اسلام علیکم! شہاب بھائی آپ کا تحقیقی کام قابل ستائش ہے۔ کوچہ غبارچیاں دہلی دروازہ لاہور المعروف نکاح والی گلی سب سے پرانا کوچہ ے۔ اس کوچہ میں کوچہ حسین شاہ رحمتہ اللہ علیہ مسجد وزیر خان دہلی دروازہ لاہور کے سید حسین شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے بیٹے سید محمد شفیع شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ اور بھائی سید اصغر شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ بھی قیام پذیر رہے ہیں۔ آج اس کوچہ میں سید شفیع شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے بیٹے سید منور شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے بیٹے سید وسیم اور سید سہیل قیام پذیر ہیں۔ اس کوچہ غبارچیاں دہلی دروازہ لاہور پر بھی ڈاکومنٹری بنائیں
والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کو چاہیے جو پرانی بلڈنگ گرا کر نئی بنا رہے ہیں ان کا آرکیٹیکٹ والڈ سٹی پرانے طرز پر دے جو بنائے جائیں اس کے علاوہ ماڈرن لوکس بین ہونی چاہیے
بہت ہی اچھی معلوماتی ویڈیو
App ki vdos kagi informative hoti hain.
بیشک یہ بہت بڑے فنکار تھے جو ہتھیار تیار کرتے تھے ❤❤❤❤❤❤well done ❤❤❤حضرت داؤد علیہ السلام اور حضرت سلیمان علیہ السلام والا عظیم الشان کام ❤❤❤❤
Very valuable documentary, 👍👌🥰
Nice information
اسلام علیکم! شہاب بھائی آپ کا تحقیقی کام قابل ستائش ہے۔ کوچہ غبارچیاں دہلی دروازہ لاہور المعروف نکاح والی گلی سب سے پرانا کوچہ ے۔ اس کوچہ میں کوچہ حسین شاہ رحمتہ اللہ علیہ مسجد وزیر خان دہلی دروازہ لاہور کے سید حسین شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے بیٹے سید محمد شفیع شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ اور بھائی سید اصغر شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ بھی قیام پذیر رہے ہیں۔ آج اس کوچہ میں سید شفیع شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے بیٹے سید منور شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے بیٹے سید وسیم اور سید سہیل قیام پذیر ہیں۔ اس کوچہ غبارچیاں دہلی دروازہ لاہور پر بھی ڈاکومنٹری بنائیں
آپ جس گلی سے متعارف کرائیں ،اس کا مکمل پتہ اور محل وقوع بھی بتا دیا کریں
❤
What about pathran (stone) wali havali. I used to visit my aunt there.
والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کو چاہیے جو پرانی بلڈنگ گرا کر نئی بنا رہے ہیں ان کا آرکیٹیکٹ والڈ سٹی پرانے طرز پر دے جو بنائے جائیں اس کے علاوہ ماڈرن لوکس بین ہونی چاہیے
AP mashallah central model school aur g.c university ke intelligent student he ap ki videos proof he is ka
Uncal jee app ko pta hai ya ni lohar or mughal aik hi hain