Aap Ke Masail Ka Hal Episode No. 1359 | 26 July 2023 - Live From Jamia-tur-Rasheed, Karachi
HTML-код
- Опубликовано: 18 сен 2024
- @JTRMediaHouse
Aap Ke Masail Ka Hal Episode No. 1359 | 26 July 2023 - Live From Jamia-tur-Rasheed, Karachi
_______________________________________
Mufti Iftekhar Ahmed Sahib
Mufti Naveed Ullah Sahib
Darul ifta Jamia tur Rasheed Karachi
_________________________
➤ Stay with us:
------------
Subscribe toRUclips Channel: www.youtube.co...
Follow page link: / jtrmediahouse
JTR Podcast: • JTR Podcast (AMF)
JTR Islahi Majalis: • Islahi Majalis Hazrat ...
AAP Ky Masail: • Aap Kay Masail Ka Hal
JTR Meetup: • JTR MEETUP
JTR Nasheeds: • New Nasheeds
JTR News: • JTR NEWS
----------------------------------------
➤ Hashtags:
#ApkyMasail #ShariaMasail #DeeniMasail #ApkyMasailKaHal
❤❤❤
Assalamu alaikum mere shohar k liye maghfirath ki dua Karo un ka intiqal hogaya hai naam saifulla bin Saleem please dua Karo
السلام علیکم !
انڈیا سے سہل
پہلی رکعت میں ایک سجدہ کیا بھولے سے اور دوسری رکعت میں یاد آیا تو اس میں تین سجدے کرنے سے نماز ھوجاءےگی
فجر کی سنت کب تک پڑھنا جایز ہے سعد لکھنؤ
بچہ پیدا ہونے کے بعد عقیقہ اور بال کتنے دن بعد منڈوانے ہوں گے اور بچے کا ختنہ کتنے دن بعد ہوگا
محمد شہزاد مدرکہ مکہ المکرمہ
عبد اللہ
امام نے رکوع کیا ہم آکر رکوع میں شریک ہوئے تو کتنی دیر رکوع میں رہنے سے رکعت گنی جاءےگی
عمرہ میں بال کٹوانے سے پہلےاگر خوشبودار ٹشو سے ہاتھ صاف کر لیے تو کیا دم واجب ہوگا ؟
ام معاذ۔ملتان
Juma ka khotba km se km kitna pp dhna vajib hai saad lucknow
انڈیا سے شاھد
نماز میں سورہ فاتحہ کی ۳یا۴ آیت پڑی پھر کویٔ وجہ سے دوبارا سورت شروع کی تو کیا سجدہ سہو سے نماز ہو جاءےگی یہ فرض اور سنت دونوں میں ایک مسلہ ھے
السلام و علیکم ۔ بنت اجمل بہاولنگر سے ۔ فارمیسی کمپنی والے اکثر ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کے لئے کھانے وغیرہ کا اہتمام کرتے ہیں ۔ کیا یہ کھانا ڈاکٹرز کے لئیے جائز ہے ؟ رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
لاڈکی سے تین بار ازاجت لینا سنت ہے یا ایک بار مے ہو جاے گا لڈکی اس وقت گمزدہ ہوتی ہے ایک ہی بار اس کے لے ازاجت دینا بھاری ہوتا ہے وزاہت فرما دے
مہمد افتاب یو پی سے
مفتی تارق مسود ساہب کی خدمت مے
Kia namaz ke doran namazi ksi ko ishara dene ke liye Allah u Akbar kehsakta h ya ju parraha h usay tez parsakta h? Abdur Rehman karachi se
السلام علیکم! محمد سعد عرفان فیصل آباد سے!
جامعۃ الرشید کے دارالافتاء سے یہ سوال ہے کہ اکاونٹنگ اور فنانس کے بچوں کو اکثر ایسے اداروں میں کام کرنا پڑتا ہے، جن کا کاروبار تو حلال ہے (مثلا، Nestle, textile mills, etc) لیکن یہ ادارے لازما کچھ نہ کچھ سودی معاملات میں ملوث ہوتے ہیں، مثلا، سود پر قرضہ لیا ہوتا ہے، یا بنک میں رقم رکھوا کر سود حاصل کیا جاتا ہے، یا انشورنس، یا لیزنگ، یا دیگر سود اور غرر والے معاملات جو شرعا ناجائز ہیں۔ ان اداروں میں finance department میں انٹرشپ یا جاب کرنا کیسا ہے کیونکہ finance department میں کوئی نہ کوئی کام ایسا کرنا پڑ ہی جاتا ہے جو شرعا ناجائز ہو؟ جزاک اللہ خیرا۔
نوٹ: آج کل شاید ہی کوئی کمپنی ایسی ہو جو ان معاملات میں ملوث نہ ہو۔