السلام علیکم زین العابدین صاحب۔سر میں کافی عرصے سے اپ کی ہر ویڈیو واچ کرتا ہوں۔پچھلے دنوں سے میں اپ کو میسج کر رہا ہوں اپ کوئی رپلائی نہیں دے رہے ہو سر۔اتنا بھی انسان مصروف ہو ہم اپ کے سبسکرائبر تو ہیں نہ سر۔سر میری اپ سے یہی ریکویسٹ ہے کہ مجھے 5 لاکھ میں اچھی سی مہران دلوا دیں
@@ZainUlAbideen55 جھنگ سے ہوں بھائی جان ۔اور گاڑی انشاء اللہ آپ کے ہاتھوں سے ہی لینا چاہوں گا۔ اور بہت بہت خوشی ہو رہی ہے اپ نے اپنے قیمتی ٹائم سے ٹائم نکال کر مجھے جواب دیا۔
34 lac ye to bohat sasti hai😅😅😅
After sale spare part zain bhai provide kerhay gay.😅.
Charcha bike wala or keemat Prado wali😂😂🤣🤣🤣
Very nice
بھائی زین العابدین صاحب میرے میسج کا ضرور ریپلائی دے دیجئے؟؟
Price plz
I want this car
Please guide me to purchase it
If you live in Karachi so go for Jan Japan motors it's best and reasonable price with genuine
یار اپنے آپ کو عقل قل سمجھتا ہے کہ باقی دکھنے سُننے والے بیوقوف ہیں دو منٹ کی ویڈیو کو آدھ گھنٹہ چلاتا ہے بکواس بکواس بکواس اور
Per litre milage ka nahin bataya.
السلام علیکم زین العابدین صاحب۔سر میں کافی عرصے سے اپ کی ہر ویڈیو واچ کرتا ہوں۔پچھلے دنوں سے میں اپ کو میسج کر رہا ہوں اپ کوئی رپلائی نہیں دے رہے ہو سر۔اتنا بھی انسان مصروف ہو ہم اپ کے سبسکرائبر تو ہیں نہ سر۔سر میری اپ سے یہی ریکویسٹ ہے کہ مجھے 5 لاکھ میں اچھی سی مہران دلوا دیں
Walikumassalaam dear, ap Konse city se hain?
@@ZainUlAbideen55 جھنگ سے ہوں بھائی جان ۔اور گاڑی انشاء اللہ آپ کے ہاتھوں سے ہی لینا چاہوں گا۔ اور بہت بہت خوشی ہو رہی ہے اپ نے اپنے قیمتی ٹائم سے ٹائم نکال کر مجھے جواب دیا۔
@@ZainUlAbideen55 محترم بھائی زین العابدین صاحب۔ کیسے تو میں نے ادا کرنے ہی ہیں بس اپ اچھی سی چیز دلوا دیں اپ کا گفٹ ہوگا اور اپ کا احسان مند رہوں گا۔
Poor camera work