I mean seriously don't understand why our Mullahs (particularly from India and Pakistan)keep their ego aside and learn from this man. He really makes sense. Thanks
شان حضرت مولا علی علیہ السلام احادیث رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں: حدیث :- 1 "علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے"۔ حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 11) حدیث نمبر :- 2 "علی کا ذکر عبادت ہے"۔ حوالہ :- ( کنز العمال جلد 11 صفحہ 601) حدیث نمبر :- 3 "علی کو مجھ سے وہی نسبت ہے،جو موسی کو ہارون سے تھی سواے اس کے کہ میرے بعد کوی نبی نہیں"۔ حوالہ :- ( صحیح بخاری جلد 3 صفحہ 1142) (صحیح مسلم جلد 31 صفحہ نمبر 5931) حدیث:- 4 یوم خیبر ، "کل علم اس کو دوں گا جو اللہ،اسکے رسول کا محبوب ترین ہوگا"۔ حوالہ :- ( صحیح مسلم جلد 31،صفحہ 5917) حدیث:- 5 "میرے بعد جو چیزیں باعث اختلاف ہوں گی ، ان میں علی کی عدالت سب سے بہترین ہے" ۔ (کنز اعمال جلد 13، صفحہ 120) حدیث نمبر:- 6 "علی تمہارے درمیان بہترین حاکم ہے"۔ (کنز اعمال جلد 13،صفحہ 120) حدیث نمبر:- 7 " میں سردار فرزندان آدم ہوں، (علی) سرور عرب ہے"۔ حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3، صفحہ 123) حدیث نمبر:- 8 "یوم خندق ضربت علی, ثقلین کی عبادت سے افضل ہے "۔ حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 34) حدیث نمبر :- 9 "علی کے گھر کے علاوہ مسجد نبوی کے اندر کھلنے والے تمام دروازے بند کر دیے جائیں" ۔ حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 125) حدیث نمبر:- 10 "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں"۔ حوالہ جات :- (مسند احمد ابن حمبل جلد 5،صفحہ 606) ( صحیح ترمذی جلد 13،صفحہ 168) حدیث نمبر:- 11 لشکر روانہ کرتے وقت فرمایا، "خدایا مجھے اس وقت تک موت نا دینا جب تک علی کو دوبارہ دیکھ نہ لوں ،راوی ام ایمن " ۔ حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 178) حدیث نمبر:- 12 علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے۔ حوالہ :- ( صحیح ترمذی جلد 31،صفحہ 166) حدیث نمبر:- 13 اہل سنت کے مفسر امام جلال الدین سیوطی نے تفسیر در منثور میں درج کیا ہے جب قرآن کی یہ آیت آئی کہ :- اے رسول ! پہنچا دیجئے اپنے رب کی طرف سے جو آپ پہ نازل ہوا... (سورہ مائدہ 67) اس آیت کے بعد آخری حج سے واپسی پر خم غدیر کے مقام پر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے سوالاکھ صحابہ کرام کے مجمعے میں علی (علیہ السلام ) کا ہاتھ بلند کر کے اعلان کیا :- "جس جس کا میں مولا ، اس اس کا علی( علیہ السلام ) مولا حدیث نمبر :- 14 "جس نے علی کو ستایا ، اس نے مجھے ستایا" ۔ حوالہ :- (مسند امام احمد ابن حمبل جلد 4 صفحہ 534) حدیث نمبر:- 15 "جس نے علی سے دشمنی کی ، اس نے مجھ سے دشمنی کی"۔ (مناقب علی ابن ابی طالب صفحہ 192) حدیث نمبر:- 16 "اے علی ! مومن کے علاوہ کوئی تم سے محبت نہیں کرسکتا، منافق کے علاوہ کوئی تم سے بغض نہیں رکھ سکتا"۔ حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 177) حدیث نمبر:- 17 "علی کی دوستی برائیوں کو یوں کھاتی ہے جیسے آگ لکڑی کو" ۔ حوالہ:- (کنز العمال جلد 11،صفحہ 125) حدیث نمبر:-18 "اے علی ! جو ہماری اطاعت کرے گا اس نے خدا کی اطاعت کی"، راوی ابوذر غفاری حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 123) حدیث نمبر:- 19 (میرا پروردگار مجھے رات کو آسمان لے گیا اور علیکے بارے میں مجھے 3 چیزوں کی وحی کی ) "علی پرہیز گاروں کا پیشوا ، مومنین کے ولی ، اور نورانی چہروں کے رہبر ہے"۔ حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 138) حدیث نمبر:- 20 میں علم کا شہر ہوں اور علی اسکا دروازہ ہے۔ حوالہ جات:- (کنز العمال جلد 13 صفحہ 148) (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 127) حدیث نمبر:- 21 مواخات مدینہ ، "اے علی تم دنیا آخرت میں میرے بھائی ہو"۔ حوالہ(تاریخ ابن کثیر جلد 3،صفحہ 223
واہ ماشاءاللہ غامدی صاحب موضوع کا حق ادا کر دیا۔❤❤❤۔❤ جب بھی سنے دل خوش ہو جاتا ہے اور تاریخ کی بہت سی کتابوں سے جان چھوٹ جاتی ہے۔❤❤❤ ہر گفتگو میں اصولی باتیں بھی ہوتی ہیں،اور فروع بھی بتا دیتے ہیں❤❤❤۔
حضور پاک نے جس کی محبت کو ایمان اور بغض کو منافقت قرار دیا انسے کوئی کیسے افضل ہو سکتا ہے.. اور جب حضور پاک نے فرمایا میں جسکا مولا ہوں علی اسکے مولا ہیں اسکے بعد علی علیہ سلام سے کیسے کوئی افضل ہوے؟
Aa much as I learned, I read books, Hadith I am sure After Rasool Allah ( PBUH ) none is Superior than Hazrat Ali A S But as Ghamdi saheb said we Muslims must not fight over this issue but we must lean on our own character I love and respect all of them no doubt there are some matters are too serious but I prefer to correct my own character
Jzk.Ghamidi sahab. Thanks to you I know the difference between deen and historical facts. Fazilat of Sahaba, Karbala, Khilafat e Rashida are part of Islamic history but they do not form a part of deen which was competed in all forms for all times with Muhammad SAW and is the only thing that would make me a good Muslim or not. Prefection and divine guidance ended with Muhammad SAW. All others are humans, more pious and great than you and I but human. Preferring one over the other has nothing to do with my faith/
Quraan Kareem ke haqayek se sab sahaba baraber hai sab ko Aallahne jite ji jannat ki basharat di hai. Riwayatoone ek dusre may naa ittefaki dushmani batayee hai Quraan Kareem ke haqayek chodd ker hum baar baar ussiko dohrate baithe hai. Quraan Kareem ke ilawaa koi bhi baat kitnibhi mukkaddas kitabse q naa ho ya kitnebhi bade shakhs ki baat q naa ho amal kernese pehle behtar hai ke usse Quraan Kareem se chk kijiye werna hum haqayek se detrack honge ❤
Salam Guruji, Sallan Hassan Bhai May Allah Grant Guruji Good Health and Long life also Bestow his blessings and mercy upon his family. I beg Allah to make lives Easy of listeners of this programme and non listeners . Jazzak Allah
قرآن و احادیث کی روشنی میں اجماع امت ہے کہ انبیاء کرامؑ کے بعد امت میں سب سے افضل حضرت ابوبکر صدیقؓ ہیں۔جبکہ اقوال شاذہ و منفردہ کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔
ماشاءاللّٰہ، ماشاءاللّٰہ کیا اعلیٰ علمی گفتگو فرمائی ہے جناب مگر غامدی صاحب کی ادائیگئ الفاظ میں قدرے ضعف محسوس ہو رہا ہے ۔ اللّٰہ پاک تن درستی والی عمر دراز مرحمت فرمائے۔ آمین
I have a question for Javed Ahmed Ghamidi sahb. We see references for last prophet in bible to Hazrat Muhammad pbuh, i have also read about Apocalypse and his four horsemen. Is it right that it is referred to Muhammad pbuh and four caliphs???
Sabse afzal sahabi khalid bin Walid hai jinke wajah see Roman Empire Musalmaano nee fatah ki phir Saad bin abi Waqas jinki wajah ser Persian empire fatah hue
Abu Bakr is the best person after prophet (as). Prophet was the imam bcz he was the best person in the world, then Abu bakr took Imamat bcz then he was the second best person after Prophet...
قران میں دو صحابی کون ہیں جس کا قرآن میں لکھا ھے کیا کوئی بتا سکتا ھے ❓🤔 Who are the two Companions whose mentioned in the Qur'an? Can anyone tell me ❓
غامدی صاحب نے اعتدال کی بات کی ہے، اور بڑی خوبی سے اس مسئلے کی وضاحت کی ہے۔ ویسے یہ ایک فضول بحث ہے، اسلام میں شخصیت پرستی کا سبب یہی مباحث ہیں۔ انہیں مباحث کے تحت اسلام میں ملائیت اور پیشوائت پروان چڑھی۔ ملاوں نے انہی مباحث کو بنیاد بنا کر صحابہ کرام کے نام پر اپنی اپنی دکانیں چمکائی ہیں۔ قرآن نے ایسے مباحث کو کس خوبی سے نمٹایا ہے کہ، تِلۡکَ اُمَّۃٌ قَدۡ خَلَتۡ ۚ لَہَا مَا کَسَبَتۡ وَ لَکُمۡ مَّا کَسَبۡتُمۡ ۚ وَ لَا تُسۡئَلُوۡنَ عَمَّا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ۔ البقرہ 134 یہ جماعت تو گزر چکی جو انہوں نے کیا وہ ان کے لئے ہے اور جو تم کرو گے تمہارے لئے ہے ۔ ان کے اعمال کے بارے میں تم نہیں پوچھے جاؤ گے ۔ یہ شخصیت پرستی کے مباحث اسلام میں بعد کی پیداوار ہیں، یہ قرآنی تعلیمات کے خلاف ہیں۔
Hazrat Ayshya rza sy rawaint hy ki Anhazoor saw ney wafat sy qabel muj sy izhar fermaia ki mujey Allah ky turf se Jibraiel asw ny is ramzan my mujey do martaba Qurani pakrevised kerwaia or batia ky Hazrat Essa asw ny 120 sal omer pey or wo wafat pa gey hy neez mera dil chahta hy ki my Abou Baker Saddiq ky khilafat ka ielan kerdou meger me mohtat hou Allah mujeey bisharet dy reha hy is ley Allah tallah unky huq me khud faisla fermy ga .but anhazoor saw had made a commeeti of five members befre thier death .
Ghamdi Sb quote ahadees and history from the shahih books for shaikhain and ummayads but when it comes to ahle bait or Ali then he gives lame excuses and try to portray that this is just history and nothing more. Uptill now he was in denial that karbala happened. In his past videos he argued that it was just a story and nothing more but recetnly he has changed his stance and accepted at least it happened. Similarly, he is quoting from umar that abu bakar is the best person in sahabas whereas umar himself was not elected through consensus. Also, its not a big deal for G.S when ummayads from pulpits used offensive words about Ali or when moavia rebelled against the true elected caliph Ali. I saw him playing with words and excuses and comparing it with nawaz, imran and establishment politics today. Lastly, everyone who confronted the first 3 caliphs are considered rebels, traitors etc but the sahabas that openly challenged the 4 caliphs are held in a high esteemed position and are considered sahabas in the ranks of Ahle sunnat. How can you raise a building straight if your base is not straight. If you take deen from incompetent and incapable people you follow the wrong path.
اجماع امت کی دین اسلام میں کیا حیثیت ھے ۔جیسے کہ فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا ۔اس مسئلہ کو سمجھنا چاھتا ھوں۔اگر کوی مقتدی امام کے ساتھ اجتماعی دعا میں شامل نھیں ھوتا تو اس کو اچھا تصور نھیں کیا جاتا ھمارے معاشرے میں اور مذکورہ شخص کے ساتھ بحث شروع ھو جاتی ھے ۔
افضل وہ ہو گا جس نے کبھی کنکر کو شنکر مان کر سجدہ نا کیا ہو۔ جو علم میں بھی سب سے افضل ہو جو کبھی رسول کو جنگ میں چھوڑ کر نا بھاگا ہو جو کرار ہو۔ جس نے خیبر فتح کیا ہو جس نے خندق جیتی ہو جو جنت کے سرداروں کا باپ ہو جو جنت کی سردار عورت کا مجازی خدا ہو جو کعبہ میں پیدا ہوا ہو جو ہاشمی ہو جسکی نصبت نبی کے ساتھ ایسی ہو جیسی ایک نبی موسی کی دوسرے ہارون کہ ساتھ ہو جو نبی کو مردوں میں سب سے زیادہ محبوب ہو۔ جو نماز میں زکوات ادا کرتا ہو جسکی چوکٹ پر ستارے سجدہ کرتے ہوں جس کے لئے جبرائیل کہے میں مسکین ہوں مجھے اپنے در سے روٹی دو۔ جو مظہر الجائب ہو جو سلطان نصیر ہو جو فاروق ہو صدیق ہو جو نفس رسول ہو۔ جس نے نماز فرض ہونے سے پہلے نماز پڑھی ہو میں لکھتا جاوں گا اور جگہ ختم ہو جاے گی لہذا فیصلہ اپنی عقل کے مطابق خود کر لیں۔ الصلواۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ
میں غامدی صاحب کی دل سے عزت کرتا ہوں اور بہت احترام بھی کرتا ہوں لیکن غامدی صاحب سے علمی اختلاف بھی کرتا ہوں نبی کریم ﷺ کے زمانہ ہی میں جب ہمیں صحابہ کے درمیان انتخاب کے لیے کہا جاتا تو سب میں افضل اور بہتر ہم ابوبکر رضی اللہ عنہ کو قرار دیتے ، پھر عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو پھر عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو ۔ Sahih Bukhari#3655
Rasolollah swas kay baith khalifa bilafizl molla ali a s. Hay . molla ali kay 11 khalifa hay. Jo imam masoom kay nam say yat karta hay. Oor akheri imam zinda wa mojood hay. Baqu rasolollah kay baith kon afzal Kahag say agiya. Fuzool baten karna murtat hay.
اگر علم سے مستفید ہونے پر کسی کو افضل کہنا ہے تو پھر سیدنا عبداللہ بن عباس صحابہ میں افضل ترین ہوئے۔ کیونکہ وہ مفسر قرآن تھے، اور ہزاروں صحابہ کو انہوں نے دین سکھایا حتی کہ خلفائے راشدین بھی ان سے دینی معاملات میں راہنمائی لیتے تھے۔
یقین کریں ان بحث مباحثوں نے میرے زہن میں نور جیسی تصویر مسخ کردی جو اس زمانے کی بنی تھی اور میں حال میں عمل پر زندگی گزار رہا تھا ،شیع سنی بحث نے فضول میں تاریخ کو عقیدہ بنا کر تفرقہ میں پڑ گیے
کوئی کتاب کا حوالہ نہیں سب ادھر اور ادھر کی باتیں کرتا ہیں یہاں پہ اپنی پسند اور ناپسند کی بات نہیں ہے اگر ایسا ہے تو علی کے فضیلت میں اتنے حدیثیں ہیں ان کا کیا افضل وہی ہیں جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہے افضل وہی ہے جس کے پاس سب سے زیادہ علم ہو اور افضل وہی ہے جس کے فضیلت میں سب سے زیادہ حدیثیں ہو اگر اپنی رائے کی بات ہے تو میرا رائے یہی ہے کہ اس روح زمین پہ انبیاء کرام کے بعد سب سے افضل مولا علی علیہ السلام ہے
سب سے افضل مولا علی علیہ السّلام ❤
صدیوں کے مباحث اور اختلافات کو منٹوں میں نبٹا دینے والا عظیم شخص ♥️
اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
I mean seriously don't understand why our Mullahs (particularly from India and Pakistan)keep their ego aside and learn from this man. He really makes sense. Thanks
This man is not but Quraan Kareem is absolutely true so w hv to follow not this man but Quraan Kareem❤
'Ego'. Simple answer - 'Ego'.
Excellent 👌❤
مولا علی ع ۔۔سب سے افضل ہیں❤❤❤❤
شان حضرت مولا علی علیہ السلام احادیث رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں:
حدیث :- 1
"علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے"۔
حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 11)
حدیث نمبر :- 2
"علی کا ذکر عبادت ہے"۔
حوالہ :- ( کنز العمال جلد 11
صفحہ 601)
حدیث نمبر :- 3
"علی کو مجھ سے وہی نسبت ہے،جو موسی کو ہارون سے تھی سواے اس کے کہ میرے بعد کوی نبی نہیں"۔
حوالہ :- ( صحیح بخاری جلد 3 صفحہ 1142)
(صحیح مسلم جلد 31 صفحہ نمبر 5931)
حدیث:- 4
یوم خیبر ، "کل علم اس کو دوں گا جو اللہ،اسکے رسول کا محبوب ترین ہوگا"۔
حوالہ :- ( صحیح مسلم جلد 31،صفحہ 5917)
حدیث:- 5
"میرے بعد جو چیزیں باعث اختلاف ہوں گی ، ان میں علی کی عدالت سب سے بہترین ہے" ۔
(کنز اعمال جلد 13، صفحہ 120)
حدیث نمبر:- 6
"علی تمہارے درمیان بہترین حاکم ہے"۔
(کنز اعمال جلد 13،صفحہ 120)
حدیث نمبر:- 7
" میں سردار فرزندان آدم ہوں، (علی) سرور عرب ہے"۔
حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3، صفحہ 123)
حدیث نمبر:- 8
"یوم خندق ضربت علی, ثقلین کی عبادت سے افضل ہے "۔
حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 34)
حدیث نمبر :- 9
"علی کے گھر کے علاوہ مسجد نبوی کے اندر کھلنے والے تمام دروازے بند کر دیے جائیں" ۔
حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 125)
حدیث نمبر:- 10
"علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں"۔
حوالہ جات :- (مسند احمد ابن حمبل جلد 5،صفحہ 606)
( صحیح ترمذی جلد 13،صفحہ 168)
حدیث نمبر:- 11
لشکر روانہ کرتے وقت فرمایا، "خدایا مجھے اس وقت تک موت نا دینا جب تک علی کو دوبارہ دیکھ نہ لوں ،راوی ام ایمن " ۔
حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 178)
حدیث نمبر:- 12
علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے۔ حوالہ :- ( صحیح ترمذی جلد 31،صفحہ 166)
حدیث نمبر:- 13
اہل سنت کے مفسر امام جلال الدین سیوطی نے تفسیر در منثور میں درج کیا ہے جب قرآن کی یہ آیت آئی کہ :-
اے رسول ! پہنچا دیجئے اپنے رب کی طرف سے جو آپ پہ نازل ہوا... (سورہ مائدہ 67)
اس آیت کے بعد آخری حج سے واپسی پر خم غدیر کے مقام پر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے سوالاکھ صحابہ کرام کے مجمعے میں علی (علیہ السلام ) کا ہاتھ بلند کر کے اعلان کیا :- "جس جس کا میں مولا ، اس اس کا علی( علیہ السلام ) مولا
حدیث نمبر :- 14
"جس نے علی کو ستایا ، اس نے مجھے ستایا" ۔ حوالہ :- (مسند امام احمد ابن حمبل جلد 4 صفحہ 534)
حدیث نمبر:- 15
"جس نے علی سے دشمنی کی ، اس نے مجھ سے دشمنی کی"۔
(مناقب علی ابن ابی طالب صفحہ 192)
حدیث نمبر:- 16
"اے علی ! مومن کے علاوہ کوئی تم سے محبت نہیں کرسکتا، منافق کے علاوہ کوئی تم سے بغض نہیں رکھ سکتا"۔
حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 177)
حدیث نمبر:- 17
"علی کی دوستی برائیوں کو یوں کھاتی ہے جیسے آگ لکڑی کو" ۔
حوالہ:- (کنز العمال جلد 11،صفحہ 125)
حدیث نمبر:-18
"اے علی ! جو ہماری اطاعت کرے گا اس نے خدا کی اطاعت کی"، راوی ابوذر غفاری
حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 123)
حدیث نمبر:- 19
(میرا پروردگار مجھے رات کو آسمان لے گیا اور علیکے بارے میں مجھے 3 چیزوں کی وحی کی )
"علی پرہیز گاروں کا پیشوا ، مومنین کے ولی ، اور نورانی چہروں کے رہبر ہے"۔
حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 138)
حدیث نمبر:- 20
میں علم کا شہر ہوں اور علی اسکا دروازہ ہے۔
حوالہ جات:- (کنز العمال جلد 13 صفحہ 148)
(مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 127)
حدیث نمبر:- 21
مواخات مدینہ ، "اے علی تم دنیا آخرت میں میرے بھائی ہو"۔
حوالہ(تاریخ ابن کثیر جلد 3،صفحہ 223
I didn't find any other SCHOLAR of his level...MA SHA ALLAH.
This deserves way lot views. Very intellectual and wise words!
We are fortunate to have Ghamdi Sb for religious explanations.
شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
I always feel blessed that started listening to him. So much to learn from Ghamidi sahib
We must adopt this way to creat harmony.
Simply beautiful words. ❤
واہ ماشاءاللہ غامدی صاحب موضوع کا حق ادا کر دیا۔❤❤❤۔❤ جب بھی سنے دل خوش ہو جاتا ہے اور تاریخ کی بہت سی کتابوں سے جان چھوٹ جاتی ہے۔❤❤❤ ہر گفتگو میں اصولی باتیں بھی ہوتی ہیں،اور فروع بھی بتا دیتے ہیں❤❤❤۔
Mashallah may Allah give you long life
حضور پاک نے جس کی محبت کو ایمان اور بغض کو منافقت قرار دیا انسے کوئی کیسے افضل ہو سکتا ہے.. اور جب حضور پاک نے فرمایا میں جسکا مولا ہوں علی اسکے مولا ہیں اسکے بعد علی علیہ سلام سے کیسے کوئی افضل ہوے؟
بہترین تجزیہ
Subhan'Allah...! Kya kisi Mulla G, Zakir ya Doctor Engineer kay pass aisay Husn-e-bayan, logic, clarity, grip over subject hai...!
Immensely superb!
ماشاءاللہ بہت عمدہ گفتگو
Ghamidi sahb best scholar in this era
subhan Allah, alhamdulillah, that Allah gave us scholars like Ghamidi sahib.
Masha Allah
What's a nice and simple explanation...
حضرت علی علیہ السلام جیسا امت نبی میں کوئی ہے ہی نہیں
*Sahi Kaha Aap Ne*
Great Words 👍. What An Explanation.
Assalam-o-alykom Sir,
Allah apko lambi Umar ata farmay❤
Aa much as I learned, I read books, Hadith I am sure After Rasool Allah ( PBUH ) none is Superior than Hazrat Ali A S But as Ghamdi saheb said we Muslims must not fight over this issue but we must lean on our own character I love and respect all of them no doubt there are some matters are too serious but I prefer to correct my own character
What ahadith did you find that made you think Ali was superior to even AbuBakr as Siddique?
But you are right! Doesn't matter
Jzk.Ghamidi sahab. Thanks to you I know the difference between deen and historical facts. Fazilat of Sahaba, Karbala, Khilafat e Rashida are part of Islamic history but they do not form a part of deen which was competed in all forms for all times with Muhammad SAW and is the only thing that would make me a good Muslim or not. Prefection and divine guidance ended with Muhammad SAW. All others are humans, more pious and great than you and I but human. Preferring one over the other has nothing to do with my faith/
Very good analysis
❤ beautiful way to express many controversial issues
Syedna Ali ka apna level hai or Syedna Abu Bakar ka bhi
Jazakallah ghamdi sab excellent explanation 👍
غامدی صاحب میرے لئے تعلیمات اسلامی میں نمونہ ہیں موجودہ دور میں ۔❤❤
Nicely explained 👍👌
Quraan Kareem ke haqayek se sab sahaba baraber hai sab ko Aallahne jite ji jannat ki basharat di hai.
Riwayatoone ek dusre may naa ittefaki dushmani batayee hai
Quraan Kareem ke haqayek chodd ker hum baar baar ussiko dohrate baithe hai.
Quraan Kareem ke ilawaa koi bhi baat kitnibhi mukkaddas kitabse q naa ho ya kitnebhi bade shakhs ki baat q naa ho amal kernese pehle behtar hai ke usse Quraan Kareem se chk kijiye werna hum haqayek se detrack honge ❤
Ahlebait se badh kr koi nhi he... Baqi sahaba ka ehtiram alag he
Need more historical truth like that.. Very Logical way to perceive..
So well put up
رسول اللہ کے راے کے جیسی کوئی راے ہو ہی نہيں سکتی کسی راے پر وحی کی سند نہيں ھے۔ما سواء حضور اکرم ۔ص۔
اس طرح تحقیق کی جاسکتی ھے۔
❤❤❤
Great work 🎉
Way wah kia kamal baat.wahwah
مصطفیٰ کا ہم سفر ابو بکر ابو بکر ❤❤❤
❤
Simple is that k hmry khny sy koi bura Acha ni ban jata or na koi Acha Bura ban jata hai
ٹھیک بول رہے ہیں بلکے بہت ٹھیک
Dor Hazir k Behtreen Aaqil Danishwar ❤
Ghamdi Sahab look khobsorat MashaAllah.
❤❤❤❤
Salam Guruji, Sallan Hassan Bhai
May Allah Grant Guruji Good Health and Long life also Bestow his blessings and mercy upon his family.
I beg Allah to make lives Easy of listeners of this programme and non listeners .
Jazzak Allah
Usstad_e_muhthram🌹🌹🌹
ALLAH ki karorun rehmetein hun Ghamidi sb pr❤❤
ALLAH kehte hn mere dosto se dushmani na ki jae
Afzal kon ha ???? Kia Jin ko hokomat mili bs???? Haqeeqat Allah ko mahloom ha
mery ustaaz e mohtram ❤
Our Ustaad is Quraan Kareem not this man😂
Ai kaash ki hamari mavlavi sahiban is baat ko samaj saki
Bs kisi k lye afzaliyat ki buniyad ye na honi chahye k agle se koi bugz ho phr bhale ap kisi ko afzal rakho.
ابو بکر رضی اللہ عنہ اس وجہ سے افضل اس لیے کہ آپ نے حضور صلہ علی وسلم کے بعد نماز کی امامت کی -
Alhamdulilah hum mola Ali (as) ko tamaam sahaba se afzal mante hein.
قرآن و احادیث کی روشنی میں اجماع امت ہے کہ انبیاء کرامؑ کے بعد امت میں سب سے افضل حضرت ابوبکر صدیقؓ ہیں۔جبکہ اقوال شاذہ و منفردہ کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔
Great 👍
What is "tabayey ka ikhtilaf" in the end. What does it mean. Can anyone guide please?
Ghamdi sb best
ممتازیت تو ھے سب برابر نیں کچھ نہ کچھ انفرادیت تو ھے
جی نبی محمد نے ایسا معاشرہ تیار کیا تھا کہ سب خود سے دوسرے کو بہتر سمجھتے تھے ۔😊
Why is there a need to establish who is better than who? They were all better than us. Focus on yourself.
There is no comparison between Molana Ali n other people
اگر یہی بات ہے تو کبھی زکیہ نفس اور المنصور کی خط و کتابت پڑھ لیں۔ ششدر رہ جائیں گے
What ever you believe just keep it as your personal opinion don't make it an aqeedah
There is no need for comparison. All companions must be respected equally.
@@hasbideadman
السلام علیکم
حسیب بھائی یہ خط و کتابت کس کتاب میں دیکھا جاسکتا ؟ شکریہ
@@FFLOVER-dr7qh we also tolerate u guys why don’t you ? At least we have courage to speak truth!
or jis shura me ahle bait hi na ho kia wo shura shura keh laegi jis shakhs ki beyat ahle bait ne ki nahi kia wo khalifa kehlaega
Simply Da Best. Ghamidi Sb. ❤❤❤❤❤
ماشاءاللّٰہ، ماشاءاللّٰہ کیا اعلیٰ علمی گفتگو فرمائی ہے جناب
مگر غامدی صاحب کی ادائیگئ الفاظ میں قدرے ضعف محسوس ہو رہا ہے ۔ اللّٰہ پاک تن درستی والی عمر دراز مرحمت فرمائے۔ آمین
Ummat apna kam chhod kr Allah ka kam apne hath me le rakha hai
I have a question for Javed Ahmed Ghamidi sahb.
We see references for last prophet in bible to Hazrat Muhammad pbuh, i have also read about Apocalypse and his four horsemen. Is it right that it is referred to Muhammad pbuh and four caliphs???
Sabse afzal sahabi khalid bin Walid hai jinke wajah see Roman Empire Musalmaano nee fatah ki phir Saad bin abi Waqas jinki wajah ser Persian empire fatah hue
Nabi paak a.s ke baad imam ali a.s sub se afzel hain simple.baki baad mai .nabi paak ne bar bar fermaya imam ali a.s ki fazeelete.
Where is your center in Karachi??
Ju jitna parheez gaar wo utna hi zada Afzal
Jis ne jisne Zada Qurbani Dee islam k liey wo utna Afzal ha
Isky kya hemat kay isabha ky superior ya inferior byan karay
Abu Bakr is the best person after prophet (as). Prophet was the imam bcz he was the best person in the world, then Abu bakr took Imamat bcz then he was the second best person after Prophet...
سو فیصد درست
اے کہ نشاسی خفی را از جلی ہشار باش
اے گرفتارِ ابوبکر و علی ہشار باش....
ماشاءاللہ ہمیشہ کی طرح بہترین گفتگو.... ❤
قران میں دو صحابی کون ہیں جس کا قرآن میں لکھا ھے کیا کوئی بتا سکتا ھے ❓🤔
Who are the two Companions whose mentioned in the Qur'an? Can anyone tell me ❓
زید بن حارس منہ بولا بیٹا جس کی بیوی سے شادی کی اور چچا ابو لہب کو بد دعا کیا یہ سچ ہے❓ Adopted son zaid bin Haris and uncle Abu Lahab Is this true
غامدی صاحب نے اعتدال کی بات کی ہے، اور بڑی خوبی سے اس مسئلے کی وضاحت کی ہے۔
ویسے یہ ایک فضول بحث ہے، اسلام میں شخصیت پرستی کا سبب یہی مباحث ہیں۔
انہیں مباحث کے تحت اسلام میں ملائیت اور پیشوائت پروان چڑھی۔ ملاوں نے انہی مباحث کو بنیاد بنا کر صحابہ کرام کے نام پر اپنی اپنی دکانیں چمکائی ہیں۔
قرآن نے ایسے مباحث کو کس خوبی سے نمٹایا ہے کہ،
تِلۡکَ اُمَّۃٌ قَدۡ خَلَتۡ ۚ لَہَا مَا کَسَبَتۡ وَ لَکُمۡ مَّا کَسَبۡتُمۡ ۚ وَ لَا تُسۡئَلُوۡنَ عَمَّا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ۔
البقرہ 134
یہ جماعت تو گزر چکی جو انہوں نے کیا وہ ان کے لئے ہے اور جو تم کرو گے تمہارے لئے ہے ۔ ان کے اعمال کے بارے میں تم نہیں پوچھے جاؤ گے ۔
یہ شخصیت پرستی کے مباحث اسلام میں بعد کی پیداوار ہیں، یہ قرآنی تعلیمات کے خلاف ہیں۔
Allah àpko hades ke tharaf wapas lay aye
Close ended question and so much exaggeration....
Just one thing is clear for me
Man Kunto Maula Fa haza Ali Maula..
کیا یہ سوال غلط ہے؟ جب اللہ نے فرمایا کہ افضل وہ ہیں جو زیادہ پرہیزگار ہیں اور صحابہ کرام سب افضل ہیں
کون کتنا پرہیز گار ہے اس کا تعین صرف اللہ ہی کر سکتا ہے۔ اسلئے تقوی کی بنیاد پر کسی کی افضلیت کا فیصلہ کرنا ہمارے اختیار میں ہی نہیں۔
زید بن حارس منہ بولا بیٹا جس کی بیوی سے شادی کی اور چچا ابو لہب کو بد دعا کیا یہ سچ ہے❓ Adopted son zaid bin Haris and uncle Abu Lahab Is this true
Hazrat Ayshya rza sy rawaint hy ki Anhazoor saw ney wafat sy qabel muj sy izhar fermaia ki mujey Allah ky turf se Jibraiel asw ny is ramzan my mujey do martaba Qurani pakrevised kerwaia or batia ky Hazrat Essa asw ny 120 sal omer pey or wo wafat pa gey hy neez mera dil chahta hy ki my Abou Baker Saddiq ky khilafat ka ielan kerdou meger me mohtat hou Allah mujeey bisharet dy reha hy is ley Allah tallah unky huq me khud faisla fermy ga .but anhazoor saw had made a commeeti of five members befre thier death .
Ghamdi Sb quote ahadees and history from the shahih books for shaikhain and ummayads but when it comes to ahle bait or Ali then he gives lame excuses and try to portray that this is just history and nothing more. Uptill now he was in denial that karbala happened. In his past videos he argued that it was just a story and nothing more but recetnly he has changed his stance and accepted at least it happened. Similarly, he is quoting from umar that abu bakar is the best person in sahabas whereas umar himself was not elected through consensus. Also, its not a big deal for G.S when ummayads from pulpits used offensive words about Ali or when moavia rebelled against the true elected caliph Ali. I saw him playing with words and excuses and comparing it with nawaz, imran and establishment politics today. Lastly, everyone who confronted the first 3 caliphs are considered rebels, traitors etc but the sahabas that openly challenged the 4 caliphs are held in a high esteemed position and are considered sahabas in the ranks of Ahle sunnat. How can you raise a building straight if your base is not straight. If you take deen from incompetent and incapable people you follow the wrong path.
Bolny ka kia tareka hyy yar qasam sy
اجماع امت کی دین اسلام میں کیا حیثیت ھے ۔جیسے کہ فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا ۔اس مسئلہ کو سمجھنا چاھتا ھوں۔اگر کوی مقتدی امام کے ساتھ اجتماعی دعا میں شامل نھیں ھوتا تو اس کو اچھا تصور نھیں کیا جاتا ھمارے معاشرے میں اور مذکورہ شخص کے ساتھ بحث شروع ھو جاتی ھے ۔
لفاظ
یہ لعین تابعین عظام سے بڑھ گیا علم میں
افضل وہ ہو گا جس نے کبھی کنکر کو شنکر مان کر سجدہ نا کیا ہو۔
جو علم میں بھی سب سے افضل ہو
جو کبھی رسول کو جنگ میں چھوڑ کر نا بھاگا ہو
جو کرار ہو۔ جس نے خیبر فتح کیا ہو
جس نے خندق جیتی ہو
جو جنت کے سرداروں کا باپ ہو
جو جنت کی سردار عورت کا مجازی خدا ہو
جو کعبہ میں پیدا ہوا ہو
جو ہاشمی ہو
جسکی نصبت نبی کے ساتھ ایسی ہو جیسی ایک نبی موسی کی دوسرے ہارون کہ ساتھ ہو
جو نبی کو مردوں میں سب سے زیادہ محبوب ہو۔
جو نماز میں زکوات ادا کرتا ہو
جسکی چوکٹ پر ستارے سجدہ کرتے ہوں
جس کے لئے جبرائیل کہے میں مسکین ہوں مجھے اپنے در سے روٹی دو۔
جو مظہر الجائب ہو جو سلطان نصیر ہو
جو فاروق ہو صدیق ہو
جو نفس رسول ہو۔
جس نے نماز فرض ہونے سے پہلے نماز پڑھی ہو
میں لکھتا جاوں گا اور جگہ ختم ہو جاے گی لہذا فیصلہ اپنی عقل کے مطابق خود کر لیں۔
الصلواۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ
Engineer Mirza krhta he Keh Mera koi firqa nahin jab Keh us ne hub ehl e bayt ke naam par aik Naya firqa bana diya he.
میں غامدی صاحب کی دل سے عزت کرتا ہوں اور بہت احترام بھی کرتا ہوں لیکن غامدی صاحب سے علمی اختلاف بھی کرتا ہوں
نبی کریم ﷺ کے زمانہ ہی میں جب ہمیں صحابہ کے درمیان انتخاب کے لیے کہا جاتا تو سب میں افضل اور بہتر ہم ابوبکر رضی اللہ عنہ کو قرار دیتے ، پھر عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو پھر عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو ۔
Sahih Bukhari#3655
Rasolollah swas kay baith khalifa bilafizl molla ali a s. Hay . molla ali kay 11 khalifa hay. Jo imam masoom kay nam say yat karta hay. Oor akheri imam zinda wa mojood hay. Baqu rasolollah kay baith kon afzal Kahag say agiya. Fuzool baten karna murtat hay.
Jo bagana wala jang se wo afzal ho gya kisa
Kisi ka maqam is k elam ki wajha sy hota hai is ap s.a k bad sub zayada elam hazrat ali r.a k pass tha so hazrat ali afzal hai
خلفإ راشدین کی تعداد احادیث میں بارہ ہے۔چار تو کسی حدیث میں زکر نہیں ہیں۔
Is sadi Kay aur meri Zindagi main subsy BARAY alim...mainy GHAMDI Sahab sy barhh k Kisi ko nai suna....Qeemti heera hian ye
اگر علم سے مستفید ہونے پر کسی کو افضل کہنا ہے تو پھر سیدنا عبداللہ بن عباس صحابہ میں افضل ترین ہوئے۔ کیونکہ وہ مفسر قرآن تھے، اور ہزاروں صحابہ کو انہوں نے دین سکھایا حتی کہ خلفائے راشدین بھی ان سے دینی معاملات میں راہنمائی لیتے تھے۔
یقین کریں ان بحث مباحثوں نے میرے زہن میں نور جیسی تصویر مسخ کردی جو اس زمانے کی بنی تھی اور میں حال میں عمل پر زندگی گزار رہا تھا ،شیع سنی بحث نے فضول میں تاریخ کو عقیدہ بنا کر تفرقہ میں پڑ گیے
کوئی کتاب کا حوالہ نہیں سب ادھر اور ادھر کی باتیں کرتا ہیں یہاں پہ اپنی پسند اور ناپسند کی بات نہیں ہے اگر ایسا ہے تو علی کے فضیلت میں اتنے حدیثیں ہیں ان کا کیا افضل وہی ہیں جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہے افضل وہی ہے جس کے پاس سب سے زیادہ علم ہو اور افضل وہی ہے جس کے فضیلت میں سب سے زیادہ حدیثیں ہو اگر اپنی رائے کی بات ہے تو میرا رائے یہی ہے کہ اس روح زمین پہ انبیاء کرام کے بعد سب سے افضل مولا علی علیہ السلام ہے
Allah Tala ghamdi sab ko jazaekher Ata farmae aamin