issues.... Not everyone is fool...
Drama
Ye koi intihai Matha tha Jisko khud nhi pata tha time zaya Kiya Jin logo NY isko like Kiya ha foran Unlike krdein.
Love 💕😘
Thanks brother
Very nice 👍👍
Shokrya Shazady Bahi jaan
زوار بھائی جان 2019 ماڈل مہران کتنے کی ہونی چاہئے 57ہزار چلی بمبر ٹو بمبر
Condition clean ha tu 9 tak
@@hikmat541 بھائی جی 880کی مل زہی ہے
850000
Number per bhe depand karta ha ager Islamabad ka number ha or 850k tak milti ha or condition bhe achi ha tu bohot munasib ha because mery pass 2016 modal Islamabad number 70 thousands chali hoye neat clean original condition ma vxr ha or mujhy us ka 900k mil raha ha
@@hikmat541 لاہور کا نمبر ہے گاڑی جینین ہے 880 کی فائنل ملتی ہے اس سے کم نہیں
jazakala
Thank you sir , Allah bless you
very informative
اے تے کوئی گل نہیں ہوئی۔۔
یہ تو رونگ نمبر ہے
رونگ نمبر
اس رونگ نمبر کو اپنا ڈرامہ بے نقاب ہونے پر بہت تکلیف ہے۔
zawar bhai ye "kuppay" "shareef" kyon hotay hain ? :D
O bhai avien fazol main chawliyaaan na mar......time wasted
Mashallah
App ko pata he nahe chal na kit nay km Chali ha
Zawar sb seedhe baat karein baat ki taang na khenchein, wese video ka sar pair koi nai hai
DISAPPOINTED . AAP KO NI PATA SORRY .
Sukar ha Doolhe ki misaal di, Dolhan ki misaal nahi di...
By the no authentic way bacwas
کیوں لوگوں کو بے وقوف بنا رہے ہیں یار۔ آپ گاڑی کی کنڈیشن چیک کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں۔ اس میں میٹر ریڈنگ کہاں سے آگئی۔ لوگ لایکس اور کمینٹس کے لئے کیا کیا ڈرامے کرتے ہیں۔ کچھ خدا کا خوف کریں۔
تیرے عقل کو سلام دماغ کا اعلاج کروا میٹر ریڈنگ اصل ہے یا نہیں اس کیلئے گاڑی کی کنڈیشن کو ڈیکھا جاتا ہے کسی بھی ایکسپرٹ سے پوچھ لیں باقی اس ویڈیو سے کچھ لوگوں کو تکلیف پہنچتی ہے وہ میں پہنچاتا رہوں گا
@@zawarmotors یہ صرف میری رائے نہیں۔ بہت سے اور زی شعور لوگ بھی اسی قسم کے کمنٹس کر رہے ہیں کہ میٹر ریڈنگ والی آپ کی وڈیو صرف دھوکہ اور فراڈ ہے۔ جب کوئی معقول جواب نہ ہو تو لوگ" تو تو" پر آ جاتے ہیں۔۔
آپ سے اسی بدتمیزی کی توقع تھی۔ اصلیت سامنے آ ہی جاتی ہے چاہے کوئی مہذب ہونے کا کتنا ہی ناٹک کیوں نہ کرے۔ میں اپنی بات ہر قائم ہوں۔ لوگ چند کمنٹس کے لیے کتنے گر جاتے ہیں۔
Koye confirm bat nahe batatya waisy tuka martty ho
Bilkul ghlt btaya hai mere pas aik simple solution hai pata lagany ka.
Detailing ka kabi nahi suna. Waste of time.
بس اپنا توکہ میرا دیا
850000
Bhai, ek ehsaan karo hum per.
Please Aap Video mat banaya karo.
Chawal he mari ksm say isay kaisy pata chal saktaaa
Bohut ziyada bol rahy ho kam ki bad karo
😂😂👍👍
Just time waste
Ap jsy logun ki wja sa pakistani badnam hoty hn
Kya bakwaas tha bhai ye?!!!!
فضولیات
Muqala
Zawar bhai apna mob num dn
Fazool bakwaas
bht fazoool banda ha yar
Intahi fazool nishani bata raha ho..waste my time on ur video
یہ صاحب اپنے آپ کو ارسطو سمجتھے ہیں۔ ان پر تنقید نہ کریں۔ ورنہ یہ بد تمیزی پر اتر آئیں گے۔